سڑیل لڑکا

سڑیل لڑکا

𝐈 𝐥𝐨𝐬𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐈 𝐠𝐞𝐭 𝐢𝐠𝐧𝐨𝐫𝐞𝐝 �

08/11/2022

‏ہر وہ رشتہ بے مثال ہو جاتا ہے ، جس میں محبت اور الفت یقین اور اعتبار سخاوت ہمدردی جیسے موتی شامل ہو جائیں.. 💜

08/11/2022

اک انسان کے ساتھ آخر کتنا مخلص رہنا پڑھتا ہے کہ اسے کسی اور کی ضرورت نہ پڑھے یا وہ کسی اور کی باتوں میں نہ آۓ🙂💔

08/11/2022

"وہ اصل گنہگار میری ماں کی ہے جو اپنے جوان بیٹے کو چپ کروانے کیلئے اسے نیند کی گولیاں کھلا کر سلاتی ہے🔥

08/11/2022

ایسے ویرانے میں اک دن گھٹ کے مر جائیں گے ہم 🌛🚬

08/11/2022

میں ان لوگوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا جنہوں نے مجھے جانتے بوجھتے دھوکہ دیا یا میری مخلصی کا ناجائز فائدہ اٹھایا"💔🙂

08/11/2022

" اور پھر وہ " گاؤں " کے خواب دیکھنے والا لڑکا ،
ایک بڑے سے " ملک" میں بِیاہ دیا گیا! ۔ " 💔🙂

08/11/2022

*" تاخیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو قتل کر دیتا ہے_!"*😷💔

17/08/2022

کوئی ایسا ہو جو مُجھے موت کی دعا دے اور اُس کی دُعا اُسی وقت قُبول ہو جائے! 💔🙂"

17/08/2022

کسی بزدل شخص سے محبت انسان کی ذات کو نیلام کروا دیتی ہے 💔🕊️

17/08/2022

زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے 🙂🖤

09/08/2022

وہ کہا کرتی تھی میں لہجوں سے واقف ہوں
لوگوں کے
میں جان دینے کا سوچ رہا تھا لے لی اس نے

28/05/2022

ہم لڑکے ہیں جناب؛؛؛؛؛؛
ہماری شکل یا دل نہیں دیکھا جاتا_بس صرف کمائی دیکھی جاتی ہے ۔۔۔۔😊💔

25/05/2022

·
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﯾﮧ ﻧﮧ ﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ
ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ
ﯾﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﺋﯿﮯ ."💔🙂

25/05/2022

" پھر اُس کے بعد خبر آئی کہ ؛ وہ خوش ہے بُہت ، جُدا ہُوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے! ۔ " 💔🙂

25/05/2022

‏ایک سانولی لڑکی اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے 🙂👌

25/05/2022

برائی کا انجام ہمیشہ برا ہوتا ہے
زہر کے بیج بو کر محبت کے گلابوں کی تمنا کرنا
حماقت نہیں تو اور کیا ہے🥀🔥

25/05/2022

الجھی ہوئی زندگی،
تھکے ہوۓ ہم...✨♥️

25/05/2022

میں ایسے عشق کا قائل نہیں، جو مرد کی طرف سے شروع ہو🙂🔥

25/05/2022

ایک دن تمہارے ہی اعمال تم سے ✨♥️
ملنے آئیں گے بس پھر حیران نہ ہونا 🥀🖤

25/05/2022

تم مسکراؤ گی مگر بُجھی بُجھی لگو گی ✨😊

25/05/2022

کب تک دل کی خیر منائیں 🌈♥️

23/05/2022

"اور ایک کڑوا سچ تو یہ ہے کہ بنت حوا کا بھی اب پاک محبت میں دل نہیں لگتا."💔🙂

23/05/2022

"ارے ارے رو کیوں رہے اب ۔؟
کسی کو جب اوقات سے زیادہ عزت دوگے تو ذلیل تو ہوگے ہی ۔"🙂💔

23/05/2022

یہ دُنیا ٹھہری رنگین مزاج🌚
میں کسی سیاہ لباس میں لپٹا بے ڈھنگ سا بے رنگ لڑکا 🖤✨

23/05/2022

"کون روئے گا میرے مرنے پہ ،💔
چار لوگ روئیں گے چار دن ۔"✨💯

23/05/2022

Just Imagine ✨♥️

آپ کا نکاح کعبہ کے سامنے آپکی محبت سے ہو رہا ہو 🌸

23/05/2022

بس اتنا بیمار ہونا چاہتی ہوں، وہ آۓ میری عیادت کو۔"💔🙂

23/05/2022

" کِسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دِیا شدید دُکھ ، کوئی قبول کہہ گیا کِسی کو سوچتے ہُوئے! ۔ " 💔🙂

23/05/2022

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں۔۔!

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اور پھر جب جائیداد تقسیم ہوتی ہے تو یہی بھائی بہن کے حصّہ مانگنے پر  ناراض ہو جاتے ہیںAʀsᴀʟ wʀιтᴇs ♡♡
دعا کرو اللہ ہمیں سخی کر دےاللہ کو کنجوس لوگ نہیں پسند ۔۔۔۔♥️💯

Category

Telephone

Website

Address

Chakwal
48800

Other Poet in Chakwal (show all)
mughal.writes.143 mughal.writes.143
Chakwal
Chakwal, MUGHAL143

Poetry lovers

Mr.zr Mr.zr
Chakwal

محفلٍ عشق

All _Type_Poetry All _Type_Poetry
General Post Office
Chakwal, 48650

I m a student but poetry is passion.

Zabi Nazar Zabi Nazar
Chakwal
Chakwal, 48800

جب تَلک کیمرا بنا نہی تھا____ یار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے

Adaab Arz Adaab Arz
Chakwal

poetry music

Usama Kahout Official Usama Kahout Official
Chakwal
Chakwal, 0123

Best poetry

Addan M Addan Addan M Addan
Chakwal

Addan M Addan

M Addan M Addan
Chakwal

M Addan

gehry dukh gehry dukh
Islamabad
Chakwal, 31805756

Rizwan