Vicky Garments Chakwal

ReadyMade Garments and School Uniform (Boys)

24/07/2023

25۔07۔2023، منگل 6 محرم الحرام اور 26۔07۔2023، بدھ 7 محرم الحرام، چکوال شہر میں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس ہوں گے، یہ دونوں دن چکوال شہر کے بازاروں، خاص طور پہ چھپڑ بازار اور ہسپتال روڈ بازار اور ان کی اطراف کی گلیاں اور راستے سکیورٹی خدشات کے باعث بند ہوں گے، اس لئے اپنی فیملی میں خواتین کو لازمی آگاہ کریں کہ انتہائ مجبوری کے علاوہ ان دو دنوں میں چکوال شہر میں اس طرف خریداری کے لئے نہ آئیں۔

23/06/2022

*توانائی بچت پروگرام کے تحت کل بروز جمعہ تحصیل چکوال میں ہفتہ وار تعطیل ہوگی، اس دوران تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے۔*

اسسٹنٹ کمشنر چکوال

Photos from Deputy Commissioner Chakwal's post 23/06/2022
23/06/2022

‏پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد کروانے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab

23/06/2022

پنجاب بھر میں سوموار سے نو بجے کاروباری مراکز ، مارکیٹیں ، شاپنگ مالز اور دکانیں بند ہو جائیں گی۔

گورنر پنجاب نے حکم نامہ جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہول سیل اور پرچون کی دکانیں ، شاپنگ مالز ، بیکریاں ، دفاتر ، اسٹور رومز ، گودام ، ویئرہاؤسز کو رات نو بجے بند کرنا ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینما ہالز اور تھیٹر بھی رات ساڑھے گیارہ بجے کے بعد نہیں کھولے جاسکتے۔
کمرشل اور انڈسٹریل عمارتیں ، ریسٹورنٹس ، کلب ، تندور ، کیفے بھی رات ساڑھے گیارہ بجے بند کرنا ہوں گے۔
سیرو تفریح کے تمام مقامات بھی ساڑھے گیارہ بجے کے بعد نہیں کھولے جاسکتے۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab

20/10/2021

(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون)

حاجی محمد امیر نمبردار
(وکی گارمنٹس, مقبول مارکیٹ) کے چچازاد بھائی اور بہنوئی *غلام جعفر نمبردار* رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ... ان کی نماز جنازہ انشاؑاللہ آج 20 اکتوبر 2021 رات 9 بجے امیر پور منگن , چکوال (سپاہی فخر عباس شہید قبرستان) میں ادا کی جائے گی.

12/09/2021

آج 13 ستمبر 2021 سپاہی فخر عباس شہید (ستارہ بسالت) کی تیسری برسی ہے... اللہ رب العزت فخر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
برائے مہربانی فخر کے لیے ایک بار سورہ فاتحہ پڑھیں۔

فخرعباس 13 ستمبر 2018 کو بویا، شمالی وزیرستان میں دہشت گرد کمانڈر (آفتاب پڑاکے) سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے.

17/06/2021
15/05/2021
06/05/2021

7 مئی بروز جمعہ تمام کاروباری مراکز کھلے رہیں گے

کاروباری مرکز صبح آٹھ بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ایس او پیز کی اوپر سختی سے عملدرآمد ہوگا

ماسک کا استعمال لازمی کرنا ہوگا
آٹھ مئی سے چکوال شہر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا 16 مئی تک جاری رہے گا
اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمر سرور

06/05/2021

*بریکنگ نیوز*
چکوال:کل بروز جمعہ چکوال میں کسی قسم کا لاک ڈاؤن نہیں ہو گا.
چکوال:ضلعی انتظامیہ نے صرف کل کے روز کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی.
چکوال: تاجر برادری ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے کل اپنی اپنی دوکانات کھول سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر
چکوال:ہفتہ کے روز سے حکومتی ہدایات کی روشنی میں مکمل لاک ڈاون لگایا جائے گا

06/05/2021

پنجاب حکومت نے عید کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا زور توڑنے کے لیے 8 مئی سے 16 مئی تک سخت پابندیاں عائد کر دیں

▪ تمام مارکیٹس، کاروبار، دفاتر اور دوکانیں بند رہیں گی
چاند رات بازاروں مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے تمام سٹالز پر مکمل پابندی ہو گی۔
▪️تمام انڈور اور آوٹ ڈور ریسٹورنٹس پر مکمل پابندی عائد ہو گی صرف ٹیک آویز کی اجازت ہو گی۔
▪ پنجاب کے وہ اضلاع جن میں کورونا وائرس پازٹیوٹی کی شرح ٪8 سے زیادہ ہےوہاں تمام انڈور اور آوٹ ڈور شادی کی تقریبات، ریسٹورینٹس اور مزارات پرمکمل پابندی عائد ہوگی۔
ان اضلاع میں اٹک, بہاولپور، بھکر، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ،حافظ آباد، جھنگ، قصور،خانیوال، خوشاب،لاہور،لیہ، ملتان، مظفرگڑھ ،منڈی بہاؤالدین، میانوالی،اوکاڑہ، پاک پتن, راجن پور،راولپنڈی، رحیم یار خان،ساہیوال، سرگودھا، شیخوپورہ اور ناروال کے علاقے شامل ہیں ۔
▪️ صوبہ بھر میں تمام سیرو تفریح والے مقامات اور سرگرمیوں پر پابندی ہو گی،تمام تفریخی مقامات، پارکس،شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، اور پکنک کو مقامات بند رہیں گے۔ہر قسم کے سپورٹس،ثقافتی تہواراور اجتماعات پر مکمل پابندی عائدہو گی۔
▪️ٹرین سروس کل گنجائش کے70 فیصد مسافروں کے ساتھ جاری رہے گی۔
▪️بین الصوبائی اور شہروں کی مقامی ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہو گی تاہم رکشہ اور ٹیکسیز اور پرائیویٹ گاڑیوں کو٪50 گنجائش کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت ہو گی ۔
▪️مختلف شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کو صرف ہفتہ اور اتوار کو 50 ٪ گنجائش کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی۔

Exceptions:

▪ تمام میڈیکل سروسز، فارمیسیز ،پیٹرول پمپ، فوڈ ٹیک اویز،بجلی، گیس، ای کامرس, انٹرنیٹ، سیلولر کمپنیز،کال سینٹرز,تندور اورمیڈیا ہاوسز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی

▪ گروسری سٹورز،جنرل سٹورز، مٹھائی کی دکانیں, بیکریز، گوشت کی دکانیں،آٹا چکیاں،فروٹ،سبزی کی دوکانیں صبح 9 بجے سے شام 6بجے تک کھل سکیں گی۔

Photos from Govt of Punjab's post 05/05/2021
01/05/2021

آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام!
جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے👇۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ان عظیم مَردوں کے نام!
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے لیۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں، "تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں" ۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام!
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں. جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں، سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام!
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود، اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لیۓ رات کو واٹس ایپ (voice app)کال کرنا نہیں بھولتے۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام!
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں، "باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے" ۔۔۔۔

💕 آج کی پوسٹ ان سب عظیم مَردوں کے نام!
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لیۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے

💕آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام!
جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے، مگر اپنے بچوں کے رزق کے لیۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام!
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لیۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں۔۔۔۔

💕آج کی پوسٹ ہر اُس نیک، نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھاٸی، شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لیۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لیئے کماتے ہیں۔۔۔۔

جن کا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر ہر دن ان کے لئیے عالمی دن ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کیونکہ جن کے لئے وہ محنت کرتے ہیں وہی انکے لئیے سب کچھ ھوتے ہیں ۔۔۔۔۔!! ❤️

may labour day
Yaum e mazdoor

01/05/2021

گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کیمطابق تمام رمضان بازار، فروٹ اور گوشت کی دکانیں، تندور، چھوٹی گراسری کی دکانیں اور کریانہ سٹور روزانہ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھولے رکھنے کی اجازت ہو گی جس پر عملدرامد آج سے ہی شروع ہو گا

29/04/2021

*پاکستان میں 8 مئی 2021 سے 16 مئی 2021 تک تمام بازار بند رہیں گے*

26/04/2021
Photos from Punjab Safe Cities Authority's post 23/04/2021
30/03/2021

30-03-2021

30/03/2021

*آج سے چکوال سمیت پورے پنجاب میں تمام بازار شام 6 بجے بند ہوں گے*
30-03-2021

29/03/2021

پنجاب امتناع وبائی امراض آرڈیننس 2020ء کے تحت تمام عوامی مقامات پر دوران سفر یا کسی بھی سرکاری یا نجی نوعیت کے کام کی انجام دہی کے دوران ماسک کا استعمال قانونا لازم قرار دیا گیا ہے:

23/03/2021

*معزز صارف...!!!
اب جمعہ اور ہفتہ کے روز تمام بازار بند ہوگا ، اور اتوار کو بازار کھلا رہے گا...*

20/03/2021

*کل اتوار 21-03-2021 ڈسٹرکٹ چکوال میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا ، ڈپٹی کمشنر چکوال نے تاجروں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ اگلے ہفتے سے جمعہ اور ہفتہ کے دن لاک ڈاؤن ہو گا اور اتوار کا دن تاجروں کے لئے کھلا رہے گا....*

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Maqbool Market, Near Ahl-e-Hadees Masjid, Malik Nisar Street, Chaphar Bazar
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Other Chakwal clothing stores (show all)
Azmat Fabrics Azmat Fabrics
Head Office: RawalPindi Road Chakwal
Chakwal, 48800

We deals in Ladies Cloth Men's Cloth & Children Cloth Jeans for Jents & Ladies Leather Jackets Trousers & Shirts Suits and all kind of Textiles Garments & Hosiery Items.

Mahi's Collection Mahi's Collection
Mohala Medan Bhoun
Chakwal

Online shopping

Dress design Dress design
Chakwal
Chakwal

You will find amazing products clothes,jewellery, cosmetics and many amazing products

Asiii Welfare Foudation Asiii Welfare Foudation
Chakwal
Chakwal, 0048

we will save our poor people's

JCSW Multi Store JCSW Multi Store
Chakwal
Chakwal, 48800

Ehtasham Ehtasham
Chakwal
Chakwal, 2222

Best Quality Shoes For All Men's And Women's

Moods & Trends Moods & Trends
Chakwal, 48800

We deal in clothing, watches and many more

Atdokan Atdokan
Village And Post Office Chakral District Chakwal
Chakwal, 48800

lahore_cosmetics_786 lahore_cosmetics_786
Nazd Masjid Ehlehadees Cheaper Bazar Chakwal
Chakwal, 48800

branded and local cosmetics under garments and Indian jewelry are available and cheapest price from

Moon's Collection Moon's Collection
Chakwal

We deal in All kind of clothes...especially ladies

Diya Collection Diya Collection
Chakwal, 48800

The place to find awesome treasures at this page.You can find almost anything you need and want here.

Stitched Dresses in Chakwal at whole sale rate Stitched Dresses in Chakwal at whole sale rate
Chakwal, 48800

This page will provide you dresses,jewellery and makeup products at affordable prices.