Pakistan News

Pakistan News

For Knowledge

15/02/2023

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے🙏🙏🙏

08/02/2023

بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ہوگا ... وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🙏🙏🙏

07/02/2023

ظلم کے خلاف لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ ، بول اور لکھ رہے ہیں ان کی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کر سکو تو کم سے کم ان کا حوصلہ مت توڑو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں.🙏🙏🙏

07/02/2023

🙏

06/02/2023

Subhanallah ❤️

05/02/2023

❤️

04/02/2023

میرے جسم کا ایک ایک خون کا قطرہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
🖋❤️🙏🏻

30/01/2023

🤣🤣

29/01/2023

‏قرآن کی آیتوں میں اتنا حسن ہے کہ وہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں ✨❤️❤️❤️🥰

29/01/2023

مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں۔ چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔😌 مرد اکثر اوقات نہیں روتا ، مگر جب روتا ہے تو سب کہ دل چیر دیتا ہے 💔

29/01/2023

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے کا اضافہ اور کیروسین آئل کی قیمت 18 روپے مزید مہنگا، اسحاق ڈار

29/01/2023

🙏🙏

29/01/2023

سویڈن ختم ہو جاۓ گا لیکن اللّه کا قرآن قیامت تک صحیفوں اور سینوں میں محفوظ رہے گا🥰
ان شاءاللّه ❤❤️❤️

29/01/2023

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "🥰🥰❤️❤️

29/01/2023

جب سر سجدے میں ہو اور ہاتھ جوتے پہ اور دماغ میں جوتا چوری ہوجانے کا خوف سوار ہو ـ جب ایک رب کابندہ رب کے آگے سجدہ ریز ہو اور اسی رب کے دوسرے ماننے والے شخص کی اس کے جوتے پہ نظر ہو تو سمجھ لینا چاہیئے کے معاملہ انتہائ سنگین نوعیت اختیار کرچکا ہے یہ جس ملک کی بھی تصویر ہو اس تصویر میں پورے مسلم معاشرے کے زوال کی ایک بہت بڑی داستان چھپی ہے سمجھنے والوں کے لیئے یہ تصویر کافی ہے ــ ھم کہاں پہ کھڑے ہیں ــ قبر میں مردے محفوظ نہیں مسجد میں جوتے محفوظ نہیں ــ چادر اور چاردیواری محفوظ نہیں ــ ملکوں کی سرحدیں محفوظ نہیں ــ بستیاں کھیت کھلیان محفوظ نہیں ـــ تو ہمیں سب سے پہلے احلاقی تربیت میں کیا کمی رہ گئی ہے اس پر غور کرنا چاہیے🥀🙏🙏🙏😥

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=100086441940291

Address

Dera Ismail Khan
8998

Other Entrepreneurs in Dera Ismail Khan (show all)
Buraq Distribution Networks Buraq Distribution Networks
Chashma Road Rangpur Adda Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan, 29206

we're the distributors establishing lovely and beneficial interaction b/w manufacturers and consumers

Apki Dukan Apki Dukan
Dera Ismail Khan

Business

𝔻𝕒𝕣𝕞𝕒 𝕥𝕧 5 𝔻𝕒𝕣𝕞𝕒 𝕥𝕧 5
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 123789

Love Pakistan Cricket Team

Barkat ullah Barkat ullah
Dera Ismail Khan

official

Sunjal Enterprisers Sunjal Enterprisers
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

welcome to our page.We will provide you good quality of hair oil and shampoo.So order now!

Heena creation Heena creation
Dera Ismail Khan, 29111

Shaheen Miani Shaheen Miani
Miani Abad
Dera Ismail Khan, 29111

Marketing and property

MZ Property Pvt Ltd MZ Property Pvt Ltd
Office No 12, 13 Street No 3, Masood Market Near Topanwala Chowk Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050

ایم زیڈ پراپرٹی (پرائیویٹ) لمیٹیڈ ایک رئیل اسٹیٹ مارکتینگ کمپنی ہے ڈیرہ اسماعیل خان اور اسلام آباد

Andleeb business & care Andleeb business & care
Cloth Wear, Contact: 0334-0320300
Dera Ismail Khan, 03203

Work with Original Brands, selling clothes. Style,is way to say who you are without having to speak.

Azan Ali Baloch Azan Ali Baloch
Dera Ismail Khan, 29111

ᴅɪɢɪᴛᴀʟ ᴍᴀʀᴋᴇᴛᴇʀ | ɪ ᴛᴇᴀᴄʜ ᴘᴇᴏᴘʟᴇ ᴛᴏ ᴇᴀʀɴ ꜰʀᴏᴍ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ ᴅᴍ ᴍᴇ ꜰᴏʀ ᴊᴏɪɴ

Binte Yousaf Binte Yousaf
Dera Ismail Khan

Member of Power Eagles🦅 Chef/Entrepreneur/Graphic designer Helping people to earn globally🌍 fill

Trust Agency Trust Agency
Dera Ismail Khan

contact me if you want any of services from my given posts�