فلسطین کی آواز

فلسطین کی آواز

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from فلسطین کی آواز, Real Estate, Dera Ghazi Khan.

26/10/2023

🥰

26/10/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ آمین ثم آمین

26/10/2023

چل غزا یا اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما 🤲 آمین کھ کر آگے شیئر کریں شکریہ

21/10/2023

آمین ثم آمین یارب العالمین🤲☝️

21/10/2023

یا اللہ فلسطینیوں کی مدد فرما 🤲 آمین کھ کر آگے شیئر کریں (شکریہ) ☝️☝️

21/10/2023

زخموں سے چور موت کے دہلیز پرفلسطینی باپ اوربیٹا زندگی کےسخت ترین ازماٸش میں۔😭😭😭 نہ جانے کتنے ماں باپ بچوں کے سامنے اور بچے ماں باپ کے سامنے بے یار مدد گار خون میں لت پت بے بسی کے عالم میں وحشی اسراٸیل کے ہاتھوں شہید ہںوۓ۔

20/10/2023

😥

20/10/2023

فلسطینی حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غزہ کے ہسپتال پر ہونے والے فضائی حملے کی شدید مزمت پانچ سو لوگوں کو شہید کردیا گیا ویڈیو شیئر لاظم کریں (شکریہ)🙏

19/10/2023

پورے خاندان میں سے اکیلا بچ جانے والا فلس طینی بچہ چلا چلا کر سوال کررہا ہے کہ
کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں مسلمان ؟ تم سب تماشا دیکھ رہے ہو ۔۔💔
اور آخر میں جب
یہ بچہ اپنے بہن کیلئے چیخ کرکہتا ہے کہ میری بہن میرا دل ٹکڑے ہوگیا ہے میری بہن اپ کے بغیر تو میں
ایک لمحہ بھی اکیلا نہیں رہتا تھا ۔
یہ الفاظ دل کو چیر دینے والے ہیں ..اور جب عربوں کو بدعا دیتا ہے تو سو چیں پھر یہ الفاظ کہاں ٹکرائیں گے
ان الفاظ کو اگر آپ عربی سمجھتے ہیں تو میں یقین سے کہتا ہوں کہ آپ مجمع میں بیٹھے رو پڑھیں گے ۔۔۔

18/10/2023
18/10/2023

اکاونٹ اڑتا ہے تو اڑ جاۓ ایک اکاونٹ فلسطین کے۔نام
🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪

18/10/2023

اسلام کے وہ عظیم بیٹے جو پوری امت کا قرض اتار رہے ہیں اور اسرائیل کی ناک میں دم کیا ہوا ہے۔ یا الله ان مجاھدین اسلام کے قدم مضبوط فرما اور ہمیں بھی قبلہ اول بیت المقدس مسجد اقصیٰ کے محافظ اس عظیم لشکر میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرما آمین بجاہ النبی الامین صلی الله تعالی علیه وآله واصحابه وبارک وسلم

17/10/2023

اے جہاد سے ڈرنے والو تم جہاں کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی۔ (القرآن)

17/10/2023

فلسطین؛ ماں اپنے پانچ بیٹوں کے ساتھ
اے اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین

17/10/2023

*ہم سب رات کو ایک ہی کمرے میں سوتے ہیں تاکہ اگر بمباری ہو تو صبح ہم سے کوئی ایک، دوسرے پر رونے اور سوگ منانے کے لئے باقی نہ بچے "*

*غزہ اور ادلب کے ہر گھر کی داستان*🥺

Photos from ‎فلسطین کی آواز‎'s post 17/10/2023

فلسطین کی عزمت کو سلام 🇯🇴♥️😘

17/10/2023

*اگر جھاد کے بغیر*
دین کی عظمت کا کوئی راستہ ہوتا
تو کیا اللہ تعالیٰ اپنے نبیﷺ کا خون بہنے دیتے؟ نبیﷺ کا خون بہہ جائے ، وہ جھاد میں زخمی ہو جائیں
اور امتی سمجھیں کہ ہمارے مسائل جھاد کے بغیر حل ہو جائیں گے۔
(منقول)
*طوفان الاقصیٰ*🔥
*طوفان القدس*🤎💛

16/10/2023

#مجاہدین جہاد کے لیے تیار ماشاءاللہ اور تمام مسلمانوں کو جہاد کی دعوت ویڈیو کو شیئر لاظم کریں 🤲🥰

15/10/2023

*🚨 بریکنگ نیوز*
*کامیاب میزائل حملے سے اسرائیل میں تباہی کے مناظر*
*تمام تعریفیں اللّٰه ہی کے لیے ہیں*

14/10/2023

🥰💯💯

14/10/2023

*ایک ایسی اسرائیلی عورت کا انٹرویو جس کو حماس کے مجاہدین نے حسن سلوک کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر چھوڑ دیا*
*اسرائیلی عورت کا انٹرویو جس کو حماس کے مجاہدین نے حسن سلوک کرتے ہوئے چھوڑ دیا*

*1*
*میرے ساتھ میرے دو بچے تھے جن کو مسلح مجاہدین نے گلے سے لگایا ہوا تھا میں سمجھی پہ بچے مار دیں گے لیکن انہوں نے بچوں کے ساتھ پیار کیا*

*2*
*انہوں نے مجھے گرفتار کرنے کے باوجود چھوڑ دیا جب میں نے بتایا مجھے بچوں کی فکر ہے*
*3*
*واپسی راستے میں بہت سے مجاہدین گزرے لیکن کسی نے ہمیں ہاتھ تک نہیں لگایا*

13/10/2023

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻

12/10/2023

ہمارے لیے کوئی مشکل نہیں دشتِ وفا کی تسخیر !!!
ہمارے دل میں فقط ایک ہی سودا ہے غازی یا شہید 🔥
#فلسطین

12/10/2023

ہمارے لیے کوئی مشکل نہیں دشتِ وفا کی تسخیر !!!
ہمارے دل میں فقط ایک ہی سودا ہے غازی یا شہید 🔥
😘😘
#فلسطین

12/10/2023

تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائناتﷻ مظلوم فلسطيني مسلمانوں کی بھی مدد فرماء... آمين

12/10/2023

📌 القسام بریگیڈ نے اسرائیلی شہر اشکلون کے بجلی گھر کو نشانہ بنا دیا۔ بجلی گھر کا بیشتر حصہ تباہ ہوگیا، یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کی بجلی، گیس اور پانی بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ✌️🥷

12/10/2023

میں بحیثیت،، مسلم ،،پوری جرات اور سچائی سے
،،فلسطینی مسلمانوں،، کی حمایت کا اعلان کرتا ھوں۔۔۔

12/10/2023

فلسطینی مجاہدوں کی پیشقدمی جاری اللّٰہ مددونصرت فرمائے۔

12/10/2023

اے ﷲتعالیٰ
فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔
آمین

12/10/2023

بیشک بیت المقدس تمام اھل اسلام مسلمانوں کا ریڈ لاٸن ھے

Photos from ‎فلسطین کی آواز‎'s post 12/10/2023

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے
فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے موسیٰ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسف کو کنویں سے نکالنے والے عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے ابراہیم کو آگ سے بچانے والے یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما
یا اللہ تیرے لشکر بہت سارے ہیں- اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما
آمین

Photos from ‎فلسطین کی آواز‎'s post 12/10/2023

اگر اپ فلسطین جا کر جہاد نہیں کر سکتے تو کم از کم اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
ذرا غور کیجئے

Photos from ‎فلسطین کی آواز‎'s post 12/10/2023

کہاں ہے انسانیت کے علمبردار ؟
کہاں اقوام متحدہ ؟ کہاں او آئی سی ؟
کہاں ہے 57 اسلامی ممالک ؟
دہشت گرد اسرائیلی بمباری سے مسجد شہید ہزاروں مکانات تباہ ، سینکڑوں نہتے فلسطینی شہید 😭

12/10/2023

یہ سبز رنگ والا پاکستان کا نقشہ ہے اور نیلے رنگ میں اسرائیل کا ۔ یہ نیلے رنگ میں بھی پورا اسرائیل نہیں ہے بلکہ اس میں بھی غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی ہیں ۔ یہود ایک شاہین 3 میزائل کی مار ہیں ۔ پاکستان دس ہزار کمانڈوز ہی بھیج دے تو اسرائیل ملیا میٹ ہو جائے گا ۔ یہ تو 57 اسلامی ملکوں میں سے صرف ایک ملک کا موازنہ ہے ۔ یا الله! امت مسلمہ کو غیرت نصیب فرما ۔
آمین ثم آمین ✨

10/10/2023

جہاں خدمت وہاں الخدمت ♥️
‏الخدمت فاونڈیشن کی طرف سےخوراک،ادویات اور خیمے فلسطینی بہنوں اور بھائیوں کے لئے روانہ کر دیئےگئے

://www.facebook.com/fortminro.news?mibextid=ZbWKwL

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Dera Ghazi Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

🥰
چل غزا یا اللہ فلسطینیوں کی غیبی مدد فرما 🤲 آمین کھ کر آگے شیئر کریں شکریہ
فلسطینی حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی غزہ کے ہسپتال پر ہونے والے فضائی حملے کی شدید مزمت پانچ سو لوگوں کو شہید کردیا گیا...
پورے خاندان میں سے اکیلا بچ جانے والا فلس طینی بچہ چلا چلا کر سوال کررہا ہے کہ کہاں ہیں عرب؟ کہاں ہیں مسلمان ؟ تم سب تما...
اکاونٹ اڑتا ہے تو اڑ جاۓ ایک اکاونٹ فلسطین کے۔نام🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan
FORTMUNRO