DINA JHelum News

دینہ اور جہلم کی خبروں کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں۔

18/03/2024

تلاش ورثاء
اہلیان جہلم ! یہ بچہ اپنا نام بلال بتاتا ہےوالد کا نام علی اصغر بتاتا ہے بچہ اسپیشل چائلڈ ہے۔ سنگھوئی طور کی طرف کا لگ رہا۔ اپنے گاؤں یا شہر کا کنفرم پتہ نہیں اس کو۔جس کو بھی اس کی شناخت ہو وہ لدھا سد ھالرحمن پٹرولیم اس پہ رابطہ کریں ۔۔
معمون شہزاد
03339488404

01/02/2024
23/01/2024

DINA JHelum News

news

22/01/2024

سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن ۔۔ صوبائی حلقہ پی پی 24 میں آزاد امیدوار راجہ اویس خالد کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج

21/01/2024

جہلم کاحلقہ این 60 کا علاقہ سوہاوہ اور دینہ بنیادی سہولیات سے محروم ، تجاوزات ،واپڈا ،نکاسی اب ،صحت جیسے مسائل تاحال حل نا ہو سکے

دُنیا نیوز دینہ،جہلم

03/01/2024

دینہ منگلا روڈ پر کراکری پلاسٹک کی دکان پر شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے 15 لاکھ کا کراکری کا سامان جل کرخاک ہوگیا،ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپالیا،۔۔ ڈی ایس پی جہلم میاں عبدالجبار پولیس کی باری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے

07/08/2023

بریکنگ نیوز
سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری زاہد اختر کے پٹرول پمپ ملازمین سے موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو 53 لاکھ روپے چھین کر فرار

Photos from DINA JHelum News's post 25/06/2023

دینہ محنت کش کی بیٹی سنیناء مصور گولڈ میڈلسٹ دینہ کا آج گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا

12/05/2023

تلاش گمشدگی عرفان بٹ کا بیٹا عثمان بٹ آج دن جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد جہلم کے نواحی گاؤں پنڈی خیرہ سےلاپتہ ہے اگر کسی دوست احباب کو معلومات ہو تو پلیز ان نمبروں پر اطلاع دیں
03175024032
03005440889

20/04/2023

پی پی25- چوہدری فوق شیر باز
پی پی26- چوہدری ظفراقبال
پی پی27- راجہ شاہنواز

کوپاکستان تحریک انصاف کی طرف سےٹکٹ جاری

Photos from DINA JHelum News's post 12/04/2023

جہلم پولیس کے فرض شناس آفیسر سب انسپکٹر محمد اکرم عارضہ قلب کی وجہ سے فانی دنیا سے کوچ فرما گئے، اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

سب انسپکٹر محمد اکرم تھانہ ڈومیلی میں تعینات تھے،

آپکی نمازے جنازہ آج دن 09:30 بجے پولیس لائنز جہلم میں ادا کیجائے گی،

آپ کا آبائی شہر سرگودھا ہے،

سب انسپکٹر محمد اکرم ایک فرض شناس آفیسر تھے انکی محکمہ کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

08/04/2023

رمضان المبارک میں عطر کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے مسلمان سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہوئے عطر لگانا پسند کرتے ہیں

فیضان کیانی نمائندہ JRY نیوز دینہ

07/04/2023
07/04/2023

ٹھیکریاں روڈ پیٹرول ایجنسی میں آگ لگ گئی۔۔ریسکیو 1122 کی ٹیم آگ بجانے میں مصروف

06/04/2023

دینہ جی ٹی روڈ کے مقام پر حاجی بیکری میں ڈکیتی کی واردات تین مسلح افراد نےبیکری میں گھس کرساڑھے نو لاکھ روپے سے زائد لوٹ لیے

03/04/2023

خبر غم
راجہ عثمان زر آف روہتاس
کلاس فور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دینہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ اڑھائی بجے قلعہ روہتاس تحصیل دینہ میں ادا کی جائے گی ۔

Photos from DINA JHelum News's post 02/04/2023

جہلم:ٹریفک حادثہ

فریش مین میرج ہال جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر
5 افراد زخمی جبکہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق۔
ترجمان ریسکیو

31/03/2023

دینہ منگلا روڈ پر بارش کے مناظر

Photos from DINA JHelum News's post 30/03/2023
29/03/2023

جہلم چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

24/03/2023

دینہ۔افسوس ناک واقعہ
نوجوان جاں بحق
بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 سالہ نوجوان دانیال ولد محمد شفیق ساکن سٹیشن محلہ دینہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

Photos from DINA JHelum News's post 19/03/2023

دینہ جی ٹی روڈ پر ایکسڈنٹ بس اور ٹرک کی ٹکر ریسکیو 1122 اور پولیس چوکی دینہ موقع پر پہنچ گئی

16/03/2023

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

08/03/2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔
پنجاب میں انتخابات 30 اپریل کو ہونگے

04/03/2023

دینہ شہر کا ہمارا بہت ہی پیارا دوست یاسر خلجی جو روزگار کے سلسلے میں بحرین گیا ہوا تھا آج پاکستان آنے کے لئے بحرین ائیرپورٹ گیا وہاں ہارٹ اٹیک ہوا اور خالقِ حقیقی سے جاملا اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Media Company in Dina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن ۔۔ صوبائی حلقہ پی پی 24 میں آزاد امیدوار راجہ اویس خالد کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقد...
جہلم کاحلقہ این 60 کا علاقہ سوہاوہ اور دینہ بنیادی سہولیات سے محروم ، تجاوزات ،واپڈا ،نکاسی اب ،صحت جیسے مسائل تاحال حل ...
رمضان المبارک میں عطر کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے مسلمان سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہوئے عطر لگانا پسند کرتے...
ٹھیکریاں روڈ پیٹرول ایجنسی میں آگ لگ گئی

Website

Address


Dina
49400

Other News & Media Websites in Dina (show all)
Pakistan News 4k Pakistan News 4k
Sultania Guest House , Railway Road Dina Distric Jhelum Dina T
Dina, 49400

pakistan News 4k Official Page انچارج نماٸندگان طیب الہی نقشبندی +92 347 6784643

Historical hero Historical hero
Mangla Road Dina
Dina, 49400

The series focuses on the life of Osman Bey, the son of Ertugrul Gazi and the founder of the Ottoman Empire. Osman begins his journey by forming a friendship with Yorgopolos and th...

Verity Planet Verity Planet
Dina

Verity Planet is all about Knowledge and facts about our World. I make videos on different topics, from Historical and Mysterious Stories to Motivational Stories . You will not onl...

Hamara Dina Hamara Dina
Dina Jhelum
Dina

News around Dina City & Events

Dina News Dina News
Dina, 49600

All about Dina City

Gagar KaLan's NewS Gagar KaLan's NewS
Dina

The Great village

Mili Press Club Dina Jhelum آفیشل پیج. +923055111157 Mili Press Club Dina Jhelum آفیشل پیج. +923055111157
Haji Manzoor Plaza Office #12 2nd Floor
Dina, 00786786

ایڈمن ساجدمحمودعاجز دینہ جہلم

Waqt e Sahar Waqt e Sahar
Mangla Road Dina
Dina, 49400

Waqt e Sahar News Channal Of Local Area Dina Jhelum Sohawa Pind dadan Kahn Mandi Bahaul deen and Mir