Noman Qadir

Noman Qadir

Muslim | Pakistani | Android App Developer

21/06/2022

"Each day is the scholar of yesterday."

06/05/2022

💕کم ظرف ہمیشہ اسی کے پاؤں کاٹتا ہے جو اسے چلنا سکھاتا ہے💕

05/05/2022

💕تعلقات کی بنیاد احساس ہےاور احساس ہمیشہ وہی کرتا ہے.
جوخودغرض نہیں ہوتا💕

03/05/2022

عید مبارک

30/04/2022

💕‏عورت کو کم عقل کہنے والے مرد اسکی چند اداٶں پہ اپنا زہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں💕

29/04/2022

💕لفظ آپ اور تم دونوں کا مطلب ایک ہی ہوتا ہےاس سے بولنے والے کی تربیت کا پتہ چلتا ہے💕

28/04/2022

💕نکاح کے بندھن میں خُوبصُورتی تب آتی ہے جب صرف رِشتہ رکھنے پر سارا ғᴏᴄᴜs نہ ہو بلکہ ایک دُوسرے کو سمجھنے اور ایک دوسرے کی احترام کی فکر بھی کی جائے💕

27/04/2022

💕جب کبھی ماضی کا کوئی پچھتاوا مستقبل کا کوئی خوف۔۔حال کی کوئی اذیت کوئی ان کہی بات جو کہی نہیں بھی نہ جاسکے۔۔کوئی رویہ دل دکھائے تو اللہ کے آگے رو لیا کریں اللہ سے سب کہ دیا کریں۔۔وہاں راز راز رہتے ہیں۔۔دکھ چن لیے جاتے ہیں۔۔وہاں دل سکون پاتے ہیں💕

26/04/2022

💕اپنــے لہـجـوں میـں مـٹـھــاس رکھـیــں کہ ہر ایـک آپ سے مـحبــت کـرے اور آپ کے قـریــب رہـے کـیـونـکہ لہـجـوں کی ک‍ـڑواہـٹ رشـت‍ــوں کـو اور اپـنــوں کـو دور کر دیـتـی ہے💕

26/04/2022

💕حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے 💕

25/04/2022

💕اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے💕

24/04/2022

💕اگر دل غموں سے پھٹ جائے روح زمانے کی ٹھوکروں سے تار تار ہوگئی ہو تو خاموشی سے اسی کے پاس جاؤ جس نے آپکو تخلیق کیا ہے اس سے چپکے چپکے بات کرو وہ تمام مسئلے حل کر دے گا وہ تمہارے غموں کو اتنے اچھے انداز میں خوشیوں میں بدلے گا کہ تم پرانے سارے زخم بھول جاؤ گے💕

17/04/2022

💕جب تمہیں اپنی حالت کا احساس ہونے لگے تو سمجھ لو تم علم پانے لگے ہو اور جب تمہیں اپنے سوا سب جاہل دکھائی دینے لگے تو سمجھ لو اب تم علم کھونے لگے ہو 💕

16/04/2022

💕ہر کسی پر بھروسہ نہ کریں کیونکہ چینی اور نمک دونوں کا رنگ ایک ہی ہوتا ہے💕

15/04/2022

💕وہ مسافر جس کو گاڑی میں سیٹ نہیں ملی،وہ خود کو بدقسمت سمجھتا ھے اور جب گاڑی کا حادثہ ھوتا ھے تو وُھی مسافر خود کو خوش قسمت سمجھتا ھےسب سے زیادہ خوش قسمت انسان وُھی ھے جو خود کو خُدا کی مرضی کے حوالے کردے💕

14/04/2022

💕رابطـہ رکھنا کافی نہیں ہوتا إسں رابطے میں اخلاص اور ادب و احترام کا کھنچاؤ رکھنا بھی لازم ہوتا ہے💕

13/04/2022

💕‏جانتے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟جس ڪے دِل میں اِنسانیت آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی اخــلاق میں رحــمدلی اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہـو💕

12/04/2022

💕‏یاد رکھیـں راستے نہیــــــں رویے انسانوں میـں جدائی اور فاصلے پیدا کرتے ہیـں💕

11/04/2022

💕موت صرف جسم کی نہیــــں ہوتی، کسی کی روح بھی مر رہی ہوتی ہے کبھی احساسات ختم ہو رہے ہیــں کبھی جذبات ٹھنڈے ہو رہے ہوتے ہیـں کبھی ایمان کم ہو رہا ہوتا ہے ︎︎︎ تو کیا تم وہ ہاتھ بنو گے جو ایسے میں مسیحائی کرے یا وہ خنجر بنو گے جو اک وار میں ہی کام تمام کر دے

10/04/2022
10/04/2022

💕‏جب تک کہانی اسـں کی اپنی نہ ہو ہر انسان ہی دانشور اور حکیم ہے💕

09/04/2022

💕کچھ لوگ اپنا بدلہ خود لیتے ہیں اور کچھ اللــّـہ پہ چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ اللّہ کی رضا کیلئے معاف کرکے سکون اور جنت دونوں خرید لیتے ہیں💕

08/04/2022

💕زندگی کیا ہے لمحے کی خبر نہیں دلوں سے نفرتیں نکال دیجیے دلوں سے بدگمانیاں نکال دیجیے مسکرا کر سب سے ملیں ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جاۓ💕

07/04/2022

💕ہو سکتا ہے کسی شخص کی نیت درست ہو لیکن اس کا عکس دکھانے والے کی نیت درست نہ ہو *لہذا ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں💕

06/04/2022

💕کبھی اس طرح بڑے نہ ہوں کہ چھوٹی چھوٹی وہ خوبصورت چیزیں آپ کی ذات کاحصہ ہی نہ رہیں جن کی وجہ سے آپ خوبصورت ہیں ان میں سے سـرفہرست مسکـراہٹ ہے💕

05/04/2022

💕کسی کو اتنا مت ستاؤ کے وہ خود سے نفرت کرنے لگ جائے ٹوٹ جائے مر جائے اس سے شکایت تو نہیں کرے گا لیکن خاموش ہو جائے گا اور خاموشی بندے کو پاگل بنا کر مار دیتی 💕

04/04/2022

💕جو آپکا دل توڑے وہ اس قابل نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لئے اپنا کھانا پینا نیند اور سکون برباد کرلیں💕

03/04/2022

💕ہر لڑکی کو عزت دو تاکے وہی عزت لوٹ کے تمھاری بہن بیٹی کو ملے💕

02/04/2022

رمضان مبارک

02/04/2022

💕انسان بھی تو ڈستا ہے زہر ڈال کر لفظوں میں💕

02/04/2022

💕 آپ کی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا، اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں، اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں💕

01/04/2022

💕ہم سچ کہاں بولتے ہیں ہمیں سچ بولنا ہی کب آتا ہے ہم تو سچ اُگلتے ہیں، تھوکتے ہیں دوسروں کے چہروں پر کیچڑ کی طرح ملتے ہیں💕

31/03/2022

💕اللّٰه کے حضور رونے سے صرف دل ہلکا نہیں ہوتا بلکہ ہماری زندگی اللّٰه کے سوا کسی کی محتاج نہیں رہتی کیونکہ ہم اپنا حال صرف اُسی مالکِ دو جہاں کو بتاتے ہیں پھر ہم اس کی رضا میں راضی ہوجاتے ہیں اور یہی سب سے بہترین ہے💕

30/03/2022

💕‏اگر آپ کا ہونا اور نا ہونا ایک جیسی قیمت رکھتا ہو تو وہاں سے روانہ ہو جائیـں💕

29/03/2022

💕سہنا نہیں سیکھیں گے، تو درد تو ہوتا رہے گا💕

28/03/2022

💕‏شروع شروع میں سب اچھے ہوتے ہیں جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 💕

27/03/2022

💕ہر شخص اپنی سنائی ہوئی کہانی میں مخلص ہے 💕

26/03/2022

💕اچھوں کو بُرا ثابت کرنادنیا کی پرانی عادت ہے💕

25/03/2022

*💕سب سے برا انسان ہے جو آپ کو اپنے موڈ کے مطابق ڈیل کرتا ہے خوش ہوا تو خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے اگر تنگ ہوا تو حماقت کیساتھ سلوک کرتا ہے💕

24/03/2022

💕بعض لمحے انسان کی زندگی میں تبدیلی کے لمحے ہوتے ہیں۔ بڑی بڑی تبدیلیوں کے۔ صرف ایک لمحے کی ضرورت ہوتی ہے جو انسان کو بہت ساری زنجیروں سے آذاد کر دیتا ہے💕

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Tandlianwala
Faisalabad
37150