Beauty of Khyber Pakhtunkhuwa
خائست د خیبر پختونخواہ
Part 2
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھنا
سب کو بڑی عید مبارک
پے اینڈ الاونسز اور پنشن
وفاق کی جانب سے مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں پے اینڈ الاونسز ماور پنشن میں اعلان کردہ اضافے مطابق اخراجات کا تخمینہ 35411.254 ملین لگای گیا ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہے
ا : صوبائی نگران کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 کے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد ایڈہاک ریلیف جبکہ گریڈ سترہ سے بائیس تک کے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد ایڈہاک ریلیف کے اضافے کی منظوری دی ہے
اس اضافے سے آئندہ چار ماہ میں 29677.883 ملین کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے
ب : صوبائی کابینہ نے صوبائی حکومت کے پنشنرز کے پنشن میں 17.5 % کے اضافے کی منظوری دیدی ہے
اس اضافے سے آئندہ چار ماہ کے اخراجات کا تخمینہ 5015.884 ملین روپے لگایا گیا ہے
ج : کابینہ نے صوبائی ملازمین کے سفری الاونس ( ٹریولنگ الاونس ) میں 50% اضافے کی بھی منظوری دیدی ہے
اس اضافے سے آئندہ چار ماہ کے اخراجات کا تخمینہ 133.874 ملین روپے لگایا گیا ہے
د : صوبائی معذور ملازمین کے سپیشل کنوینس الاونس مین 100% کا اضافہ کردیا گیا ہے
ڈ : صوبائی ملازمین کے آرڈرلی الاونس کو 14000 سے بڑھا کر 25000 کردیا گیا ہے
ذ : صوبائی ملازمین کے ڈیپیوٹیشن الاونس میں بھی پچاس فیصد کا اضافہ کردیا گیا ہے
ر : سیکرٹریٹ پرفارمنس الاونس میں 100% کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔ اس اضافے سے آئندہ چار ماہ کیلئے اخراجات کا تخمینہ 517 ملین روپے لگایا گیا ہے۔
ڑ : کابینہ نے ایگزیکٹیو الاونس کے او ایس ڈی افسران تک توسیع اور اجرا کی بھی منظوری دیدی ہے
ل : مزدور کی کم سے کم ماہانہ اُجرت 26000 بڑھا کر 32000 کردی گئی ہے
م : محکمہ پولیس اور جیل خانہ جات ملازمین کا ماہانہ راشن الاونس 681 سے بڑھا کر 1000 کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی ہے
خیبرپختونخوا / 4 ماہ بجٹ 24-2023
خیبرپختونخوا کے 4 ماہ اخراجات کیلئے462 ارب 16 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
پشاور: بندوبستی اضلاع کیلئے 402
ارب،61 کروڑ اور 70 لاکھ روپے مختص، دستاویز
پشاور: قبائلی اضلاع کیلئے 59 ارب، 54 کروڑ اور 30 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
پشاور: جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے 112 ارب،11 کروڑ اور 90 لاکھ روپے مختص، دستاویز
بندوبستی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 43 ارب 33 کروڑ 30 لاکھ روپے مختص، دستاویز
بندوبستی اضلاع کی مقامی حکومتوں کیلئے 8 ارب 66 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
قبائلی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 8 ارب،66 کروڑ 70 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز
بندوبستی اضلاع کےاخراجات جاریہ کیلئے 309 ارب 49 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص، دستاویز
پشاور: تنخواہوں کیلئے 192 ارب 97 کروڑ 80 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
پشاور: پنشن کیلئے 42 ارب 36 کروڑ 10 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز، دستاویز
پشاور: مزدور کی ماہانہ اجرت 26 ہزار سے بڑھا 32 ہزار روپے کرنے کی تجویز، دستاویز
پشاور: بجٹ میں گریڈ 1 سے16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور:گریڈ 17 اوراس سے اوپر گریڈ کےملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور: ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور: ڈپوٹیشن الاونس میں 50 فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور: ملازمین کے سیکریٹریٹ پرفارمنس الاونس میں 100 فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور: معذور ملازمین کے کنونس الاونس میں 100 فیصد اضافے کی تجویز، دستاویز
پشاور: پولیس اہلکاروں کے راشن الاوںس میں اضافہ کیا جائے گا، دستاویز
پشاور: بجٹ میں سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر پاپندی کی تجویز، دستاویز
پشاور: بجٹ میں بی آر ٹی کیلئے سبسڈی کی مد میں ایک ارب روپے رکھنے کی تجویز، دستاویز
خیبرپختونخوا
صوبائی بجٹ20 جون کوشام 4 بجے پیش کیاجائے گاتنخواہوں میں %30 اور%35 اضافہ ہوگا
چیف سیکرٹری KP
خیبر پختونخواہ ملازمین کے تنخواوں میں بھی اضافہ وفاق کے بجٹ کے طرزُپر ہوگا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گورنمنٹ یونین اور ملازمین کے احتجاج پر تبصرہ
عید مبارک
Ma umati da Muhammad khair ul wara olekai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Charsadda
Charsadda
24420
Nisatta, Kalyas Bazar
Charsadda
We deal in all kind of sheeps and lambs with reasonable prices.