RahiNews

RahiNews

You may also like

M Ashfaq MODA CH
M Ashfaq MODA CH

ملکی ، غیر ملکی اور مقامی خبریں، عوامی مسائل
Younas Rahi Daraban Kalan.

21/06/2024

افسوس ناک
گاؤں چہکان میں بد بخت بیٹے نے اپنے باپ کو زمین کے تنازعے پر قتل کردیا ہے. ذرائع

21/06/2024

*جمعتہ المبارک*
14 ذوالحجہ 1445ھ
21 جون 2024ء
08 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:19
عصر 5:20
غروب آفتاب 7:30
عشاء 9:10
(مسات)

Photos from RahiNews's post 20/06/2024

درابن کلاں: یہ بچہ محمد شاہد ولد عبد السلام سکنہ کڑی بختیار درابن کلاں تین دن سے لاپتہ ہے والدین سخت پریشان ہیں جس کسی نے اگر کہیں دیکھا ہو تو برائے مہربانی درج ذیل نمبرز پر فوری رابطہ کریں۔ 03434650887
03478947231

20/06/2024

*جمعرات*
13 ذوالحجہ 1445ھ
20 جون 2024ء
07 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:19
عصر 5:20
غروب آفتاب 7:30
عشاء 9:10
(مسات)

19/06/2024

*بدھ*
12 ذوالحجہ 1445ھ
19 جون 2024ء
06 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:19
عصر 5:20
غروب آفتاب 7:30
عشاء 9:10
(مسات)

17/06/2024

*عیدالاضحیٰ مبارک*
*سوموار*
10 ذوالحجہ 1445ھ
17 جون 2024ء
04 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:19
غروب آفتاب 7:29
عشاء 9:09
(مسات)

16/06/2024

*اتوار*
09 ذوالحجہ 1445ھ
16 جون 2024ء
03 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:19
غروب آفتاب 7:29
عشاء 9:08
(مسات)

15/06/2024

اعلان گمشد گی
مجھ سے محلہ برزوخیل سے حیدر غاذی بابا کے درمیان کچھ سامان گرا ہے جس میں خشک دودھ کے پاکٹ اور کاپیاں ہیں جس کسی کو ملے ہوں برائے مہربانی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔03429580050

15/06/2024

*ہفتہ*
08 ذوالحجہ 1445ھ
15 جون 2024ء
02 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:19
غروب آفتاب 7:29
عشاء 9:08
(مسات)

Photos from RahiNews's post 14/06/2024

اہلیان زرکنی کی طرف سے میانخیل برادران کو خراج تحسین

14/06/2024

*جمتہ المبارک*
07 ذوالحجہ 1445ھ
14 جون 2024ء
01 ھاڑ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:18
غروب آفتاب 7:28
عشاء 9:07
(مسات)

13/06/2024

#کمزور اور کی ملاپ سے بارشوں۔ کا امکان ⛈️⛅

13 سے 15 جون کے دوران وسطی شمالی بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے بادل بننے چند مقامات پر تیز آندھی بارش کا امکان جن مین لاہور فیصل آباد جھنگ بھکر لیہ تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان ملتان بہاولنگر نورپوتھل سرگودھا میانوالی خانیوال وہاڑی حاصلِ پور سیوال پاکپتن فورٹ عباس اٹک چکوال اسلام آباد جنوبی خیبرپختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان بنوں لکی مروت پہاڑپور اور گردونواح میں بادل بنے اور کہیں کہیں بارش اور آندھی کا امکان بن سکتا ہے !

یاد رہیے فلحال کوئی پراپر سلسلہ نہیں ہے کمزور پری مونسون کی ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے کہیں کہیں پر لوکل ایکیویٹی ہونے کی صورت میں بارش ہوسکتی ہے !⛅⛈️

گرمی کی شدت برقرار رہے گی البتہ اگر بارش اور آندھی کا امکان بن گیا تو کچھ رلیف مل سکتا ہے

طاقتور سلسلہ عید کے بعد آ رہا ہے تمام علاقوں میں مسلادھار بارشیں متوقع 🌩️🌦️

ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا ہمارا مقصد اگاہ کرنا ہے 💯

13/06/2024

*جمعرات*
06 ذوالحجہ 1445ھ
13 جون 2024ء
31پ جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:18
غروب آفتاب 7:28
عشاء 9:07
(مسات)

12/06/2024

* وفاقی بجٹ 25-2024*
گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک کیلئے 22 فیصد کا اضافہ..
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ

12/06/2024

*بدھ*
05 ذوالحجہ 1445ھ
12 جون 2024ء
30 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:18
غروب آفتاب 7:27
عشاء 9:06
(مسات)

11/06/2024

درابن کلاں: درابن سے ڈیرہ جانے والی کوچ کلاچی موڑ کے قریب حادثے کا شکار ، ایک شخص کے جاں بحق جبکہ کچھ کے زخمی ہونے کی اطلاع

11/06/2024

*منگل*
04 ذوالحجہ 1445ھ
11 جون 2024ء
29 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:34
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:18
غروب آفتاب 7:27
عشاء 9:06
(مسات)

Photos from RahiNews's post 10/06/2024

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
مورخہ : 2024۔06۔10
*ڈی پی او ڈیرہ کی زیر صدارت پروموشن کمیٹی کی میٹنگ*
*33 کانسٹیبلان ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی یاب*
♦️ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود ستی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود کی زیر صدارت امروز پولیس کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈیرہ مزمل حسین شاہ، ایس ایس پی ایف آر پی ڈیرہ عظمت خان ، ایس پی سٹی ڈیرہ طیب جان ،ڈی ایس پی لیگل محمد عمران کنڈی،سپریٹنڈنٹ دفتر ڈی پی او حاجی عمر،ایس آر سی،او ایچ سی و دیگر شریک ہوئے ۔ میٹنگ میں ضلع ڈیرہ پولیس کے مختلف ونگ سے 42 اہلکاروں کو پروموشن کیلئے بلایا گیا جن میں سے محکمانہ کارکردگی اور سینارٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیٹی کی سفارشات پر کلاس 1 کے 23 جبکہ کلاس 2 کے 10 کانسٹیبلان کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پرترقی دیدی گئی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے ترقی پانیوالے تمام اہلکاروں کو مبارکباد دی ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

10/06/2024

درابن کلاں سے پنجن شاہ جاتےہوئے راستے میں کہیں کپڑے گر گئے ہیں ،چار مختلف رنگوں کی قمیضیں ہیں جس کسی کوملی ہوں برائے مہربانی درجذیلنمبر پر رابطہ کریں، شکریہ
03469843545

09/06/2024

*سوموار*
03 ذوالحجہ 1445ھ
10 جون 2024ء
28 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:35
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:17
غروب آفتاب 7:26
عشاء 9:05
(مسات)

09/06/2024

*اتوار*
02 ذوالحجہ 1445ھ
09 جون 2024ء
27 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:35
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:17
عصر 5:17
غروب آفتاب 7:26
عشاء 9:05
(مسات)

08/06/2024

اعلان نماز جنازہ
چودھوان،،: سینئر صحافی صاحبزادہ عبد الرحیم کی ہمشیرہ وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ 6:30 بجے جنازہ گاہ چودھوان میں ادا کی جائے گی، اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے۔

08/06/2024

*ہفتہ*
01 ذوالحجہ 1445ھ
08 جون 2024ء
26 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:35
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:16
عصر 5:16
غروب آفتاب 7:25
عشاء 9:04
(مسات)

07/06/2024

*آج بروز جمعہ شام سے ڈیرہ اسمیل خان اور مضافات میں آندھی اور بارش کا امکان موجود ہے* موسمیات اپڈیٹ

07/06/2024

*جمعتہ المبارک*
29 ذیقعد 1445ھ
07 جون 2024ء
25 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:35
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:16
عصر 5:16
غروب آفتاب 7:25
عشاء 9:04
(مسات)

06/06/2024

سعودی عرب میں چاند نظر آگیا

06/06/2024

درابن کلاں: گذشتہ روز بوقت عصر چودھوان کے دیہات بکھی میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے غفار نامی شخص کی بیوی جاں بحق ہو گئی۔

06/06/2024

*جمعرات*
28 ذیقعد 1445ھ
06 جون 2024ء
24 جیٹھ 2081ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 3:35
طلوع آفتاب 5:08
زوال 12:16
عصر 5:16
غروب آفتاب 7:23
عشاء 9:04
(مسات)

05/06/2024

میڈم ثوبیہ تبسم کو ایس ڈی ای او زنانہ کلاچی تعینات کر دیا گیا۔
مزید اپڈیٹس اور معلومات کے لیے فالو کریں، RahiNews

05/06/2024

ڈیرہ اسماعیل خان

سب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرگئی جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم کا بروقت رسپانس،

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنیئر فصیح اللہ کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو1122 سب ڈویژن درازندہ فائر فائٹنگ ٹیموں نے 3 کلو میٹر کا پیدل سفر کر کے فائربالز، فائر ایکسٹنگیوشر اور فائر بیٹر وغیرہ کا استعمال کرتے ہوئے سمدرنگ اور سٹارویشن کر کے آگ پر پر دو گھنٹے کی جدو جہد کے بعد قابو پاکر بڑے نقصان سے بچا لیا۔
اس ریسکیو آپریشن میں 20 ریسکیورز ایک فائر وہیکل اور ایک ایمبولینس نے حصہ لیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ڈیرہ اسماعیل خانسب ڈویژن درازندہ کے علاقے سرگئی جنگل میں اچانک آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیم کا بروقت رسپانس، ڈسٹر...
ضلع ڈیرہ اسمعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں آج کچھ مسلح افراد دی بینک آف پنجاب میں داخل ہوئے بینک عملہ کو یرغمال بنا کر ...
غریبوں کی سنو ،وہ تمہاری سنے گا۔ رابطہ نمبر 03489497515
*کچے کے ڈاکوؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ**چیف آف کلپر وڈیرہ جلالان کلپر بگٹی کے جوان سال بیٹے عبدالرحمن کا خون رنگ لانے لگا،...
مدینے کی گلیاں
درابن کلاں: لاری اڈا ٹرانسفارمر کی بوسیدہ تار کا ٹوٹنا روز کا معمول بن چکا ہے ۔ تار کے ٹوٹنے سے بجلی 440 ہو جاتی ہے جس ک...
تحصیل ضمنی الیکشن ،تحصیل درابن کلاں
تازہ ترینپہاڑوں پر بارش   سیلابی ریلا ٹانک زام.سے  گرہ بلوچ کی طرف روانہرپورٹ فرھاد
خوبصورت نظاراکر لیں، دوحہ سمندر
تلاوت کلام پاک ،تیسویں تراویح دوحہ قطر، قاری محمد یوسف شاکر، ویڈیو عکس گورنمنٹ بوائے ہائیر سیکنڈری سکول درابن کلاں
اللہ اکبر
بلوچستان ، سبی میں کچھ دیر قبل موسلا دھار بارش و ژالہ باری

Category

Telephone

Address


Dera Ismail Khan
29310

Other Journalists in Dera Ismail Khan (show all)
Kamran pashteen  اتمانزٸی وزیر Kamran pashteen اتمانزٸی وزیر
Dera Ismail Khan

نہ دا ملا نہ دہ ساقی خلاف یم۔ 🙏 خو دا فیک او منافق سڑی بیخی خلاف یم ✌️

Imran Riaz Khan Fans Imran Riaz Khan Fans
Multan Road, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan, MONDITOWN

Apna Dera News/ Jobs Apna Dera News/ Jobs
Dera Ismail Khan

information about Jobs

@naqeeb_ khan official @naqeeb_ khan official
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

DoN" WAsTe" YoUr" TiMe

Rabia Gul Rabia Gul
Dera Ismail Khan, 29050

رابعہ گل جرنلسٹ ڈیرہ اسماعیل خان

Pakistan Tehreek-e-Insaf Pakistan Tehreek-e-Insaf
Ratta Kulachi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

اللہ تعالیٰ نے انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے🥀💕💯

FACT 4 U FACT 4 U
Wensam Collage Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111

ALL IN ONE FRAME

Ghareeb Lok Ghareeb Lok
Dera Ismail Khan, 96

میرا طریق امیری نہی فقیری ہے😇 خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔🙏 🌹Need_Me_Your_Full_Suppot.🌹

Rj Assad Shehzad Rj Assad Shehzad
Dera Ismail Khan

https://www.facebook.com/m.assad.1840

Hassan Niazi Pti Hassan Niazi Pti
Dera Ismail Khan

future star saim ayub

Sheraz Ahmed Mughal official Sheraz Ahmed Mughal official
Mughal House Sherani Colony Opposite Gomal University Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 00000

Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ Aᴅɪʟ Bᴀᴄʜᴀ Oғғɪᴄɪᴀʟ
Tank
Dera Ismail Khan

شکر چې څوک رانه خفه خو هم دی شکر دې خدایا منافق خو نه یم