Tasty Bites Pizza and Fast Food
Tasty Bites is one of the best fast food restaurants in the town. Our foods are not only tasty but a
Pizza, Fried Chicken, Shawarma, Rolls, and Cold Drinks are offered here.
We want to inform all our customers that some restaurants try to attract customers by making deals on low rates but they reduce their quality in the deals.But we claim that we give the same quality items in the deal. It is not our policy to keep low rates and give low quality to the customer If we do, we will be cheating our customers.
Lunch deal available till 4pm
1- Large Special Pizza
1- 1.5 Liter Drink
Only Rs.1299
Student Deal
1- Large Pizza Regular Flavor
4- Zinger Burgers
1- Cold Drink 1.5 Liter
Rs.2499
Pizza Deal 2
1- Medium Special Pizza
1- Medium Regular Pizza
1- Drink 1 Liter
1- Large Pizza
1- Hot Wings or Nuggets
1- 1.5 Liter Drink
Only Rs.1749
Spend less eat well 😉
(Base Tikka sauce with fajita chicken topped with onion & capsicum)
(Base Red sauce with topped kabab cubes, olives, mushrooms & capsicum)
We have been forced to increase our prices due to the exorbitant increase in the prices of electricity, gas, petrol, and the raw materials. We are increasing prices by minimum amounts despite a general increase in the prices of our inputs from 25% to 250%. We are hopeful that our valuable customers will understand our situation and cooperate with us.بجلی، گیس، پٹرول، اور خام مال کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے ہم اپنی قیمتیں بڑھانے پر مجبور ہیں۔ ہر چیز کی قیمتوں میں 25 فیصد سے 250 فیصد اضافے کے باوجود ہم اپنی قیمتوں میں بہت کم اضافہ کر رہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے کرم فرما ہماری صورت حال کو سمجھتے ہوئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔
بجلی، گیس، پٹرول، اور خام مال کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے ہم اپنی قیمتیں بڑھانے پر مجبور ہیں۔ ہر چیز کی قیمتوں میں 25 فیصد سے 250 فیصد اضافے کے باوجود ہم اپنی قیمتوں میں بہت کم اضافہ کر رہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے کرم فرما ہماری صورت حال کو سمجھتے ہوئے ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔
We have been forced to increase our prices due to the exorbitant increase in the prices of electricity, gas, petrol, and the raw materials. We are increasing prices by minimum amounts despite a general increase in the prices of our inputs from 25% to 250%. We are hopeful that our valuable customers will understand our situation and cooperate with us.
فیصل اباد جیسے پاکستان کے مانچسٹر کہلانے والے شہر میں کسی بھی جگہ بچوں کی برونکوسکوپ نہ مل سکی
زندگی خدا کی امانت ہے جب چاہے واپس لے لے۔ڈاکٹر موت کو ٹال نہی سکتا لیکن زندگی بچانے کا سبب ضرور ہے۔
چند دن قبل ایک بچہ کے والد کو سکول سے فون ایا کہ بچہ کو سانس
لینے میں دقت ہو رہی ہے۔والد فوری اپنے کام چھوڑ کر سکول بھاگا تو اسکا نور چشم بے سدھ لیٹا اور موت و حیات کی کشمکش میں تھا ایسا لگتا تھا کہ اسکی سانسوں کی لڑی ٹوٹ چکی ہے اور بمشکل چند سانسوں کا مہمان ہے۔اس نے اپنے چار سالہ بچے کو ہاتھوں پر اٹھایا اور فوری ہسپتال بھاگا اور چشم تصور میں اسنے اسکے چار سالوں میں ایک ایک دن اسکے ساتھ گزرے ہنستے مسکراتے کھیلتے اور چلنے پھرنے گرنے اور لڑکھڑا کر چلنا سیکھنے کےسارے مناظر کو یاد کر رہا تھا اسکی پہلی منزل سول ہسپتال کی ایمر جنسی تھی۔ خوش قسمتی سے یہ دن کا وقت تھا اور بچوں کے تمام ڈاکٹر موجود تھے۔شعبہ بچگان کے سربراہ ڈاکٹر شعیب کو اطلاع دی گئی تو وہ فوری دوڑے دوڑے آئے تو خوش قسمتی سے سانسوں کی مالا ابھی ٹوٹی نہی تھی اور بچے کا رنگ نیلا پڑ گیا تھا اور وہ انکھیں بند کر کے بے سدھ پڑا تھا ڈاکٹر صاحب نے فوری اپنی ٹیم کو متحرک کیا اور سانس کو بحال کرنے کی کوشش میں لگ گئے۔ابتدائی کاوش سے کچھ سانس بحال ہوئی اور بچے نے انکھیں کھولیں اور شدید کھانسی کرنے لگا۔والدین کی جان میں جان ائی لیکن یہ خوشی چند لمحوں کی تھی کچھ منٹ بعد پھر سانس اکھڑنے لگی پھر ڈاکٹر صاحب کو بلایا اور سانس کو دوبارہ بحال کیا اور ٹیوب ڈال کر مصنوعی سانس پر لگا دیا۔ڈاکٹر صاحب کا اندازہ ہو گیا تھا کہ کوئی چیز سانس کی نالی میں اگئی ہے جس سے سانس میں رکاوٹ ہے اب اسکو نکالنے کی جتنی کوشش کی جا سکتی تھی وہ کی ۔سرجن ڈاکٹر حسیب صاحب کو بلایا گیا انہوں نے بھی اپنے بہت کوشش کی لیکن بے سود۔اب اگلا مرحلہ تھا کہ بچہ کی سانس کی نالی سے کیسے یہ بیرونی نا معلوم چیز نکالی جائے۔ڈاکٹر شعیب نے زاتی توجہ اور کاوش سے الائیڈ ہسپتال میں رابطہ کیا پرائیویٹ ڈاکٹر صاحبان سے بات ہوئی لیکن بد قسمتی سے فیصل اباد جیسے پاکستان کے مانچسٹر کہلانے والے شہر میں کسی بھی جگہ بچوں کی برونکوسکوپ نہ مل سکی جہاں یہ کام کیا جا سکے۔پھر لاہور میں رابطہ شروع ہو گیا وہاں چلڈرن ہسپتال میں موجودگی کی اطلاع ملی اب یہاں سے لاہور سانس کی اس کشمکش میں کیسے جایا جائے۔سلام ہے اس بے لوث ڈاکٹر پر جس نے اپنی بساط سے زیادہ کام کیا اور زاتی روابط کے زریعہ وہاں موجود ڈاکٹر کو حاضر رہنے کی یقین دہانی کروائی اور صرف یہ نہی بلکہ ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے یہ ثابت کیا کہ ڈاکٹر صرف پیسے کمانے کے لیئےنہی ہوتے بلکہ حقیقی مسیحا ہوتے ہیں۔ڈاکٹر شعیب نے سی ای ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق صاحب سے گزارش کر کے ریسکیو کی ایمبولینس کا انتظام کروایا اس سے اگے بڑھ کر اس مرد قلندر نے یہ بھی فیصلہ لیا کہ میں خود بچے کے ساتھ ایمبولینس میں لاہور جاونگا تا کہ رستے میں بچے کی سانس کو بوقت مجبوری مصنوعی طریقہ سے چلایا جا سکے۔یقین مانیے بطور ڈاکٹر ہم روزانہ مریضوں کو دیکھتے ہیں ریفر کرتے ہیں ہمارا اتنا ہی کام ہوتا ہے لیکن زندگی میں ایسے خال خال ہی لوگ ہیں جو اپنی زات کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے کی زندگی کی جنگ میں اس قدر بے لوث ہو جائیں۔ڈاکٹر صاحب نے اپنا زاتی کلینک بند کیا اور دنیاوی نقصان برداشت کیا لیکن اخرت کا ایک ایسا نہ ختم ہونے والا زخیرہ اکٹھا کر لیا جو کبھی ختم نہ ہو گا۔
قصہ مختصر لاہور کے راستہ میں مصنوعی سانسوں پر بچے کو چلا کر چلڈرن ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹر شعیب صاحب کے دوست ڈاکٹر صاحب انتظار میں تھے اور فوری بچے کو اپریشن تھیٹر شفٹ کر کے سانس کی نالی میں سے کیمرے کے زریعے ایک سیپاری کا ٹکڑا برآمد ہوا اور بچہ خیر خیریت سے اپنی سانسوں پر واپس بحال ہوا اور ڈاکٹر صاحب نے بچہ ماں باپ کے حوالے کیا اور رات کے اخری پہر واپس گھر کی راہ لی۔خدا کے ایسے ولی لمبے جبے اور رنگدار پگڑیوں ہٹو بچو والے مریدوں کے جھرمٹ کے
بغیر عوام کی نظروں سے اوجھل ہوتے ہیں لیکن یقینا ان بے لوث ہستیوں کی وجہ سے قوم چل رہی ہے ورنہ اس ناو میں چھید کرنے والے زیادہ اور پار لگانے والے تھوڑے ہیں۔
میری حکام اعلی سے اپیل ہے کہ ایسے فرض شناس ڈاکٹر کی حوصلہ افزائی کے لیئے اعلی سول اعزاز سے نوازا جائے۔یقینا خدا کے حضور اس کی یہ کاوش مقبول ہو گئی تو اسکی نجات کے لیئے کافی ہوگی۔
تحریر ڈاکٹر حذیفہ
Doctor Shoaib Child Specialist From Faisalabad
.
Tasty Bites pizza and fast food Exterior's.
Front View of Tasty Bites pizza and fast food Millat Road Faisalabad Branch.
ٹیسٹی بائیٹس پیزہ اینڈ فاسٹ فوڈ
افتتاح 11 جنوری 2023 بروز بدھ
ہر آئٹم پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ، ڈیلز اور کولڈ ڈرنکس کے علاؤہ
رابطہ نمبرز :
03010004692
03100004692
0418767000
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the restaurant
Telephone
Website
Address
Hassan Center, Near Sandal College, Afridi Chowk, Millat Town, Millat Road
Faisalabad
38000
Opening Hours
Monday | 14:00 - 02:00 |
Tuesday | 14:00 - 02:00 |
Wednesday | 14:00 - 02:00 |
Thursday | 14:00 - 02:00 |
Friday | 10:00 - 13:00 |
15:00 - 01:00 | |
Saturday | 14:00 - 02:00 |
Sunday | 14:00 - 02:00 |
Faisalabad, 38000
At Trubeez we provide delivery service of your favorite Layers Bakeshop cakes in your city Faisalabad
Kohinoor Town Arcadian Plaza Near Quilium Marque Faisalabad
Faisalabad, 38000
The Sauce Expert
411 B Saddar Bazar Ghulam Muhammad Abad
Faisalabad, 38900
Chicken Bite Restaurants are well known with a substantial gathering of people including families, k
Buliding 19 Y, Rehman Shaheed Road, Madina Town, Punjab
Faisalabad
The Best Taste & Lowest Price In The Town.
Main Samundri Road Abdullah Pull
Faisalabad
Come to taste the best fast foods in your city.
Galleria Mall , Food Court 4th Floor , Nasar Ullah Khan Town E Canal Rod
Faisalabad, 38000
Pizza Hut is an American restaurant chain and international franchise which was founded in 1958 in Wichita, Kansas by Dan and Frank Carney. The company is known for its Italian Ame...
Near Lyallpur Galleria East Canal Road
Faisalabad, 38000
This season, Forks n Knives have got you covered with some of the best pizza deals. Place your order
Kohinoor City Near Opposite To Nadra Office
Faisalabad, 38000
We serve you varieties of high quality Chinese, Fastfood, tea and refreshments.