Neela Chakwal نیلہ چکوال

Neela Chakwal نیلہ چکوال

نیلہ ضلع چکوال کا ایک خوبصورت اور تاریخی گاؤں جہاں اپ کو زندگی کے تمام رنگ نظر ائیں گے Neela or Neelah is a village of Chakwal Tehsil in Pakistan.

It is located in Chakwal District, Punjab. It lies about 4 kilometers from the M2 motorway and about 45 kilometers from the district capital, Chakwal.

24/09/2024

Bolan 2015 Model ISLAMABAD number for sale
🤙
03025853253 03155103575

20/09/2024

‏کُج ٹُر گئے نیں کج رہ گئے نیں
کُج ڈونگیاں سوچاں پے گئے نیں
fans

20/09/2024

*نیلہ انٹرچینج پر کامیاب کارروائی، 4 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار*

چکوال ( ساجد بلوچ / کرائم رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ نیلہ ملک عبد الرحمان کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کھڑاک، نیلہ انٹرچینج پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملزم گل شیر آفریدی ولد ولایت خان سکنہ پشاور کو گرفتار کر لیا۔ دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے 4 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ ملزم کے خلاف تھانہ نیلہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور ملزم کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔ پولیس ٹیم کی اس کامیاب کارروائی پر ڈی پی او چکوال نے افسران کو سراہا اور شاباش دی۔

20/09/2024

معرکہ دّساؤ کیا تھیندا پے اتھاں کیا بڑہیندے پین🤔😎
fans

19/09/2024

‏وہ بھلے لوگ تھے
اتوار کو ایتوار کہتے تھے
میرے بزرگ ،،
محبت کو تہوار کہتے تھے
شیریں تھی اسقدر گفتار انکی
تعظیماً، بچوں کو بھی
سرکار کہتے تھے ...*

fans Neelay Alay Neela Chakwal Ubaid Neela Facebook

18/09/2024

Fell the Real image
360 image of monument of Neela
By Ubaid Neela

14/09/2024

نیلہ میں بہت سے نوجوان ان لائن ورک کر رہے ہیں ابھی وہ کیا ان لائن ورک کر رہے ہیں ہر بندے کو مختلف لنکس کے ذریعے کہہ رہے ہیں کہ اس پہ ائی ڈی بنا لو اور صرف پانچ ہو یا ہزار روپیہ اس میں ڈالنا ہے مطلب انویسٹمنٹ ہے اور اگر اپ اس میں دو چار لوگ ایڈ کروا دیتے ہیں تو اپ کے پیسے اپ کو جلد واپس ا جائیں گے اور اپ کو منافہ سٹارٹ ہو جائے گا مطلب اگر اپ ہزار انویسٹ کریں گے تو اپ کو ڈیلی کا 200 یا 300 ملے گا اور اپ کے پیسے پورے ہونے کے بعد اپ کو منافع ہوگا۔ تو بھائی یہ کسی بھی قسم کا ان لائن ورک نہیں ہے یہ صرف وہ ویب سائٹ یا ایپ بنانے والوں کا پیسہ جمع کرنے کا طریقہ ہے پہلے وہ ویب سائٹ کو مشہور کرنے کے لیے پہلے انے والے لوگوں کو منافع دینا شروع کرتے ہیں اور جب وہ اگے ٹیم بنا لیتے ہیں اور ویب سائٹ والوں کو خوب انویسٹمنٹ مل جاتی ہے تو دو مہینہ یا دو مہینے بعد یہ ایپ بند ہو جاتی ہے لنک بھیجنے والے کو صرف اپنے پیسوں سے مطلب ہوتا ہے کہ میں نے انویسٹ کیا ہے مجھے جلدی جلدی منافع ہو جائے اس لیے وہ اپ کو ہر طرح کی قسمیں اور تسلیاں دے گا کہ یہ ویب سائٹ تو چار سال سے چل رہی ہے اس پر مجھ کو ایک لاکھ روپیہ مل چکا ہے وغیرہ وغیرہ میں خود اس چیز کو ازما چکا ہوں کوئی بھی ویب سائٹ اپ کو فری میں پیسے نہیں دیتی وہ اپ ہی کے ٹیم کے ٹیسٹ ہے اپ کو دے رہے ہوتے ہیں اور اپ خوشی سے ٹیم بناتے چلے جاتے ہیں اپ کو منافہ اور اپ کی ٹیم کو ویب سائٹ بند ہونے پر نقصان ہو جاتا ہے کوئی بھی ویب سائٹ یا ایپ جو اپ سے پیسے مانگے یا اپ کو ٹیم بنانے کا کہے تو یہ کوئی ان لائن ورک نہیں ہے بلکہ یہ سارا فراڈ ہے
مزید اگر اپ کے پاس کوئی سکل نہیں کہ اپ فائور یا اپ ورک پر کام کر سکیں تو اپ کو ٹیلی گرام کا استعمال انا چاہیے اس میں اپ مختلف کرپٹو ایئر ڈراپس میں شامل ہو کر بنا کسی انویسٹمنٹ یا ریفر بنائے کچھ نہ کچھ پیسے کما سکتے ہیں یہ اپ کے اس ان لائن ورک سے بہتر ہوگا اپ ٹیلی گرام کے کرپٹو ایئر ڈراپس کے بارے میں یوٹیوب پر مختلف ویڈیوز دیکھ کر کام کو سیکھ سکتے ہیں جو کہ انتہائی اسان ہے
اگر یہ بھی نہیں تو پھر صرف ٹک ٹاک پر گزارا کریں
عبید نیلہ

Photos from QuratulAin Malik PAS 'Offcial''s post 14/09/2024
12/09/2024

کوئٹہ میں توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو پولیس اہلکار نے حوالات میں گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ملزم کو ہلاک کرنے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے اور واقعے کی مزید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں۔ پولیس نے ہجوم کے احتجاج کے بعد گزشتہ روز ہی مقتول کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے تھانہ کینٹ منتقل کیا تھا۔ مقتول کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر ہوٹل کا مالک تھا جس کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مشتعل افراد نے اس کے ہوٹل پر حملہ کیا تھا۔

11/09/2024

*ضروری اعلان۔*
كل مورخہ 12 ستمبر 2024 کو *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی ٹیم رجسڑیشن کے لئے آرہی ہے۔جولوگ مستحق ہوں وہ اپنا
اصل شناختی کارڈ ، *Orignal CNIC*
بجلی کا بل، *Bill*
بچوں کا ب فارم، *Child B Form*
لے کر حاجی محمدعارف ویلڈنگ ورکس کی بیٹھک پہ صبح 9 بجے تشریف لائیں۔
شکریہ۔

06/09/2024

اسلام وعلیکم سب گروپ والے بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نیلہ انٹرجیچ پر گورنمنٹ کی طرف سے ایک گاڑی 1122کھڑی کر دی گئی ہے جو کہ صرف اور صرف نیلہ دلہہ کے لوگوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ہر وقت نیلہ انٹرجیچ پر موجود ھو گی کسی بھی مریض کو چکوال لے کے جانا ھو بجاے کیری ڈبہ والوں یا سوزوکی والوں کو 4/5ھزار روپے دو اس گاڑی سے رابطہ کرنے کیلئے 1122پر کال کرو 10منٹ بعد گاڑی آپکے دروازے پر ھو گی جو کہ فری چکوال تک آپ کو چھوڑ کے آی گی ۔چاھے ایمرجنسی مریض ھو چاھے نارمل آپ نے چکوال جانا ھے گاڑی بک نہ کرے اس گاڑی پر فری جاے شکریہ

06/09/2024

😛😛😛
fans Neelay Alay Neela Chakwal

05/09/2024

Chakwal Ride Service...
fans Neelay Alay Neela Chakwal

Photos from ‎Neela Chakwal نیلہ چکوال‎'s post 03/09/2024

نیلہ میں شجرکاری مہم کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جس کے لیے فنڈنگ میں ہر کسی نے اپنا حصہ ڈالا جس میں Lejestonia70
Tarmnelia 70 پودے منگوا کر گورنمنٹ ہائی سکول نیلا گورنمنٹ گرل ہائی سکول نیلا گورنمنٹ پرائمری سکول نیلا امام بارگاہ مساجد بیسک ہیلتھ یونٹ نیلا ویٹنری ہسپتال اور باقی پودے تقسیم کر دیے گئے ہیں امید ہے کہ مالی تعاون کی طرح جانی تعاون بھی پودوں کے لیے جاری رہے گا اور پودے بڑے 🌲 درخت بن سکیں گے

Photos from ‎Neela Chakwal نیلہ چکوال‎'s post 02/09/2024

*چکوال: تھانہ نیلہ کے علاقے جبی میں امام مسجد جلاد بن گیا*

*چکوال : امام مسجد کا 12سالہ عبدالوھاب پر مبینہ تشدد*

*چکوال : میرے بچے پر امام مسجد عبدالرحمان نے ڈنڈوں سے تشدد کیا۔بچے کی والدہ کا بیان*

*چکوال : تھانہ نیلہ میں درخواست دے دی گئی*

*چکوال : ڈی پی او چکوال سے اپیل ہے کہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، والدہ*

*بول چکوال*

01/09/2024

شجرکاری مہم میں فنڈ کے پیسوں سے کچھ پودے منگوائے گئے ہیں جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول نیلا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نیلا گورنمنٹ پرائمری سکول نیلا ویٹرنری ہسپتال نیلا اڈا پر لگائے جائیں گے مزید بھی اگر کوئی بندہ پودوں کی اچھی افزائش کر سکتا ہے تو عبدالباسط منہاس سے اس نمبر +92 333 5906815 پر رابطہ کر سکتا ہے

31/08/2024

ٹوٹل فنڈ 42675
پودوں کی خریداری کے دئیے 18000
24675 بقایا رقم

31/08/2024

شجرکاری مہم نے سب دوستوں نے اپنی استطاعت کے مطابق پیسے جمع کروا رہے ہیں اس میں دو مراحل ہیں فنڈ جمع کرنے کا اور اس کے بعد دوسرا اور اصل کام پودوں کی افزائش کرنے کا ہے کیونکہ ہمارا پیسوں کی صورت میں دیا گیا صدقہ جاریہ اس صورت میں ہی جاری رہے گا کہ جب پودے اچھی دیکھ بھال میں رہیں گے اور بڑے ہوں گے اس میں مالی تعاون سے زیادہ جانی تعاون کی بہت زیادہ ضرورت اور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے
اور اگر اس میں یہ بات بھی شامل کر دی جائے کہ پہلے سے لگے ہوئے پودوں یا درختوں کو کاٹنے اور ان کو بیچ کر ان میں اپنا رزق تلاش کرنے کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ وہ پہلے ہی کئی سالوں کا وقت گزرنے کے بعد بڑے ہوئے ہیں اج جب نیلا میں یہ کمپین چلائی جا رہی ہے دوسری طرف روزانہ کی بنیاد پر درخت کاٹے اور بیچے جا رہے ہیں
لکڑی جلانے کی ضرورت کے پیش نظر سایہ دار اور بڑے درختوں کے بجائے خاردار کِکری سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے
نئے پودے لگائیں پرانے پودے بچائیں Ubaid Neela

31/08/2024

شجرکاری مہم زور و شور سے جاری ہے پہلے مرحلے میں فنڈز جمع کیے جا رہے ہیں پودوں اور جگہ کے انتخاب کے بعد پریکٹیکل کام جلد شروع کیا جائے گا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنے فنڈ جمع کروا دیں تاکہ زیادہ پودے منگوا کر لگائے جا سکے
شجرکاری مہم کا واٹس ایپ گروپ نیچے کمنٹ میں ہے

30/08/2024

مون سون سیزن: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہے۔

راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ، احتیاطی تدابیر جاری
- راول ڈیم کے سپل ویز آج 12 بجے کھولے جائیں گے
- شہری ندی نالوں کی جانب جانے سے اجتناب کریں
- نشیبی علاقوں کے مکین احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائیں
- کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فی الفور 16 پر رابطہ کریں
- مال مویشی کو بروقت محفوظ مقام پر منتقل کر لیا جائے
- ندی نالوں اور پلوں کی سخت مانیٹرنگ جاری رکھی جائے گی
- سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی تیاری مکمل ہیں

30/08/2024

کم وقت بچا ہے گروپ میں اپنے دوستوں کو ایڈ کریں یا لنک سے invite کریں
تا کہ مزید فنڈز جمع کیے جا سکیں
https://chat.whatsapp.com/EQ8aYqeY5Ng0rEjpiGQsDm

30/08/2024

السلام علیکم گروپ ممبرز امید ہے سب ٹھیک ہوں گے گاؤں میں شجرکاری مہم کے لیے فنڈنگ جاری ہے اوپر کامران بھائی کا ایزی کا اکاؤنٹ نمبر دیا گیا ہے جس پر اپ اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈال سکتے ہیں۔ مزید اپ اس گروپ میں اپنے دوستوں کو لنک کے ذریعے یا Add Member سے اس گروپ میں ایڈ کر سکتے ہیں ابھی تک پورے نیلا سے صرف 140 لوگ اس گروپ میں شامل ہوئے ہیں گروپ میں مزید لوگوں کے انے سے فنڈز میں اضافہ ہوگا۔
🌴 اس گروپ میں صرف شجرکاری سے متعلق بات چیت کی جا سکتی ہے اور اپنے قیمتی مشورے دیے جا سکتے ہیں گروپ میں مزید لوگوں کو ایڈ کریں تاکہ کمیونٹی میں بہتری لائی جا سکے نیچے گروپ کا لنک دیا گیا ہے
https://chat.whatsapp.com/EQ8aYqeY5Ng0rEjpiGQsDm

29/08/2024

ضروری اعلان نیلہ کے تمام دوست احباب کے نام
شجر کاری کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے جس میں ابھی تک صرف 100 کے قریب افراد ہیں گروپ کو جوائن کریں اور شجر کاری کے لیے فنڈز کی اشد ضرورت ہے اپنی استطاعت کے مطابق کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ مالی تعاون اور اس نمبر کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ پر بھیج سکتے ہیں
Muhammad Kamran
Easy paisa account 03315665898
،group 🖇️https://chat.whatsapp.com/EQ8aYqeY5Ng0rEjpiGQsDm

27/08/2024

کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ اج میس میں کیا پکا ہے۔۔۔؟؟

صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"کرنل صاحب" بولے وااہ اج بہت اچھی سبزی پکی ہے
"مجھے بہت پسند ہے "😋

صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"

کرنل صاحب گھر گۓ تو وہاں بھی کریلے پکے تھےالغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گۓ۔

اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گۓ تو پوچھا کیا پکایا ہے تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے سر کریلے پکے ہیں۔

کرنل صاحب کو غصہ آگیا کہنے لگے یہ واہیات سبزی آج پھر پکاٸی ہوٸی ہے

صوبیدار میجر صاحب بولے "سر الله سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا بھی اچھی نہیں لگتی"

کرنل صاحب حیران ہوکر بولے"
صاحب اس دن تو اپ کہہ رہے تھے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں"

تو صوبیدار میجر صاحب نے کس کر سلیوٹ کیا اور بولے
"سر ہم نے نوکری آپ کے ساتھ کرنی ہے کریلوں کے ساتھ نہیں"
😎😅😅
fans

27/08/2024

*ایکس پر ’کتے‘ کیوں ٹرینڈ کر رہے ہیں؟*

آج صبح سے سوشل میڈیا کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ’کتوں‘ یعنی ’DOGS‘ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔

یہ منظر بیشتر ایکس صارفین کے لیے حیران کن تھا کیونکہ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ اچانک کتوں کا ذکر کیوں ہونے لگا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آخر ایکس پر یہ ٹرینڈ کیوں چل رہا ہے؟ اگر نہیں تو چلیں، ہم آپ کو اس کے پیچھے کی دلچسپ حقیقت بتاتےہیں۔

دراصل یہ ’DOGS‘ کسی پالتو جانور کا ذکر نہیں بلکہ ایک کرپٹو گیم کا حصہ ہیں جو ٹیلی گرام نامی پیغام رسانی کی مشہور ایپ پر چل رہی ہے۔

اس گیم کا نام بھی ’DOGS‘ ہے اور آج اس کا ائیرڈراپ تھا، یعنی آج اسے بین الاقوامی سطح پر مشہور کرپٹو ایکسچینجز پر لانچ کیا گیا ہے۔

ٹیلی گرام کے اندر ہی چلنے والی اس گیم نے صارفین کو 14 اگست تک مجازی ’DOGS‘ اکٹھے کرنے کا موقع دیا تھا۔ ان ’DOGS‘ کو گیم کے اندر مختلف سرگرمیوں کے ذریعے جمع کیا جا سکتا تھا اور ان کی مدد سے حقیقی کرنسی بھی کمائی جا سکتی تھی۔

اس گیم میں ’DOGS‘ ایک کرنسی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، جسے آپ گیم کے اندر تجارت، خرید و فروخت یا دیگر سرگرمیوں میں استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ گیم سادہ لیکن دلچسپ ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج سوشل میڈیا پر ’DOGS‘ کا شور مچا ہوا ہے۔
https://t.me/catsgang_bot/join?startapp=2qFgDK0r9PxFo8wgp5oac

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#Alert📢....@top fans Neela Chakwal نیلہ چکوال Neelay Alay Neela Chakwal Ubaid Neela
Alhumdulillah@top fans
#villagelife #village #villageculture #villagelifestyle #Chakwal @top fans
Gandakas گنڈاکس@top fans
Muhammad Hafeez Shaheed Neela #PakistanAirForce #Chakwal #Pakistan #Shaheed ....@top fans Neela Chakwal نیلہ چکوال Ubaid...
Dullah wanjna
b
#villagelife #beauty #follower @top fans Neela Chakwal نیلہ چکوال

Category

Telephone

Address


Chakwal

Other Bloggers in Chakwal (show all)
MG-MART.com MG-MART.com
Chakwal

This is "MG-STUDIOS" Official page

Punjabi munda Punjabi munda
Chakwal, 48700

This page is about village people,village life,village environment etc.

B entertainment B entertainment
Chakwal

Social media more information video creating and video blogger

Shaheen videos Shaheen videos
Chakwal

Music movies and funny

Hadees e Nabvi S. A. W Hadees e Nabvi S. A. W
Chakwal, 54000

professional And peace of mind.Contact us

Chakwal TOURS pakistan Chakwal TOURS pakistan
Main Talagang Road Chakwal
Chakwal, 48800

please subscribe my channel on youtube beauty world

Aamir Saddique Aamir Saddique
Chakwal, 48800

Hi i am here to help people who love Pakistani & Indian food recipes. In Shaa Allah I will upload ne

Kazmi majalis chakwal Kazmi majalis chakwal
Chakwal
Chakwal

تمہارا حجاب‌ تمہارا مورچہ ہے! تم حجاب کے اندر سے دشمن کو دیکھ سکتی ہو لیکن دشمن تمہیں نہیں دیکھ سکتا.

daztabe.com daztabe.com
Chakwal, 48800

Alhumdolillah � For Everything

Brain Thoughts by Rumians Brain Thoughts by Rumians
Chakwal

like and subscribe to our page for the latest updates, videos shorts and read our blogs.

Travel Time Travel Time
Chakwal, 48800

Gangster Gaming Gangster Gaming
Chakwal

This is just for entertainment for gupshup with our beloved audience..need your love need your support