Radio Pakistan FM93 Fsd Raabita
FM 93 Faisalabad is the community based channel of Radio Pakistan.
42nd Anniversary of Radio Pakistan FM93 Faisalabad celebrated with Comperes, Announcers, Producers, Station Director, Engineers, Admin and Account Department.
Must Listen and Watch Current Affairs Live Program RAABITA on Radio Pakistan FM93 Faisalabad, with Anchor Person Mian Nadeem Ahmad and Guest Speaker Muhammad Yousaf Chaudhry
Must Lister and Watch Current Affairs Program "RAABITA" on Radio Pakistan FM93 Faisalabad. With Anchor Person Mian Nadeem Ahmad and Guest Speaker. Mirza Anjum Kamal SSP Punjab Highway Patrolling Police.
Renowned Current Affairs Program "RAABITA" on Radio Pakistan FM93 Faisalabad, with Dr. Habib Ul Rehman Deputy Director Colleges and Secretary Board of Intermediate and Secondary Education, Faisalabad.
Host. Mian Nadeem Ahmad.
Current Affairs Live Program "RAABITA" with Anchor Person Mian Nadeem Ahmad, Guest speaker M. Muhammad Tanveer Tariq, Incharge Model Children Home (Social Welfare Department(.
Must Listen and Watch Current Affairs Program "RAABITA" on Radio Pakistan FM93, Faisalabad.
ریڈیو پاکستان فیصل آباد ایف ایم 93 کے حالات حاضرہ پر مبنی مشہور و معروف لائیو پروگرام "رابطہ" میں اینکر پرسن میاں ندیم احمد کیساتھ ڈپی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ عظمت فردوس صاحبہ گفتگو کرتے ہوئے۔ فیصل آباد کو تجاوزات سے پاک کرکے دم لیں گے۔ روزانہ کی بنیاد پر اپریشنز جاری رہیں گے۔ قبضہ کرنے والے بار بار قبضہ کرتے لیکن انکو بار بار ہی بھگایا جائے گا۔ فیصل آباد کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے۔
ریڈیا پاکستان ایف ایم93 کے حالات حاضرہ پر مبنی معروف پروگرام "رابطہ" میں میڈیا کی ضرورت و اہمیت اور صحافیوں کی پیشہ وارانہ ذمہ داریون کے موضوع پر مہمان شخصیات صدر فیصل آباد پریس کلب عبدالرحمن اور سیکرٹری پریس کلب میاں کاشف فرید اینکر پرسن میاں ندیم احمد کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے۔
اس موقع پر مہمان شخصیات نے کہا کہ صحافت جان جوکھوں کا کام ہے یہ اتنا آسان نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں، آج کے دور میں آسانیاں ضرور ہیں لیکن صحیح کام بغیر محنت کے نہیں ہوتا۔ آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے فیک نیوز کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ ہمیں بغیر تحقیق اور تصدیق کے خبر کو آگے فارورڈ نہیں کرنا چاہئیے۔ انہوں نے کہا کہ غیر صحافیوں کی حوصلہ شکنی ہونی چایئے پریس کلب اپنے صحافیوں کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ مہمان شخصیات نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پروفیشنل صحافی کم اور یو ٹیوبر زیادہ ہوتے جا رہے۔ پریس کلب انکی ٹریننگ کے لئےانتظامات کرر ہے ہے۔ پریس کلب کو پاکستان کا خوبصورت ترین پریس کلب بنائیں گے۔ تاکہ صحافی وہاں بیٹھ کر لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے کہا کہ صحافی حکومت اور عوم کے مابین ایک پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ حکومتی معلومات عوام تک اور عوامی مسائل حکومتی اداروں تک صحافی ہی پہنچاتے۔ لیکن بدقسمتی سے سیاستدان جب اپوزیشن میں ہوتے تو وہ صحافیوں کے حقوق کی بات کرتے لیکن وہی جب حکومت میں چلے جاتے تو صحافیوں پر پابندیاں لگاتے اور ظلم کرتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان کی خدمات کو بھی سراہا کہ جس طرح ریڈیو پاکستان عوامی آگاہی کے لئے کام کررہا ہے یہ قابل ستائش ہے اور یہ بھی صحافت کا حصہ ہے،
سردیوں کی تصویر، عظیم شخصیات، ریڈیو پاکستان ایف ایم 93 کے حالات حآضرہ پر مبنی معروف پروگرام رابطہ کے بعد، ترقیوں کی منازل طے ہوئی، اچھے دوستوں کی تصویر جب سامنے آئے تو شئیر کرنے کو دل کرتا۔ چاہے سردیاں ہوں یا گرمیاں۔
دائیں سے بائیں جان۔ عمران حسن سینئیر ریڈیو پروڈیوسر، ڈاکٹر رضوان بھٹی (سابقہ پیٹرولنگ پولیس) موجودہ پی آر او ۔ آر پی او (الفاظ آگے پیچھے ہوئے)، آر جے ایف ایم 101 صوبیہ، میاں ندیم احمد ایف ایم 93 میزبان پروگرام رابطہ، معروف کمپئیر اختر بٹ، رضوان صاحب پیٹرولنگ پولیس
پاکستان کے معروف صنعتکار مصدق ذوالقرنین چئیرمین انٹرلوپ انڈسٹریز کو انکی سماجی خدمات کے عوض 23 مارچ 2024 کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا، آج ریڈیو پاکستان ایف ایم 93 اور 94 نیوز چینل کیلئے انکے دفتر انکا انٹرویو کیا۔ جو جلد نشر کیا جائے گا۔ انٹرلوپ کا نام پاکستان کی بڑی صنعتوں میں ہوتا ہے لوگ وہاں نوکری کیلئے ترستے ہیں، مصدق ذوالقرنین صاحب سے ملاقات کرکے انکا انٹرویو کرکے بہت مزہ بھی آیا اور اچھا بھی لگا درد دل رکھنے والے سچے پاکستانی، فرض شناس، محب وطن شخص ہیں۔ اپنے ملازمین کے لئے بہت کچھ کررہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000
Faisalabad
Faisalabad, 38000
this page is all about for music video and radio station post and many more
Wavefm96. 6 Faisalabad, University Avenue Road Faisal Town, Near Qamar Garden
Faisalabad, 38600
FM96.6 Presents Disk on Demand Show Host: # RJRoohaAshfaque
Wavefm96. 6 Faisalabad, University Avenue Road Faisal Town, Near Qamar Garden
Faisalabad, 38000
WaveFM96.6 Largest Radio Network in Faisalabad Its First Channel in Faisalabad We Provide Educati
Wavefm96. 6 Faisalabad, University Avenue Road Faisal Town, Near Qamar Garden
Faisalabad, 38600
Progressive Pakistan Show is a motivational Program Radio FM 96.6 Faisalabad
Susan Road Bal Plaza Madina Town
Faisalabad, 38000
Faisalabad's # 1 Radio Station.
Wavefm96. 6 Faisalabad, University Avenue Road Faisal Town, Near Qamar Garden
Faisalabad, 38600
WaveFM96.6 1st Educational channel 24/7 working in Faisalabad Our motto is Motivation, information,