Kamran Masood Mirza

Kamran Masood Mirza

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamran Masood Mirza, Politician, Chakwal.

21/07/2023

کہتے ہو تم روح سے "لبیک حسینا ع"
پھر جی سے تمہارے یزیدوں کا ڈر کیوں نہیں جاتا ؟
کہتے ہو کہ ہو اٌسوہِ شبیر ع پہ قائم
دربار میں کیوں جاتے ہو سر کیوں نہیں جاتا ؟

04/04/2023

میری طرف سے تمام پی ٹی آئی ورکرز کو اعلیٰ قیادت کو امیدوارن کو بہت بہت مبارک باد 💐
حق کی فتح ، باطل کی شکست 🇵🇰✌️

25/03/2023

25 March 2023 .
Minar e Pakistan

07/03/2023

رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 15 شعبان کو غروب آفتاب سے لے کر طلوع فجر تک اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے پوچھتا ہے کہ
ہے کوئی مجھ سے بخشش طلب کرنے والا کہ میں اسے بخش دوں؟

27/02/2023
25/02/2023

شاہینوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی, 🦅🦅
وہ خود طے کرتے ہیں بلندی آسمانوں کی....

عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ہیں۔
انشاء اللّٰہ ہر مشکل وقت میں عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔
کامران مسعود مرزا
وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ چکوال ۔

21/01/2023

ٹھیک ایک سال پہلے جب دنیا ایک سنگین وباء کے زد میں تھی تب ایک مسیحا اپنے عوام کو نہ صرف اس وباء بلکہ معاشی مشکلات سے بھی بچانے کی بھرپور کوششیں کررہا تھا اور آج سارے ڈاکو ملکر عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں لیکن بچانے والا کوئی نہیں.

24/12/2022

شاہینوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی, 🦅🦅
وہ خود طے کرتے ہیں بلندی آسمانوں کی...

🇵🇰✌️

Photos from Kamran Masood Mirza's post 21/12/2022

*چوآسیدن شاہ کو بڑا تحفہ
چوآ چکوال کارپٹ روڈ تاریخی میگا پروجیکٹ کا سنگ بنیاد اور تحصیل سپورٹس کمپلیکس چوآسیدن شاہ سٹیڈیم کا افتتاح بھی کر دیا صوبائی وزیر مواصلات علی افضل ساہی اور وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے چوآسیدن شاہ چکوال کارپٹ روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
*چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآ سیدن شاہ صوبائی وزیر مواصلات علی افضل ساہی اور وزیر برائے اعلیٰ تعلیم پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے چوآسیدن شاہ چکوال کارپٹ روڈ تحصیل سپورٹس کمپلیکس سٹیڈیم کا افتتاح بھی کر دیا ،تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء کا چوآسیدن شاہ پہنچنے پر سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 22 راجہ طارق افضل کالس اور فوکل پرسن وزیر اعلیٰ شکایت سیل راجہ ساجد اقبال نے مقامی پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے ہمراہ شاندار استقبال کیا،اس موقع پر راجہ ساجد اقبال کے ڈیرے پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر ذیشان حنیف،اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ حیدر عباس راجہ، رہنما پاکستان تحریک انصاف چوآسیدن شاہ راجہ امجد ریاض جنجوعہ،راجہ ، ملک خدابخش مگھال، راجہ احمد بخش ڈلوال ، چوھدری بابر گجر ،مرزا صداقت بیگ ہمایوں،راجہ نجیب وعولہ،چوہدری امجد ضیاء آڑہ،چوہدری مطلوب بشارت،چوہدری نوید اعظم ،منان رشید،کامران مسعود مرزا،ملک دلاور حسین پڈھ،ناظم راجہ ارشد محمود ڈنڈوت کے دست راست راجہ حامد نواز ڈنڈوت،راجہ عمران مانی،راجہ مسعود احمد،راجہ زاہد رتوچھہ،چوہدری عالمگیر گجر،چوہدری عزادار گجر،ملک خورشید وٹلی، ملک تصور، نوری خان اور سلیمان سکندر سمیت پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر مواصلات علی افضل ساہی کا کہنا تھا آپ لوگ خوش قسمت ہیں جنہیں راجہ یاسر ہمایوں سرفراز جیسی پڑھی لکھی قیادت ملی اور آپ نے انہیں منتخب کرکے ایوان میں بھیجا ان کا مزید کہنا تھا کہ راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی کاوشوں سے چکوال میں اربوں روپے کے پروجیکٹ شروع کئے گئے جن پر تیزی سے کام مکمل کیا جا رہا ہے انہوں نے واضع کیا کہ چوآسیدن شاہ تا ڈنڈوت روڈ 5 کلو میٹر کی تعمیر پر بھی ان کی کوششیں جاری ہیں جلد ہی اس روڈ کے متعلق عوام کو اچھی خبر سننے کو ملے گی، اس موقع پر صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس پروجیکٹ سے قبل انہیں کہا گیا کہ آپ یہ رقم اپنے حلقے میں کہیں خرچ کردیں لیکن انہوں نے راجہ طارق افضل کالس کی خصوصی دلچسپی کی بدولت یہ ساری رقم اس پروجیکٹ کیلئے مختص کی انہوں نے واضع کیا کہ چوآسیدن شاہ سے پڈھ تک سڑک کی تعمیر انکی ترجیحات میں شامل ہے اس پر ضرور کام شروع کیا جائیگا،تقریب سے فوکل پرسن وزیراعلی شکایات سیل راجہ ساجد اقبال،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی و رہنماء تحریک انصاف راجہ طارق افضل کالس نے بھی خطاب کیا،قبل ازیں صوبائی وزراء نے سابق حکومت میں شروع کئیے جانے والے کٹاس بائی پاس پر واقع سٹیڈیم کا افتتاح بھی کیا،*

29/10/2022

‏چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کرم میں 30 اکتوبر کو ہونے والے ایلکشن کے حوالے سے عوام کے لیے اہم پیغام- ‎

26/10/2022

جمعہ کو 11 بجے لبرٹی لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کروں گا۔عمران خان
یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہو گا۔❣️ انشاء اللّٰہ

17/09/2022

چکوال کے غیور اور بہادر عوام! تیار ہو؟
آپکا کپتان آ رہا ہے چکوال
مورخہ 19 ستمبر بروز سوموار
اسلامیہ گراونڈ چکوال

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شاہینوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی, 🦅🦅وہ خود طے کرتے ہیں بلندی آسمانوں کی....عمران خان صاحب کے نظریے کے ساتھ ہیں۔ان...
شاہینوں کو نہیں دی جاتی تعلیم اڑانوں کی, 🦅🦅وہ خود طے کرتے ہیں بلندی آسمانوں کی...#ایک_بہادر_سو_بزدلوں_سے_بہتر_ہے_🇵🇰✌️#pt...
‏چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کرم میں 30 اکتوبر کو ہونے والے ایلکشن کے حوالے سے عوام کے لیے اہم پیغام- ‎#حقیق...

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal