Learn With Mr.Jamal
Nearby schools & colleges
P/O Box Shakh No Six
Peshawar Road Sardaryab Charsadda
Tangi
Mohalla Shapanh Nisatta
Back Side Gufran Bakers
charsadda
Peshawar 0024
Shabqadar 24404
Village and Post Office Kalyas District and Tehsil Charsadda
You may also like
Empowering minds through numbers and logic.Join our esteemed community to unravel the beauty of maths
"صبح بخیر! یہ زندگی کی چھاؤں کا سفر ہے، ہر روز نئی امیدوں کے ساتھ."زندگی میں خوش رہنے کا راز یہ ہے کہ آپ کسی اور کی طرح نہیں بلکہ اپنی طرح رہتے ہیں."
سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا ، کل آخری روزہ ہو گا
سعودی عرب میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو منائی جائے گی
میٹرک سالانہ امتحان-1 2024 کے رول نمبرز جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ریگولر طلباء وطالبات اپنے سکولوں اور پرائیوٹ طلباء وطالبات بورڈ کے ویب سائٹ سے اپنے رول نمبرز ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
میٹرک سالانہ امتحان
پرانے طرز پر ہونگے
یعنی پراٸیوٹ سکولز کے لئے الگ اور سرکاری سکولوں کے الگ امتحانی ہال ہونگے
💥BISEMalakand
ملاکنڈ بورڈ میٹرک امتحان2024 ڈیوٹی لسٹ
Supervisory Staff
https://web.bisemalakand.edu.pk/supervisory_staff_ssc.php
نیا ہفتہ، نئی ُامید
ہمت نہیں ہارنا کوشش کرنے والے کی کبھی ہار نہیں ہوتی
وہ مالک کائنات ہے، دل کا حال جانتا ہے
اللہ پاک ہم سب کو کامیاب کریں، آمین.
جامع مسجد قاسم علی خان میں اجلاس بسلسلہ روئیت ھلال شوال المکرم بمطابق 9 اپریل بروز منگل کو بعد از نماز مغرب ہوگا.
مردان بورڈ: امتحانی ڈیوٹی کیلئے سپروائزری سٹاف ڈرا رزلٹ نیچے لنک پر چیک کریں۔
https://staff.bisemdn.edu.pk/
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈرگ پالیسی کی منظوری: مریضوں کیلئے ڈاکٹرز صرف ادوایات کا فارمولا تجویز کرینگے کسی میڈیسن کا برانڈ نام تجویز نہیں کریں گے۔ جبکہ ہر ہسپتال میں 50 بستروں کیلئے ایک فارمسسٹ رکھنا ہوگا۔ اضلاع میں ڈرگ انسپکٹر بھرتی ہونگے۔ ہر ڈویژن میں ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری ہوگی۔ جعلی و غیر معیاری ادوایات کا خاتمہ ہوگا۔
نعت شریف "ګل خوبان راولا پا ما ګران راوله" مروہ بچی کی سریلی آواز میں....
پاکستان ائیر فورس میں بطور کمشنڈ آفیسرز شمولیت اختیار کرنے کیلئے نیچے لنک پر 6 سے 13 اپریل تک آن لائن اپلائی جاری رہے گی۔
www.joinpaf.gov.pk
ایک دن غیر حاضری پہ 2 دن تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل چارسدہ
محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے ایک بار پھر صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں سے مختلف کیڈرز خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیے۔ اس بار امید ہے کہ جلد ازجلد ٹیسٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
Maths✍️ is all about Creativity🧮 and making sense !
March 2024 - Full Month Current Affairs
۔ "ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ، کرک، خیبر پختونخوا" میں "کمپیوٹر آپریٹر ،سٹینو ٹائپیسٹ،جونیر کلرک" وغیرہ کی 8 آسامیاں خالی۔ ضلع ٹانک سے تعلق رکھنے والے خواہشمند مرد و خواتین امیدواران درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ/ میٹرک/پرائمری
درخواست دینے کا طریقہ: اشتہار میں دئیے گئے ویبسائٹ پر
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 15مئی
Learn With Mr.Jamal
B.A/ B.Sc. Supplementary Examination-2023 Admission Notice
صوبائی وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی نے کہاہے کہ سرکاری سکولوں کے طلباء وطالبات کو بروقت مفت دریسی کتابوں کی فراہمی اولین ترجیح ہے، انہوں نے کہاکہ بروقت منصوبہ بندی کے تحت اب تک تقریباً 58 فیصد سپلائی مکمل کی گئی ہے جبکہ ہماری کل سپلائی 3 کروڑ 39 لاکھ ہے، جن طلباء کو سابقہ طلباء کی کتابیں ملنی ہے، وہ بھی تقریباً تکمیل کے مراحل میں ہے جس سے امسال بچوں کو بروقت درسی کتابیں مل جائیگی۔ وزیر تعلیم نے کہاکہ بروقت محکمہ خزانہ سے ریلیز کے حوالے سے مشاورت کے اچھے نتائج آئے ہیں اور ہم نے پرنٹرز کو ڈیڑھ ارب روپے بروقت جاری کردیے ہیں، مزید ادائیگی کے لئے بھی وزیرخزانہ سے بات چیت کی جائیگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مفت درسی کتب کی سپلائی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری ایجوکیشن مسعود احمد، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عبدالاکرم، چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ محمد فرالثقلین، ممبرٹیکسٹ بک بورڈ محمد ولی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
بریفنگ کے دورن صوبائی وزیر کو بتایاگیا کہ نرسری کی 100 فیصد سپلائی مکمل ہے اور سپلائی شیڈول بھی اچھی ہے، چند اضلاع کی سپلائی محکمل ہوگئی ہے جبکہ چند کی عید سے پہلے مکمل ہوجائیگی۔ مکمل اضلاع میں ٹانک، ملاکنڈ، ہنگو، کوہاٹ اور صوابی شامل ہیں۔ جبکہ منصوبہ بندی کے مطابق پرائمری لیول پر 453 سرکلز، اور سیکنڈری کے 80 سرکلز ہیں جن میں 50 سرکلز کی سپلائی مکمل ہے۔
وزیرتعلیم نے ہدایات جاری کی کہ دورافتادہ اور پہاڑی علاقوں کو خصوصی توجہ دیں تاکہ وہاں پر سپلائی بروقت مکمل ہوجائے۔
انہوں نے مزید کہاکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسز او ڈائریکٹوریٹ کی ٹیمیں تشکیل دی جائے تاکہ ہنگامی بنیادوں پر سپلائی بروقت مکمل ہوسکیں۔ وزیرتعلیم نے مزید ہدایات جاری کہ انرولمنٹ مہم میں موجودہ ٹارگٹڈ طلباء کوبھی شامل کریں تاکہ ان کو بھی بروقت کتابین مل سکیں۔
دریں اثناء وزیرتعلیم کو داخلہ مہم سال 2024 کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایاگیا کہ صوبہ بھر میں کامیاب داخلہ مہم جاری ہے اور امسال طلباء کے تمام تر ریکارڈ آن لائن دستیاب ہیں۔ وزیرتعلیم نے ہدایت جاری کی کہ لڑکیوں کی تعلیم اولین ترجیح ہے، اس پرخصوصی توجہ دی جائے۔ گراس روٹ لیول پر داخلہ مہم چلایاجائے۔ آئمہ مساجد، ناظمین، مشران علاقہ اور سب اس داخلہ مہم میں حصہ لیں تاکہ ہم اپنے بچوں کو داخلہ کروا کر ان کو زیور تعلیم سے اراستہ کرسکیں۔ #
ای مارکنگ شیٹ صرف انگلش، اردو، فزکس اور کیمسٹری پیپر میں ہوگی پشاور بورڈ
💥Class 9th,10th💥
مردان بورڈ نے 9th اور 10th کے رول نمبرز اپلوڈ کردئیے.
مور نظم "مورے ستا قبر تہ ناست یم" اتنی چھوٹی بچی اور اتنی خوبصورت آواز!( ماشاءاللہ) کمنٹس میں اس چھوٹی بچی کی حوصلہ افزائی کرنا نہ بھولی۔
ٹسٹ کی تیاری کیلے آپ ہمارے WhatsApp چینل جوائن کریں۔
نوٹ: چینل جوائن کرنے سے اپکا نمبر کسی کو شو نہیں ہوگا۔ بلاخوف جوائن کرسکتے ہیں!
https://whatsapp.com/channel/0029Va7LVg26rsQpECZeoG1V
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda
24420
Charsadda City District
Charsadda, 25400
education is the right of every child
Plaza No 01, Office No 22, Tangi Road Charsadda
Charsadda, 24420
*Contact Details* OFFICE#22, Plaza No 01, tangi road charsadda Peshawar (Pakistan) WhatsApp & call:::::03429330678/ +998940442420 Email:::: [email protected]
Mohallah Madani, Village And P/O Nisatta
Charsadda, 24420
This is the education online academy for all subjects.
Shah Shopping Center Opposite Allied CNG Rajjar Bypass Charsadda
Charsadda, 24420
Start your E-commerce journey on Amazon
Rawalpindi Kallar Sydin
Charsadda, 42520
My name is Muhammad Nokhaiz I am a freelancer skills
Charsadda, 24420
A coaching academy for cadet colleges admission, 9th & 10th, FSc, IELTS, and NTS preparation.
Deans Trade Center Peshawar Cantt UG/279
Charsadda, 24610
Al Hasham Education Advisor MBBS in China Kyrgyzstan Iran Malaysia Russia Approved University
Tangi
Charsadda
My Aim is to motivate my all friends, and give them the ways of preparation.