حافظ ابوبکر صدیقی آفیشل
الحمدللہ میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ثناء خواں ?
اسلام علیکم پیارے دوستوں اس پیج کو لائیک کر دیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر دیں جزاک اللہ خیرا
الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے
علماء کرام کی زیر نگرانی میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا
احباب اس کلام کو سنے اور آگئے شئیر کجیئے شکریہ ❤️
ثناء خواں رسول۔ ❤️
مدح صحابہ و اہلبیت عالمی شہرت یافتہ
میرے محسن میرے استاد 💕
حافظ ابوبکر مدنی صاحب
اللہ پاک انکو سلامت رکھے آمین
خوبصورت اشعار
نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے
درود ان کے لیے ہے
سلام ان کے لئے ہے ❣️
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
❤️
بزم حسان کے زیر اہتمام
محترم جناب حافظ حسن افضال صدیقی صاحب
سے خوشگوار ملاقات ❤️🧡
۔
خوبصورت اشعار ملاحظہ فرمائیں تمام دوست احباب
چند اشعار ملاحظہ فرمائیں
شکریہ ❤️
تمام دوستوں کو محرم الحرام کا چاند 🌙 مبارک ہو
عمر وہ حکمران ہے کہ
زمانہ اب بھی کہتا ہے۔ 😊
حکومت ہو تو ایسی ہو
شجاعت ہو تو ایسی ہو 👌
دعائے مصطفیٰ اے
❤️ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️
خلیفہ دوسرا اے۔ حضرت عمر۔ 😘
EID mubarak ✨
May Allah almighty bless you and your family with all his blessings ameen 💕
And may Allah accept your sacrifice tomorrow ♥️
Stay happy and stay blessed💖
From:) ❤️
اسلام علیکم دوستوں
اس ویڈیو کو صرف ثواب کی نیت سے شئیر کجیئے گا شکریہ ❣️
آج الحمدللہ پاکستان علماء کونسل جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مہمان نوازی کا موقع ملا❤️
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو نماز کا اہتمام کرنے والا بنائے
اسلام علیکم دوستوں❣️
الحمدللہ
میں جیسا بھی ہوں
مگر میں خوش ہوں 👍
اللہ ہم سب کو روضہ انود کی زیارت نصیب فرمائے آمین
الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے
آپکا میزبان حافظ ابوبکر صدیقی
اسلام علیکم دوستوں ❣️
آپکا میزبان حافظ ابوبکر صدیقی سماعت کیجیے گا
شکریہ❣️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے بہت اچھا وقت گزرا حضور (صلی اللہ علیہ وسلم)کی ثناء خوانی میں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ
مسجد اقصیٰ ہمارے دین کا حصہ ہے
اور یہ وہ مقدس زمین جہاں میرے نبی جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی اور یہ تب سے مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اللہ تعالیٰ اس مسجد آباد اور شاد فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad, 38000
Empowering Small Businesses with Digital Solution To Achieve Their Full Potential.
Kohinoor
Faisalabad, 38000
�Uplifting Small Bussiness To Increase their Revenue Via Social Media Marketing � Paid Ads � PPC
Faisalabad
We make your brand available to your potential customers at the right time and on the right screen.
Faisalabad
I'm a professional Developer and blogger. In my blog I'll provide information about Tech, Health, Science, News and Beauty. I'm sure you will enjoy with my Blog.
Faisalabad, Punjab
Faisalabad, 38000
I'm Nadeem Haider. Senior Social Media Marketer. I have 4 year Experience in Social media marketing. I Provide some offers in Social media. Facebook, Instagram, LinkedIn, You tube,...