AMN GROUP عنایت مہروی

AMN GROUP عنایت  مہروی

You may also like

OSAmA GillanI PTI
OSAmA GillanI PTI

انجمن مہریہ نصیریہ
admin inayatmehrvi

24/08/2024
22/08/2024

عرس مبارک
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانیؓ
23:24 اگست
2024

بمقام
آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ
گولڑا پاک اسلام آباد پاکستان
ان شاء اللّه

Photos from ‎AMN GROUP عنایت  مہروی‎'s post 07/08/2024

آسرا مجھ سے یہ کہتا ہے پھوٹے گی سحر
غم کا کہنا ہے اندھیرے میں نگل جاؤں گا

Photos from ‎AMN GROUP عنایت  مہروی‎'s post 07/08/2024

تحریر : حبیب اکرم
تاریخ اشاعت 15-07-2013
پیرنصیرالدین نصیر ؒسے ایک ملاقات
گولڑہ شریف والے پیر نصیرالدین نصیرؒ سے میری ملاقات ان کی وفات سے تین سال بعد ہوئی۔ ان کی زندگی میں ان سے ملنے کا اشتیاق تو رہا لیکن اتنا نہیں کہ ہر کام چھوڑ کر چلا جاتا۔ یوں بھی میں ان کے مریدوں میں شامل نہیں تھا البتہ میرے حلقۂ احباب میں ایسے لوگ موجود تھے جو ان کی شخصیت اور علمیت کا نقشہ کچھ اس انداز میں کھینچتے کہ میں کچھ متاثر تو ہوجاتا لیکن بات اس سے آگے کبھی بڑھ نہ سکی۔ملاقات کے شوق کو ہوا دینے میں میرے ہمنام حبیب الرحمٰن لک پیش پیش ہوتے لیکن ایسا کبھی نہ ہوا کہ وہ خود ان سے ملنے جا رہے ہوں اور مجھے ساتھ چلنے کو کہا ہو۔ ایک بار شکوہ کیا تو بولے کہ تمہیں اگر جانا ہے تو خود جاؤ ویسے بھی ان کے ارادت مندوں کی تعداد بڑھانے کا کام میں نہیں کرتا۔ دوسرا مسئلہ یہ تھا کہ ایک صحافی کے لیے عقیدت و ارادت کے روگ پالنا بہت مشکل ہوتا ہے، اس لیے شاید میں نا دانستہ ہی سہی پیر صاحب کے مریدوں کی گفتگو کو ’پیراں نمی پرند، مریداں میں پرانند (پیر نہیں اڑتے، مرید انہیں اڑاتے ہیں) کے کھاتے میں ڈالتا رہا۔ پھر یوں ہوا کہ حبیب الرحمٰن لک اس دنیا سے چلے گئے اور ایک موہوم سا عقیدت کا رشتہ جو پیر نصیر الدین نصیر سے بنا تھا دنیا داری کی نذر ہوگیا۔۔ بہرحال پہلے ان کی زندگی میں ملنے کی خواہش ہولے ہولے سلگتی رہی اور 2009ء میں ان کی وفات کے بعد ہلکا سا ایک پچھتاوا بھی دل ودماغ میں موجود رہا۔ ان کی وفات کے تین سال بعد جب ان سے ملاقات ہوئی تو ہلکا سا پچھتاوا حسرت بن گیا کہ اکثر کام جو ان کی زندگی میں ان سے ملاقات کے مقابلے میں اہم لگ رہے تھے درحقیقت کتنے ہیچ اور بے فائدہ تھے۔اب اس ملاقات کی داستان بھی سن لیجیے جو ان کی وفات کے تین سال بعد ہوئی۔ پچھلے سال گرمیوں کی بات ہے کہ ایک دن انٹرنیٹ پر کچھ تلاش کرتے ہوئے نجانے کہاں سے نصیر الدین نصیر کا نام سامنے آگیا۔ ایک لمحے میں ذہن کے کسی نہاں خانے سے ان سے نہ ہوسکنے والی ملاقات کا پچھتاوا نکل آیا اور میں اپنی تلاش چھوڑ کر نصیر الدین نصیر کے بارے میں معلومات دیکھنے لگا۔ اسی کوشش میں مجھے آدھے گھنٹے کی ایک ایسی ویڈیوملی جس میں پیر صاحب کی کہی ہوئی نعتیں کچھ نعت خواں ان کے سامنے بیٹھے پڑھ رہے ہیں۔ان کے مرید دو زانو بیٹھے ہیں اور نعت خوان مجلس کی اگلی صف میں لحن کا جادو جگا رہے ہیں۔ ۔ پیر صاحب کے چہرے پر وہ ایک خاص کیفیت بھی نظر آتی ہے جو کسی شاعر پر اس وقت طاری ہوتی ہے جب اس کا کلام مغنی اس کے سامنے پیش کرے۔جو نعت پڑھی جارہی ہے اس کا ایک شعر ہے۔ ؎ ہے طُرفہ مزاج اِن کا، دیدار علاج اِن کا عیسٰی ؑ سے نہ اچھے ہوں، بیمار مدینے کے اس شعر پر داد و تحسین کا ایک طوفان برپا ہوجاتا ہے۔ پختہ کار نعت خوان اس شعر کودہراتے ہیں اور ایک بار پھر واہ واہ کی آوازیں آنے لگتی ہیں۔ پیر صاحب ہاتھ کے اشارے سے نعت خوانو ں کو روکتے ہیں اور دوسری نعت پڑھنے کا حکم دیتے ہیں۔ دوسری نعت شروع ہوتی ہے تو نعت خوان اس کی طرز نہیں پکڑ پاتے۔ اس پر پیر صاحب انہیں خاموش کرا کے لفظوں کے استعمال کے بغیر گنگنا کر طرز بتاتے ہیں ایک بار پھر مریدوں کی طرف سے واہ واہ کی آوازیں آتی ہیں کہ ان کا پیر فن موسیقی کا بھی ماہر ہے۔ نعت خوان انہی کے انداز میں نعت شروع کردیتے ہیں۔ اس پر ایک بار پھر پیر صاحب انہیں رکنے کا اشارہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایک سُر اوپر جاؤ۔ جب ایک سُر اوپر جا کر نعت ازسرنو شروع ہوتی ہے تو یہ ویڈیو دیکھنے والا اس مجلس کا حصہ بن چکا ہے۔ چھوٹی بحر کی اس نعت کا پہلا شعر ہے ؎ ماہِ مدینہ ، او شاہ والا ہے جس کے دم سے جگ میں اجالا اس شعر کا ترنم اتنا خوبصورت ہے کہ سیدھا دل میں ترازو ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد کا ایک شعر ہے ؎ امت میں جسﷺ کی ٹھیرا برابر ادنیٰ سے ادنیٰ، اعلیٰ سے اعلیٰ مرحوم نصیر الدین نصیرؒ اس عہدکے نابغہ تھے۔ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ تقریر، تحریر، شاعری اور موسیقی میں انہیں جو کما ل حاصل تھا وہ کم لوگوں کانصیب ہوتا ہے ۔ میری بدقسمتی کہ میں مواقع اور وسائل ہونے کے باوجود ان کی حیات میں ان سے نہ مل سکا لیکن ان کی موت کے تین سال بعد ہی سہی یوٹیوب نے مجھے ان سے ملنے کا موقع دے دیا۔ یو ٹیوب پر پیر نصیرالدین نصیر مرحوم کی نعتوں سے لے کر تقریروں تک بے شمار ویڈیوز موجود ہیں۔ اگر کوئی شخص پیر صاحب کو دیکھنا اور سننا چاہتا ہے تو اس کے لیے یہ سب کچھ کسی نعمت سے کم نہیں۔پیر صاحب کے علاوہ بہت سے علماء کی نایاب تقریریں، نعتیں اور جلسے دنیا بھر کی تصویر ی یاد داشت کے اس خزانے کا حصہ ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یو ٹیوب پر ہی مسلمانوں کی دل آزاری کا وہ سامان بھی موجود ہے جس کی وجہ سے پچھلے سال ستمبر میں اس پر پابندی لگانا پڑی۔اس بندش کے باوجود یوٹیوب پوری آب وتاب کے ساتھ پاکستان میں دیکھی جاسکتی ہے کیونکہ انٹرنیٹ پر ایسے سافٹ ویئرز موجود ہیں جن کی مدد سے آپ یو ٹیوب تو کیا پابندی کی زد میں آنے والی ہر ویب سائٹ دیکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ یوں یہ پابندی حکومتی کتابوں میں تو موجود ہے لیکن عملی طور پر اس کا نفاذ کہیں نظر نہیں آتا۔ویسے بھی انٹرنیٹ پرموجود مواد پر پابندی لگانے کا مطلب ہے کہ آپ ہو ا کو پابند کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ ایک ملک سے دوسرے ملک کی طرف چلنے سے پہلے ویزا لے لے۔ سوشل ویب سائٹس کی اختراع نے دنیا میں انسانی معاشرے کو غیر معمولی انداز میں متاثر کیا ہے۔ اس وقت دنیا کی آبادی کا چھٹا حصہ ان سائٹس کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہے۔ ایک نادیدہ تعلق ہے جو جغرافیائی سرحدیں پھلانگ کر بنی نو ع انسان کے درمیان مکالمے کی بنیاد بن رہا ہے۔ ایک ایسا مکالمہ جو ازخود جاری ہے، جسے کوئی روک سکتا ہے نہ بات کے درمیان ٹوک سکتا ہے۔ ایک دوسرے سے فاصلے کے باوجود آپس میں ہم کلام ہوسکنے کی اس قابلیت کے اثرات اب پوری دنیا میں نظر آرہے ہیں۔ امریکی صدر کا انتخاب ہو یا پاکستان میں ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملہ، سوشل میڈیا ہر چیز پر بحث کررہا ہے۔ ہمیں پسند ہویا نہ ہو مذہب، نسل اور قومیت کے امتیاز کو سوشل میڈیا کے رندے نے مٹانا شروع کردیا ہے۔ کہتے ہیں کہ جس شخص کے ہاتھ میں ہتھوڑا آجائے وہ ہر مسئلے کو ایک کیل سمجھ کر اس پر چوٹ ماردیتا ہے۔ ہمارے ہاتھ میں سینکڑوں سال پرانے فتوے ہیں جن کی چوٹ ہم زمانے کی ہر حرکت پر لگا دیتے ہیں اور پیچھے رہ جاتے ہیں۔ زمانے کی اس نئی کروٹ پر ہم نے ایک بار پھراحتجاج کا ہتھوڑا چلا دیا ہے ۔ گندگی کو قالین کے نیچے دھکیل کر سمجھ رہے ہیں کہ طہارت کے سارے تقاضے پورے ہوگئے ہیں۔ غم وغصے کا باعث بننے والا مواد وہیں موجود ہے جہاں تھا، دنیا نے ہمارے فتوے کی پروا کی نہ احتجاج کی۔ہم سمجھے کہ ہم نے نظریں چرا کر میدان مار لیا، انہوں نے یہ سوچ کر نظر انداز کردیا کہ ان کے پاس دلیل ہے نہ طاقت، انہیں احتجاج کرنے دو ہمارا کیا جاتا ہے۔ مولانا جہانگیر محمود سے یوٹیوب کے موضوع پر بات ہوئی تو کہنے لگے ’یوں سمجھو کہ ایک بہت بڑی لائبریری ہے جس میں اچھی بری سب کتابیں موجود ہیں، اب یہ لائبریری میں جانے والے کے ذوق پر منحصر ہے وہ کونسی کتاب پڑھتا ہے۔ کسی بری کتاب کی موجودگی لائبریری کو بند کرنے کا جواز نہیں ہوسکتی‘۔ نصیرالدین نصیرؒ ہوتے تو وہ بھی شاید یہی کہتے اور جرأت سے اس مکالمے کا حصہ بنتے جو اس وقت بنی نوع انسان کے درمیان جاری ہے۔ ؎ مردہ دل ہیں جنہیں عشق میں ہے جان عزیز جو اپنی جان پہ کھیلے، نصیرـؔ کہلائے

07/07/2024

پینے کو تو پی لوں گا پر شرط ذرا سی ہے بغداد کا ساقی ہو اجمیر کا میں خانہ
۔۔۔
عشق میں مرضیاں نہیں ہوتی
جس طرح یار کہے بسم اللہ۔۔

06/07/2024

مٹی پاک مدینے دی۔۔۔۔۔
مدینے دی۔۔۔۔
مٹی پاک۔۔۔۔
پاک۔۔۔۔
مدینے دی۔۔۔
خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ

22/05/2024

Golra sharif ki aik video viral ki ja rhi hai. K pir sb murdeen ko ruk kar musafa q nhe krty ,aik to lakhu ka majma hota hai , dosra kehty hain muskra kr jaty ,, ham ne aj tak ,Aalim YA Mshaikh ko hath hilaty ya Junbesh labb krty nhe dkha, ye unka apna hi andaz hai .
Hasid apna hsad nekalta hai. Ham to Ahl e mhbt hain, kb kia krna hai mahbob ne, hmain is se sarokar nhe , ham unko unky Nana jan(SAW) k hawly se dekhty hain, ar ahle mhbt ka apna andAz hai koi, deedar krta hai, koi hath mas krta hai,KOI paou chmta hai . UnU ne kisi ko aziyat nhe di,na bura bhala kaha. .mukhalif chirr raha hai , chirta rahy ga,
,Marty hain Mar jaye ge aada tery, na mita hai na mitay ga kabi charcha tera . To mry kheyal se istara ki videos hmry id's se share ya cments nhe hni chaye .

15/03/2024

رمضان المبارک

Today's Best Photo... ❤️🇮🇳

06/03/2024

جب خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کی 18 دسمبر 2021 وفات ہوئی... حافظ نور سلطان قادری رو رو کر نعت پڑھ رہے ہیں

06/03/2024

خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ
باطل دے اگے نہ جھکنا اے سیداں دا معمول ھھ

03/03/2024

Pls Share

26/02/2024

برائے ایصال ثواب استاد محترم حضرت الحاج خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ

23/02/2024

ایصال ثواب خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ

21/02/2024

Mohibeen e Naseer

20/02/2024

وہ جس کے نام سے نبض حیات چلتی ہے....
خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ

07/12/2023

حضورﷺ آپ جو سن لیں تو بات بن جائے
حضورﷺ کی آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے♥️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞








#

22/11/2023

تم میں طاقت ہو تو پھر آ کے ڈبو دو لہروں
کملی والے میری کشتی پہ نظر رکھتے ہیں ۔۔

21/11/2023

الحمدللہ گلستانِ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ جامع المصطفی کو واپس بحال کر دیا گیا.
حق کی جب مخالفت کی جاتی ہے تو حق مزید نکھر کر سامنے آتا ہے.
ان شاء اللہ یہ شجر صبح قیامت تک دین اسلام کی چھاؤں دیتا رہے گا.

14/11/2023

یوم ولادت چراغِ گولڑہ شریف 14 نومبر 1949ء مبارک ہو۔

فخرالسادات شہزادہ غوث الورٰی شاعر ہفت زباں غزالی زماں
رازی دوراں شہنشاہ خطابت آفتابِ ولایت شمس العلماء فخرالقرآء سلطان الشعراء سلطان العارفین امامِ العاشقین غوثِ زماں قطبِ
دوراں خواجہ خواجگان حضورنصیر ملت پیرطریقت رہبرشریعت
چراغِ گولڑہ شریف جناب سیدنا حضرت علامہ مولانا پیرنصیرالدین
نصیر شاہ جیلانی گیلانی الحسنی و الحسینی قادری چشتی نظامی رضی اللہ
تعالیٰ عنہ

ستائے گی ہماری یاد اُن کو مگر بزمِ جہاں میں ہم نہ ہوں گے

👑👑حق نصیر سچ نصیر یا نصیر
*☆❀▬▬▬★۔❖۔★▬▬▬❀☆*

13/11/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پینے کو تو پی لوں گا پر شرط ذرا سی ہے بغداد کا ساقی ہو اجمیر کا میں خانہ۔۔۔ عشق میں مرضیاں نہیں ہوتی جس طرح یار کہے بسم ...
خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ
#khalidHasnainkhalid
جب خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کی   18 دسمبر 2021 وفات ہوئی... حافظ نور سلطان قادری رو رو کر نعت پڑھ رہے ہیں
تو کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے
خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہباطل دے اگے نہ جھکنا اے سیداں دا معمول ھھ
Main Hussaini hu
جی ہمیں منطور ہے....
Khalid Hasnain Khalid r.a
||Main Hussaini Hun
|| Main Hussaini Hun

Category

Telephone

Address

Dera Ismail Khan

Other Artists in Dera Ismail Khan (show all)
Deen_e_Islam Deen_e_Islam
Mohala Hafiz Jamal
Dera Ismail Khan, 29050

Islamic content 😊

Haider Ali Haider Ali
Dera Ismail Khan

https://vm.tiktok.com/ZSeUUxxGD/ https://vm.tiktok.com/ZSeUUxxGD/

Ahmad khan Ahmad khan
Dera Ismail Khan Near Bagh Wali Gali Opposite Lagahri Gate
Dera Ismail Khan

Ahmad khan 🥰

ShalAllah koi kanda howay ShalAllah koi kanda howay
Dera Ismail Khan

Abdul Qadeer

Usafe Hasn Usafe Hasn
Dera Ismail Khan

Dive into world affairs, history, science, wired facts, Pakistan affairs, and amazing revelations.

Zafar Ali Zafar Ali
Rawalpindi
Dera Ismail Khan

۔۔۔ اللّه تعالیٰ ۔۔۔❤ ہم سب پر رحم کریں،

ART BY ZAIN ART BY ZAIN
Dera Ismail Khan, DERAISMAILKHAN

photographer

Saaqi poetry Saaqi poetry
Tank Road Lord Shadihall Dera Ismal Khan
Dera Ismail Khan, 29111

ملګرو زما پيج درسره لائک او فالو کښی۔۔ مننه�

𝐌𝐮𝐫𝐬𝐡𝐢𝐝 𝐌𝐮𝐫𝐬𝐡𝐢𝐝
Dera Ismail Khan

Saima Khan Saima Khan
Dera Ismail Khan

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ ┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏ ╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮ ╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯ ┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃ ┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃ ┈┃ ╰█▓▒░

Caligrapher Saqib Caligrapher Saqib
Dera Ismail Khan

CALIGRAPHY ۔ NAJAM UL SAQIB

Safdar Bhai Safdar Bhai
Near Police Station Paroa
Dera Ismail Khan

﷽ㅤ, ༺Bΐรmΐllคђ༻, ﷽ ❣️❣️ Support if i deserve ❣️❣️