Caligrapher Saqib
CALIGRAPHY ۔ NAJAM UL SAQIB
Online caligraphy classes
How to write alif in lahori nastaleq
Hafiz Qazi Saqib
آپ اپنے موبائل میں اسے محفوظ کر لیں بہت اچھی معلومات ہیں
يمكنك حفظه على هاتفك المحمول. معلومات كبيرة.
🌹🌻🥰
Caligrapher Saqib
الخط العربی
Caligrapher Saqib
یا حفیظ یا اللہ ❤️❣️
Caligrapher Saqib
Big shout out to my newest top fans! 💎 Ibrahim Sajjad, Muneeb Feroze Khan
قلم کہانی
قلم بانس سے بنتا ہے اور
بانس پر عشق کا سایہ ہے.
بانس سے فنون لطیفہ کے دو معروف آلات بنتے ہیں.
موسیقی کے لیے بانسری
خطاطی کے لیے قلم
مولانا روم رح نے اسی پس منظر میں. لکھا کہ جس طرح بانس کی کوئی شاخ اپنی جڑ سے جدا ہوتی ہے. تو ہوا لگنے پر وہ روتی ہے. چیختی ہے.
کہ اسے کیوں اپنی اصل سے جدا کیا گیا ہے.
شاخ کا یہ رونا اس کے هجر کا درد ہے.
اسی طرح انسان بھی جب دنیا کی گرم سرد ہواؤں میں روتا ہے، تو وہ بھی دراصل اپنے خدا سے جدا ہونے کا درد بیان کرتا ہے.
بانس اور انسان کی یہ کہانی، صرف ایک تشبیہ نہیں، بلکہ مولانا کی حکایت، حقیقتِ ازل کا راز محسوس ہوتی ہے.
اسی طرح جب بانس کا قلم لکھتا ہے، تو اس میں ایسی کمال کی جیؤمیٹری اور کشش پیدا ہوتی ہے کہ عقل دھنگ رہ جاتی ہے.
بانس کے قلم سے لکھے الفاظ اور بانسری کی آواز میں یہ کشش کہاں سے آ گئی جو دلوں کو چیر کر رکھ دیتی ہے......
اس کا سبب پرکھنے کے لیے کچھ حقائق جاننے کی کوشش کرتے ہیں.
بانس، جو درحقیقت درخت نہیں، بلکہ ماہر حیاتیات کے نزدیک گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے. اور گھاس اس کرہ ارض پر لاکھوں یا کروڑوں سال پرانی نہیں بلکہ تقریباً دو ارب سال سے موجود ہے. اور اس خاندان سے تعلق رکھنے والا یہ بانس، ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً 14 سے 15 کروڑ سال پرانا ہے.
اور یہ انتہائی تیزی سے نمو پانے والا پودا ہے. جس کی تقریباً 1300 کے قریب اقسام ہیں.
اس کی ایک قسم ایسی بھی ہے جسے چین میں خوشی بختی و خوش حالی کی علامت سمجھتا جاتا ہے.....
اس کی مضبوطی و سخت جان ہونے کا اندازہ اس طر ح سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ 1945 میں ہیروشیما پر ہونے والے ایٹمی دھماکے میں سب جاندار اور درخت وغیرہ مکمل طور پر تباہ ہو چکے تھے اور زندگی کا کوئی نام و نشان باقی نہ رہا تھا. لیکن بانس ایٹمی دھماکے کے خطر ناک شعاعوں کو بھی برداشت کر کے محفوظ رہا. جو کہ اب ہیرو شیما کے میوزیم میں رکھا گیا ہے. جسے ایٹمی دھماکے بھی تباہ نہ کر سکے ، وہ بانس کیسا سخت جان اور مضبوط ہوسکتا، اس کا اندازہ کوئی صاحبِ عشق ہی لگا سکتا ہے.
ایک عام درخت کے مقابلے میں بانس %35 زیادہ آکسیجن پیدا کرتا ہے. جو کہ انسانی زندگی کی ضامن ہے. انسان کو شفاف ہوا میں بہترین سانس لے کر زندگی کو خوبصورت بنانے میں بانس یوں بھی معاون ہے.
انگریزی زبان میں اسے Bamboo کہا جاتا ہے ، جو دراصل ملائیشین زبان Mamboo سے ماخوذ ہے.
اور بہترین اقسام کے بانس بھی ملائیشیا میں. پیدا ہوتے ہیں.
خطاطی کے قلم کے لیے بھی بہترین قسم کا بانس، "جاوی" ملائیشیا میں پیدا ہوتا ہے. طواسین، ایرانی بانس بھی قلم کے لیے نہایت معیاری ہے.
قلم، بانس کی تراشی ہوئی شاخ، خطاط کے لیے آج اکیسویں صدی میں، اس لیے بھی سب سے زیادہ اہم ہے، کہ اس کی داستان نہ صرف بہت پرانی ہے بلکہ یہ شاخ آواز کا سُر بھی ہے، اور عشق کا درد بھی، انسان دوست بھی ہے، اور سخت جاں بھی.....
اس لیے درد عشق میں اس کا یوں سخت جاں ہونا، رومی کی بانسری بن کر انسان کی تمثیل بن جاتا ہے.....
اور
خطاط کے فن کا ایسا راز، جو سالوں کی ریاضیت کے بعد اسی بانس کی نوکِ قلم سے بیاں ہوتا ہے. اور بندے و خدا کے درمیان عشق کی سیڑھی بن کر اسے خدا کی بارگاہ میں مقبول بنا دیتا ہے.
سچ ہے، بانس پر عشق کا ہی نہیں، بلکہ عشقّ ازل کا سایہ ہے.....!
اسی لیے مالک کائنات بھی قلم کی یوں قسم اٹھاتا ہے.....
ن والقلم وما یسطرون......!
تحریر : واصل شاہد
❤️🌹❣️
يرجى البور بلدي كاليغرافي الصفحة
Caligrapher Saqib
Plz fallow My caligraphy page
And share 🌻🌹❤️❣️
آپ کے شہر میں گلیز شیٹ (خطاطی شیٹ) کا کیا ریٹ ہے؟؟
ہمارے ہاں تو نا ہی پوچھیں 😤😤
ما هو معدل ورقة الصقيل (ورقة الخط) في مدينتك? ؟
مكلفة جدا في مدينتنا 😤😤
الخط العربی 🌹❤️❣️
نسخ👈 الرقعه 🌹❤️❣️
❣️❣️
English important words
❤️❣️🌹
Caligraphy and flowers 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
Dive into world affairs, history, science, wired facts, Pakistan affairs, and amazing revelations.
Tank Road Lord Shadihall Dera Ismal Khan
Dera Ismail Khan, 29111
ملګرو زما پيج درسره لائک او فالو کښی۔۔ مننه�
Dera Ismail Khan
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█ ┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏ ╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮ ╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯ ┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃ ┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃ ┈┃ ╰█▓▒░
Near Police Station Paroa
Dera Ismail Khan
﷽ㅤ, ༺Bΐรmΐllคђ༻, ﷽ ❣️❣️ Support if i deserve ❣️❣️