Hammad Rauf Ex-Distt Member

Social Worker.

08/04/2023

آج بمورخہ 9/4/2023 بروز اتوار، بمقام معظم(نزد اسلامی مدرسہ، معظم بائ پاس روڈ) فری آٹا اسکیم کے تحت تین ٹرک ارہے ہیں
وہ اہل حضرات جنہوں نے ابھی تک اس سکیم کے تحت آٹا وصول نہیں کیاوہ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر آٹا وصول کر سکیں کے۔
آپ سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ نظم کا مظاہرہ کرتے ہوۓ انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں۔
شکریہ!

20/03/2023

٭اطلاع عام٭
اپنے موبائل سے ATA اسپیس اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں اگر آپ مفت آٹا لینے کے لئے اہل ہیں تو رمضان المبارک میں آپ کو آٹے کے10 کلو کے 3 تھیلے(30 کلو اٹا) بالکل مفت دیے جائیں گے ۔ مفت اٹا ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے مقر کردہ ڈسٹریبیوشن پواٸنٹس سے حاصل کۓ جاسکتے ہیں۔
یہ پیغام تمام لوگوں کو بھیجیں تاکہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں.

ATA *****(CNIC number) send to 8070

26/02/2023
26/02/2023

سجادہ نشین خانقاہ سلیمان تونسہ شریف حضرت خواجہ عطاءاللّہٰ پیر پٹھان کی ہمارے غریب خانے آمداور زیارت بخشنے پر انکے شکرگزار ہیں۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 19/01/2023

بھکر: بیرسٹر سردار عطاءالرحمٰن بنگیال کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد کیلئے حاضری اور دعائیں لی۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 16/09/2022

آج تجمل شاہ شیرازی کی زیر صدارت آل ڈسٹرکٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے چیرمینز کی ہنگامی اجلاس منعقد ھوا جسمیں مختلف تحصیل سے نمائندے چیئرمین موجود تھے اجلاس کا ایجنڈا حکومتی سروئے ٹیم میں چیرمین کی عدم شمولیت تھی جس سے تمام ویلجز/نئیر ھوڈ کونسل کے چیرمینز کو شدید تحفظات تھے اخیتارات کی عدم منتقلی اور سیلاب متاثرین میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی طرف سے چیرمینز کو غیر فعال رکھنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ھے جسکے خلاف کل بروز ہفتہ تین بجے چوہدری شفیق کی جگہ جنرل میٹنگ ھوگی اور اتوار کو جی پی او چوک پر احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 19/07/2022

وانڈہ معظم یونین کونسل گلوٹی میں نئے 100KV ٹرانسفارمر کا افتتاح کردیا گیا!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 14/07/2022

مفتی اسعد محمود ک طرف سے لوگوں کی انخلاء میں مدد کے لئے گاؤں پائ کو 6عدد ٹریکٹر اور 2 ایکسکیو یٹر فراہم کردئیے گئے!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 14/07/2022

ممبر نیشنل اسمبلی، ممبر صوبائ اسمبلی و تحصیل چئیرمین پہاڑپور اپنے علاقے کے مسائل حل کرنے سے نالاں، جمعیت علماءاسلام نے وانڈہ جمال کے نئے 100KV ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل کرادیا۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 03/07/2022

پونگی کورونہ وانڈہ بہادری میں KV 100 ٹرانسفارمر تنصیبی تقریب کے موقع پر!

23/06/2022

آج مولانا صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 15/06/2022

وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب سے ملاقات!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 31/05/2022

سابق ضلع ناظم حاجی عبدالرؤف کی علاقے کےمسائل کے حل کیلئے وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسد محمود و مولانا عبیدالرحمٰن سے آج اسلام آباد میں ملاقات۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 29/05/2022

قائد جمعیت ڈیرہ و پارلیمانی لیڈر جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخواہ اسمبلی مولانا لطف الرحمٰن کی پروا میں نئے سڑک کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔ اس موقع پر سابق ضلع ناظم ڈیرہ اسمٰعیل خان ماما عبدالرؤف بھی ہمراہ ہے۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 19/05/2022

صداۓ امن پروگرام

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 24/03/2022

آج یونین کونسل گلوٹی میں بسلسلہ اسلام آباد احتجاجی مارچ لوگوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی۔

22/03/2022

انشاء اللّہٰ ! اپنی قیادت کے حکم پر لبیک کہتے ہوۓ یونین کونسل گلوٹی میں بسلسلہ "۲۵ مارچ مظاہرےکی دعوت" کیلۓ کل مہم چلائ جاۓ گی اور انشاء اللّہٰ یونین کونسل گلوٹی سے ایک مضبوط قافلے کی صورت میں ڈیرہ اسماعیل خان کے قافلے میں مارچ کیلۓ شریک ہوں گے۔

11/02/2022

اللّہٰ کے فضل وکرم سے انشاءالُلّہٰ ۱۳ فروری کو کفیل احمد نظامی کو یونین کونسل گلوٹی سے جیت کی نوید دیں گے۔ اگرچہ ضمیر کے سوداگروں نے قارون کے خزانوں کے منہ کھول رکھے ہیں لیکن شاید وہ یہ نہیں جانتے کہ یہاں کے باضمیر لوگ عوامی سیاست اور عوامی خدمت پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں اور۱۳ فروری کو ان مداریوں اور سوداگروں کی سیاست کو پہلے کی طرح دریا برد کردینگے۔
یہ لوگ شاید میری سیاست سے نا بلد ہے میں نے اپنے لوگوں کی خدمت ایک نمائندےکی حیثیت سےنہیں بلکہ ایک خادم بن کر کی ہے. یہ مداری اور بنارسی ٹھگ جو کہ میری یونین کونسل میں لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کررہے ہیں. میری بات ذہن نشین کرلیں کہ ہم نے2018 کے الیکشن میں اپنے کمزور کنڈیڈیٹ حلیم قصوریہ کو اپنے یونین کونسل سے کامیاب کروایاتھا. پھر کفیل نظامی تو ایک پسندیدہ نوجوان شخصیت ہے. انشاء للہ 13فروری کفیل احمد نظامی کی کامیابی کا دن ہوگا
سابقہ ضلعی ناظم ماما رؤف

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 11/02/2022

یونین کونسل یارک ، وانڈہ شیر خان میں نجیب دین استاد، اورنگزیب خان اورعزیز اللّہٰ کااپنے برادریوں سمیت کارنر میٹنگز میں جمعیت علماء اسلام کے امیدوار کفیل نظامی کی حمایت کا اعلان!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 11/02/2022

قاری شمس الحق کے تعاون سے ریٹائرڈ صوبیدار نذر گل آف گلوٹی کا اپنے خاندان اور دوستوں کے ہمراہ کفیل نظامی کی حمایت کا اعلان!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 11/02/2022

ویلج کونسل گلوٹی میں مختلف شمولیتی پروگرامز!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 10/02/2022

گاؤں ہیبتی ، وانڈہ خانی میں ڈور ٹو ڈور کمپین!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 09/02/2022

ویلج کونسل بہادری میں مختلف شمولیتی بیٹھکیں!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 07/02/2022

اسلم خان آف کورائی عالم خان آف کورائی ابو خان آف کورائی ظہیر خان آف کورائی سردار خان آف کورائی حسن خان آف کورائی کا یونین کونسل کورائ پر اپنے خاندانوں سمیت جمعیت علماء اسلام کے اُمیدوار کفیل احمد نظامی کو سپورٹ کرنے کا اعلان۔

07/02/2022

ہائیکورٹ بار ڈیرہ کے سابق صدر جمال عبدالناصر صاحب کے ساتھ آج کے جلسہ کے موقع پر ملاقات!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 04/02/2022

ویلج کونسل بہادری گاوں معظم میں ڈور ٹو ڈور کمپین !

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 04/02/2022

ویلج کونسل گلوٹی گاؤں مہرابی میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔

30/01/2022

تمام اہلیان یونین کونسل گلوٹی ، جمعیت علماء اسلام کے کارکنان اور دوستوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔ شکریہ!

10/01/2022

مجلس عمومی ڈیرہ سٹی ۲ کے سامنے کچھ گزاراشات!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 09/01/2022

قائد جمعیت ڈیرہ مولانا لطف الرحمٰن صاحب کے ساتھ آمدہ تحصیل مئیر کے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔فلک ناز آف بہادری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

08/01/2022

گدی نشین مندھراں سیداں حضرت رحمت اللّٰہ شاہ صاحب کی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد کیلئے آمد۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 05/01/2022

ممبر صوبائ اسمبلی احمد کریم خان کنڈی کی نو منتخب چئیرمین وتحصیل ممبر حماد روٌف اور سابق ضلع ناظم ڈیرہ حاجی عبدالروٗف کو کامیاب ہونے پر مبارکباد!

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 04/01/2022

سابق ضلع ناظم ڈیرہ حاجی عبدالروٗف کی نو منتخب چئیرمین ملک زین احمد ڈار فرزند ملک مشتاق ڈار(سابقہ امیدوار صوبائ اسمبلی ڈیرہ سٹی)کو مبارکباد پیشی کے موقع پر۔

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 03/01/2022

عمائدین ویلج مہرابی کے ساتھ نشست۔انشاءاللّہٰ باہمی اتحاد واتفاق کے ساتھ مل کر چلنے کا عزم!

26/12/2021

پارٹ۳

26/12/2021

پارٹ۲

26/12/2021

جیت پر تہہ دل سے اپنے یونین کونسل کے غیور لوگوں اور اپنے جماعت کی ضلعی قیادت کے شکرگزار ہے۔
پارٹ۱

Photos from Hammad Rauf Ex-Distt Member's post 23/12/2021

کوئ کسی غلط فہمی میں نہ رہے! میں جس طرح کاغذات جمع کرواتے وقت اپنے امیدوار برائے جنرل کونسلر ویلج کونسل گلوٹی(مہرابی) احسان اللّہ کے ساتھ کھڑا تھا،میں اس سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا۔ہم آزاد اور شفاف انتخابات کے خواہاں ہےاس لئے ایک درخواست بتعاون امیدوران جنرل کونسلر (ملک حمید اللّہٰ ، صبغت اللُّہٰ )ویلج کونسل گلوٹی الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروادی ہے جس کو منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کل دوبارہ گنتی و جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیا۔جس کے بعد کوئ جیتے یا ہارے ہم ان کےہمراہ علاقے کی ترقی کیلئے کوشاں رہیں گے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

پارٹ۲

Website

Address

Dera Ismail Khan

Other Political Candidates in Dera Ismail Khan (show all)
Dc Khanzaman Laghari Dc Khanzaman Laghari
Dera Ismail Khan, LAGHARI87ZOHAIB

#like#share

Haji Hassan Khar Official Haji Hassan Khar Official
Musa Khar
Dera Ismail Khan, 29111

Official page of Haji Hassan Khar Nazim UC Mandhra Dera ismail khan

Zubair Ahmad Qureshi Zubair Ahmad Qureshi
Dera Ismail Khan

I believe in serving and working for the betterment of people of my area DERA DEHAT NUMBER 2

Malik Rozi Khan kanju Malik Rozi Khan kanju
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

سابقہ یوتھ کونسلر ( ویلج مقیم شاہ)

Makhdom Ali Raza PK-95 Makhdom Ali Raza PK-95
Bilot Sharif
Dera Ismail Khan, 29070

Candidate MPA #PK111

AlamShermasood Fans AlamShermasood Fans
D. I. Khan
Dera Ismail Khan, 29111

✰﷽✰ *وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ*

Sqmshahidattakhiara Sqmshahidattakhiara
Dera Ismail Khan

sqmshahidattakhiara

Miankhel group Dera Ismail khan Miankhel group Dera Ismail khan
Miankhel House Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

the aim of this page is to support Miankhel brothers on social media.lets come and support miankhel