M Mukhtiar Wasiq

M Mukhtiar Wasiq
12/12/2023

Namaz Ka Karishma

11/12/2023
13/10/2023

آزادی کے لیے جیل میں رہنا بھی عبادت ہے!!

13/10/2023

Falasteen sai izhar yakjhti wazreAzam imran khan ka qoom sai khtab Itna sher karo k munafik tolay ko lag pata jay

12/10/2023

جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:

جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔

آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔

یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ آپکا کپتان عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔

جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، میرے پاکستانیو، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔

مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔

آخر میں میرے پاکستانیو! آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔

میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔

پاکستان زندہ باد

12/10/2023

یا اللہ امت مسلماں کی حفاظت فرما تجھے اپنے پیارے حبیب کا واستہ آمین

11/10/2023

کونسا ملک قبلہ اول مسجد العقصی کو آزاد کروائے گا بہت بڑی پیشن گوہی

03/10/2023

ایویں نی دنیا دیوانی عمر دی نعت حافظ احمد شیر خاکی

01/10/2023

نعت حافظ احمد شیر خاکی دلوں کو سکون دینے والے الفاظ

28/09/2023

نعت بہار طیبہ بولا راہی ہے حافظ احمد شیر خاکی

26/09/2023

نعت حافظ احمد شیر خاکی

23/01/2023

ماشاءاللہ علماء بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ھو گئے ھیں

13/12/2022

مولانا ضیاء الدین صاحب کا فضل الرحمان پر سنگین الزامات ۔فضل الرحمان اسرائیل کو تسلیم کرنے اور امریکہ برطانیہ سے فنڈنگ لینے پر سنگین الزامات تلخ حقیقت جانیئے

07/12/2022

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
💝💝

07/12/2022

اے پروردگار بےشک تو ہی ہمارا محافظ ہے، اے مالک کائنات ہمارے پیارے وطن کی حفاظت فرما اور ہمیں اندرونی انتشار سے محفوظ فرما۔ آمین

06/12/2022

السلام علیکم۔

بہترین دنوں کے لیے،
برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے۔۔۔۔

صبح بخیر

16/11/2022

آج وہ خوش قمست لوگ ہاتھ کھڑا کریں جن کے گھر میں ایک بھی پٹواری نہیں ہے

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Namaz Ka Karishma
Salam Ya mehdi#Pelasteen#trendingshorts #islamic #viralreels
Duniya k ay musafir manzil tairi qabar hai #islamic#Viral# #viralreels
Teen sow taira main#Viral# #viralreels #islamic #view #ImranKhanPTI
Falasteen sai izhar yakjhti wazreAzam imran khan ka qoom sai khtab Itna sher karo k munafik tolay ko lag pata jay
یا اللہ امت مسلماں کی حفاظت فرما تجھے اپنے پیارے حبیب کا واستہ آمین
#viralreels #view #ImranKhanPTI #Imran
کونسا ملک قبلہ اول مسجد العقصی کو آزاد کروائے گا بہت بڑی پیشن گوہی
ایویں نی دنیا دیوانی عمر دی نعت حافظ احمد شیر خاکی
نعت حافظ احمد شیر خاکی دلوں کو سکون دینے والے الفاظ

Telephone

Address

Shorkot Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Other Dera Ismail Khan government services (show all)
PTI TIGER PTI TIGER
Dera Ismail Khan

عمران خان پاکستان کا اثاثہ ہے اس کی دل سے قدر کرو 🇵🇰❤

Shahid Pashteen Shahid Pashteen
Peshawar
Dera Ismail Khan

Shahid pashteen.�� PTM. Pashtoon Tahafuz moment. Type. Human Rightsghts Movement

جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود
SWTD
Dera Ismail Khan

یہ پیج سوشل میڈیا ٹیم جمعیت علمائے اسلام (اپر وزیرستان) حلقہ محسود کے تحت چل رہا ہے

Nai Soch Publisher's Nai Soch Publisher's
Dera Ismail Khan

I will raise my voice all over the world for the sake of my beloved country Pakistan

Saeed Anwar Mehsud Fans Saeed Anwar Mehsud Fans
15
Dera Ismail Khan

حقیقت کو بیان کرنا ہمارا فرض ہے

PTi KPK studinds PTi KPK studinds
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

PMLN DI Khan Division PMLN DI Khan Division
Dera Ismail Khan, 29111

Official page Of PML(N) Dera Ismail Khan

sikander baloch PTI sikander baloch PTI
Pakistan Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

Haqiqat ko Benaqab karna or Awam ko such batana

Ayam ud-din Sherani jamiaty Ayam ud-din Sherani jamiaty
Ayamuddinsherani208@gmail. Com
Dera Ismail Khan

اگرپوری دنیامولانافضل الرحمان حفظہ اللہ کےخلاف ہوجائےتومیں پوری دنیاکےخلاف ہوجاؤگا انشاءاللہ �