Muhammad Shoaib Minhas
✓social media activist
✓ Youtuber
✓ Motivational speaker
✓CEO Voice of Taniala chakwal news
لکی سیمنٹ فیکٹری نا منظور نا منظور
(وائس آف ٹنیالہ چکوال) 20 اکتوبر 2022
لکی سیمنٹ فیکٹری کے خلاف محکمہ ماحولیات میں درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ جاری ابھی تک لاتعداد افراد نے پلانٹ ایریا یونین کونسل چوآ گنج علی شاہ سے درخواستیں جمع کروا دی ہیں
تکیہ شاہ مراد سے اس مہم کے انتہائی سرگرم رکن اور ایکشن کمیٹی پلانٹ ایریا کے ممبر جناب الفت صاحب (عُرف بابو الفت) آف تکیہ شاہ مراد نے آج اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے درخواست وائس آف ٹنیالہ چکوال کے ایڈمن اور ایکشن کمیٹی پلانٹ ایریا کے ممبر محمد شعیب منہاس آف ٹنیالہ کے حوالے کر دی۔ جس میں لاتعداد افراد نے مشترکہ درخواست پر دستخط کیے اور ابھی مزید کام جاری ہے اور مزید درخواستیں جلد حوالے کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے ہم اہلیانِ تکیہ شاہ مراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں
نوٹ : لکی سیمنٹ فیکٹری نا منظور ریلی پلانٹ ایریا (چوآ گنج علی شاہ) والی ریلی سے ایک دن پہلے ریلی کے انتظامات اور مہم جوئی کرتے ہوئے خانپور میں بابو الفت صاحب کا انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس میں ان کے سر میں سخت چوٹ آئی اور ہڈی فیکچر ہو گئی لیکن الفت صاحب نے فرسٹ ایڈ کے بعد مہم میں اور نا انتظامات میں کوئی فرق آنے دیا بلکہ ریلی والے دن سٹیج سیکرٹری کے فرائض بھی بخوبی سر انجام دیئے اور ریلی کے بعد راولپنڈی علاج کیلئے چلے گئے وہاں ڈاکٹروں نے ہسپتال میں داخل کر لیا جس کے بعد وہ چند دن پہلے ہی واپس گھر آئے اور درخواست پر اہلیانِ تکہ شاہ مراد سے دستخط کروا کر آج وعدہ پورا کیا ہم ان کی خدمات اور کاوشوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ الفت صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ و سرپرستی ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
دعاگو: محمد شعیب منہاس آف ٹنیالہ
Coal Mines Chakwal Pakistan has coal deposits in Sindh, Baluchistan and Punjab. The total coal resources of pakistan are reported to be approximately 185 billions ton. ...
علاقہ جھنگڑ بشارت ہائی سکول میں 26 جون کو سیمنٹ فیکٹری کے خلاف علاقہ کے معززین کی میٹنگ ہوئی جس کے بعد میں نے لوگوں کے انٹرویو کیے اور اپنے چینل پر اپلوڈ کیے جس کے بعد مجھے دھمکی آمیز کالز آئیں جس کی ریکارڈنگ کی ویڈیوز میں نے اپنے چینل پر اپلوڈ کر دی ہیں اس وڈیو کو ٹاپ ٹرینڈ بنانے میں میری مدد کریں یہ اس وڈیو کا لنک ہے
👇👇👇👇
https://youtu.be/KFGjsn30NOE
Audio leaked | Video upload Krny per dhanki amaiz call ki recording | Full details Audio leaked | Video upload Krny per dhanki amaiz call ki recording | Full detailsسیمنٹ فیکٹری کے خلاف وڈیو اپلوڈ کرنے پر دھمکی آمیز کال آئی page li...
دورہ یو سی چوآ گنج علی شاہ (اظہار افسوس)
مؤرخہ 25 جون 2022 کنوینئر اللّٰہ اکبر تحریک PP-22 و جرنل سیکٹری ہیلتھ سپورٹ سٹاف چکوال محمد شعیب منہاس آف ٹنیالہ نے سید پور میں امیدوار برائے کونسلر اللہ اکبر تحریک یو سی چوآ گنج علی شاہ ملک رستم خان سے ملاقات کی جس میں گزشتہ دنوں ملک رستم خان کی اراضی پر لگی آگ پر اظہارِ افسوس کیا اور خود موقع پر جا کر اراضی میں لگی آگ سے ہوئے نقصانات دیکھے اس پر ان کا کہنا تھا کہ ملک رستم خان ایک نہایت شریف اور سادہ لو انسان ہیں جو ہمیشہ لوگوں کیلئے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں وہ خود سیدپور ویلفیر ٹرسٹ بھی چلا رہے ہیں اور نمبردار فیملی سے تعلق ہے کبھی کسی کو نقصان نہیں پہنچایا اگر اس طرح کے لوگوں کے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے تو بھلا اور کون محفوظ رہ سکتا ہے ابھی حال ہی میں وادی دلجبہ کے پہاڑوں میں آگ لگی جو کہ یو سی چوآ گنج علی شاہ کا علاقہ ہے اور اب ملک رستم خان کی اراضی میں آگ لگ گئی یہ کون لوگ ہیں جو آگ لگاتے ہیں اور ان کے کیا مقاصد ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ جو کوئی بھی اس خطرناک کھیل کے پیچے ہے ان کو بےنقاب کیا جانا چاہیے اور مجرمان کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے انہوں نے علاقے کے لوگوں سے اپیل بھی کی کہ اپنے ارد گرد نظر رکھیں اگر کوئی اس طرح کی ایکٹیویٹی دیکھیں تو فوراً پولیس کو اطلاع دیں
چوآ گنج علی شاہ میں سیمنٹ فیکٹری لگے گی اور پورے چکوال میں پانی کا مسئلہ بنے گا کیونکہ پہلے والی سیمنٹ فیکٹریوں کی وجہ سے چکوال شہر کا پانی 450 فٹ تک جا چکا ہے مزید کوئی فیکٹری لگی تو 900 فٹ تک چلا جائے گا پورے چکوال کو چائیے کے اس فیکٹری کو نا لگنے دیا جائے سب کو مل کے اس پر کام کرنا پڑے گا ورنہ وہ دن دور نہیں کہ آپ چکوال چھوڑنے پر مجبور ہو جائیں گے برائے مہربانی اس مسئلہ کو سنجیدہ لیا جائے
Jalsa Karah Padshahan 17-06-2022 | Jalsa Bail Karah | Full Chakwal | جلسہ بیل کراہ پادشاہان Jalsa Karah Padshahan 17-06-2022 | Jalsa Bail Karah | Full Chakwal Mela Padshahan 2022 جلسہ بیل کراہ پادشاہانمیلہ پادشاہان چکوال 2022 ...
اب پاکستان کے مسائل کا حل ان لٹیروں اور غلام سیاست دانوں کے پاس نہیں جتنی جلدی ہم سمجھ جائیں ہمارا فاہدہ ہے اب یا تو آسمانوں سے کوئی مدد آئے یا ہم لوگ سمجھ جائیں کہ کسی اللّٰہ والے کو پاکستان سونپ دیا جائے کیونکہ کہ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے اللّٰہ کے نام پہ ملک ملا ہے اسی کے بندوں کو سونپا جائے جو خود بھی صاف ہو اور اس کے پاس اپنی ٹیم ہو اور وہ خود اور اس کی ٹیم دونوں خدمت انسانیت کو سمجھتے ہو
محمد شعیب منہاس آف ٹنیالہ ضلع چکوال
تحریک اللّٰہ اکبر زندہ باد❤️
Miftah ismail announcement in Press conference Give petrol subsidy 2000 Miftah ismail announcement in Press conference Give 2000 petrol subsidy to those house hold ladies who have monthly income less than 40000 مفتاح اسمائیل نے آ...
ن لیگ اور پی ٹی آئی کو چھوڑ کر کسی اور پارٹی کو حکومت دینےکی تیاریاں شروع
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب لازمی کریں
https://youtu.be/OkY_8OjVXWA
پوری وڈیو دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/OkY_8OjVXWA
Game Changer decision | Breaking News Game Changer decision | Breaking News | Now PMLN PDM and PTI can't makes Government in PakistanNew Political Party makes Government in provence Punjab and P...
Politics and Wife Funny Talk Politics and Wife Funny Talk
Replying abusive comments 😈
Hi hope you have a great day
In this video I replying abusive comments bad comment funny comment witch is got from Facebook
Shahid afridi videos Wich is I talk in video is here please subscribe our YouTube channel also
https://youtu.be/SrkpOyd6TZ0
☝️ same video I post on Facebook you can read comment there that's page link
https://www.facebook.com/shoaibminhas1991/
Thanks for watching
نیلہ واہن آبشار کلر کہار چکوال
سیاحت کا فروغ کے نام پر
لاکھوں کے فنڈز پاکستانی عوام کے اڑائے جاتے ہیں اور انتظامات بلکل بھی نہیں صفر 0
اگر چکوال کی ایک چھوٹی سی آبشار کا یہ حال ہے تو پورے پاکستان کا کیا حال ہو گا کہ عید ک دنوں میں لوگوں کو وہاں جانے کی اجازت نہیں اور عید کے بعد بھی جعمہ ہفتہ اتوار کو بھی لوگوں کو روک دینا کہاں کی سیاحت ہے
اگر انتظامات نہیں کر سکتے تو بند کرو سیاحت منسٹری اور tdcp کو قوم کا پیسہ برباد مت کرو بس سیاحت سیاحت کا آلاپ جپنے سے سیاحت کو فروغ نہیں ملتا عملی کام کرو دنیا کے آدھے سے زیادہ ملکوں نے اپنی اکانومی سیاحت پر کھڑی کر رکھی ہے اور ہم بس نعروں سے کام چلا رہے ہیں
شرم سے دوب مرنے ک مقام
اس مسلئے کو اجاگر کرنے کیلئے ایک وڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر آ چکی ہے
یہ چینل کا لنک ہے اس پر کلک کریں اور چینل سبسکرائیب بھی کر لیں تاکہ ہر وڈیو بر وقت آپ تک پہنچ سکے 👇👇
https://youtu.be/xqJc4k7JppY
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chakwal
District Chakwal Tahseel Choa Sayedan Shah Basharat
Chakwal, 48800
I am a little servant of Al-Muhammad as
Chakwal, 48800
Make a goal in life, then spend all your energy on achieving it, you will surely succeed
Chakwal
Chakwal, 48800
I am Ali Raza, Motivational Speaker, Leadership Consultant and Business Coach. I declare that it is my official page.
Chakwal
Chakwal, 48800
we are providing Islamic content to motivate our youngsters
Chakwal , Punjab
Chakwal, 48800
Motivational Speaker/ Lecturer/ Story writer
Chakwal Pakistan Street No 4 House No 3
Chakwal, 48800
Get latest English Articles updates on Business tips,Health tips,New ideas,Motivation speaks & tech
Chakwal
this is an Islamic page for convey the message of Islam with Naat sharif bayan etc so plz follow and
253
Chakwal, 48800
کتنا بڑا ہے مجھ پہ یہ احسان مصطفیٰ کہتے ہیں لوگ مجھ کو ثناخوان مصطفیٰ
Chakwal, 48751
Asalam o alaikum Ya Ali a s madad All members as group main apko Majlis Nohy Milyn gy ask ehlwa koi our post ni Hoge tamam members se request hai group k rules fowl Karin our apny ...