Zakir Zain Abbas Padhrar

Ya hussain

05/09/2024

Zakir Haji Malik Naseem Abbas padhrari

05/09/2024
27/08/2024
Photos from Zakir Zain Abbas Padhrar's post 27/08/2024
Photos from Zakir Zain Abbas Padhrar's post 07/08/2024

#انشاللہ بابا جان ذاکر حاجی نسیم عباس پدھراڑی صاحب کی دعا سے اور نواب کربلا #حضرت کے ترس سے نوکری ہوگی

10/04/2024

انشاءاللہ

26/03/2024

24/03/2024

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ذاکر ملک امجد مرید ذاکر زوار مرید حسین اعوان کے فرزند رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

09/03/2024

آج 9 مارچ مجلس پاک پے حاضری۔۔۔۔۔۔۔

07/03/2024

Inshallah
ذاکرمسافرہ شام حاجی نسیم عباس پدھراڑی
سجدہ ذکر مرکزی امام بارگاہ سرپاک چکوال میں دن 4 بجے ادا کرے گے
مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

29/10/2023

Chakwal
تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

04/10/2023

وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ❤️❤️

Photos from Zakir Zain Abbas Padhrar's post 06/04/2023

Only Whats app No 03355128145
For call : 03143464820
زندگی ہمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے
آسان الفاظ میں اسے "آج" کہتے ہیں

31/01/2023

*توقیعات امام مہدی (عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف)*
*✍️:مولاناکوثرعباس قمی*

سے مراد شیعوں کے بارہویں امام؛ امام مہدیؑ کے ان خطوط اور مراسلات کو کہا جاتا ہے جو آپ نے غیبت صغری کے زمانے میں اپنے شیعوں کے سوالات کے جواب میں تحریر فرمائی ہیں۔

کتب احادیث میں مختلف فقہی، اعتقادی اور دوسرے موضاعات سے متعلق امام مہدی (عج) کی تقریبا 100 توقیعات کا ذکر ہوا ہے۔
یہ توقیعات، امام مہدی (عج) کے دست مبارک سے تحریر کی گئی ہیں یا آپ نے نواب اربعہ کے ذریعہ لکھوائی ہیں۔
شیعہ فقہ میں شرعی احکام کے استنباط کے لئے بھی ان توقیعات کو بطور دلیل استعمال کیا گیا ہے۔

شیخ طوسی کی کتاب الغیبہ اور شیخ صدوق کی کتاب کمال الدین میں ان توقیعات کو ایک جداگانہ باب میں پیش کئے ہیں۔
نیز توقیعات امام زمانہ کے نام سے مستقل کتابیں بھی لکھی گئی ہیں۔
امام مہدی (عج) سے جو توقیعات صادر ہوئی ہیں ان میں مختلف عقائدی اور فقہی موضاعات کے علاوہ، امام کے وکلا کو منصوب اور معزول کرنا، رقوم شرعیہ کے دریافت کرنے کا ذکر، نیابت کے جھوٹے دعویداروں کے تکذیب اور شیعوں کی ذاتی درخواستوں پر مشتمل خطوط کے جوابات ہیں۔
دانشنامہ امام مہدی (عج) میں توقیعات کو اعتقادی مسائل، فقہی احکام، کرامات اور دعائیں، نیز پراکندہ موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے۔
جن میں اعتقادی توقیعات
فقہی توقیعات
کرامات اور دعائیں ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Zakir Haji Malik Naseem Abbas padhrari
Zakir Haji Naseem Abbas padhrari

Category

Telephone

Website

Address


Chakwal

Other Producers in Chakwal (show all)
Chakwal k trocter Chakwal k trocter
Chakwal
Chakwal, 48480

چکوال ٹریکٹر

Markazi Matmi Dasta Dheri Syeddan Chakwal Markazi Matmi Dasta Dheri Syeddan Chakwal
Dehri Syedaan Distt Chakwal Tehsil Choa Saiden Shah
Chakwal, ZIPCODE

To provide best quality Nohay and Matam dari