WALI BAGH
Nearby government services
Village and Post Office Kalyas District and Tehsil Charsadda
Umarzai
Sukkar Street
PESHAWER
Center of Khudai Khidmatgar Movement. Official Page of Wali Bagh (The place which has given Leaders t
صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان سے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان (پشین) کے ذمہ داران اور کارکنان ولی باغ میں ملاقات کررہے ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد کی مفتی محمود مرکز پشاور کا دورہ، اے این پی وفد میں مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی سیکرٹری ثقافت خادم حسین اورچیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن شکیل بشیر خان عمرزئی شامل تھے۔ وفد نے جمعیت علماء اسلام پختونخوا کے امیر سینیٹر عطاء الرحمن، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش، صوبائی ترجمان عبدالجلیل جان، آصف اقبال داؤدزئی اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔ ملاقات میں آنے والے عام انتخابات سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔
|
AWK
دا زما د پلار نيکه د وطن نه چې لګيا دي او زما په بيانونو سپکې سپورې تبصرې او تجزيې کوي، که دا واقعي د ازاد او خپلواکه افغانستان دعوه ګير وي نو دوي دې ايمان تېر کړي او د پاکستان پاسپورټونه، شناختي کارډونه دې واپس (سرېنډر) کړي۔ د مسئلو حل سپکې سپورې او ښکنځل نه بلکې د پښتو، اسلام، ائين، د قانون په لار او د خپل اولس په خوښه دغه مسئلو ته کتل او د دې د هواري لارې لټول دي۔
اېمل ولي خان
صدر عوامي نيشنل پارټي پښتونخوا
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ساتھ لوئر دیر حجرہ ملک سجاد میں پارٹی کارکنان ملاقات کر رہے ہیں
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 14 لوئر دیر کے زير اہتمام رباط میں ورکرز کنونشن، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی کنونشن میں خصوصی شرکت۔ کنونشن میں مرکزی ترجمان و امیدوار این اے 7 زاہد خان، ضلعی صدر و امیدوار پی کے 17 حاجی بہادر خان، ضلعی سینئر نائب صدر ملک سجاد خان، جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 14 ملک محمدزیب، ضلعی صدر اپر دیر راجہ امیر زمان، امیدوار پی کے 15 ملک واصل خان اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔
|
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 14 لوئر دیر کے زير اہتمام رباط میں ورکرز کنونشن، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی کنونشن میں شرکت کیلئے لوئر دیر آمد، چکدرہ انٹرچینج پر مرکزی ترجمان و امیدوار این اے 7 زاہد خان، ضلعی صدر و امیدوار پی کے 17 حاجی بہادر خان، ضلعی سینئر نائب صدر ملک سجاد خان، جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 14 ملک محمدزیب، امیدوار پی کے 15 ملک واصل خان اور دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران نے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا استقبال کیا۔
|
عوامی نیشنل پارٹی انٹراپارٹی انتخابات۔ ویلج کونسل محمد ناڑئی چارسدہ کی تنظیم سازی کیلئے کونسلران، صاحب الرائے مشران اور برانچ کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا اجلاس۔
|
عوامی نیشنل پارٹی انٹراپارٹی انتخابات۔ ویلج کونسل محمد ناڑئی چارسدہ کی تنظیم سازی کیلئے کونسلران، صاحب الرائے مشران اور برانچ کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا اجلاس۔ صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
|
جو خود کو ٹکر کے لوگ کہتے تھے وہ ایک تھپڑ کے لوگ ثابت ہوئے
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 75 پشاور کے زيراہتمام ورکرز کنونشن، صوبائی صدر ایمل ولی خان کی ورکرز کنونشن میں خصوصی شرکت، کنونشن میں مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، صوبائی نائب صدر ثاقب اللہ خان چمکنی، صوبائی سیکرٹری مالیات مختیار خان، امیدوار پی کے 75 ارباب محمد عثمان خان، امیدوار پی کے 74 ارباب اللہ یار خان، امیدوار پی کے 82 ڈاکٹر نویداللہ خان، امیدوار پی کے 84 ملک فرہاد خان، چیئرمین تحصیل چمکنی ارباب محمد عمر خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔
|
عوامی نیشنل پارٹی پی کے 75 پشاور کے زيراہتمام ورکرز کنونشن، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
|
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کا دورہ شانگلہ، صوبائی صدر ایمل ولی خان تیتوالان میں صوبائی جائنٹ سیکرٹری و امیدوار پی کے 30 فیصل زیب خان کی رہائشگاہ پر ذمہ داران و کارکنان سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ صدر عوامی نیشنل پارٹی پنجاب منظور احمد خان، سابق ایم پی اے صلاح الدین خان، تحصیل چیئرمین ڈاکٹر طاہر زيب، امیدوار پی کے 29 الطاف حسین ایڈوکیٹ، امیدوار این اے 10 حاجی روف خان، امیدوار پی کے 26 قیصر ولی خان اور دیگر عہدیداران بھی موجود ہیں۔
|
شانگلہ: صوبائی صدر ایمل ولی خان کی تیتوالان میں صوبائی جائنٹ سیکرٹری و امیدوار پی کے 30 فیصل زیب خان کی رہائشگاہ آمد، ذمہ داران و کارکنان سے ملاقات کی۔ صدر عوامی نیشنل پارٹی پنجاب منظور احمد خان، سابق ایم پی ایز زرین گل و صلاح الدین خان، امیدوار این اے 11 اورنگزیب خان، ضلعی صدر اعظم خان، امیدوار پی کے 29 الطاف حسین ایڈوکیٹ، امیدوار این اے 10 حاجی روف خان، امیدوار پی کے 26 قیصر ولی خان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
|
د جبر نه باغي د انقلاب سړے دې نه مري
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان ایم سی ٹو (چارسدہ) میں وصال صدیق کے والد محترم اور چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان رجڑ میں باچا زادہ کی زوجہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان رجڑ میں خدائی خدمتگار عملی کاکا کے فرزند احسان اللہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان یونین کونسل محمد ناڑئ خورے کلے میں حسنین کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان یونین کونسل محمد ناڑئ چترال کورونہ میں ظاہر اللہ کے فرزند (حاجی انعام کا بھتیجا اور فیاض کے چچازاد) کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان رجڑ میں جوہر علی کی زوجہ محترمہ اور ذوالفقار علی خان کی بھابھی و فیض محمد خان کی ساس کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
چارسدہ: صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان برج کلی (ولی باغ) میں عطاء الرحمان کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔
|
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے مختلف اضلاع کے پارٹی و پی ایس ایف ذمہ داران و کارکنان باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات کررہے ہیں۔ ملاقات میں امیدوار پی کے 65 شہزاد الدین، ضلعی جنرل سیکرٹری (باجوڑ) نثار باز، مرکزی صدر پی ایس ایف ملک احتشام الحق، صوبائی صدر پی ایس ایف اچک خان اور دیگر بھی موجود تھے۔
|
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Charsadda
Charsadda
keep politics separate from religion so what is the meaning of politics in the Islamic Republic Pak..