All in one
تمام لوگوں کو میرا سلام
*گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو پہلا خط*
گورنر خیبر پختونخوا نے اپنے خط میں وزیراعلیٰ کی صوبے کی 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی کے سنجیدہ مسئلے پر توجہ مرکوز کرائی
عرصہ دراز سے وائس چانسلرز کی تقرریوں میں تاخیر سے پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو مالی و انتظامی اور اکیڈیمک چیلنجز سے دوچار کردیا ہے جس سے زیر تعلیم طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے, خط کا متن
خیبرپختونخوا پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ایکٹ 2012 کے سیکشن 12 (3) کے تحت وائس چانسلرز کی تقرریوں کا عمل حاضر سروس وائس چانسلرز کی مدت مکمل ہونے سے چھ ماہ قبل شروع کرنیکا کہتا ہے، خط کا متن
اکیڈیمک سرچ کمیٹی نے وائس چانسلرز کی تقرریوں کی سفارشات صوبائی حکومت کو ارسال کی ہیں جسکی منظوری کا عمل ابھی تک نہیں ہو سکا، خط کا متن
پشاور ہائی کورٹ نے حالیہ دائر رٹ پٹیشن کے مختصر فیصلہ میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں بغیر مستقل وائس چانسلر، رجسٹرار کے چل رہی ہے اور پرو وائس چانسلر طویل مدت سے کام کر رہا ہے اور مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں، خط کا متن
ان حقائق کی روشنی میں صوبے کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے مالی و انتظامی اور اکیڈیمک بحران کے حل کیلئے ہمیں متحد ہو کر کام کرنیکی ضرورت ہے، خط کا متن
ناکامی کی صورت میں صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیساتھ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے بھی اظہار ناراضگی سے دوچار ہوں گے، خط کا متن
صوبے کے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ کرنے کے لیے آپ کا مخلصانہ تعاون درکار ہے، خط کا متن
تمہارے شہر سے تو میرا گاوں اچھا ہے
محبت، اتحاد سلوک اور کپشپ
🪙🪙🪙OLD IS GOLD 🪙🪙🪙
Today's Best Photos ❤️❤️
نان کسٹم حضرات کے لیے
پاکستان کا غزہ
ہماری عدالتیں نواز شریف اور عمران خان کے کیس سن سکتی ہیں معصوم لوگوں کے نہیں ۔
اس مسلئہ کا حل کیا ہے ؟
پاکستان نے فلسطینیوں کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی
پاکستان فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی ہے۔ امداد میں موسمِ سرما کے لیے ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور ادویات شامل ہیں۔
📷: حکومتِ پاکستان
I am going No one love me
Afghanistan needs your help
ایک دن میں نے امروز سے پوچھا کہ ؛ تمہیں امریتا کی سب سے اچھی بات کون سی لگتی ہے؟
امروز نے جواب دیا کہ؛
”اس کی موجودگی”
اور (اے پیغمبر!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
سورۃ الانبیاء
اختر سعید میڈیکل کالج کی حالیہ ٹیوشن فیس 1 کروڑ چونتیس لاکھ ہے،ان کی ہاسٹل فیس،میس،جرمانے اور دیگر اخراجات ملا کر یہ رقم پانچ سالوں میں دو کروڑ تک جا پہنچتی ہے۔
دوسری طرف حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ پانچ پانچ سال سے گریجویٹس در بدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں ،حتی کہ منہ مانگی رقم اور سفار ش کے باوجود بھی سیٹ نہیں مل رہی۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں، اپنی ساری جمع پونجی لگا کر اپنے بچوں کو ڈاکٹرز بنا کر ،گھروں میں بے روزگا بٹھانے اور دماغی مریض بنانے سے بہتر ہے کوئی اور ڈھنگ کا کام کرالیں۔
یہ بات
🏆 𝐖 𝐈 𝐍 𝐍 𝐄 𝐑 𝐒 🏆
Presenting the No.1⃣ ODI side 😎
| |
بھائی اپنی بہن ۔ بیٹی کو ہاسٹل چھوڑنے آیا ہے کس قدر ماصومیت ہے اس کے چہرے پر ۔۔۔۔۔۔
عنوان یہی ہے کے بہنیں اپنے بھائیوں اور والدین کا مان نا توڑیں اور ان کی عزت کی پاسداری رکھیں شکریہ!🙂
آپ آسمان تو نہیں بن سکتے، لیکن کسی کے لیے "آس" اور "مان” دونوں بن سکتے ہیں۔
The Wall Street Journal
عمران خان کے حق میں ایک اور عالمی اخبار (جو پوری دنیا میں نمر 2پر ) لکھا ہے
الحمداللہ عمران خان حق پر ہیں 🫣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Website
Address
ALLAH NAWAZ CASTLE OF THE NAWAB OF DERA ISMAIL KHAN
Dera Ismail Khan
إِيّاكَ نَعبُدُ وَإِيّاكَ نَستَعينُ
Dera Ismail Khan
نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️
Dera Ismail Khan
"Inked Expressions: Journeying through the Captivating World of Poetry 📚" like & share
Gale Zargaran Wale
Dera Ismail Khan, ZAFARABADCOLONYDERAISMAILKHAN GALEZARGARAWALE
Islami Video