Dr Misbah Ahmed
Nearby schools & colleges
multan
7000
Punjab
60000
6000
Multan Punjab
pk, Mülheim an der Ruhr
Hafiza, Alimaالسلفية, Arabic teacher, PhD scholar, Media activist, Motivational Speaker, Women Mentor Ustaza Misbah Ahmed
WhatsApp: 03116644949
آسان ترجمہ تفسیر کورس
سورہ الفتح آیت 29
آسان ترجمہ تفسیر کورس
سورہ الفتح آیت 25 تا 28
#ڈاکٹرذاکرنائیک حفظہ اللہ
کو پاکستان مدعو کرنے پر کو شکریہ کیساتھ #مبارکباد !!
آپکی آمد فر^قہ واریت کی موت اور امن و اتحاد کا باعث ہوگی إن شاء اللہ
آسان ترجمہ تفسیر کورس
سورہ الفتح آیت 18 تا 24
۔۔۔۔ ﷽ ۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !!
آسان ترجمہ تفسیر کورس
سورہ الفتح آیت 18 تا 24
إن شاء اللہ
Pak time10:00am
Ustazah: Dr.Misbah Ahmed
●کلاس اسی پیج پر لائیو
تھوڑی دیر بعد۔۔۔
Dr Misbah Ahmed Hafiza, Alimaالسلفية, Arabic teacher, PhD scholar, Media activist, Motivational Speaker, Women Mentor
قرآن میں کئی غلطیاں ہیں۔ مفتی طارق مسعود ؟؟
سرائیکی وسیب خواتین کے جم غفیر کو اصلاح عقیدہ کی آگاہی !!
سورہ الفتح تفسیر آیت 11 تا 17
ستر سالہ بزرگ شخص ہیئر ٹرانسپلانٹ کرا سکتا ہے یا نہیں ؟
اس بارے میں شرعی حکم جاننے کیلئے جڑے رہیے
کیا افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر نے قومی ترانے کی بےحرمتی کی؟ | قومی رحمۃ اللعالمین کانفرنس پشاورکا واقعہ | ڈاکٹر مصباح احمد
Follow Dr Misbah ahmad
🌐Blog: blog.skillsfoundation.pk
🌐 Youtube:
🌐 Facebook: /misbahahmedpak
🌐 Twitter: /misbahahmedpak
🌐 Instagram: /misbahahmedpak
🌐 Tiktok: /
🌐 WA Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VacpR1v0bIdmNDdUbK2c
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
سورہ الفتح تفسیر آیت 5 تا 10
ہمارا نبی ہمیں واپس کر دو | ہمیں تمہاری نعتوں سے نفرت ہے | ڈاکٹر مصباح احمد
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🌐Blog: blog.skillsfoundation.pk
🌐 Youtube:
🌐 Facebook: /misbahahmedpak
🌐 Twitter: /misbahahmedpak
🌐 Instagram: /misbahahmedpak
🌐 Tiktok: /
نعتوں سے جھومنے اور سنت سے گھومنے والا طبقہ | ذکر کرتے ہوئے جھومنا اور حق ہو، اللہ ہو کی صدائیں | کشف وجد دھمال یہ کمال نہیں وبال ہے | ڈاکٹر مصباح احمد
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🌐Blog: blog.skillsfoundation.pk
🌐 Youtube:
🌐 Facebook: /misbahahmedpak
🌐 Twitter: /misbahahmedpak
🌐 Instagram: /misbahahmedpak
🌐 Tiktok: /
تفسیر سورہ الفتح آیت 1 سے
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود۔۔ گر
ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔۔
یہ بی بی سی کی کچھ ہی دیر پہلے کی رپورٹ پڑھئیے اور گریبان میں جھانک لیجیے۔۔
آخری لائن ضرور پڑھیے جنھیں قرآن حدیث کی بات سمجھ نہیں آتی، نصیب میں ہوا تو بی بی سی کی طرح بالآخر مان ہی لیں گے۔۔۔!!
سڑکوں پر جگہ جگہ سجاوٹ اور روشنیاں، دف اور ڈھول کی تھاپ، گلیوں میں گونجنے والے مذہبی ترانے اور حمد و نعت کی محفلیں۔۔۔ یہ سب مناظر عرب دنیا کے ان مسلم ممالک میں دکھائی دیتے ہیں جہاں جشن میلاد النبی منایا جاتا ہے تاہم ان ممالک میں جشن منانے کے طریقوں اور رسومات میں فرق ہے۔
جشن میلاد النبی ایک مذہبی تہوار ہے جو ہر سال قمری سال کے تیسرے ماہ یعنی ربیع الاول کے مہینے میں منایا جاتا ہے تاہم پیغمبر اسلام کی درست تاریخ پیدائش کے حوالے سے اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔
مختلف مسالک میں جشن میلاد النبی کے حوالے سے نظریات بھی مختلف ہیں۔ ایل سنت 12 ربیع الاول کے دن جشن مناتے ہیں جبکہ اہل تشیع اسی مہینے کی 17 تاریخ کو جشن میلاد النبی مناتے ہیں۔
اس رپورٹ میں ہم کچھ عرب ممالک کے اس دن سے منسلک چند انوکھی رسومات کا جائزہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی جاننے کی کوشش کی گئی کہ عرب دنیا میں اس روایت کا آغاز کیسے اور کب ہوا؟
تاریخی حوالے بتاتے ہیں کہ سب سے پہلے جس شخص نے جشن میلاد النبی باقاعدگی سے منایا وہ عراق کے شہر اربیل کے حکمران شاہ ابو سعید کوکبری تھے۔
ان کے بعد مصر میں فاطمیوں کے دور میں اس روایت کا آغاز ہوا اور تقریبات کا آغاز ایک خلیفہ کے 969 عیسوی میں مصر میں داخل ہونے کے بعد کیا جاتا ہے۔ تاریخی حوالوں کے مطابق یہ تقریبات خلیفہ کا مصریوں سے قربت کا ذریعہ تھیں۔
یہ تقریبات ایوبی دور میں غریب مسلمانوں میں رقوم تقسیم کرنے، شاعری اور ترانے پڑھنے سے عثمانیوں کے دور میں بڑی شاندار تقریبات سے مختلف تھیں
مصر جشن میلاد النبی کے حوالے سے سب سے مشہور ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ مصری ثقافت میں فاطمی دور سے جڑی اس تہوار کی روایات ہیں۔
اس مقدس مذہبی تہوار کے موقع پر سڑکوں اور مساجد کو روشنیوں سے سجا دیا جاتا ہے اور روایتی طور پر چراغ اور لالٹینوں سے منور کیا جاتا ہے۔
مصر میں جشن میلاد النبی کافی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے اور دور دور سے لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں۔ پیغمبر اسلام کی پیدائش کے دن خصوصی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں، سیرت نبوی پر خطبات دیے جاتے ہیں اور تقریبات کے دوران مشروبات اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی جاتی ہیں۔ مصر میں اہل تصوف ایک جلوس بھی نکالتے ہیں جو قدیم قاہرہ کی گلیوں سے ہوتا ہوا الحسینی مسجد تک پہنچ جاتا ہے۔
تاہم ایک انوکھی روایت مصر کے کچھ دیہات میں ’گھوڑوں کی پریڈ‘ کے نام سے ایک روایتی جلوس کی شکل میں نظر آتی ہے۔ اس جلوس میں گھوڑوں کو مختلف رنگ اور ڈیزائن کی چادروں سے سجایا جاتا ہے۔ ان گھوڑوں کے ساتھ جلوس کے شرکا سڑکوں پر موم بتیاں اٹھائے چلتے ہیں۔
مصر کے اس جشن میں لڑکوں کے لیے گھوڑے اور لڑکیوں کے لیے گڑیوں کی شکل کی خاص مٹھائیاں بنتی ہیں۔ یہ دونوں مصری ثقافت کا اہم حصہ ہیں اور ان کو میلاد کی تقریبات میں لازمی شامل کیا جاتا ہے۔
پرانے زمانے میں گڑیا اور گھوڑے چینی سے بنائے جاتے تھے اور انھیں خوش رنگ کپڑے پہنا کر سجایا جاتا تھا تاہم وقت کے ساتھ ان کو پلاسٹک سے بنایا جانے لگا۔
قاہرہ یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر آیا جمال نے بی بی سی کو بتایا کہ ’والدین اس خاص موقع پر اپنے بچوں کو گڑیا اور گھوڑا بطور تحفہ دیتے ہیں۔
مصری لوک کہانیوں کی مصنفہ اور محقق ڈاکٹر عزہ عزت نے بی بی سی کو بتایا کہ ’نسل در نسل روایات میں سے ایک رواج یہ ہے کہ دولہا اپنی دلہن کو مٹھائی کے ساتھ گڑیا بھی تحفے میں دیتا ہے۔‘
دلہن اور گھوڑے کی کہانی کی ابتدا کے بارے میں ڈاکٹر آیا جمال کہتی ہیں کہ اس روایت کا تعلق فاطمی دور سے ہے۔ وہ اس حوالے سے گردش کرنے والی دو روایتوں کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
آیا جمال کے مطابق پہلی روایت کہتی ہے کہ ’فاطمی حکمران پیغمبر اسلام کی ولادت کے دن اپنے گھوڑے پر سوار اپنی بیویوں میں سے سفید لباس پہنے ایک بیوی کے ساتھ تھے اور یہیں سے حکمرانوں میں مصری دلہن اور گھوڑے کی مٹھائیاں بنانے کا رواج ہوا۔‘
دوسری روایت پر ان کا کہنا ہے کہ ’ایک حاکم نے حکم جاری کیا جس میں شادی کی تقریب سمیت تمام تقریبات پر پابندی لگا دی گئی سوائے پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کی تقریب کے۔ تو اس پابندی کے باعث مصری شادی کی تقریبات منعقد کرنے کے لیے اس دن کا انتخاب کرتے تھے اور دولہے کے خاندان والے دلہن کو تحفے کے طور پر مٹھائی پیش کرتے تھے۔‘
مصری لوک داستانوں کی مصنفہ اور محقق عزہ عزت کے مطابق مصر میں اس موقع پر روایتاً بطخ پکانا پسند کیا جاتا ہے جسے خاندان کے افراد ایک دسترخوان پر اکٹھے ہو کر کھاتے ہیں۔
جشن میلاد النبی مراکش کے لوگوں کے لیے بھی ایک اہم مذہبی موقع ہے جو اسے مختلف تاریخی رسومات کے ذریعے آج تک مناتے ہیں۔
مراکش کی لوک داستانوں کے محقق ڈاکٹر اسامہ خدروئی نے بی بی سی کو بتایا ’پیغمبر اسلام کی سالگرہ کے بہت سے نام ہیں اور مراکش میں ہمیں وہ لوگ ملتے ہیں جو اسے پیغمبر کا یوم پیدائش، میلودیہ یا سید میلود کہتے ہیں۔‘
ماہ ربیع الاول کے آغاز سے 12 تاریخ تک روزانہ تمام مساجد میں نماز مغرب کے بعد سیرت نبوی اور فضائل نبوی پر درس کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ حمد و ثنا بھی ہوتی ہے۔
اس دوران ہر شہر کی جامع مسجد میں بڑی تقریبات کا آغاز ہوتا ہے، جہاں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے، پھر امام ایک مختصر خطبہ دیتے ہیں اور پھر سب مقدس کلمات کی ادائیگی کرتے ہیں۔ تقریب کا اختتام دعا، کھجور اور دودھ کی تقسیم کے ساتھ ہوتا ہے اور خواتین چھتوں پر چڑھ کر نعرے بھی لگاتی ہیں۔
مراکش کی لوک داستانوں کے محقق ڈاکٹر اسامہ خدروئی بتاتے ہیں کہ ہر شہر کی بہت سی رسومات مختلف ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ان رسومات میں سب سے اہم ’موم بتی کا جلوس‘ ہے جو مراکش کے مغربی شہر سلا میں منعقد کیا جاتا ہے۔
اسامہ خدروئی نے مزید کہا کہ اس شہر میں 11 ربیع الاول کو ایک منفرد مذہبی تہوار منایا جاتا ہے، جس میں موم بتیوں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ عشائیہ کا اہتمام کر کے تمام شرکا کو مدعو کیا جاتا ہے اور حاضرین موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہیں۔
اگرچہ بہت سے عرب اور اسلامی ممالک پیغمبر اسلام کے یوم ولادت کا جشن مناتے ہیں لیکن کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اس دن تقریبات کا اہتمام نہیں ہوتا۔ سعودی عرب اور قطر میں سرکاری طور پر جشن میلاد النبی نہیں منایا جاتا۔
سعودی عبدالعزیز بن باز کے مطابق (1912-1999) شریعت میں پیغمبر اسلام کا یوم ولادت منانے کی اجازت دینے کا حوالہ نہیں۔
ہم روتے پیٹتے چھریاں خنجر نہیں چلاتے اس لیئے ایک گروہ کہتا ہے؛ ہمیں اہلبیت سے محبت نہیں۔۔
ہم کھیلتے کودتے ڈھول کی تھاپ پہ رقص نہیں کرتے اس لئیے دوسرا گروہ کہتا ھے ہمیں رسول اللہ کی آمد کی خوشی نہیں۔۔ جبکہ دونوں خود گمراہی اور بے راہ روی کا شکار ہیں...!!!
سورت الفتح آغاز
۔۔۔تلاش انسانیت۔۔۔
جس نبی رحمتﷺ نے راستے سے معمولی تکلیف دہ شے ہٹانے کو صدقہ قرار دیا
آج امتی انکے نام پر روڈ بلاک۔۔۔ اسراف۔۔
مرد و زن کا اختلاط۔۔
نعت قوالی کے نام پر
میوزک دھمال ڈالے ہوئے ہیں
یہ قریبی فوتگی کی طرف جاتے ہوئے حالت ہے۔۔
مریض الگ پریشان ہیں۔۔
صرف موٹر سائیکل کیلئے راستہ ہے باقی میت مریض ایمبولینس 🚑 گاڑی 🚗
کیسے گزرے۔۔ ؟
ویڈیو میں گاڑیاں سائیڈ پہ رکی دیکھی جا سکتی ہیں۔
یہ امتی ہونے کا ثبوت ہے یا منا^ فقت کا لبادہ ؟؟
کاش ہم امتی ہوتے۔۔!!
کوئی ایک آیت یا حدیث جسمیں عورت کی آواز کو پردہ قرار دیا گیا ہو۔۔؟
یا تو یہ کہنا چھوڑ دیں کے ہماری محافل میں سرکار مدینہ ﷺ تشریف لاتے ہیں یا اپنی محفل میں بلند آواز نکالنا چھوڑ دیں۔ ۔ ۔ اور
ہاں سرکار کے سامنے تازی کلین شیو۔۔ ؟
(ایک طرف سرکار ﷺ تشریف لاۓ ہوۓہیں
کھڑے ہو کر سلام پڑھو کہتے ہیں اور ساتھ ہی کہتے کے " انی زور دی نارا لاؤ کے توہاڈی آواز مدینے پہنچے" )
میلادیوں کے میلادی دلائل کا آپریشن | پارٹ 02 | میلاد کا آغاز، میلاد کا موجد، میلاد کا حکم | ڈاکٹر مصباح احمد
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🌐Blog: blog.skillsfoundation.pk
🌐 Youtube:
🌐 Facebook: /misbahahmedpak
🌐 Twitter: /misbahahmedpak
🌐 Instagram: /misbahahmedpak
🌐 Tiktok: /
If jahalat has a face۔۔
پاکستانی عاشق رسول سب کچھ کریں گے بس سنت رسول ؐ پر عمل نہیں کریں گے
چائنہ کا شکریہ ادا کرنا نا بھولنا، جس نے یہ لائٹیں بنائیں
شرک کے خلاف بولوں تو فرقہ واریت کا الزام اور بدعات کا رد کروں تو لادینیت کا لیبل لگا دیا جاتا ہے
انہیں نہیں معلوم کہ ہی تو ہے
توحید سے ہی اختلاف اور سنت سے ہی لادینیت ختم ہوگی۔
فرقہ واریت اور لادینیت کا شرک و بدعات کے رد سے بڑھکر کوئی طریقہ علاج نہیں
کیونکہ فرقہ واریت اور لادینیت آتی ہی شرک و بدعت سے ہے۔
یہ عجیب فسانہ ہے کہ الحاد کا رد کرو۔۔
شرک و بدعات کی بات کے بغیر!
یہ تو ایسے ہے جیسے مسلح دشمن کا مقابلہ
ہتھیار کے بغیر۔۔
میلادیوں کے میلادی دلائل کا آپریشن | پارٹ 01 | میلاد کا آغاز، میلاد کا موجد، میلاد کا حکم | ڈاکٹر مصباح احمد
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 🇵🇰
🌐Blog: blog.skillsfoundation.pk
🌐 Youtube:
🌐 Facebook: /misbahahmedpak
🌐 Twitter: /misbahahmedpak
🌐 Instagram: /misbahahmedpak
🌐 Tiktok: /
یہ یوٹیوبرز ہیں؛ سکالر نہیں!!
جو صحابہ کرام کی آپس میں جھگڑے کو ہائی لائٹ کرکہ لوگوں کے دلوں میں کسی نہ کسی صحابی کے بارے میں بغض پیدا کرتے، نان ایشو کو ایشو بنا کر لوگوں کا وقت ضائع کرتے ہیں۔
جنکو پاکی پلیدی کا پتہ نہیں ہے، عقیدے کا پتہ نہیں ہے،
اپنے عمل کا پتہ نہیں وہ کہیں گے یہ بتاؤ کہ معاویہ بن ابی سفیان کا کیا مسئلہ تھا؟ "رضی اللہ عنہ"
یا
یہ بتاؤ! کہ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا تھا؟ ایسی بات کہنا جس سے دل صحابہ کی محبت سے خالی ہو اور بغض بھر جائے وہ یہ کام کرتے ہیں۔
اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ حق بیان کرتے ہیں حق وہ ہے جو نبی پر نازل ہوا "صلی اللہ علیہ وسلم"
بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّهُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّهِمۡۙ
جو محمد پر نازل کیا گیا اور وہی ان کے رب کی طرف سے حق ہے۔
(محمد آیت 2)۔
آپ سے اللہ نے یہ پوچھنا ہے۔ (ما ذا اجبتم المرسلین) تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا تھا یہ نہیں پوچھنا کہ تاریخ میں کون کون سے واقعات ہیں ان میں تیرا کیا خیال ہے؟ قیامت والے دن ہسٹری کا کوئی پیپر نہیں ہوگا۔ سمجھ آئی؟؟
ہسٹری کا کوئی پیپر نہیں ہوگا!!
وہاں ہوگا ایمان کا پیپر!
وہاں ہوگا اسلام کا! عبادات کا پیپر!
جو واقعات دین مکمل ہو جانے اور رسول اللہ کے دنیا چھوڑ جانے کے بعد پیش آئے؛ ہم سے انکا سوال نہیں ہونا!!!
تو یہ یوٹیوبرز مل کر ایک ہی کام کر رہے ہیں اور لوگوں کو محسوس بھی نہیں ہوتا۔
نان ایشو کو ایشو بنا کر پیش کرتے ہیں اس کو ہائی لائٹ کرتے ہیں اور اصل ایشوز وہ رہ جاتے ہیں۔
لوگ سمجھتے ہیں یہی حق بیان کرتے ہیں۔
یاد رکھیں!
ہم سب پیپر میں بیٹھے ہیں؛ جو بچہ پیپر کو چھوڑ کے کسی اور ایشو کے پیچھے پڑ جائے فیل ہو جاتا ہے۔۔۔
پوچھے جانے والے سوالات کی تیاری کریں
تاریخ کا پیپر آخرت میں نہیں!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Misbah Nasir
My name is Misbah Nasir. I am a PhD Fellow at Bahudin Zakaria University, Multan. I did my M.Phill in Islamic studies in 20___.
I am Hafiza ul Quran (humdulillah) and I also did Dars e Nizami from Kuliat-ul-Binat. Dars e Nizami is 5 years extensive Islamic scholar course.
I have great amount of interest in Islamic youth development and I want to dedicate my life to bring positive change in society. I have started teaching Quran and Hadith to women in order to help women become better observant muslims by helping them understand the basic meanings and interpretations of Quran and Hadith. I regularity conduct and participate in daroos, seminaries and social welfare projects.
My approach towards Islamic is Quran and hadees centric. My lectures focus on empowerment of women, booting self-esteem and confidence in young females.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Website
Address
Multan
59300
5
Multan, 6000
Covers all aspects of the data acquisition system from design and specification to programming.
Multan
ILM Quran online academy is an Islamic educational institution that offers learning Quran and basic I
Khan E Wal Road Multan
Multan, 60000
Our Services Qaida Nazra Hifz ul Quran namaz,kalimah,Dua And Basic Islamic Knowledge 📞 For More
Multan Punjab
Multan, 59121
this page is for students who search for learning from all classes. @ninthclassmath @tenthclassmath @fscmath @allsubjects Graphics designing course also be entertained here
Multan
We have highly qualified and experienced teachers for home tution of O/A levels, M.Com and MBA.