DR Tufail HOMEO

A Healthy Life pure

We believe these are 13 of the most important herbs for men which work to nourish the endocrine, nervous, cardiovascular, and immune systems; support healthy libido, and fertility, and also worked to improve performance.

03/07/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاشافی۔ یاشافی۔ یا شافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ شفاء دینے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ . سپشلی ینگ لڑ کیوں عورتوں کے لۓ مجرب فارمولا

جادو کی طرح اثر کرنے والا قدرتی اجزاء پر مشتمل سفوف أپ کی خدمت میں حاضرہے ۔اسکو لازمی استعمال کریں۔
مزید رہنمائی کیلئے رابطہ 7598671-0300

03/07/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاشافی۔ یاشافی۔ یا شافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ شفاء دینے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جادو کی طرح اثر کرنے والا قدرتی اجزاء پر مشتمل سفوف اور أئل أپ کی خدمت میں حاضرہے ۔اسکو لازمی استعمال کریں۔
مزید رہنمائی کیلئے رابطہ 7598671-0300

21/06/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاشافی۔ یاشافی۔ یا شافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے شک اللہ شفاء دینے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپشلی عورتوں اور مردوں کے لۓ کے لۓ مجرب فارمولا

جادو کی طرح اثر کرنے والا قدرتی اجزاء پر مشتمل سفوف أپ کی خدمت میں حاضرہے ۔اسکو لازمی استعمال کریں۔
مزید رہنمائی کیلئے رابطہ 7598671-0300

07/06/2023

......................سفوف گوہرِ نایاب..............

ھوالشافی۔۔۔۔۔۔۔

آج جو نسخہ لکھ رها هوں یہ زبردست رزلٹ والا نسخہ هے یہ نہ صرف منی گارڑی کرتا هے بالکہ وافر مقدار میں پیدا بهی کرتا هے، علاوہ ازیں سپرم کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کرکے انہیں صحت مندی کے ساتھ زندہ رکھتا هے مرد کو کابل اولاد بناتا هے اس لیے ہم ہر خاص و عام کو جو اس مرض سے متاثر ھے اسے بناکر استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں تاکہ ازدواجی زندگی کے لطف اٹھائیں،

اجزاء۔۔۔۔۔

بیخ بدھارا۔. 50 گرام
اسگندھ ناگوری۔ 50 گرام تودری سفید۔ 50 گرام
مغز کدو۔. 50 گرام
گوند کتیرا۔ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
موصلی سفید۔ 50 گرام
الائچی سفید. 50 گرام
پهول مکهانہ 80 گرام
سنگاڑا 80گرام
مصری 250گرام
کشتہ قلعی. . . . . . 20 گرام
زعفران اصلی . . . . 10گرام
کشتہ نقرہ در مروارید 10 گرام

کشتہ جات کے علاوه سب پیس کر سفوف تیار کر لیں اور اخیر میں کشتہ جات مکس کر دیں سفوف اکسیر گوہرِ نایاب تیار هے. یہ وہ مرکب ھے جس سے رب کائنات کے حکم سے ازدواجی زندگی کو بہتر بناکر اولاد جیسی بیش قیمت نعمت سے نواز کر مالا مال کر دے گا ان شاءاللہ واضح رہے اجزا خالص صاف ستھرے اور اول درجے کے ہونے چاہئیے، نسخہ سفوف گوہرِ نایاب واقعی بهت بڑے کام کی چیز هے رب کعبہ کے حکم سے اس کے استعمال کے بعد دوسری کسی دوا کی ضرورت نہیں رہتی،

خوراک ایک چمچہ صبح منہ نہار ایک چمچہ شام پانچ بجے نیم گرم دودھ کے ساتھ

جن لوگوں کی منی میں پس سیلس ہیں ان کے لیے پہلے اس کا علاج ضروری ہے...
واٹس ایپ 03007598671

30/04/2023

*🥥 ناریل کا گرم پانی*

برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،

*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔

گرم ناریل کا رس *سسٹس* (Cysts)اور *ٹیومر* (tumor)پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔

ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells)کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔

اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid)اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis)کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust)کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting)کو کم کر سکتے ہیں۔

*پڑھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
دوسروں کو، خاندان والوں کو،
دوستوں کو ضرور بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔

28/04/2023

ھوالشافی۔۔۔
...............................کیکر پھلی ...............
. . . . . . . . . . . ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔
اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔
کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔
پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ بھی پیش کرتے جاییں ۔
سب سے پہلے تو اسکا اکسیری کشتہ فولاد تیار کریں جسکی غرض سے میں نے توڑیں ۔
طریقہ
برادہ فولاد صاف شفاف کو چینی کے برتن میں ڈالیں اور کچی پھلی کیکر کا رس اسمیں ڈالیں کہ ایک انگل پانی اوپر رہے اور دھوپ میں رکھ دیں اسیطرح چند دنوں میں بغیر آگ کے شمشی کشتہ فولاد تیار ہوگا
جوکہ اکسیر جگر بھی ہے اور شوگر کیلیے بھی عمدہ شے ہے خوراک مناسبت سے
اگلی چیز جو اہم ہے وہ ہے یرقان ایک پر خطر بیماری لیں صاحب اسکا اسان حل اور عمدہ ترکیب
پھلی کیکر نیم پختہ کو پانی ہموزن میں ابالیں چوتھای پانی رہ جاے تو جتنا پھلی کا وزن تھا پانی نچوڑ کے اتنی مصری ملاییں
یعنی چار کلو پھلیاں ہوں تو چار کلو مصری اور کلو کے حساب سے ایک تولہ الاچی چھوٹی کا سفوف آخر میں سوڈیم بنزوویٹ ایک گرام یا تھوڑی کم و بیش ڈالیں اور استعمال کراییں
یہ تھا کالے یرکان کا علاج
اب پیلے کیلے پھلی کی جگہ لونگی کیکر یا پتے استعمال کریں

مزید رہنما ئی کے لئے 7598671-0300

31/03/2023
30/03/2023

ھوالشافی۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعتماد کے ساتھ استعمال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قدرتی اجزاء سے تیار کردہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید رہنمائی کیلئے رابطہ 7598671-0300

10/02/2023

ھوالشافی۔۔
. . . . . . . . . . . . . . .ماش پاوڈر . . . . . . . . . . . . . . رشتہ بھروسے کا

اچھی اور مضبوط زندگی کے لۓ اپنے اوپر بھی خرچ کرو

For mote call & whtsup 0300_0313_7598671

17/01/2023

For more Contack call & Whatup 0300-7598671

Photos from DR Tufail HOMEO's post 12/11/2022

الحمداللہ پارسل کی چند تصویر یں شکریہ دوستوں کے اعتماد کا۔
رابطہ ۔۔۔0300-7598671

09/10/2022

ھوالشافی۔۔۔۔۔۔

*جگر کی بیماری کا شافی علاج اور مفید ٹوٹکے*

جگر جسے عربی زبان میں کبد اور انگریزی میں لیور کہتے ہیں جسم کا اہم ترین جزو ہے۔ جوانی میں جگر کا وزن تین سے چار پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ یہ سارے جسم کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے۔ اگر اس جزو میں کوئی خرابی واقع ہوتی ہے تو جسم کی مجموعی صورتحال میں بھی خلل و اقع ہوجاتا ہے۔ جگر کی خرابی سے معدہ کے افعال میں بھی ضرور خلل پڑتا ہے۔

*امراض جگر کی علامت*

جگر کی بیماری شروع ہوتے ہی کپکی سے بخار آتا ہے بعد میں بخار تو اُتر جاتا ہے لیکن جگر کی بیماری قائم رہتی ہے۔ بیماری جب آہستہ آہستہ پرانی ہوجاتی ہے تب جگر سخت اور پہلے سے بڑا ہوجاتا ہے جگر کی جگہ کو دبانے سے درد ہوتا ہے۔ زبان سفید، سر درد ، کمزوری، خون کی کمی ، بدہضمی ، قبض اور پیٹ میں گیس ہونا اس کی اہم علامت ہیں۔

امراض جگر سے بچنے کی احتیاطی تدابیر

1۔ زیادہ پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائیں۔
2۔ زیادہ گوشت یا تیز مصالحہ دار غذاؤں سے احتیاط کریں۔
3۔ ہر قسم کی نشہ آور چیزوں سے پرہیز کریں۔
4۔ دھوپ میں دور دراز کا فاصلہ طے کرکے پانی فوراً نہ پئیں۔
5۔ برف کا کثرت سے استعمال کرنا جگر میں ورم پیدا کرتا ہے۔ اس سے جتنا ممکن ہو گریز کریں۔
6۔ غلیظ غذاؤں کا بکثرت استعمال جگر کے رنگ کو بدل دیتا ہے لہٰذا ایسے کھانوں سے دور رہیں۔
۸۔ جگر کے مریض کو گھی اور چینی بہت کم کھانی چاہئیے۔

امراض جگر کے آسان علاج

مناسب غذا استعمال نہ کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے کی صورت میں جگر اور معدہ ضعیف ہوجاتا ہے۔اس مرض میں مفید چند گھریلو ٹوٹکو ں کو اپنا کر آپ اس مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں:

1۔ ضعف جگر کے لئے شہد ڈھائی تولہ گائے کے دودھ شامل کرکہ ماستعمال کرنا مفید ہے۔
2۔ جگر کے مریضوں کو بار بار گاجر کھانی چاہئیے۔ فرانس میں جگر کی بیماریوں کے لئے گاجر کو مفید سمجھا جاتا ہے۔
3۔ یرقان میں آلو بخارہ، املی، دھنیا، نیلو فر نصف نصف چھٹا نک رات کو دو سیر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ یہ پانی دن میں تین بار اچھی طرح ملا کار اور چھان کر پینا بہت مفید ہے۔
4۔ مولی کے سبز پتوں کا پانی صبح کے وقت پینا ہر قسم کے یرقان پیلیا کے لئے نہایت فائدہ مند ہے۔
5۔ دھنیا، سونٹھ اورسیاہ نمک کا چورن دن میں تین بار استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے اور جگر کو قوت اور چستی حاصل ہوتی ہے۔

جگر کے مریضوں کو پھلوں کا رس ، سلاد ، ہری سبزیوں کا رس ، ترش پھل، اننا س، موسمی نارنگی ، شہد ، کھجور، کشمش کو اپنی روز مرہ کی غذا کا حصہ بنانا چاہیے۔ تلی ہوئی چیزیں ، چائے ، کافی تیز مصالحہ والی اشیا ء اور تمبا کو نوشی بند کر دینی چاہئیے۔شراب جگر کے مریض کے لئے زہر ہے۔
دوسروں تک لازمی شئیر کریں copy
+92 300-7598671

19/09/2022

ھوالشافی ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہترین فارمولا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید رہنمائی کے لئے رابطہ واٹس ایپ 03137598671

16/09/2022

ملٹھی کا مختصر تعارف اور چند مفید معلومات

"جادوئی تاثیر کی حامل جڑی بوٹی"

ملٹھی کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیاجاتاہے۔ یہ مٹر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔

انگریزی میں Liquorice Sweet Wood
اور اُردو میں اسے ملٹھی کہتے ہیں۔

ملٹھی عرب،ترکستان اور افغانستان میں عام پائی جاتی ہے۔

پاکستان میں صوبہ بلوچستان اور چترال کے علاقے میں قدرتی طورپر دنیا کی بہترین ملٹھی پائی جاتی ہے جبکہ بیشتر ممالک مثلاً عراق ، اسپین ، یونان ، چین اور اٹلی میں بڑے پیمانے پر تجارت کے لیے کاشت کی جاتی ہے۔

اسپین میں ملٹھی کو پہلی بار تیرہویں صدی عیسوی میں کاشت کیا گیا جبکہ برطانیہ میں اس کی کاشت سولہویں صدی میں شروع کی گئی۔

قدیم زمانے ہی سے ملٹھی کی جڑ کو استعمال کیا جارہا ہے۔

روم کی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ چوتھی صدی میں ملٹھی کو بطور دوا استعمال کیا جاتا تھا اور کہاجاتا تھا کہ اس کی جڑ پیاس کو ختم کرنے میں جادوئی تاثیر رکھتی ہے اور اس کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بغیر پانی کے بارہ دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔

"ارسطو"

ارسطو بھی ملٹھی کی جڑ کو پیاس کم کرنے اور شوگر میں مفید بیان کرتا ہے۔

قدیم چینی علم الادویہ میں بھی ملٹھی کو پیاس ، کھانسی ، بخار ، درد ضیق النفس میں استعمال کیا جاتا تھا اور اس کا مسلسل استعمال عمر میں اضافے کا باعث سمجھا جاتا تھا۔

ملٹھی پر بہت سی سائنسی تحقیقات کی گئی ہیں

جس سے اس میں موجود درج ذیل کیمیاوی اجزاء دریافت کیے گئے۔

ان میں ایک زرد رنگ کا قلمی سفوف، ایک لیس دار مادہ،شکر انگوری ، نشاستہ ، فاسفورک ، سلفیورک اور میلک ایسڈ ، ترشے ، کیلشیم اور میگنیشیم کے نمک اور گلاسیرایزین شامل ہیں۔ گلاسیرایزین شکر سے50سے200گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔

ملٹھی اپنی گرم خاصیت کی بنا پر سوداوی امراض مثلاً بواسیر،تپ کہنہ اور دمہ خشک میں استعمال کی جاتی ہے اور یہ اپنی محلل غشاء مخاطی خاصیت کی بدولت دقت بول ، تقطیرالبول ، سوزاک اور قروح الحلیل کی بیماری میں بھی مفید ہے۔ اس کے علاوہ ملٹھی کا استعمال یرقان میں آنکھوں کی زردی ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

اس کا جوشاندہ پینے سے بذریعہ قے بلغم خارج ہوتا ہے اور پھیپھڑے کی نالیاں صاف ہوجاتی ہیں۔

قے نہ آنے کی صورت میں بذریعہ دست پیٹ صاف ہوجاتا ہے اور سینہ و حلق کی ترشی زائل ہوجاتی ہے۔

ملٹھی اپنی مخرج صفرا خاصیت کی وجہ سے پیچش، یرقان،ورم صفراوی میں مفید ہے۔

یورپ میں السر کے علاج کے لیے ملٹھی استعمال کی جاتی ہے۔

جدید تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ معدے کے زخمی خلیوں کو ٹھیک کرنے میں ملٹھی مدد دیتی ہے۔ اس کے علاوہ ملٹھی کا استعمال ہاتھ پاؤں کی جلن اور اخراج خون میں فائدہ مند ہے۔ نیزٹی بی،ورم ہرقسم اور آماس کے لیے بہترین ہے۔copy

For mor contak 0300-7598671

24/08/2022

ھوالشافی

اپنا خیال رکھیں صحت مند زندگی جیئیں

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔ کاپی

رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03007598671

23/08/2022

ہوالشافی۔۔۔۔
. . . . . . . . . . . نچرل اجزاء سے تیار شدہ. . . . . . .

براۓ رابطہ 03137598671,03007598671

23/08/2022

ھوالشافی ۔۔

حکمت کی چند اصطلاحات جو نسخہ کو مشکل ظاہر کرتی ہیں۔

صمنع قتاد = گوند کتیرا
نبات سفید = چینی سفید
خولنجاں = جڑپان
خردل = رائی جو اچار میں ڈلتی ہے
سونٹھ = خشک ادرک
خراطین = کیچوے
کیسر = زعفران
قرنفل = لونگ
فلفل سیاہ = کالی مرچ
کھار = نمک
ترب کھار = مولی کا نمک
قشر = چلکا
مقشر = چھلا ہوا
نخود = چنے
حب = گول کولی
حب بقدر نخود = گولی بمقدار چنا
قرص = ٹکیہ نما گولی جیسے پینا ڈول
کوزہ گل = مٹی کا برتن
اطریفل = ایسی دوا جس کے بنیادی اجزا ترپھلہ ہوں
ترپھلہ = آملہ، ہرڑ، بہیڑہ
بریاں = گھی/ تیل میں تلا ہوا
مدبر = تدبیر شدہ
مصفا = صاف شدہ
نیم کوفتہ = جو پوری طرح پیسا نہ گیا ہو، موٹا سفوف۔
درڑ مرڑ اوپر والا ہی مطلب ہے۔
گل حکمت کرنا = چکنی مٹی کے پیسٹ میں ملفوف کرنا۔
ملفوف مطلب کوور کرنا
چرب کرنا = گھی یا تیل میں چکنا کرنا۔
ترکٹہ: سنڈھ,مگاں,مرچ سیاہ

کچھ احباب نے ڈیمانڈ کی تھی کہ نسخہ جات میں استعمال کی جانے والی اصطلاح کی وضاحت کریں تو محترم احباب کرام و طالب علم ودوستوں کیلیے عرق ریزی کرکے یہ تحری
لکھی ھے تاکہ سب ھی اس سے مستفید ھوسکیں۔


1 فلفلین... فلفل سیاہ (کالی مرچ)،
فلفل دراز (مگھاں)
2 ترپھلہ... ہلیلہ ، بلیلہ، آملہ
3 ترکٹا... فلفل سیاہ، فلفل دراز، زنجبیل
4 چہار تخم... تخم ریحان، تخم بارتنگ،
تخم کنوچہ ، تخم اسپغول
5 چہار مغز... مغز تخم خیارین، مغز تخم کدو ،
مغز تخم تربوز، مغز تخم خربوزہ
6 چتر بیج... میتھی ، ھالوں، کلونجی ، اجوائن
7 چتر جات... تج قلمی، تیز پات، الائچی، ناگیسر
8 پانچ کھار... کھار تل، سجی کھار، جوا کھار،
مولی کھار اور ڈھاک کی کھار
9 پچکول... چب ، چیتہ، پیپلا ، مولی، پیپل
10 پنجانگ... پتے ، پھول، جڑ، چھال ، پھل/مغز
11 پنج لون... نمک لاہوری، نمک طعام،
نمک سانبھر، نمک سونچر ، نمک بریاری
12 پنج مول خرد (اصولِ خمسہ صغیرہ)...
شال پرنی، برسٹ پرنی، کٹائی خرد، کٹائی
کلاں، خار خسک
13 پنج مول کلاں... (اصولِ خمسہ کبیرہ)...
سونا پاٹھا، پاڑل ، کنبھاری ، ایرنی ، بیل
14 آشو... غیر مقطر شراب
15 بودادہ... کسی دوا کو اس وقت تک بریاں
یا گرم کرنا کہ اس میں محض بو پیدا ہو جائے.
16 بوتہ (کوزہ گلی) مٹی کا مخصوص برتن
جو مونجھ، روئی اور چکنی مٹی کی مدد دے
بنایا جاتا ہے.
17 بویہ.. چکنی مٹی سے تیار چوڑے منہ کے
برتن کو کہتے ہیں
18 بہمنین.. بہمن سُرخ و بہمن سفید
19پاچک دستی... ھاتھ سے بنے اُپلے جس کی
آنچ ہلکی ہوتی ہے
19 پاچک دستی (جنگلی ایرنے)... جنگلی اُپلے
جن کی آنچ تیز ہوتی ہے.
یہ دونوں کو ایک ھی نمبر دیا ھے
20 پارچہ دبیز نمودہ... کپڑے سے چھاننا
21 تراشہ نمودہ... کسی دواء کو کاٹ کر
اس کے تراشے بنانا
22 تودرین... تودری سُرخ و تودری سُفید
23 تسقیہ... کسی سیال چیز کو خشک
مادے کے ساتھ اس قدر کھرل کرنا کہ
سیال اس میں جذب ہو جائے.
24 تشمیع... سم الفار کو موم جیسا بنانا
25جلمندرہ... مرکب جو جل جنتر کے عمل
میں کڑاہی و پیالہ کے مقامِ اتصال پر لگایا
جاتا ہے.
26 چویہ... دواء کو آگ کی حرارت پر رکھ
کر کسی سیال کو اس دواء کے اوپر آہستہ
آہستہ ٹپکانا
27 جل جنتر... ایک خاص ترکیب کا عمل
جس میں کڑاھی اور پیالے کا استعمال ہوتا ہے
چرخ دینا... کسی دھات کو حرارت سے پگھلانے
کا عمل
28 چرخ کھانا... حرارت سے کسی دھات کو اس
قدر پگھلانا کہ وہ حرارت کی وجہ سے چکر
کھانے لگے
29 چھل بند کرنا... پارے کے ہمراہ کسی دھات
کو ملا کر گولی بنانا
30 خل... سرکہ
31 رسائن... وہ دوا جو بڑھاپے کو نہ آنے دے.
جو جسمانی قوّت کو قائم رکھے. جو محافظ
صحت ہو جیسے ہلیلہ جات، بعض اکسیری
ادویات اور کچھ کشتہ جات
32 سائیدہ... سِل بٹّے کی مدد سے پسی ہوئی دوا.
33 شگفتہ... یعنی کہ کھلنا. دوا کو آگ پر رکھنے
پر کھل جانا جیسے پھٹکری اور سہاگہ وغیرہ آگ
پر رکھنے سے کھل جاتے ہیں.
34 شلہ... کھچڑی. جس کو اسقدر پکایا جائے کہ
وہ ہریرہ کی مانند ہو جائے
35 شیرہ دختر... ایسی عورت کا دودھ جس کی
گود میں لڑکی ہو. یہ دودھ اکثر کان کے درد میں
مفید ہوتا ہے
36 شیر پسر... ایسی عورت کا دودھ جس کی
گود میں لڑکا ہو
37 لبن النساء... عورت کا دودھ
38 صلایہ... مبالغہ کی حد تک باریک پیسنا.
39 صیقل... قلعی کرنا، موتی کی طرح بنانا.
حبوب پر سونا یا چاندی کے اوراق چڑھانا
40 صبیخ... ٹنکچر. عصارہ یا سَت
41 غواص... ایسی کیمیائی ادویہ جو دھات
میں اس طرح جم جائے کہ اندر و باہر یکساں
طور پر اس کا رنگ آ جائے
کرسی/کڑسی... اُپلوں کا چُورا کرسی کہلاتا ہے.
42 کف گرفتہ... جھاگ اتارنا. جیسے شہد یا
شکر کے قوام سے اتاری جاتی ہے
43 گداز نمودہ /گداختہ... وہ عمل جس میں
دوا حرارت کے زیرِ اثر کسی رقیق میں حل
ہو جائے.
44 گھاٹ... جو کے دلیہ کو کہتے ہیں
45 لطوخ... نیم سیال دوا جو بطور ضماد
عضو ماؤف پر لگائی جاتی ہے.
46 لگدی یا نغدی... کسی سبز یا خشک بوٹی
یا دوسری دوا کو پانی میں تر کر کے گھوٹ
کر پیڑہ سا بناتے ہیں جس میں مطلوبہ چیز
کو رکھ کر آگ دی جاتی ہے.
47 لبدی... گوندھی ہوئی نیم منجمد چیز
جس سے گولی باندھی جا سکے.
48 غلاف ہلامی... گولیوں پر سریش چڑھانا
49 غلاف قرنی... گولیوں پر قرن (سینگ) کا
سفوف چڑھانا. جس سے جہ معدے میں حل
نہیں ہوتی بلکہ آنتوں میں پہنچ کر اس کا
عمل ہوتا ہے.
50 مخروج نمودہ... کسی سیال دواء میں
خشک ادویہ کے سفوف کی آمیزش.
کاپی۔۔

رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03007598671

23/08/2022

ھوالشافی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانی کو فلٹر کرنے کا آسان طریقہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مٹی کے گھڑے میں پانی بھرنا اور گھڑے کو کھلی ہوا میں رکھنا طب یونانی کی تحقیق کے مطابق پانی کو کافی حد تک صاف کر دیتا ہے۔۔۔ یعنی صاف پانی کو فلٹر کرنے کا قدرتی اور بےضرر طریقہ یہ ہے کہ پانی کومٹی کے صاف گھڑے میں بھر کے اس گھڑے کا منہ ڈھک کر کھلی فضاء میں رات بھر رکھ دیں اورصبح میں استعمال کریں۔
(اگر پانی کو مزید ٹھنڈا کرنا چاہیں تو اسی گھڑے میں سے پانی لے کر چھوٹے برتن میں بھر کے فریج میں رکھ لیں ) مٹی میں قوت جاذبہ رکھی ہے قدرت نے۔ ۔ ۔

وہ پانی کی زیادہ تر کثافتوں کو جذب کر لیتی ہے۔۔۔۔یعنی ایک نیا، اچھی مٹی کا صاف ستھرا گھڑا کافی مہینوں تک استعمال کیا جا سکتا ہے ۔پلاسٹک کی بوتلوں میں بند جو پانی بازاروں میں ملتا ہے وہ Preservatives کی ملاوٹ اور پلاسٹک میں بند رہنے کی وجہ سے کافی حد تک آلودہ ہو جاتا ہے ، کیونکہ وہ بوتلیں دوکانوں پہ اکثر ایسی جگہوں پہ پڑی رہتی ہیں جہاں سورج کی روشنی بلا واسطہ آتی ہے اس لئے پلاسٹک کی آمیزش اور دھوپ کی وجہ سے پانی میں بہت سی کیمیاوی تبدیلیاں رونما ہوجاتی ہیں۔۔۔بہتر طریقہ یہی ہے کہ پانی گھڑے کا استعمال کیا جائے۔۔۔۔ہم نے اپنی آسانی تلاش کر لی اور مٹی کے گھڑوں کو خَیر باد کَہہ دیا۔۔۔

نتیجہ : یہ نکلا کہ گھڑے ناپید ہو گئے ، آج بھی ہر شہر میں کم از کم ایک دوکان مٹی کے برتنوں کی مل ہی جاتی ہےcopy

23/08/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھوالشافی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمازی حضرات کے لیے تحفہ خاص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اجزاء۔۔۔۔

ثعلب مصری 3تولہ
ثعلب دانہ 3تولہ
چھلکا اسبغول 3 تول پیج کو لائک کریں
موصلی سفید 3تولہ
موصلی سیاہ 3 تولہ
ستاور. 3 تولہ
بیی دانہ 3تولہ
پھلی کیکر 3تولہ
بوپھلی. 2 تولہ
طباشیر 1 تولہ
الائچی سبز 1تولہ
مصری 5 تولہ


ان سب چیزوں کو صاف کر کہ الگ الگ پیس لیں اور پھر اس میں مصری اور چھلکا پیس کر ڈال دیں اور اپنے پاس محفوظ رکھ لیں ۔۔۔۔
1 چمچ صبح اور شام ہمراہ تازہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔۔

تمام گرم ترش اور تلی چیزوں سے پرھیز کریں۔۔۔۔

مشورے کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03007598671

23/08/2022

ھوالشافی ۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سفوف مغلظ کمال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اجزاء ۔۔۔۔۔۔۔

عقرقرحا 10گرام
لاجونتی 10 گرام نسخہ کیسا لگا کمنٹ ضرور کریں
سنگھاڑا 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام پیج کو لائک کریں
کالی موصلی 10 گرام
ستاور 10 گرام
تودری سرخ 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
تخم ریحان 10 گرام ہر مزاج والے استمال کریں
تالمکھانہ 10 گرام
سمندر سوکھ 10 گرام
اسگندھ ناگوری 10 گرام
بیج بند 10 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
گوند کیکر 10 گرام
کیکر پھلی 20 گرام
چھلکا اسبغول 50 گرام
مصری 100گرام

ان تمام چیزوں کو باریک کرکے سفوف بنا لیں اور 1 چمچ صبح اور شام ہمراہ عام سادہ نارمل دودھ کے ساتھ استمال کریں

تیار شدہ منگوانا چاہے تو تیار شدہ بھی منگوا سکتے ہیں۔

رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03007598671

23/08/2022

ھوالشافی ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام و علیکم دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج میں آپ کے لیے معدہ کا بہت ہی لاجواب نسخہ لایا ہوں جسے کے استعمال سے معدہ کی تمام بیماریاں دور ہو جائیں گی ۔۔یہ ایسا نسخہ ہے جس کے استعمال سے معدہ اور جگر کی تمام خرابیاں دور ہو جاتی ہیں ۔۔گیس اور قبض کے لئے بے حد مفید ہے ۔معدہ جگر کی سوزاش دور ہوتی ہے۔جسمانی کمزوری کو دور کرتا ۔بھوک کو بہت بڑھاتا ہے اور کھانا ہضم کرتا ہے اور بھی بہت سے فوائد ہیں بنائیں اور دعائیں دیں۔۔۔۔۔۔۔

اجزاء ۔۔۔۔ نسخہ کیسا لگا کمنٹ ضرور کریں

کلونجی 10گرام پیج کو لائک کریں
چرائیتہ 10گرام
کاسنی 10گرام
سونٹھ 10گرام
نمک سیاہ 10گرام
سونف 10گرام
مرچ سیاہ 10 گرام
اجوائن 10گرام

یہ تمام چیزیں کو خالص لے کر باریک کرکے سفوف بنا لیں اور 5 گرام صبح اور 5 گرام شام کو تازہ پانی سے استمال کریں۔۔۔۔


رابطہ کے لئے رابطہ واٹس ایپ نمبر 03007598671

23/08/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔cop

Want your practice to be the top-listed Clinic in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Burewala
Burewala

Other Burewala clinics (show all)
SS DawaKhana SS DawaKhana
House #63 K BLOCK
Burewala, 63010

We provide you herbal medicines on your door steps. You will get here alll types of herbal council

H. Dr Syed Mazhar Rizvi H. Dr Syed Mazhar Rizvi
39/A Block Near Punjab Broast , Opposite Soneri Bank , Vehari Bazar
Burewala, 61010

H. Dr Mazhar Rizvi has 27 years experience of treating difficult,long-standing & deep seated cases...

Zainab Hospital Burewala Zainab Hospital Burewala
Burewala

At Zainab Hospital Burewala Vehari Bazar, We have special consultants Child Specialist, dermatologis

Dr Naeem Asghar official Dr Naeem Asghar official
Burewala

Family physician

Dr Sadia Aslam Gynaecologist & obstetrician Dr Sadia Aslam Gynaecologist & obstetrician
Alaziz Medical Complex THQ Hospital Road Near Stadium
Burewala, 61010

SWMO(THQ burewala),MCPS(GYNAE&OBS), Ex Registrar services lhr, MBBS(K.E).Morethan12 Yr of experience

Dr.M.Ahmad Wajid Dr.M.Ahmad Wajid
Burewala

Doctor MBBS,RMP,MHPSS, Diploma in Psychiatry (Agha Khan University)

Dr Salman Fazal Awan. Consultant physician Dr Salman Fazal Awan. Consultant physician
Al-Kosar Hospital. . Islam Merbel Wali Galli. . Main Lahore Road Burewala
Burewala, 2500

Sugar.. Blood pressure.. Dama.. Allergy.. Hepatitis B&C.. Sexual problems

Faizan Shifa Khana Burewala Faizan Shifa Khana Burewala
اڈا چنوں موڑ نزد شیل پیٹرول پمپ اعوان مارکیٹ
Burewala

عرصہ 50 سال سے خدمت خلق میں مصروف۔۔۔الحمدللہ

Dr Mahmood Homeopathic Welfare Clinic Dr Mahmood Homeopathic Welfare Clinic
160/M Behind Church Street Sharjeel Homeo Store
Burewala, 61010

Mahmmod Homeopathic welfare medical centre Step into distinctive centre of excellence that supply th

Dr.Salman Fazal Dr.Salman Fazal
Alkosar Hospital Shah Faisal Colony
Burewala

Essence Homeopathic Clinic Essence Homeopathic Clinic
39/A Block Near Punjab Broast Opposite Soneri Bank Vehari Bazar
Burewala, 61010

Homeopathy developed by Dr. Samuel Hahnemann .It is based on the principle that “like cures like?

DrRaja DrRaja
Burewala
Burewala, 61000

مردانہ اور زنانہ امراض کا 100٪ شرطیہ علاج