Siraj khan
it's me siraj
I am from dir upper KPK
I am student
ایک رات ایسا بھی آئے گا جس میں ساری رات یہ سوچ کر نیند نہیں آئے گا کہ صبح مکہ و مدینہ کے سفر کا آغاز کرنا ہے
ان شاءﷲ
🤲
مونگ ئے ھم پہ مولاناڈی تہ کڑو او خپلہ ھم غل اوختو🤣🤣🤣دا تلاقی دے خودے غرق کی
ہر کسی کو اپنی فکر کرنی چاہیے دوزخ یا جنتی ہونے کا صف کے سرٹیفیکیٹ دینے کا اختیار کسی کے پاس بھی نہیں ہے
گورنر آف سٹیٹ بنک۔۔۔افغان۔۔۔
آج سے دو ماہ قبل افغانستان میں ڈالر 76 افغانی کا تھا۔۔۔طالبان کی پیشقدمی کے دنوں میں ڈالر 106 افغانی تک جا پہنچا۔۔۔۔
طالبان کے لیے بڑھتا ڈالر روکنا ظاھری بات ھے۔۔۔مشکل تھا۔۔۔۔پھر ایک شام ایک ملا کو اسٹیٹ بنک کا گورنر بنا دیا گیا۔۔
اس نے اسی شام بنک کے ملازمین اور افسروں کو بلوایا۔۔۔۔میٹینگ روم میں۔۔
جہاں سب افسران ان کے آنے کے منتظر تھے۔۔
کچھ دیر بعد۔۔۔ایک دیہاتی شکل والا ملا نمودار ھوا۔۔۔وضح قطع نہایت رعب دار تھی۔
افسران سے مخاطب ھوا۔۔
"میرے بھاٸیو۔۔۔!!!
مجھے ضرب ۔تقسیم، جمع، تفریق، زرمبادلہ، درآمدات، برآمدات کا کچھ پتا نہیں میرا بس کہنا یہ ھے کہ ڈالر کو نیچے لیکر آو بس۔۔۔!!!
ورنہ یہ سب ھمارے لیے اچھا نہیں ھو گا۔ آپ کی کسی بات کو سمجھنا میرے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔
آپ جا سکتے ھو۔۔وہ مڑا۔۔۔اور دوسرے دروزے سے باھر نکل گیا۔۔۔۔افسران ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گے۔۔ایک بولا۔۔۔۔اپنی جان کی امان دیکھتے ھوۓ۔۔۔ھمیں کچھ کرنا ھو گا۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔ورنہ اپ سن چکے ھیں۔۔۔
آفیسر باھر آئے اور آکر اسی شام اعلان ھوا۔۔ڈالر88....افغانی کا ملے گا۔۔
اگلی صبح پھر اعلان ھوا۔۔ڈالر۔۔۔۔82 روپے کا ھو گا۔۔۔ معلوم ھوا۔۔۔ڈالر کو کنڑول کرنا ھو۔۔تو پڑھا لکھا ھونا اتنا کوٸ ضروری نہیں۔
ملک سے مخلص ھو تو مہنگائی کنٹرول کی جا سکتی ھے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم شہزاد چوہدری
یہ شخص نہ کسی سے ڈرتا ہے اور نہ جھکتا ہے شیر کی طرح جب گرجتا ہے تو باطل کی ایوانوں میں زلزلہ برپا کردیتاہے
سبحان الله...
عمران خان لس منټه وژړل نو د توبے دروازه ورته کولاؤ شوه... 🤔🤔
بشیر خان لالا به منئ.... مونږ ته تر اوسه دا پته هم نه وه چی کعبه کی د توبي دروازه هم شته... غرق شو...
ان داڑھیوں اور پگڑی والوں کو کسی کا باپ بھی جھکا نہیں سکتا یہ ہمیشہ چمکتے اور دھمکتے رہیں گے انشاءاللّٰہ 💥💗👑😍👇
👍مولانا کے الفاظ✌️
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
آئی ایم ایف کے حوالے نہ کرو
اس وقت مولانا اکیلے رو رہے تھے اب پورا پاکستان رورہاہے🥵😭
وہ ویڈیومل گیا جس کا انتظارتھا گل نصیب خان شجاع الملک اورشیرانی گروپ کاخباثت منظرعام پراگیا پی ٹی ائی والوں نے یہ کرایہ کامولوی اسرائیل سے وصول کردہ رقم کے زریعے خریدلیاہیں جواجکل مولانافضل الرحمن صاحب کے پیچھے بونکتے ہیں مولانا صاحب نے اج سے بہت عرصہ پہلے ان نمونوں کے پیشنگوئی کرچکے تھے مولانا تیری سیاسی بصیرت کوہزاردفعہ سلام پیش کرتاہوں .بندہ ناچیز غلام حسین کے طرف سے قائدملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن صاحب کوہمیشہ پانچ وقتہ نماز میں یہ دعاکرتاہوں الله پاک اپ کے عمراورعمل میں برکت ڈالیں امیں ۔۔۔واہ مولانا واہ مولانا تیری کیابات ہے🌹🌹🌺💘
یوتھیو غور سے دیکھوں کہی یہ فیک تو نہیں یا آپ لوگوں کی آنکھیں نہیں بٹن لگے ہوئے ہیں
مجھے پتہ ہے یوتھیا کبھی بھی اس پوسٹ پے نہیں اے گے
میں نے سوچا کہ خان صاحب بُہت قابل انسان ہے
لیکن خٹک صاحب تو خان صاحب سے بھی آگے نکل گئے 😜😜😜😜
وو ہیلو
سڑے خو ایلا واضگار شو
ہاۓ ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت انداز ہے ❤️❤️❤️
ہے ماشاء اللہ سٹائل دیکھو
مُلا کے ہاتھوں دو شکست خوردہ چہرے تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔۔۔۔🔥💪🏻
سولہ سو ایک سو اسی 🤗😂
چی تہ پہ حساب کتاب نہ پوہیگی تاتا کم پلار ویلی چی حکومت کوا 🤣😁😁
🏁🏁🫵🫵👈 jaaàr Molana 🌹🌹🌹
یہ ملک کا وزیرآعظم بنے گا اور قوم کی ترجمانی کریگا
فلحال مدنی وظیفے سے کام چلائیں .......الخ
دہ شعر دی سپیشل مولانا فضل الرحمٰن صاحب تہ ڈالی وی چی
مشرہ بس لتا سرہ ولاڑ یمہ🤚
مشرہ دہ سوچ مہ کڑہ چی پردے بہ شم🤫
آو مشرہ کہ موقعہ چیرتا دہ ننگ رغلا✌️
مشرہ درنا ٹول لوگے لوگے بہ شم💯❤️
آگر ایجینسییوں کی بس میں مولانا کی انکوائری نہیں تو یوتھیوں تم انکوائری کرو
اسلام آباد۔قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی عمرہ سے واپسی پر رات 2 بجے ائیرپورٹ پر استقبال
خبردار ⚠️
رشتہ داری یاری دوستی
سرآنکھوں پر😊
مگر مولانا ⚔️فضل الرحمان⚔️ صاحب کے بارے میں بکواس کا ایک لفظ بھی برداشت نہیں🤫👊
مولانا چھا گیا ۔بلوچستان والو آپ سب کا شکریہ♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥
ڈیر کیوٹ دے یار ماشاءاللہ
ننھا جمعیتی❤❤
مہنگائ پوری دنیا میں ہے صرف پاکستان میں نہیں
لہزا زیادہ ٹر ٹر کی ضرورت نہیں ۔۔
👇مولانا اسعد محمود کا بیٹا اور بابا جی🤲🏁
ویسے بات تو صحیح کی لیکِن خان میں سننے کی برداشت ہی ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پچھلے وقتوں میں دکاندار سبزی کے ساتھ دھنیا مفت ایسے ڈال دیتے تھے جیسے آج کل کچھ لیڈر اپنی تقاریر میں اسلامی ٹچ ڈال دیتے ہیں۔
ایک لیڈر وہ ہے جس کے آزادی مارچ میں
اس کے بیٹے تو بیٹے معصوم پوتا بھی شریک تھا
اور ایک لیڈر وہ جس کے بیٹے اسرائیل میں برگر کھا رہے ہیں
اور کارکن پولیس سے سربٹ (ڈنڈے) کھا رہے ہیں
*قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مدینہ منورہ میں آئمہ حرمین کی طرف سے استقبال شہر رسول ﷺ میں عاشق رسول سے عشاق رسول کی محبت عقیدت کا منظر*😍😍 *سونے کی قدر صرف سنار کو ہوتی ہے کسی لوہار کو نہیں*
واہ مولانا واہ
خان صاحب آگر بھاگنا تھا تو ایسے کیوں نہیں بھاگے
🌹🌺🌹🌺🌹ہمیں فخر ہے اپنے قائد پر🌹🌺🌹🌺
💯 کہ عالم دین بھی ہے🌹🌺
💯کہ حافظ قرآن بھی ہے 🌹🌺
💯کعبہ کے امام کے امام بھی ہے 🌹🌺
💯سیاست کا سلطان بھی ہے🌹🌺
💯شیخ الحدیث والقرآن بھی ہے🌺💯
💯40لاکھ علماء اور حفاظ اور قراء کے قائد بھی ہے🌹🌺
💯ایک بھادر پٹھان بھی ہے 🌹🌺
💯حیادار اور غیرت مند انسان بھی ہے 🌹🌺
💯پیر طریقت بھی ہے🌹🌺
💯تبلیغی بھی🌹🌺
💯 مجاھد بھی🌹🌺
💯مدرس بھی 🌹🌺
💯دشمن کو للکارنے والا بھی ہے🌹🌺
💯 ہم فخر کرتے ہیں کہ سپورٹر ہے 💯🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥💯❤️
کل وہ جاتے جاتے یہ کہ گیا کہ میں چھ دن بعد دوبارہ آؤں گا
تو اسکو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ چھ دن بعد بھی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ہوگا اور یہی حکومت ہوگی ۔
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا خطاب
وس دوی تا سہ وے 🤣🤣🤣🤣
چی سہ وایو بیا خفه کیگی
چی دہ ترہ زامنوں لہ بہ سہ جواب ورکئی
🤣🤣🤣🤣
مونگ کی ہوم شوقیان شتہ😜😜😜
مرشد از کنگ
Click here to claim your Sponsored Listing.