MUJ Charsadda

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MUJ Charsadda, charsadda, Charsadda.

10/05/2024

چارسدہ۔ پشاور ماڈل سکول چارسدہ کیمپس نے اپنی ماہانہ میگزین ملینیم کا اغاز کر دیا۔
چارسدہ۔ سینیئر صحافی اور پشاور پریس کلب کے صدر ملک ارشد عزیز اور ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کی شرکت۔

چارسدہ۔ پشاور ماڈل سکول چارسدہ کیمپس نے اپنی ماہانہ میگزین ملینیم کا اغاز کر دیا۔
چارسدہ۔ سینیئر صحافی اور پشاور پریس کلب کے صدر ملک ارشد عزیز اور ڈی پی او چارسدہ نذیر خان کی شرکت۔
چارسدہ۔ ارشد عزیز ملک نے ماہ نامہ میگزین ملینیم کی نقاب کشائی کر کے افتتاح کر دیا۔
چارسدہ۔ موجودہ موبائل اور نیٹ کی موجودگی میں بچوں میں تحقیقی صلاحیتیں زنگ الود ہو رہی ہے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ میگزین کے اجراء سے بچوں کو اپنے خیالات اور افکار کے اظہار کے مواقع میسر ائیں گے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ میگزین بچوں کو اپنی ادبی صحافتی سمیت دیگر پسندیدہ موضوعات پر اپنے اظہار اور صلاحیتوں کے نکھارکے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ پشاور ماڈل سکول کی چین پورے صوبہ میں بہترین اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ بچوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کی مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ارشد عزیز ملک

چارسدہ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسکول خواجہ شیراز ناصر اور پرنسپل نصرت نذیر اور والدین بھی موجود تھی۔

چارسدہ ،،پشاورپریس کلب کے صدر ملک ارشد عزیز اور ڈی پی او نذیر محمد نے ماہانہ میگزین میلنیم کی نقاب کشائی کرکے افتتاح کیا

چارسدہ ،،سکول پرنسپل نصرت نذیر نے میگزین کے اجراء کے حوالے سے تفصیلی روشنی ڈالی

چارسدہ ،،والدین نے پشاور ماڈل سکول کی بہترین تعلیمی کارکردگی پر اپنے خیالات کے اظہار کئے

چارسدہ۔ موجودہ موبائل اور نیٹ کی موجودگی میں بچوں میں تحقیقی صلاحیتیں زنگ الود ہو رہی ہے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ میگزین کے اجراء سے بچوں کو اپنے خیالات اور افکار کے اظہار کے مواقع میسر ائیں گے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ میگزین بچوں کو اپنی ادبی صحافتی سمیت دیگر پسندیدہ موضوعات پر اپنے اظہار اور صلاحیتوں کے نکھارکے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ پشاور ماڈل سکول کی چین پورے صوبہ میں بہترین اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ ارشد عزیز ملک
چارسدہ۔ بچوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کی مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ارشد عزیز ملک

24/02/2024

چارسدہ ،،سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

چارسدہ ،،نماز جنازہ میں اعلی سرکاری حکام سمیت دیگر مکتبہ لوگوں نے شرکت کی

چارسدہ ،،پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

چارسدہ ،،حکیم اللہ خان درانی 1935 میں چارسدہ شیخ کلے میں پیدا ھوئے تھے

چارسدہ ،،1956 میں ائیر فورس جوائن کی اور 1957 میں پائلٹ آفیسر بن گئے

چارسدہ ،،1988میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بن گئے

چارسدہ ،،1991 میں ملازمت سے ریٹائر ہوگئے

13/02/2024

ٹی ایم اے اینکروچمنٹ اہکارون پر فائرنگ،
ٹی ایم اے ملازمین کا فاروق اعظم چوک آمین احتجاج
فاروق اعظم چوک پر قسم ٹریفک کے لئے بند۔۔
افسران کی ہدایات پر ہم اینکروچمنٹ کررہے تھے قیصر جمال نے فائرنگ کی،امجد علی
پہلے گالم گلوچ کی پھر فائرنگ کی جس سے میں اور میرا سٹاف بال بال بچ گیا۔۔
ہمیں تخفظ فراہم کیا جائے،امجد علی اور رشید خان

12/02/2024

چارسدہ سرڈھیری کامیاب امیدوار افتخار اللہ جان کے رہائش گاہ میں شیر افضل مروت کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں
محمد محمد زی یونین اف جرنلسٹ چارسدہ

11/02/2024

چارسدہ: اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا ولی باغ چارسدہ پریس کانفرنس سے خطاب۔
چارسدہ: مجھے اپنے ووٹرز پر فخر ہے-
چارسدہ: یہ تقریبا 70 ہزار ووٹرز مجھے حوصلہ اور اعتماددے رہے
ہیں-
چارسدہ: یہ پہلا موقع نہیں کہ ہم پر پارلیمان کا راستہ روکا گیا-

06/02/2024

چار سدہ NA25 کے امیدوار مفتی گوھو علی وسیم حان کے رہایش گاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب

04/02/2024

چار سدہ قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر حیات خان شیرپاؤ نے تحصیل تنگی میں جلسے عام سے خطاب
محمد زئی یونین آف جرنلسٹ چار سدہ

03/02/2024

چار سدہ pk64 کے نامزد امیدوار سلطان محمد خان نے الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

03/02/2024

چار سدہ pk64 کے نامزد امیدوار ارشد عبداللہ سرڈھیری بازار میں کمپین کے دوران میڈیا سے بات چیت کررہے

02/02/2024

چار سدہ pk64 کے امیدوار فواد احسان شاہ فیصل کی شمولیت کے موقع پر۔
محمد زئی یونین آف جرنلسٹ چار سدہ

30/01/2024

چارسدہ۔جمیعت علماۓ اسلام کے نامزد امیدواربراۓ این اے 25 مولانا محمد گوہرشاہ اور حلقہ پی کے 65 امیدوار محمد احمد خان نے انتخابی مہم کے دوران چارسدہ سٹی کا دورہ کیا ۔اس دوران تاجر برادری نے دونوں رہنماٶں کا گرم جوشی سے استقبال کیا

23/01/2024

جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار خلقہ این اے 25 چارسدہ مصور شاہ درانی محمد زئی پریس چیمبر میں اظہار خیال کر رہے ہیں

13/01/2024

پی کے 64 کا ٹکٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے امیدوار افتحار اللہ نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا بصورت دیگر بیرسٹر گوھر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے اور آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کیا

25/12/2023

چارسدہ ،،پی ٹی آئی کور کمیٹی کے ممبر اور سابق ایم این اے فضل محمد خان کا اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے خلاف پریس کانفرنس

چارسدہ ،،ایمل ولی خان نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے خلاف ناشائستہ الفاظ استعمال کرکے پورے پشاور ہائی کورٹ اور وکلاء برادری کی توھین کی ھے

چارسدہ ،،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے خلا ف ناشائستہ زبان کااستعمال توھین عدالت ھے ،،فضل محمد خان

چارسدہ ،،ایمل ولی خان کے خلاف اس ناشائستہ الفاظ پر پشاور ھائی کورٹ میں قانون کی بالادستی کے لئے رٹ پٹیشن دائر کر رھا ھوں،،فضل محمد خان

چارسدہ ،،اعلی عدلیہ سے انصاف کا مطالبہ کر رہا ہوں ،،فضل محمد خان

چارسدہ ،،سپریم کورٹ اور پشاور ھائی کورٹ سے ایمل ولی خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اور ان کی نااہلی کا مطالبہ کرتے ہیں،،فضل محمد خان

چارسدہ ،،ایمل ولی خان کی پشاور ھائی کورٹ کے خلاف ناشائستہ زبان کا استعمال نہ صرف پشاور ھائی کورٹ کے ججز بلکہ وکلاء برادری کی بھی توھین ھے اور دھمکی کی ذمرے میں آتے ہیں ،،فضل محمد خان

چارسدہ ،،

Photos from MUJ Charsadda's post 03/03/2023
03/03/2023
01/10/2022

اعلان فوتگی
سابق ناظم ظفر اللہ خان کی بھاوج اور اجمل حیات کی والدہ وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ کو پانچ بجے سرکی ٹیٹارہ میں ادا کی جائے گی (muj news)

30/09/2022

بابا ہاؤس تنگی میں سیرت النبی پروگرام کے دوران قاری فضل امین شاہ صاحب کا بہترین نعت ۔۔۔۔۔پروگرام بشکریہ حاجی فیض محمد صاحب

28/09/2022

Pakistan won by 6 runs

28/09/2022

چارسدہ ،،پی ٹی آئی تحصیل تنگی کا آٹھ سالہ خنا کے قتل کے خلاف احتجاجی پریس کانفرنس اور علامتی واک

چارسدہ ،،پولیس تنگی فوری طور پر سفاک قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،ارشاد تحصیل صدر

چارسدہ ،،پولیس کی ملزمان کی چند دنوں میں ملزمان کی قانوں کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرہ موخر کردی،،

چارسدہ ،،ملزمان کو چند دنوں میں اگر گرفتار نہ کئے گئے تو تنگی کو بلاک کریں گے

چارسدہ ،،تنگی ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران بچی کی صفائی نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،،صدر ارشاد

05/09/2022

چارسدہ۔مندنی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر نے والے بین الصوبائی گینگ کو گرفتار کرلیا

چارسدہ،،گیںنگ کے سرعنہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلئے گئے

چارسدہ،،،ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 18موٹرسائیکل برامد کر لئے گئے

چارسدہ۔،،گرفتار ملزمان کا تعلق صوبے بھر کے مختلف علاقوں سے ہیں۔

۔

30/08/2022

خیالی کے مقام پر امدادی سامان سے محروم سیلاب سے متاثرہ شخص چنے کھانے پر مجبور ،میڈیا کو اپنا داستان سنا رھے ھیں

30/08/2022

این اے 24 سے جماعت اسلامی کے امیدوار مجیب الرحمٰن ایڈوکیٹ محمدزئی پریس چیمبر میں اظہار خیال کر رھے ہیں

22/05/2022

بیرسٹر ارشد عبداللہ کی قیادت میں جلوس کا منظر

05/01/2022

کوئٹہ کا ایک پشتون بھائی حاجی رازق بڑیچ مدینہ مسجد کراچی کو بچانے کےلئے میدان میں آگیا 50 کروڑ روپے دینے کے لئے تیار ہوگیا اللہ یہ قربانی قبول کرے❤

Photos from MUJ Charsadda's post 24/12/2021

چارسدہ, استاذ العلماء شیح القرآن الحدیث مولانا شوڈاگو بابا جی صاحب کو شیر پاؤ شوڈاگو میں سپردِ خاک کر دیا گیا

چارسدہ ،،تاریحی جنازےمیں لاکھوں عقیدت مندوں نے شرکت کی

چار سدہ،،جنازے ضلع بھر کے لاکھوں افراد سیلاب کی طرح امڈ آئے

چارسدہ،،کئئ کئی کلومیٹر تک روڈ بلاک رھا،

چارسدہ،،جنازے میں پنجاب سمیت حیبر پحتون خواہ کے بڑے بڑے شیوخ،مفتیان ،علما کرام نے شرکت کی

چارسدہ,مولانہ سید محمدعرف شوڈاگو بابا ابائی تعلق بونیر سے تھا
چارسدہ,شوڈاگوبابا جی گزشتہ60سال سے چارسدہ کے تنگی تحصیل میں رہائش اختیار کی تھی
چارسدہ,شوڈاگو مولانہ کے چار بیٹوں میں سے تین عالم دین ھے
چارسدہ,شوڈاگومولانہ سیاست میں کوئی کردار نہیں رکھتا
چارسدہ,شوڈاگو مولانہ 109سال کے عمرمیں اج رات کو دوبجےانتقال کرگئے
چارسدہ,شوداگوباباجی نے شادی دیرسے کی تھی

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چارسدہ۔ پشاور ماڈل سکول چارسدہ کیمپس نے اپنی ماہانہ میگزین ملینیم کا اغاز کر دیا۔ چارسدہ۔ سینیئر صحافی اور پشاور پریس کل...
چارسدہ ،،سابق ائیر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیاچ...
ٹی ایم اے اینکروچمنٹ اہکارون پر فائرنگ،ٹی ایم اے ملازمین کا فاروق اعظم چوک آمین احتجاج فاروق اعظم چوک پر قسم ٹریفک کے لئ...
چارسدہ سرڈھیری کامیاب امیدوار افتخار اللہ جان کے  رہائش گاہ میں شیر افضل مروت کے  ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں محمد محم...
چارسدہ: اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا ولی باغ چارسدہ پریس کانفرنس سے خطاب۔ چارسدہ: مجھے اپنے ووٹرز پر فخر ہے- ...
چار سدہ NA25 کے امیدوار مفتی گوھو علی وسیم حان کے رہایش گاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب
چار سدہ قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر حیات خان شیرپاؤ نے تحصیل تنگی میں جلسے عام سے خط...
چار سدہ pk64 کے نامزد امیدوار سلطان محمد خان نے الیکشن کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے
چار سدہ pk64 کے نامزد امیدوار ارشد عبداللہ سرڈھیری بازار میں کمپین کے دوران میڈیا سے بات چیت کررہے
چار سدہ pk64 کے امیدوار فواد احسان شاہ فیصل کی شمولیت کے موقع پر۔   محمد زئی یونین آف جرنلسٹ چار سدہ
چارسدہ۔جمیعت علماۓ اسلام کے نامزد امیدواربراۓ این اے 25 مولانا محمد گوہرشاہ اور حلقہ پی کے 65 امیدوار محمد احمد خان نے ا...
جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار خلقہ این اے 25 چارسدہ مصور شاہ درانی محمد زئی پریس چیمبر میں اظہار خیال کر رہے ہیں

Telephone

Website

Address

Charsadda
Charsadda
24420

Other Charsadda media companies (show all)
Radio Dilber Radio Dilber
Charsadda
Charsadda

Entertainment, Infotainment, News and Current Affair radio station

Haqeeqi Azadi Haqeeqi Azadi
Charsadda, 24460

My page will be about reality about news

Zalaan TV Plus Zalaan TV Plus
Umarzai
Charsadda

Hammad Skills & Reacts Hammad Skills & Reacts
Charsadda

Welcome to my page Hammad Skills & Reacts.

TH peeks TH peeks
Village Harichand Tehsil Tangi District Charsadda
Charsadda

video creation ,travelling and personal blogs

kaleem gaming yt kaleem gaming yt
Charsadda, 123456

bio

8 ball pool live gameing 8 ball pool live gameing
Sarwarabad Umarzai Street 2
Charsadda

like my page

Voice Of Turangzai Voice Of Turangzai
Turangzai
Charsadda

Myth Baghi Gaming Myth Baghi Gaming
Charsadda

RJ Tauseef Alam FM 93 Charsadda RJ Tauseef Alam FM 93 Charsadda
Charsadda

Like My Page

K j K j

Charsadda, �

محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟ ؟

Waleed Akbar Waleed Akbar
Charsadda

Photoholique. Town Planner. Passionné De Voyages.