Videos by RahiNews in Dera Ismail Khan. ملکی ، غیر ملکی اور مقامی خبریں، عوامی مسائل Younas Rahi Daraban Kalan.
ڈیرہ اسماعیل خان
سب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرگئی جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم کا بروقت رسپانس،
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنیئر فصیح اللہ کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو1122 سب ڈویژن درازندہ فائر فائٹنگ ٹیموں نے 3 کلو میٹر کا پیدل سفر کر کے فائربالز، فائر ایکسٹنگیوشر اور فائر بیٹر وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے سمدرنگ اور سٹارویشن کر کے آگ پر پر دو گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پاکر بڑے نقصان سے بچا لیا۔
اس ریسکیو آپریشن میں 20 ریسکیورز ایک فائر وہیکل اور ایک ایمبولینس نے حصہ لیا
ڈیرہ اسماعیل خان سب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرگئی جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم کا بروقت رسپانس، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنیئر فصیح اللہ کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو1122 سب ڈویژن درازندہ فائر فائٹنگ ٹیموں نے 3 کلو میٹر کا پیدل سفر کر کے فائربالز، فائر ایکسٹنگیوشر اور فائر بیٹر وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے سمدرنگ اور سٹارویشن کر کے آگ پر پر دو گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پاکر بڑے نقصان سے بچا لیا۔ اس ریسکیو آپریشن میں 20 ریسکیورز ایک فائر وہیکل اور ایک ایمبولینس نے حصہ لیا
ضلع ڈیرہ اسمعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں آج کچھ مسلح افراد دی بینک آف پنجاب میں داخل ہوئے بینک عملہ کو یرغمال بنا کر ایک لاکھ تین ہزار دو سو پچاسی روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، چونکہ اس وقت بینک میں کیش نہیں پہنچا تھا اورجو رقم موجود تھی وہ لوٹ لی گئی،
*کچے کے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ* *چیف آف کلپر وڈیرہ جلالان کلپر بگٹی کے جوان سال بیٹے عبدالرحمن کا خون رنگ لانے لگا، بگٹی قبائل جن کی تعداد سینکڑوں میں ہے، نے کچے کے ڈاکوؤں پر دھاوا بول دیا ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق کچے کے مشہور ڈاکو ننو شر کے بھائی کو ہلاک کیا اور دو ڈاکوؤں کو زخمی کردیا ہے۔ بگٹی بلوچوں کی طرف سے حملہ جاری ہے۔* *گھوٹکی میں بگٹیوں کا مزید ایک بڑا قافلہ کچے کے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ جس کے مناظر آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں*
درابن کلاں: لاری اڈا ٹرانسفارمر کی بوسیدہ تار کا ٹوٹنا روز کا معمول بن چکا ہے ۔ تار کے ٹوٹنے سے بجلی 440 ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے قیمتی برقی آلات جلنے کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ رات سے حیدر غازی کے مزار کے ساتھ تار ٹوٹی ہوئی ہے اور مصروف ترین گلی میں پڑی ہوئی ہے جس کی وجہ سے جانی و مالی نقصانات کا شدید خطرہ ہے ،عوام الناس نےایس ڈی او واپڈا درابن سرکل درابن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تلاوت کلام پاک ،تیسویں تراویح دوحہ قطر، قاری محمد یوسف شاکر، ویڈیو عکس گورنمنٹ بوائے ہائیر سیکنڈری سکول درابن کلاں
ماشاء اللہ، میرےبڑے بھائی قاری محمد یوسف شاکر دوحہ قطرمیں اپنے طلباء کو روزہ کے بارے میں بیان کرتے ہوئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان آج صبح ٹانک روڈ سی آر بی سی نہر میں کپڑے سے بھری ویگن تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر نہر میں جاگری دو افراد جانبحق ریسکیو1122 ٹیم نے دونوں جانبحق شدہ گان کی نعشیں ہسپتال منتقل کردیں۔