GHAM KHWAR TRUST 2009
HELPING POOR PEOPLE
Congratulations❤❤
shah
انڈونیشیا کے مشہورbloger Billy backpacker نے آج صافو باری بند میں 8 غریب خاندانوں میں امدادی اشیاء تقسیم کی جس پر صافو باڑی بند نے کے غریب عوام نے اُن کا بہت شکریہ ادا کیا
Welcome to Safo Bari Band Mr. Billy Backpacker and also all people are very thankful to you for helping the poor people of Safo Bari Band.
https://www.facebook.com/billybackpacker?mibextid=ZbWKwL
cooperation
GHAM KHWAR TRUST 2009
انڈونیشیا سے آٸے ہوٸے ایک معزز سوشل ورکر کی آج غمخوار ٹرسٹ کے صدر عیسیٰ خان صافی اور دیگر عماٸدین سے ملاقات ہوٸی ۔ ملاقات میں غمخوار ٹرسٹ کے سماجی وفلاحی کاموں بارے تفصیلی بات چیت ہوٸی ۔ انڈونیشین سوشل ورکر نے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا اور آٸندہ مکمل تعاون کی یقین دہانی کی ۔
آخر میں معزز مہمان نے اپنے ہاتھوں سے مستحقین میں راشن اور نقد رقم تقسیم کیا ۔
2احساس رہیب سنٹر مرکز علاج منشیات و نفسیات تخت بھائی پڑاٶ
جہاں پر 24 گھنٹے موجود پروفیشنل سٹاف سائیکاٹرسٹ، سائیکالوجسٹ اور عالم دین کے زیر نگرانی علاج کیا جاتا ہے۔
روٹین کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کا میڈیکل چیک آپ کیا جاتا ہے اور نفسیات کے ماہرین ڈاکٹرز صاحبان مریضوں کا گروپ سیشن اور انفرادی سیشن کا انعقاد کرتے ہیں۔
نماز پنجگانہ کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون حاصل کرنے کیلئے روزانہ صبح سویرے سورہ رحمان کی تلاوت سنائی جاتی ہے۔
کھیل کود اور ورزش کیلئے ہسپتال ہذا کے چاردیواری کے اندر وسیع میدان موجود ہے۔
مریضوں کا علاج مکمل %100 باپردہ ماحول میں رازداری کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
نشہ ایک قابل علاج مرض ہے تو آج ہی اپنے پیارے کا علاج کر واۓ۔
نشے کاعلاج کل نہیں آج۔
رابطہ نمبرز # 03442240813
03406788066
میں ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناطے شہباز شریف کو وزیر اعظم ماننے سے انکار کرتا ہوں ۔
میرا ضمیر کسی چور اور سزا یافتہ شخص کو جوتی کی نوک پہ رکھتا ہے۔
❤
#ٹرینڈ
د مینی مو مننہ کوم
Thanks for your Love and Support❤❤❤❤
مېنه او مننه ده ټولو مېنه والو❤❤❤
GHS landi Shah
اردو ميں جسے ہم *“بيوی ”* بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین لفظ استعمال ہوئے ہیں
*1- إمرأة*
*2- زوجة*
*3- صاحبة*
*إمرأة 😗
امرأة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو
*زوجة 😗
ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح ہم آہنگی ہو
*صاحبة 😗
ايسی بيوی جس سے نه جسمانی تعلق ہو نہ ذہنی تعلق ہو
اب ذرا قرآن مجيد كی آيات پر غور كيجئے :
*1- امراءة:*
حضرت نوح اور حضرت لوط عليهما السلام كی بيوياں مسلمان نہیں ہوئی تھيں تو قرآن مجيد ميں ان كو
" امراءة نوح " اور " امراءة لوط " كہہ كر پكارا هے،
اسی طرح فرعون كی بيوی مسلمان هو گئی تھی تو قرآن نے اسكو بھی
" وامراءة فرعون" کہ كر پكارا هے
(ملاحظه كريں سورة التحريم كے آخری آيات ميں)
یہاں پر جسمانی تعلق تو تھا اس لئے کہ بيوياں تهيں ليكن ذهنی ہم آہنگی نہیں تھی اس لئے کہ مذہب مختلف تھا
*2- زوجة:*
جہاں جسمانی اور ذہنی پوری طرح ہم آہنگی ہو وہاں بولا گيا جيسے
( ﻭﻗﻠﻨﺎ ﻳﺎ آﺩﻡ ﺍﺳﻜﻦ ﺃﻧﺖ ﻭ ﺯﻭﺟﻚ ﺍﻟﺠﻨﺔ )
اور نبی صلی اللّٰہ عليه و سلم كے بارے فرمايا
( يأيها النبي قل لأزواجك .... )
شايد اللّٰہ تعالٰی بتانا چاہتا ہے کہ ان نبيوں كا اپنی بيويوں كے ساتھ بہت اچھا تعلق تھا
ایک عجيب بات هے زكريا علیہ السلام كے بارے کہ جب أولاد نہیں تھی تو بولا
( و امراتي عاقرا .... )
اور جب أولاد مل گئی تو بولا
( ووهبنا له يحی و أصلحنا له زوجه .... )
اس نكته كو اهل عقل سمجھ سكتے هيں
اسی طرح ابولهب كو رسوا كيا يہ بول کر
( وامرأته حمالة الحطب )
كہ اس کا بيوی كے ساتھ بھی كوئی اچھا تعلق نہیں تھا
*3-* *صاحبة:*
جہاں پر كوئی کسی قسم کا جسمانی يا ذہنی تعلق نہ ہو
اللّٰہ تعالٰی نے اپنی ذات كو جب بيوی سے پاک کہا تو لفظ "صاحبة" بولا اس لئے كه یہاں كوئی جسمانی يا ذہنی كوئی تعلق نہیں ہے
(ﺃﻧﻰ ﻳﻜﻮﻥ ﻟﻪ ﻭﻟﺪ ﻭﻟﻢ ﺗﻜﻦ ﻟﻪ ﺻﺎﺣﺒﺔ)
اسی طرح ميدان حشر ميں بيوی سے كوئی جسمانی يا ذہنی كسی طرح كا كوئی تعلق نہیں ہو گا تو فرمايا
( ﻳﻮﻡ ﻳﻔﺮ ﺍﻟﻤﺮﺀ ﻣﻦ ﺃﺧﻴﻪ ﻭﺃﻣﻪ وﺃﺑﻴﻪ ﻭﺻﺎﺣﺒﺘﻪ ﻭﺑﻨﻴﻪ )
كيونکہ وہاں صرف اپنی فكر لگی ہو گی اس لئے "صاحبته" بولا
اردو ميں:
امراءتي , زوجتي , صاحبتي سب كا ترجمة " بيوی" ہی كرنا پڑے گا
ليكن ميرے رب كے كلام پر قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے
اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا
( رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ
أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما )
"وأزواجنا"
زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ذہنی بھی ھم آہنگی ھو
یہ قرآن مکمل راہ ہدایت ہے اس میں نشانیاں ہیں غور و فکر کرنیوالوں کیلئے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Charsadda
24420
Sheikh Abad Rajjar
Charsadda
Please like and share my page and posts and never use curse language it is my personal page and i j
Matta Mughal Khel
Charsadda, 25000
It is a page which committed to work for positive social change in the community especially at Distr
Charsadda, 24420
The purpose of creating this page is to create a spirit of humanity in you. Let's become the voice of
Charsadda
Charsadda
Everything in the universe will be shared with you for infotainment, entertainment, health, education, news, etc
Charsadda
Human rights defender..social activist and also works on child protection...