Haleema Saadia Javed Rana

Haleema Saadia Javed Rana

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haleema Saadia Javed Rana, Health/Beauty, Main Road, Faisalabad.

31/08/2024

*چار مسائل ، چار دعائیں*
حضرت جعفر صادق علیہ الرحمہ سے کچھ حضرات نے ایک مجلس میں نصیحت طلب کی کہ ہمیں کچھ ارشاد فرمائیں تاکہ ہمیں عمل کےلیے فائدہ حاصل ہو۔
آپ علیہ الرحمہ نے اس نشست میں ایک بات ارشاد فرمائی کہ!
”مجھے تعجب ہے چار لوگوں پر کہ وہ چار باتوں سے غافل ہیں “.
1. وہ شخص جو مصیبت میں مبتلا ہے اور وہ دعائے ایوب(علیہ السلام) نہیں پڑھتا۔
2. وہ شخص جو غم میں مبتلا ہے اور دعائے یونس(علیہ السلام) نہیں پڑھتا۔
3. وہ شخص جو خوف میں مبتلا ہے اور دعائے صحابہ(رضی اللہ عنہم) نہیں پڑھتا ۔
4. وہ شخص جو دشمن کے مکر و فریب کا شکار ہے اور وہ دعائے مومن نہیں پڑھتا۔
(پھر انہوں نے چاروں دعائیں بالترتیب ارشاد فرمائیں جو انتہائی مختصر ہیں مگر بہت ہی پراثر ہیں ذیل میں ان کی تفصیل ملاحظہ فرمائیں اور عملی زندگی کا حصہ بنالیں۔)
1۔ دعائے ایوب یعنی حضرت ایوب علیہ السلام نے 14 یا 17 سال بیماری میں گزارے تب ان کا معمول مبارک کیا رہا وہ یہ دعا تھی۔۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَـمُ الرّٰحِمِيْنَ(الانبیاء21: 83)“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
2. دعائے یونس یعنی حضرت یونس علیہ السلام جب مچھلی کے پیٹ میں تھے تب انہوں نے ایک دعا پڑھی......” لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَ (الانبیا؍ 21: 87)“........
جس کو آیت کریمہ بھی کہا جاتا ہے۔
3. دعائے صحابہ یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین خوف و پریشانی کے عالم میں ایک دعاکا اہتمام فرمایا کرتے وہ دعا یہ ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔” حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ“(آل عمران3: 173)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4. دعائے مومن یعنی دشمن کے مکر وفریب سے تحفظ کےلیے دعائے مومن کااہتمام کیاجائے ۔......” وَاُفَوِّضُ اَمْرِيْٓ اِلَى اللہِ اِنَّ اللہَ بَصِيْرٌۢ بِالْعِبَادِ........“(المومن 40: 44)

Photos from Haleema Saadia Javed Rana's post 16/08/2024

A Teacher
جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1. کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2. کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3. کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4. ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5. 90 فیصد اساتذہ کے گھر کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6. صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7. آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8. کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9. عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10. اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔

جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں.

01/05/2024
Speak English With Your Doctor #shorts 01/05/2024

Speak English With Your Doctor #shorts In this video, you will learn some English conversations and phrases you can use when you are seeing your doctor. In this way, you will improve your English ...

PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed 20/02/2024

Boycott.

PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed PCB Partnership With Israel's Company KFC Boycott From All Muslim Comunity | You Tv | Hamid Javed From You Tv Studios

03/02/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
*50 روپے کا تحفہ*
امید ہے اللہ تعالی کی رحمت کے ساتھ آپ اور آپ کے سب گھر والے مکمل خیریت سے ہوںگے۔
ہمیں یو ٹیوب چینل میں سبسکرائر اور پروموشن کے لیے آپ کا قیمتی وقت چاہیے جس میں فی پرموشن آپ 50 روپے کا تحفہ حاصل کر سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03356664561
جزاک اللہ خیراً ۔

06/10/2023

یومِ تکریم اساتذہ ( 5 اکتوبر )

آسمانِ علم و حکمت، کہکشاں اُستاد ہے
فہم و فن کا آگہی کا اک جہاں اُستاد ہے

پیار و الفت سے دلوں میں جو بناتے ہیں جگہ
دل کی دنیا کا یقیناً حکمراں اُستاد ہے.
شکریہ

Analysis About the Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception 04/09/2023

https://forms.gle/3dXxp8hXUNdZ3F7t5
Assalam o Alaikum kindly fill this form online please please please. Agr ap kc media sy belong ni krty tu ap social media consultant likh deejye. Apny status ka, & apna name write kr k form fill kr k submit krdejye.It is my brother's research based thesis.I am very thankful to you for this act of kindness in advance Thanks for giving your previous time.
Thanks.

Analysis About the Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception This questionnaire aims to gather information and opinions about the " Analysis About the Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception". Deepfake Definition: Deepfakes are manipulated or synthetic media, such as images, videos, or audio, that are generated using artificial intelli...

Journalistic Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception 22/08/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ محترم جرنلسٹ صاحبان میں محمد حامد جاوید ایم فل ماس کمیونیکیشن کا طالب علم ہوں اور جھوٹی خبروں کے پھیلاو میں استعمال ہونے *والی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی* پر ریسرچ کر رہا ہوں
اس سلسلہ میں مجھے یہ سروے فارم فل کروانے کے لیے آپ کے چند قیمتی منٹ درکار ہیں
برائے مہربانی آپ خود بھی اسے فل کر دی جئے اور شعبہ صحافت سے منسلک اپنے دوستوں سے بھی اسپیشل کہہ کر اسے فل کروا کر مجھے شکریہ کا موقع دیں۔میں تہ رل سے آ پ کا مشکور ہوں ۔شکریہ

Journalistic Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception This questionnaire aims to gather information and opinions about the " Journalistic Perception on Deepfake Technology As Hybrid Source of Deception". Deepfake Definition: Deepfakes are manipulated or synthetic media, such as images, videos, or audio, that are generated using artificial intelligence....

10/08/2023

This tablet is beneficial for your belly pain, kidney pain and back pain. Kindly take it from the Doctor's recommendation 20 or 40mg, please.Thanks

10/08/2023

Dua.Thanks

Timeline photos 09/06/2023
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مسکراہہٹ۔شکریہ #smile #friendsforever #smarttv #tvshow #friends #everyone Everyone
⭐☀⭐☀⭐☀⭐☀⭐☀  🌙 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🌙 🍁اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍁دوستی اور رشتوں کی گہراٸی ک...

Category

Telephone

Website

Address


Main Road
Faisalabad
38000