Sardar Aftab Akbar khan
Official Page of Sardar Aftab Akbar Khan
فخر اے چکوال،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب کی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب سے ملاقات
تحریک انصاف کے مرکزی و ریجنل قائدین بھی ملاقات میں موجود
ملکی سیاسی صورتحال، تحریک انصاف کی سیاسی حکمت عملی اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تبادلۂ خیال
اراکینِ اسمبلی کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل اور ایوانوں سے نکلنے کے اعلان کی بھرپور تائید و توثیق
چئیرمین تحریک انصاف کی جانب سے اراکین کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
فخر اے چکوال،مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب نے (مملکت رومانیہ) کی تعریفی تقریب بمقام سرینا ہوٹل اسلام آباد میں بطور مہمان خاص شرکت کی🌹
مملکت رومانیہ کے سفیر(MR. Nicolae Goia) نے فخر اے چکوال، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب کو تقریب میں شرکت کرنے پر جوش ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا💐❤️
اس موقع پر کرنل ر سردار ذوالفقار حیدر صاحب ،سردار سجاد حیدر خان صاحب ،امجد ملک صاحب، بھی ہمراہ موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
رانا خلیل (ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف تکیہ شاہ مراد) ر نے حقیقی آزادی مارچ کے مرکزی جلسے میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب کی قیادت میں تکیہ شاہ مراد کی بہت بڑی ریلی کے ساتھ شرکت کی
اس موقع پر رانا خلیل نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب سے تکیہ شاہ مراد کے اور پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم سازی کے حوالے سے گفتگو وشند کی
سردار آفتاب اکبر خان صاحب نے رانا خلیل کی پارٹی خدمات کو خوب سراہا
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
(دعوت ولیمہ کلرکہار)
سربراہ سردار گروپ چکوال مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب نے کلرکہار میں پی ٹی ائ تحصیل کلرکہار کے صدر ملک کاشف حبیب کے بھائی ملک سرمد حبیب کے دعوت ولیمہ میں بطور مہمان خاص شرکت کی
اس موقع پر پیر بہاؤ الحق بھرپور،چیرمین ملک اشرف کلرکہار ،ملک اسد کلرکہار ،ملک شاہد لطیف کلرکہار، ملک اویس کلرکہار ،ملک وحید حیدر ڈیرہ حیدری گفالوالہ ،ملک اعزاز عادل مکھیال ،ایکس ناظم ملک فیصل سلیمان منارہ ،نمبردار ملک جمیل زبیر منارہ، چیرمین ملک ساجد جھامرہ ،اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب نے ضلع سرگودھا (15 چک) میں حاجی محمد اشرف چاولی چودھری مشتاق چودھری جہانگیر احمد چاولی کے والد محترم چودھری احمد حسین ایڈوکیٹ اور چوہدری احمد حسن کرسال کے نانا جان کی فاتحہ خانی کے لیئے تشریف لائے
اس موقع پر چوہدری خاقان جنید کرسال اور اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
محسن چکوال و تلہ گنگ
سربراہ سردار گروپ سردار آفتاب اکبر خان (ایم پی اے و معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب) کا اپنے دوستوں کے ہمراہ ہردلعزیز شخصیت جناب عمران خان کے دست راست اسد عمر صاحب کا پرزور استقبال کیا ۔
علاقہ ونہار سے ایک بہت بڑا قافلہ ملک وحید حیدر ڈیرہ حیدری (انشاءاللہ تحصیل چیئرمین) ، جناب چیئرمین ملک ساجد جھامرہ ، ملک علمدار سدیال، ملک نذر حسین رنسیال، راجہ نزاکت حسین جنجوعہ بھسین، ملک اعزاز عادل مکھیال، ملک شیراز مکھیال، ملک محفوظ، ملک رؤف دھرکنہ، ملک رئیس بولا، کپتان امجد صاحب سرکلاں، ملک قیصر نور پور،ملک نوبھار گروپ کہوٹ، ایڈووکیٹ ملک افضل گروپ بھلیال، ملک صاحب خان منارہ، حاجی ملک الطاف گروپ لاپھی، ملک فیصل شکیل گروپ منارہ، ملک وقاص گروپ چک مصری، ملک توقیر (UK) گروپ جھامرہ، پیرفیصل سردھی، ملک نذر گروپ پہاڑ خان، ملک غیور ، ملک اسد جھامرہ، ملک کوثر حسنین جھامرہ کے ہمراہ بلکسر انٹرچینج انٹر چینج پر آزادی مارچ کا استقبال کرتے ہوئے۔
فخر اے چکوال مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب کا اپنے مہربان دوستوں و اہلیان ضلع چکوال سے آج بلکسر انٹرچنیچ پر تاریخی استقبال کرنے پراظہار تشکر ❤️
اہلیان ضلع چکوال کے تمام دوست احباب کا بے انتہا ممنون و مشکور جنہوں نے آج بلکسر انٹرچنیچ کے مقام پر حقیقی آزادی مارچ جس کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جناب اسد عمر صاحب کر رہے تھے بلکسر انٹرچنیچ کے مقام پر جس جوش و جذبہ سے تاریخ ساز استقبال کیا ہماری عزت و لاج رکھی ہمارا مان رکھا ہم تمام مہربان دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں💐
رب العالمین تمام دوست احباب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور عقیدت و احترام کے رشتے تا قیامت قائم دائم رکھے آمین❤️🌹
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
اظہار تعزیت بکھاری کلاں
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب نے چوہدری مہر خان کے انتقال پر لواحقین سے دلی اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر چوہدری شفیع الرحمان، چوہدری باشی خان ، چوہدری ہمایوں بھوڈا ،ڈاکٹر عامر چک بھون ، اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان کی ضلع کونسل آفس چکوال میں تشریف آواری
وزیر اعلیٰ پنجاب کمپیلن سیل ضلع چکوال کے انچارج ملک حفیظ انجم کو ان کے آفس میں جا کے چارج سنبھالنے کے پر مسرت موقع پر مبارک باد دی
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ انشاء اللہ ضلع چکوال کی عوام کو شعبہ زندگی میں ہر طرح کی سہولیات احسن طریقے سے فراہم کرنے کا پختہ عزم
اس موقع پر چوہدری شفیع الرحمان، ڈاکٹر عامر صاحب چک بھون اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
ایمیپر مارکی چکوال
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب باہمراہ صوبائی وزیر براے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز نے ایمپرر مارکی چکوال میں ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کی
اس موقع چوہدری اعجاز حسین فرحت اور ملک غلام مرتضیٰ اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب ،باہمراہ صوبائی وزیر براے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر سرفراز نے چودہری الیاس کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر سردار نجف حمید ،چوہدری خورشید بیگ ،چوہدری نثار عباس، حاجی گلستان خان، و دیگر موجود تھے۔
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
یہ ہے ہمارا قائد عمران خان ۔۔۔
احتجاجی مظاہرہ بھون چوک چکوال
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ایم پی اے جناب سردار آفتاب اکبر خان صاحب کی قیادت میں ہزاروں افراد کا بھون چوک چکوال میں آج وزیر آباد میں قائد پاکستان چیرمین عمران خان صاحب پر ہونے والے قاتلانہ اور بزدلانہ حملے کروانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری
خداوند کریم چیرمین عمران خان صاحب اور باقی تمام زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب کراے آمین ثمہ آمین
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
الحمدللہ!!!
ہمارے قائد خطرے سے باہر ہیں!
اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے، میں انشاء اللہ واپس لڑوں گا۔
عمران خان کا تازہ ترین بیان۔
Alhumdolillah!!!
Our Leader is out of Danger!
Allah has given me another life, I will fight back Inshallah.
Imran Khan’s latest statement.
اب ڈیرے منزل پر ہی ڈالے جائیں گے، انشاء اللہ اور وہ منزل ہے حقیقی آزادی ✌️🇵🇰
#ایڈمن و سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
سردار گروپ زندہ باد
✌
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
48800
Chakwal
Chakwal
Raja Ahmed Bakhsh is currently Vice President IHRM District Chakwal & Parton Inchief Safeer Pakistan
Mna House, General Majeed Malik Street Talagang Road Chakwal
Chakwal
Political Updates
Mangwal
Chakwal
We aim to provide you with updates regarding Mangwal and outskirts. ہمارا کام منگوال ?