Khan Travel Amirabad

Khan Travel Amirabad

The Only Place For Travel

07/12/2023

اچھی خبر ! متحدہ عرب امارات UAE
نے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے نارمل پراسسنگ شروع

29/11/2023
27/11/2023

مفت الیکٹرک سکوٹر 🛴.

****Umrah****
اگر آپ کے آبائی ملک سے شناختی کارڈ بنوایا گیا ہے جس میں معذوری کی نشاندہی ہو 🦽 تو آپ یہ کارڈ دکھا کر مفت الیکٹرک سکوٹر عمرہ کروا سکتے ہیں
کاؤنٹر پر 🦽 معذوری سرٹیفکیٹ + پاسپورٹ دکھائیں۔
کاؤنٹر رسید فراہم کرے گا👉
👉یہ رسید دکھائیں ا
ور اگلے کاؤنٹر سے سکوٹر 🛴 جمع کریں۔

26/11/2023

اپنی فیملی کیلئے پردیس میں مشکلات برداشت کرنے والے بہادر پردیسیوں کو اللہ تعالیٰ سلامت و صحت مند رکھے۔
آمین❤️

25/11/2023

آپﷺ کی مسجد میں ہم ہدایات پر عمل کرتے ہیں اور ایمان کے لمحات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

25/11/2023

‏پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.

24/11/2023

اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں

میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟
تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"💚

24/11/2023

یہ گروپ فوٹو میرے اور آپ کے ان فیس بُک دوستوں کا ہے ۔ جو ہماری پروفائلز میں موجود تو ہیں لیکن یہ نہ کبھی اچھے پر کچھ بولتے ہیں نہ برے پر ۔ بس دیکھ کر چلے جاتے ہیں ۔

یہ صرف فیس بک پر ایسے نہیں معاشرے میں بھی ایسے ہیں۔ بس دنیا میں تماشہ دیکھنے آئے ہیں۔ نہ ان کو اچھے کام والوں کو شاباشی دینی آتی ہے نہ کبھی کسی زیادتی پر سوال کرنے کی ہمت ہوتی ہے۔

مجھے پہلے لگتا تھا کہ سادہ سے لوگ ہیں بیچارے ، اللہ سائیں کے معصوم بندے ۔۔ پر میرا دوست کہتا ہے یہ معصوم نہیں ہیں ان کا کام کپڑے ہینگ کرنے کا ہے، نئے نویلے کپڑے ۔ کبھی سیاستدان اپنے جلسوں میں لے جاتے ہیں کپڑے ہینگ کرنے تو کبھی مولوی صاحبان، تو کبھی سرکاری بادشاہ۔۔۔۔

طاقت کے متلاشیوں کو دو جاندار ہمیشہ بہت پسند ہیں۔ ایک ایسے انسان جو سوال نہیں کرتے دوسرے وہ بھیڑ جن کو کان پکڑ کر جہاں کھینچ جاؤ وہاں چلے آتے ہیں۔
منقول
#تعلیم

22/11/2023

*السلام علیکم*
امارات #دبئی میں ویزٹ ویزوں پر موجود تمام مسافروں سے درخواست ہے کہ امارات سے بروقت نکل آئیں کیونکہ وہاں ایک طرح کا قانون جاری کیا جا رہا ہے جس کے مطابق اماراتی حکومت صرف ہنر مندوں کو ویزہ دیں گے یا اور تعلیم بھی میٹرک شرط کیا گیا ہے
لہذا جنہوں سے اس مقصد سے ویزٹ ویزہ لیا تھا کہ وہاں جا کر جاب ڈھونڈ لیں گے کسی کمپنی میں
یا بغیر ہنر اور بغیر تعلیم کے مسافروں نے یہ سوچا ہوگا کہ وہاں وہ کسی ٹھیکدار کے ساتھ لیبر کا ویزہ لگا دیگا تو ان سب سے درخواست ہے کہ ویزٹ ویزہ کے اپنے متعین شدہ وقت میں پاکستان واپس آ جائیں کیونکہ اماراتی لیبر لاء میں سختی کی گئی ہے اور وہاں صرف ان ویزٹ ویزوں پر موجود مسافروں کو کسی کمپنی یا ٹھیکیدار کا ویزہ لگ سکتا ہے جن کے پاس متعلقہ ویزے کے مطابق ہنر ہو اور کم سے کم دسویں تک کا تعلیم ہو!!!
بغیر تعلیم اور ہنر کے ویزٹ ویزہ ہولرڈرز کا کسی کمپنی یا ٹھیکیدار کے ویزوں میں ویزٹ ٹو ایمپلائیمنٹ ایکسچینج نہیں ہو سکتا

*تمام ان ایجنٹ خضرات کو جنہوں نے ہم سے ویزٹ ویزہ لیا تھا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے مسافروں کو 60 دن ویزٹ ویزے کے میعاد کے اندر اندر نکال دیں امارات سے، ورنہ اپ کا پیسنجر ابسکونڈ ہو جائے گا اور اپ ہمیں اسکا متعلقہ ابسکونڈینگ فیس اسی دن کلیئر کریں گے*

*جزاک اللہ*

22/11/2023

Khan Travel Amirabad

20/11/2023

پروفیسر نے ایک married لڑکی کو کھڑا کیا
اور کہا کہ آپ بلیک بورڈ پہ ایسے 25- 30 لوگوں کے نام لکھو جو تمہیں سب سے زیادہ پیارے ہوں.
لڑکی نے پہلے تو اپنے خاندان کے لوگوں کے نام لکھے، پھر اپنے سگے رشتہ دار، دوستوں، پڑوسی اور ساتھیوں کے نام لکھ دیے ...
اب پروفیسر نے اس میں سے کوئی بھی کم پسند والے 5 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے اپنے دوستوں کے نام مٹا دیے ..
پروفیسر نے اور 5 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے تھوڑا سوچ کر اپنے پڑوسيو کے نام مٹا دیے ...
اب پروفیسر نے اور 10 نام مٹانے کے لیے کہا ...
لڑکی نے اپنے سگے رشتہ داروں کے نام مٹا دیے ...
اب بورڈ پر صرف 4 نام بچے تھے جو اس کے ممي- پاپا، شوہر اور بچے کا نام تھا ..
اب پروفیسر نے کہا اس میں سے اور 2 نام مٹا دو ...لڑکی کشمکش میں پڑ گئی بہت سوچنے کے بعد بہت دکھی ہوتے ہوئے اس نے اپنے ممي- پاپا کا نام مٹا دیا ...
تمام لوگ دنگ رہ گئے لیکن پرسکون تھے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہ کھیل صرف وہ لڑکی ہی نہیں کھیل رہی تھی بلکی ان کے دماغ میں بھی یہی سب چل رہا تھا.
اب صرف 2 ہی نام باقی تھے ..... شوہر اور بیٹے کا ...
پروفیسر نے کہا اور ایک نام مٹا دو ...
لڑکی اب سہمی سی رہ گئی ........ بہت سوچنے کے بعد روتے ہوئے اپنے بیٹے کا نام کاٹ دیا ...
پروفیسر نے اس لڑکی سے کہا تم اپنی جگہ پر جا کر بیٹھ جاؤ ... اور سب کی طرف غور سے دیکھا ..... اور پوچھا: کیا کوئی بتا سکتا ہےکہ ایسا کیوں ہوا کہ صرف شوہر کا ہی نام بورڈ پر رہ گیا.
سب خاموش رہے .
پھر پروفیسر نے اسی لڑکی سے پوچھا کہ اسکی کیا وجہ ھے؟
اس نے جواب دیا کہ میرا شوہر ہی مجھے میرے ماں باپ، بہن بھائی، حتا کے اپنے بیٹے سے بھی زیادہ عزیز ھے. وہ میرے ھر دکھ سکھ کا ساتھی ھے، میں اس ھر وہ بات شیئر کر سکتی ھوں جو میں اپنے بیٹے یا کسی سے بھی شیئر نہیں کر سکتی،
میں اپنی زندگی سے اپنا نام مٹا سکتی ھوں مگر اپنے شوہر کا نام کبھی نی مٹا سکتی.
بیوی گھر کی ملکہ ھوتی ھے پاوں کی جوتی نھی،💔🙏💯

20/11/2023

خیر کا دروازہ
‏میری بیوی لڑکیوں کے اسکول میں پڑھاتی تھی میں روز اسے اسکول چھوڑنے اور لینے جاتا تھا، اسکول کے گیٹ پر پہنچ کر میں گاڑی سے اترتا اور اس کی طرف کا دروازہ کھول دیتا تب وہ نیچے اترتی۔۔۔ میرا یہ طریقہ لڑکیوں کے اسکول میں موضوع بحث بن چکا تھا، اسکول کی استانیاں میری بیگم پر رشک کرتیں ‏اور اسے چھیڑتیں کہ کیا نصیب پایا ہے، کیا رومانس ہے، کاش کہ ہمارے شوہروں کو بھی یہ توفیق ملتی، بلکہ طالبات بھی ایسی باتیں کرتی، لیکن کسی کو نہیں معلوم تھا کہ رومانس وومانس کچھ نہیں تھا بلکہ گاڑی کا دروازہ خراب تھا ‏جو صرف باہر سے ہی کھلتا تھا۔
مختصر یہ کہ اب میں تین استانیوں کا شوہر ہوں، دروازہ اب تک ویسا ہی ہے۔ یہ دروازہ میرے لئے خیر کا دروازہ ثابت ہوا۔
(ایک خراب کار والے کا بیان)

17/11/2023

’’سارے مخلوق میں بہترشخصیت محمد پردرود وسلام بھیجو*
"جس نے اپنے آقا (رب)کی طرف سے ہم تک قرآن پہنچایا"

29/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❗
میں نے نیوز میں سنا سعودی ائیرلائن ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا ویزہ فری دے رہی ہے جس میں عمرہ کر سکتے ہیں اور سعودیہ میں کہیں بھی جا سکتے ہیں ۔۔۔ ؟
اس طرح کی بے شمار کالیں پچھلے 4 دن سے یقیناً تمام ٹریول ایجنٹ سن رہے ہیں ہوں گے
قارئین محترم 🕺
آپ کے سامنے کچھ تلخ حقائق رکھتے ہیں اس وقت پاکستان میں عمرہ ویزہ تقریباً 650 ریال سے 700 ریال کے لگ بک سیل ہو رہا ہے جس میں قانونی طور پر آپ ویزہ پر لکھی معیاد کے مطابق رک سکتے ہیں لیکن عمرہ کمپنی آپ کو 29 دن سے زیادہ سعودی عرب قیام کا واؤچر نہیں دیتی زیادہ قیام کی صورت میں 200 سے 400 ریال اضافی وصول کرتی ہے جبکہ سعودی حکومت 49 سے زیادہ ممالک کو 1 سال کا ملٹی پل ویزہ تقریباً 450 ریال میں دے رہی ہے جس پر آپ بار بار عمرہ کیلئے آسکتے ہیں اور ایک ٹریولنگ میں مسلسل 90 دن سعودیہ رک سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں کوئی مسئلہ نہیں
کیا آپ اس کی وجہ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
یہ ہمارے اپنے چند پیارے بھائیوں کے کرتوں کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے #پاکستان ، #ہندوستان ، ٫ #افغانستان سمیت چند ممالک کے لوگ اپنے ویزے کی معیاد سے زیادہ غیر قانونی طریقہ سے بھاگ جاتے ہیں جس سے سعودی حکومت کمپنیوں کو بھاری جرمانہ کرتی ہے اور کمپنی پاکستانی کمپنیوں کو بیلک لسٹ کر کے جرمانہ وصول کرتی ہے اس ڈر کی وجہ تمام سعودی کمپنیاں کبھی بھی پاکستانیوں کو آن لائن ویزہ نہیں دیتی بلکہ قابل اعتماد تھرڈ پارٹی (ٹریول ایجنٹ) کے ذریعہ ویزہ بیچتی ہے
اس لئے پاکستان میں رہنے والے سعودی ائیرلائن کے ساتھ فری عمرہ ویزہ کے خواب دیکھنا چھوڑیں اور اپنے پلان کے مطابق اپنے ٹریول کنسلٹنٹ کے مشورہ سے اللّٰہ کے گھر جانے تیاری کریں
#اللّٰہ_حرمین_کی_باادب_حاضری_نصیب_کرے

29/01/2023

Runway

29/01/2023

ھم ووٹ اس ہستی کو دیں گے جس نے یہودی کے گھر میں کھڑے ہو کر کہاتھا حضرت محمد صلی علیہ وسلم
ہمارے دلوں میں بستےہیں
❤❤

28/01/2023

New Diffrenet

20/01/2023

سعودی عرب نے 4دن کے ٹرانزٹ ویزہ کی سہولت متعارف کروا دی، لیکن صرف سعودی ائیرلائن کے مسافروں کیلئے

17/01/2023

Riyazol janat

17/01/2023

Chowk Yadgar, Peshawar, 1963 (c).

© Dennis Lewandowski

16/01/2023

Limited offer

14/01/2023

Happy 67th Anniversary to Pakistan International Airlines 🎂 🇵🇰
May Allah always keep high our green tails... Ameen!

14/01/2023

Good News

03/01/2023

Is time travel possible? Well, the question remains to be answered with the practical application of theoretical physics. However, a United Airlines Boeing 777-300 did something similar, not time travel exactly. The plane took off from Seoul, South Korea, in 2023 and travelled through time zones to land in the United States in 2022. The passengers on board the aircraft technically travelled a day in the past because of their journey across time zones. The travellers boarded the flight around 00:29 on January 1, 2023, at Incheon International Airport, but the plane landed in San Francisco at 5:01 pm this Saturday, December 31, 2022.

The International Date Line that runs across the Pacific Ocean is what enables "time travel". The aircraft enters a zone that is less than 23 hours ahead of the prior zone upon departing Asia for America, and this zone "increases" as the aircraft keeps on its path. The plane was still in 2023 at 2:43 pm on Saturday (Brazilian time) after having been in the air for two hours and thirteen minutes.

The Boeing eventually crossed the so-called international date line, which is 180 degrees from the Greenwich meridian, and passengers were then transported back to 2022. The flight lasted nine hours and 46 minutes in total. It is to be noted that the aircraft often have to make such journeys across timelines.

02/01/2023

،🕋 سعودی عرب مکہ مکرمہ 🕋یہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے حرم مکی میں پچھلے دنوں موسلا دہار بارش کے دوران یہ ویڈیو بنائی گئی جس کو ایڈیٹ کر کے برف باری دکھائی گئی کوئی بھی برف باری نہیں ھوئی ھے (سنوفال) نہیں ھے حرمین شریفین انتظامیہ نے برفباری کی تردید کی ہے🕋

02/01/2023

This is

31/12/2022

The government of Qatar has returned back to the policy of visa free entry after the FIFA World Cup ended, prompting travelers to make fresh plans.

The fresh announcement says citizens from over 95 countries including Pakistan are eligible for visa-free entry into the State of Qatar with varying duration of stay depending on the country of origin.

For nationals of the countries listed below, the waiver is valid for 180 days from the date of issuance and those who get the visa can spend up to 90 days in Qatar, during either a single trip or on multiple trips.

24/12/2022

The Pakistan International Airlines as well as private airlines have exorbitantly increased their domestic fares.

The tickets have become extremely expensive because of the upcoming Christmas, winter holidays and New Year’s eve.
According to sources, the main reason for the tickets becoming so expensive is the huge gap between demand and supply.
The prices of tickets abroad are also witnessing a massive increase.

The sources said the one-way fare of a PIA flight from Karachi to Islamabad has reached Rs36,000 and the return tickets have hit Rs71,000.

Similarly, the one-way fare of Air Blue from Karachi to Islamabad has jumped up to Rs35,000.

The one-way fare of Serene Air from Karachi to Islamabad has jacked up to Rs38,000 and the return tickets have gone up to Rs65,000.

Air Sial's one-way fare from Karachi to Islamabad is Rs45,000 and return tickets have gone up to Rs80,000.

23/12/2022

PIA Reduces Return Ticket Fares of Flights to Gilgit & Skardu as Low as Rs. 20,000

PIA invites you to one of the most picturesque destination of the world. Travel to on any of our 14 weekly flights or to with 5 flights a week on new amazing fares. Also avail discounts upto 25% on hotel bookings through the PIA website.

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
اچھی خبر  ! متحدہ عرب امارات UAEنے پاکستانیوں کے ویزوں پر لگی تمام پابندیاں و شرائط ختم کر دیں۔ 10دسمبر سے نارمل پراسسنگ...
#khanairservices #highlights @followers Khan Travel Amirabad
#khanairservices #highlights #Makkah_in_Our_Hearts Khan Travel Amirabad @followers
@followers Khan Travel Amirabad #khanairservices #highlights
#Makkah_in_Our_Hearts #khanairservices #highlights #umrah2023 @followers Khan Travel Amirabad
عمرہ ادائیگی کے مراحل کے بارے میں جانیں۔🕋#Makkah_in_Our_Hearts#khanairservices #umrah2023 #highlights @followers
Khan Travel Amirabad
@followers #khanairservices #highlights
@followers #khanairservices #highlights
@followers #Makkah_in_Our_Hearts #khanairservices

Category

Telephone

Address


Amirabad
Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00