Zahid jan Turangzai

‏مردہ ہے وہ معاشرہ جس میں مظلوم یہ نہ بتا سکے کہ ظالم کون ہے.
‏(صلاح الدین ایوبی)

06/06/2023

پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں

اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaqt .2

یہ دونوں ایپلیکیشن آپ کو قرض دینے کا کہہ کر آپ کا پرسنل ڈیٹا لینے کے بعد آپ کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہیں۔ اولیو کیش اور بروقت ایپلیکیشن پر انفارمیشن دینے سے متعلق معلومات نہیں دینی

نوٹ! یہ آگاہی اپنے تمام عزیزوں/ دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔

02/06/2023

*گرمی کی چھٹیوں میں ٹین ایج کو کیسے ایکٹو رکھنا ھے کہ موبائل سے دور رہیں اپنا اسکول کا کام بھی ڈیلی* *روٹین میں رکھیں اور اچھا وقت* *گزاریں* ....

جواب 👇

✍️ ٹائم ٹیبل بنائیں

✍️ ایکسرسائز ، واک، جم، سوئمنگ وغیرہ کو باقاعدگی سے کریں

✍️بچے پر ذمہ داری ڈالیں جیسے شام کی چائے، پودوں کو پانی، گھر کی صفائی، کپڑے استری کرنا ، چیزیں سمیٹ کر رکھنا کوئی بھی کام جو آپ دینا چاہے وہ ان کی responsiblity میں شامل کر دیں کے انہوں نے کرنے ہی کرنے ہیں۔

✍️کتب بینی کی عادت ڈالیں بلکہ کتاب خود بھی پڑھیں اور پھر بچوں کے ساتھ اس کو ڈسکس کریں کے کیا پڑھا، کیا سیکھا ، کیا سبق ملا.

✍️کریٹو رائٹنگ creative writing سکھائیں اس کی مدد سے بچے معاملہ فہمی بھی سیکھ سکیں گے۔ کوئی بھی ٹاپک دیجیے اور اس پر لکھنا کا کہیں.

✍️پرابلم سولونگ problem solving سکھائیں۔ کوئی بھی مسئلہassume کیجئے انہیں وہ سچویشن دیجئے اور پوچھیں کے اس صورتحال کو کیسے ہینڈل کیا جاسکتا ہے یا اگر انہیں کبھی اس سچویشن کا سامنا کرنا پڑے تو وہ کیسے ہینڈل کریں گے اور پھر بہتر طریقہ بتائیں۔

✍️زیادہ فوکس سکل ڈویلپمنٹ پر کریں کمیونیکیشن سکلز لازمی سکھائیں اور ان کو سکھانے کے لئے بچے کو مختلف ٹاپکس ، مختلف پرابلمز ، مختلف سچویشنز پر بولنے کا کہیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔۔۔

✍️اس کے علاوہ جو بھی سکل آپکے بچے میں یے اسکو پالش کرنے میں اس کی مدد کریں
پینٹنگ ، رائیٹنگ ، سکیچنگ ، کوکنگ، ڈیزائینگ ، گارڈننگ وغیرہ

✍️آنلائن فریلانسنگ کورسز سکھائیں۔

✍️ٹین ایج بچے کو مذہب کی طرف راغب کرنے،اس کی تعلیم دینے کی بہترین عمر ہے اس لیے قرآن پاک کے ترجمہ تفسیر وغیرہ بھی پڑھائیں اور ان پر healthy discussion بھی کریں۔۔

✍️اس عمر میں بچوں میں بہت سی جسمانی اور جذباتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہوتی ہیں ان کے پیش نظر اپنے بچے کو اپنے سے بہت قریب رکھیں تاکہ وہ ہمیشہ مشکل اور پریشانی میں آپ کے پاس ہی ائے۔ بچے کو اعتماد دیجئے کے وہ اپنی ہر بات ہر مسئلہ کھل کر آپ سے ڈسکس اور شئیر کر سکتا ہے اور یہ اعتماد دینے کے لیے ضروری ہے کے آپ خود بچے کے ساتھ اپنی چھوٹی چھوٹی پرابلمز ڈسکس کیجئے اور ان سے مشورہ لیجئے۔۔

✍️بچوں کو appreciate کیجئے طنز و تنقید کم سے کم کریں اور healthy discussions کو معمول کا حصہ بنائیں۔

31/05/2023

مستحق افراد باہم معذوری کا بیت المال سے تعلیمی اور طبی اخراجات حاصل کرنے کا طریقہ کار

Photos from Iqra School and College Umarzai's post 31/05/2023
09/05/2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گرفتار

Rangers

13/04/2023

جھوٹ بولنے والے ممالک میں پاکستان دنیا کے تیسرے نمبر پر ہے؟

01/04/2023

Iqra School and College Umarzai
اقراء سکول اینڈ کالج عمرزئی (کیمپس)
🛑𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 📢📣
🛑 پلے_گروپ سے 🛑 میٹرک تک
🛑 انٹری_ٹیسٹ 2 اپریل بروز اتوار (کل)
رابطہ نمبر : 03009599926, 03339293727
پتہ: عمرزئی شیل پمپ کے قریب ⛽

Daily News Updates - YouTube 29/03/2023

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے اس چینل کو بھی Subscribe کریں۔ شکریہ

Daily News Updates - YouTube You can find here news, jobs applications, political news of Pakistan and other countries.

28/03/2023

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

21/03/2023

Ya Allah reham, Hope all is well.
#زلزلہ

20/03/2023

‏خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
اپنی اہلیت معلوم کرنے کے لئے یا www.freeatta.gov.kp.pk پر وزٹ کریں شکریہ
ہیلپ لائن:37432-0800

20/03/2023

خیبرپختونخوا / مرستیال ایپ
اس ایپ کے ذریعے جس گھرانے کا نام آن لائن ویری فائی ہو گا اس کو دس کلو اٹے کے تین بیگ مفت فراہم کئے جائیں گے۔

20/03/2023

خیبرپختونخوا / مرستیال ایپ

حکومت خیبرپختونخوا کا عوام کی سہولت کے لئے ایک اور احسن اقدام

مرستیال ایپ کے ذریعے آپ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں سے باخبر رہ سکتے ہیں

ایپ کے ذریعے آپ گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اپنی شکایات بھی درج کرسکتے ہیں

درج کردہ شکایات پر جلد از جلد کارروائی کی جائے گی

مرستیال ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور گرانفروشوں کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں

Photos from Brilliant Brainz's post 10/03/2023

زمہ دار شہری بنے اور اپنا فرض نبھائے شکریہ

Photos from Brilliant Brainz's post 08/03/2023

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ/گوگل/اسکالرشپس۔
گوگل کے طرف سے 5000 سے زیادہ اسکالرشپس کا معاہدہ۔

Photos from Brilliant Brainz's post 08/03/2023

Let's take a moment to appreciate and congratulate the amazing teammates of who got Bint-e-Hawwa Achievement Award 2023 based on their outstanding performance in raising public awareness through Digital Media Platforms.

06/03/2023

IQRA school and college Umerzai campus is conducting a merit scholarship test for deserving students of classes 6th,7th,8th, and 9th on 23rd march 2023.
This Mega Scholarship Test will equip you with the best resources possible. You can finally achieve your dreams by securing good grades. the main aim is to provide scholarships to the students to equip the youth with the latest education for upcoming challenges. the program will provide financial assistance(uniforms, books, etc) to the students to pursue their studies.
Iqra School and College Umarzai

05/03/2023

مردہ خانے میں کام کرنے کے لیے پہلا امتحان 😜😂

Photos from Brilliant Brainz's post 04/03/2023

Latest Job applications
the page for daily new updates.

Photos from Brilliant Brainz's post 03/03/2023

Latest Job application.

Photos from Brilliant Brainz's post 01/03/2023

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا !!!
آج کے نوجوان زبان اور نسلی امتیاز سے بالا تر ہوکر ملک کے بہترین مستقبل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

28/02/2023

Follow the page for latest jobs and news update.

Photos from Brilliant Brainz's post 16/02/2023

Latest Job advertisments 16.2.2023
Follow and like the page for more.

Photos from Brilliant Brainz's post 14/02/2023

Follow the page for news and job applications.
Job advertisments

08/02/2023

ٹریفک کے قوانین اور روڈ سیفٹی کے اصولوں سے آگاہی اور ان کا احترام ہر صورت ضروری ہے

07/02/2023

‏نگران وزیراعلیٰ کا بعض سیاسی رہنماﺅں کے نجی سیکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پہننے کا نوٹس۔

Photos from Brilliant Brainz's post 05/02/2023

5 February jobs
Also follow the page for new updates.

05/02/2023

🔖 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐃𝐚𝐲
کشمیر کا چمن جو مجھے دل پذیر ہے
اس باغِ جاں فزا کا یہ بلبل اسیر ہے
(علامہ محمد اقبال)
جس خاک کے ضمير ميں ہے آتشِ چنار
ممکن نہيں کہ سرد ہو وہ خاک ارجمند
𝟓 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 - 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐦𝐢𝐫 𝐒𝐨𝐥𝐢𝐝𝐚𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐚𝐲

03/02/2023

‏بہار شجر کاری مہم 2023
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز
شجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائینگے.

Photos from Brilliant Brainz's post 02/02/2023

First follow the page for new updates.
Jobs advertisements

02/02/2023

خیبرپختونخوا میں نگران وزراء کو وزراتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے۔

31/01/2023

خیبرپختونخوا 10-BTTP کے تحت ڈی آئی خان - یارک انٹرچینج سے عبدالخیل انٹرچینج کی طرف CPEC کے راستے پر لکیری شجرکاری کا پہلے اور بعد کا منظر۔

روٹ پر شیشم، کیکر، غاز اور دیگر اقسام کے 33,000 پودے لگائے گئے۔

31/01/2023

پشاور پولیس لائینز دھماکہ اور تانڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ۔

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ایک روزہ سوگ منانے کا فیصلہ۔

محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا

30/01/2023

پشاور دھماکہ!
نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان۔

30/01/2023

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
27 شہداء پولیس کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔

Send a message to learn more.

Photos from Brilliant Brainz's post 30/01/2023

adds of 29,30 Jan:2023
Follow the page and share also

29/01/2023

يكم مارچ سے پاکستان میں دیجیٹل مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے
پوری ویڈیو غور سے دیکھیں
اور اپنی فیملی کا صحیح اندراج خود کریں شکریہ

29/01/2023

بھتہ خوری/ غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دیں۔

Photos from Brilliant Brainz's post 29/01/2023

Latest jobs advertisements
Also follow the page The Khyber Pakhtunkhwa Updates

29/01/2023

پیٹرول اور ڈیزل 35/35 روپے مہنگا

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Turangzai
Charsadda
24420

Other News & Media Websites in Charsadda (show all)
Haqeeqi Azadi Haqeeqi Azadi
Charsadda, 24460

My page will be about reality about news

Voice Of Turangzai Voice Of Turangzai
Turangzai
Charsadda

M***i Abdullah Shah sabمفتی عبداللہ شاہ صاحب M***i Abdullah Shah sabمفتی عبداللہ شاہ صاحب
چارسدہ
Charsadda, دانوےپیجدےفالواوشئیرکۍ

دانوے پیج دے فالو لائیک او ضرور مخکے شئیر کئ مننہ۔

Nida e Ummat   ندائے امت Nida e Ummat ندائے امت
Charsadda KPK
Charsadda, 24420

Prang & Charsadda, News Prang & Charsadda, News
Street No 1
Charsadda

Real News with Responsibility

Amazing World Life Facts Amazing World Life Facts
Charsadda, 24540

Assalam o Alaikom. This is online shopping page you can get every type of cloths and other things.

ANP PSF ANP PSF
Charsadda

پښتون سټوډنټس فېډرېشن چارسده Awami national party

JAHAN ZEB KHAN JAHAN ZEB KHAN
Azizabad
Charsadda, 65000

ok bro

KPK Daily Updates KPK Daily Updates
Charsadda

VOICE of UC Tarnab VOICE of UC Tarnab
Tarnab Charsadda
Charsadda, MTAHIR12345

M***i Huzaifa Subhan M***i Huzaifa Subhan
Umarzai Charsadda
Charsadda, 03410994688

🌹ہر جمعہ کا بیان🌹

Tangi News Network Tangi News Network
Charsadda, TOSIFGUL

پاکستانیوں کی آواز