way_to_sirat_e_mustaqim
Let's walk towards ALLAH....��
Think about it...
اگر اللہ تمہیں یہاں تک لے آیا ہے تو اس نے آگے کے لئے بہت کچھ سوچ رہا ہوگا۔ وہ تمہیں آزمائش میں ڈالنے سے پہلے اُس سے نکلنے کا حل بناتا ہے۔
پھر تم ایسا کیوں سوچتے ہو کہ وہ تمہیں بھول گیا ہے؟ یا تمہیں سن نہیں رہا۔
تم نے اپنے انتخاب کا نتیجہ دیکھ لیا۔ تم نے اپنی من مانی کر کے ہر چیز کی حقیقت دیکھ لی۔ تم نے اللہ کی نافرمانی اور اپنی ضد سے یہ تکلیف خرید لی تو آپ اللہ کے انتخاب کا انتظار کرو۔ جو تحفہ جو چیز اس نے تمہارے لئے رکھی ہے اس چیز کا انتظار کرو۔
یقینا اللہ کا انتخاب بے حد پر سکون ہو گا جو تمہیں بتائے گا کہ اختتام ایک نئی منزل کا آغاز ہوتے ہیں۔ اس شخص کا انتظار کرو جو اللہ نے تمہارے لئے چن رکھا ہے جو تمہیں اپنی محبت سے سے دکھائے گا سب ایک جیسے نہیں ہوتے دیکھ کر تمھارا سر سجدہ شکر سے نہیں اٹھے گا جس کو پا کر تم آسمان کی جانب نظر دوڑاو گے اور کہو گے کہ
"میں ہی نادان تھا، میں ہی نافرمان تھا مگر تو تب بھی رحیم تھا اور اب بھی رحیم ہے"
اور یہ ھی تو ھے،
"گمان کے بعد۔۔۔۔یقین
جب بھی آپ کے سامنے کسی کا اسٹیٹس آئے
جس میں کوئی حدیث یا پھر آیت ہو یا کچھ بھی ایسا motivational پڑھنے کو ملے... جس سے آپ کو آپ کے سوالوں کا جواب ملیں 🌸
تو یہ سب coincidence نہیں ہوتا یہ سب ایسے ہی کوئی اپنے سٹیٹس پر نہیں لگا لیتا
وہ جو اوپر عرش پر مستوی ہمارا رب ہے ناں وہ آپ کی دِلی کیفیت سے بخوبی واقف ہوتا ہے عرش والے کی طرف سے زمین والوں کو جواب ملتے ہیں___
یہ الله کی آپ پر رحمت ہوتی ہے کہ وہ آپ کو ایسے روتا ہوا depressed نہیں چھوڑتا..
وہ کسی نہ کسی کو سبب بنا کر اپنے پیارے بندوں کو indirect تسلیاں ضرور دیتا ہے... محسوس کیا کریں اپنے اوپر الله کی رحمت کو برستے ہوئے ♥️
مجھے تو کئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے رات کی خاموشی میں کی گئی میری سب باتیں سننے کے بعد رب مجھ سے ہی مخاطب ہے حوصلہ دیتی آیتیں، الفاظ مرہم کا کام کرتے ہیں نم آنکھوں کو بھول کر مسکرانے لگتی ہوں ❤️
No one like you ever born 💞💞.
My favourite 💓💓....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
District Chakwal Tahseel Choa Sayedan Shah Basharat
Chakwal, 48800
I am a little servant of Al-Muhammad as
Chakwal, 48800
Make a goal in life, then spend all your energy on achieving it, you will surely succeed
Chakwal
Chakwal, 48800
I am Ali Raza, Motivational Speaker, Leadership Consultant and Business Coach. I declare that it is my official page.
Chakwal
Chakwal, 48800
we are providing Islamic content to motivate our youngsters
Chakwal , Punjab
Chakwal, 48800
Motivational Speaker/ Lecturer/ Story writer
Chakwal Pakistan Street No 4 House No 3
Chakwal, 48800
Get latest English Articles updates on Business tips,Health tips,New ideas,Motivation speaks & tech
Taniala
Chakwal
✓social media activist ✓ Youtuber ✓ Motivational speaker ✓CEO Voice of Taniala chakwal news
Chakwal
this is an Islamic page for convey the message of Islam with Naat sharif bayan etc so plz follow and
253
Chakwal, 48800
کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفیٰ کہتے ہیں لوگ مجھ کو ثناخوان مصطفیٰ
Chakwal, 48751
Asalam o alaikum Ya Ali a s madad All members as group main apko Majlis Nohy Milyn gy ask ehlwa koi our post ni Hoge tamam members se request hai group k rules fowl Karin our apny ...