ShahZada Shaheen
اگر کوئی فتویٰ آجائے کے چند گھنٹوں کے لئے خود کشی حلال ہ
😕🥀💯✌️
جمعہ مبارک..
اللّٰہ اگر ہمارے نصیب میں پتھریلے راستے لکھتا ہے تو ہمیں مضبوط جوتے بھی بخش دیتا ہے.. اپنے رب سے مایوسی کیسی وہ ان پتھریلے راستوں سے بچا کر.. مجھے منزل تک لاۓ گا.. ان شاءاللہ.. 🙂💔
ShahZada Shaheen
🤣🤣🤣
Miss you 😭
💔🤟😭
🌹🥀🤘🔥
🥀🖤💔
😍😍🤘🤟✌️ follow our page
وہ مُجھ کو لکھتا تھا
اے-------- ہمدم
جدائیوں کی اُداس رُت میں
خفا نہ ہونا۔۔
میں لوٹ آیا تو قُربتوں کے
حسین موسم
سے
دِل کا آنگن سنوار دوں گا
مگر-----
مگر وہ آیا،
تو عُذر لایا،
جواز لایا،
وضاحتوں کے محاذ لایا۔۔۔
✨
منسوب تیری ذات سے رعنائیاں تمام..
تیرے بنا حیات میں کچھ دلکشی نہیں..
Morning
Beshak🖤✌️
اُسے کہنا اپنے لیے دُعا خیر کرایا کرےمیری سسکیاں اسے برباد کر دیں گی
تیری کالی اکھیوں سے جند میری جاگے 💕🙈
دھڑکن سے تیز دوڑون سپنوں سے آگے 😍😊
Tera naam dokha rakh lo
Naraz hogi kia ✌️😪
Page❥▶︎ ●─★❂✿❂♥follow us
انسان جتنا " ᵒⁿˡⁱⁿᵉ " ہوتا جارہا ہے، انسانیت اُتنی ہی "ᵒᶠᶠˡⁱⁿᵉ" ہوتی جا رہی ہے...🍁
رشتوں سے "اصل مُحبت" ختم ہوتی جا رہی ہے...🍂
موبائل پر کُچھ اور ہے، اور حقیقت میں کُچھ اور...!
دوغلہ پن وباء کی طرح پھیل رہا ہے لہٰذا بچ کے رہیں...✨
وقت ایسا چل رہا ہے...
جہاں تمام اچھی باتیں ، ہمدردیاں ، سچی محبتیں اور انسانیت سوشل میڈیا پر موجود ہیں.....
لیکن انسان کے کردار میں نہیں۔🌸
جزاك اللهُ💗
جب انسان کہتا ہے نا کہ..
"میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا "
تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں
کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے.....!!
لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں
ہنسنا بھول جاتے ہیں...
اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں
اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں
اپنا خیال نہیں رکھ پاتے
اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں....
اپنی پسند کا کھانا،
اپنی پسند کے کپڑے،
سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا
ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے.
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو
باقی کِسی کو نہیں.....!
🦋
Follow our page
Asalamwalaikum
Jummah Mubarak 🌸🥺❤️.
Remember in your prayers
Allah hr muhabbat ko nikkah ka mukam dyn/===
بھلائیں گے اسے
لیکن
ابھی کچھ دن ٹھہر جاؤ
ابھی رستے میں ھے وہ موج
کہ جو ساحل تک نہیں پہنچی
جو گیلی ریت کی چادر پہ بکھرے
اس کے قدموں کے نشاں
وارفتگی سے چوم کر معدوم کر ڈالے
ابھی پت جھڑ کا سایہ اس قدر گہرا نہیں اترا
کہ دل کی سوکھتی ٹہنی سے
اس کی آرزو کا آخری پتا بھی جھڑ جائے
ابھی تک میں نے اس احساس کی مٹھی نہیں کھولی
کہ جس میں قید کر رکھی ھے اس کی یاد کی شدت
ابھی دوری کی نشترکاریوں کے زخم بھرنے دو
ذرا سا وقت کے مرہم کو اپنا کام کرنے دو
نواحِ جاں سے اس کے قرب کا احساس جانے دو
میرے کاندھے سے اس کے آنسوؤں کی باس جانے دو
ابھی کچھ دن ٹھہر جاؤ!
بھلائیں گے اسے
لیکن۔۔۔۔۔۔۔
🦋
اُسے کہنا
اُسے ہم یاد کرتے ہیں
اُسے کہنا، ہم آ کر خود اُسے ملتے
مگر مقتل، بدلتے موسموں کے خون میں رنگین ھے
اور ہم
قطار اندر قطار ایسے بہت سے موسموں کے درمیان
تنہا کھڑے ہیں
جانے کب اپنا بلاوہ ہو
کہ ہم میں آج بھی
اک عمر کی وارفتگی اور وحشتوں کا رقص جاری ھے
وہ بازی، جو بساطِ جاں پہ کھیلی تھی
ابھی ہم نے نہ جیتی ہے نہ ہاری ھے
اُسے کہنا کبھی ملنے چلا آئے
کہ اب کی بار شاید
اپنی باری ھے.
🦋
"میں ہوں کہ ؛ انتہا کا تلخ مزاج مگر ہائے وہ لڑکی! بات کرتے ہوئے جس سے گھبراتا ہوں میں!
Meri shahzadi meri Jan
Follow our page guys Hater's door rahy🙄🖤🖤✌️
Haye 🙄🖤🙈
🖤🖤
I am your Regular customer
🖤🖤😋🙈🙉💔🔚🆗
👁️👁️💔🔚
ہمیں زندگی میں خوشی ، کامیابی ، مسکراہٹ ، سکون یا محبت ایسے جینا نہیں سکھاتی جیسے غم ، ناکامی ، رونا ، اداسی اور بے سکونی سکھا جاتی ہیں ۔ اس لیے ان سب سے پریشان نہیں ہونا ۔ آگ جلے گی تو روٹی پکے گی ، اندھیرا ہوگا تو روشنی کی قدر سمجھ میں آئے گی_اس لیے آج آپ جس حال میں بھی ہیں ۔ شکر ادا کریں، اور ان الفاظ سے خود کو بچائیں 👇
" آخر کب تک " اور " صرف میرے ساتھ ہی کیوں" ان سوالوں سے باہر نکلیں۔ ایسی باتیں " اشرف المخلوقات " کو زیب نہیں دیتی ۔ ہم زندگی گزارنے نہیں بلکہ جینے آئے ہیں ۔ زندگی "جینے" والے ہمت و حوصلہ سے گزر کر ایک ہی دفعہ مرتے ہیں ۔ جبکہ زندگی "گزارنے" والوں کو روز مرنا پڑتا ہے_💯🫂❤️🩹🙂
The saddest thing ever is both🖤 you love each other but can't stay together😪💔
____follow___me🔉🗨️🖤
🙏🙏
Kabhi Awp bhi puchein Haal humera😪
Kabhi hum bhi kahein "Dua hai Awpki" 😅🥀🙌❤
رازِ حیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر تم سات مرتبہ گر پڑو تو تم پر آٹھویں مرتبہ بھی اٹھ کھڑا ہونا فرض ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Daraban Khurd
Dera Ismail Khan
Mahala Jogian Wala
Dera Ismail Khan
Assalam o Alaikum Everyone I Am Yawar Abbas Chohan Creative Content Creator and Filmmaker From Dera
Dera Ismail Khan
السلام علیکم دوستو یہ میرا آفیشل پیج ہے اور اس میں آپکو شاعری والی ویڈیو ملیں گے تو پیج کو فالو کردیں
Chashma Road Dhakki
Dera Ismail Khan
Follow For. Emotional And Lives Changing Videos. YouTube : Dhakki Boys