Rai Imtiaz Ali

Rai Imtiaz Ali

Very warm welcome to all my friends

Appointment Form for Driving School Admission | City Traffic Police, Lahore 12/10/2024

*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مرد و خواتین کو بااختیار،خود مختار اور باعزت روزگار فراہم کرنے کےلئے احسن اقدام*

شہر میں 10 مختلف مقامات پر ڈرائیونگ اسکولز کا قیام؛

*ڈرائیونگ سکولزقائم؛*
1-آبشار ڈرائیونگ سکول(صرف خواتین کےلئے)
2-ڈرائیونگ سکول کاہنہ،
3-ڈرائیونگ سکول گریٹر اقبال پارک
4-ڈرائیونگ سکول گارڈن ٹاؤن/برکت مارکیٹ
5-ڈرائیونگ سکول لبرٹی خدمت مرکز
6-ڈرائیونگ سکول ڈیفنس K بلاک
7-ڈرائیونگ سکول ٹاؤنشیپ،
8-ڈرائیونگ سکول مناواں پولیس لائنز
9-ڈرائیونگ سکول بحریہ ٹاؤن
اور
10-ڈرائیونگ سکول ایل او ایس فیروزپور روڈ(صرف موٹرسائیکل کےلئے)

*اوقات کار؛*
دو شفٹوں میں، صبح 08:00 بجے سے لیکر رات 08:00 بجے تک

*اپلائی کرنے کا طریقہ کار*

https://ctplahore.gop.pk/appointment-form
*فون نمبر انچارج ڈرائیونگ اسکولز:* 03072352466
*ہیلپ لائن؛* 15

مرد و خواتین ڈرائیونگ سیکھ کر اندرون و بیرونِ ملک باعزت روزگار حاصل کرسکتے ہیں،

Appointment Form for Driving School Admission | City Traffic Police, Lahore Name Address Contact Information Enter Phone Number without Dash e.g. 03001234567 Date of Birth Gender Yes, I have a Driving License (Any International/National) No, I do not have a Driving License Driving License Details I would like to schedule an appointment for admission in Driving School Drivin...

27/08/2024

جب شادی کا ارادہ کرو تو عورتیں مت ڈھونڈو
بلکہ مرد ڈھونڈو
تمہیں مردوں کے گھروں میں بہترین عورتیں مل جائیں گی
جس درخت کی حفاظت شیر کر رہے ہوں
اس پر بندر لٹک نہیں سکتے

14/05/2024

*71 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی پراڈو گاڑی پکڑی گئی*

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کےخلاف گھیرا تنگ،

71 مرتبہ ای چلاننگ کی خلاف ورزی کرنے والی پراڈو پکڑی گئی،

کار ڈرائیور نے موقعہ پر 34 ہزار 300 روپے جرمانہ جمع کروا دیا،

مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر ٹیمیں موجود،

ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، عمارہ اطہر

ای چالان نادہندہ ہونے کی صورت میں ڈرائیونگ لائسنس،کریکٹر سرٹیفکیٹ،ویری فیکشن و دیگر 14 سہولیات میسر نہ ہوگی،

سیف سٹی پنجاب اور پولیس خدمت مراکز، ڈرائیونگ لائسنس ایشوینس مینجمنٹ سسٹم کو انٹیگریڈ کردیا گیا،

اب شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سوچ سمجھ کر کرنا ہوگی،

ٹریفک سگنل،لین لائن، دھواں چھوڑنے،ون وے ٹریفک سمیت متعدد خلاف ورزیوں پر ای چالان کئے جارہے ہیں،

ای چالان سے بچنے کیلئے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم،

گاڑی کی نمبر پلیٹس پر کالے پیر اور ہندسے غیر واضح کرنے والوں کےخلاف بھی کارروائی کا حکم،

منعظم ٹریفک کےلئے شہریوں کو ٹریفک قوانین کا احترام کرنا ہوگا،

کیمروں کی مدد سے ٹریفک لوڈ مینجمنٹ، مانیٹرنگ اور سرویلنس کو یقینی بنایا جارہاہے، عمارہ اطہر

تجاوزات، ٹریفک میں خلل و دیگر روڈ بلاکنگ کی صورت میں فوری معطلہ کرتے ہوئے ٹریفک کو کلئیر رکھا جائے،

بہترین ٹریفک مینجمنٹ کےلئے سیف سٹی سے زیادہ سے زیادہ استفاده حاصل کیا جارہا ہے، عمارہ اطہر

05/03/2024
05/03/2024
05/02/2024

‏یہ بھی کیا دور تھا آپ نے کونسا والا استعمال کیا ہو ہے۔ ان میں سے 3قسم کے موبائل میرے استعمال میں رہے ہیں۔

30/01/2024

کہاں ہیں وہ لیجنڈ حضرات جنہوں نے اس کیمرے یا دوربین نما گیجٹ میں خانہ کعبہ یا مکہ مکرمہ کی تصاویر دیکھی ہیں۔ 👌🏼 چلیں آج میں آپ کو اسکا نام بھی بتا دیتا ہوں۔ اس گیجٹ کا نام ( Viewmaster ) تھا

29/01/2024

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘

22/01/2024

.سنہری الفاظ

10/01/2024

پاکستان کا مختصر تعارف گیس کے لئے سلنڈر خریدیں بجلی کے لئے جنریٹر اور سولر سسٹم لگائیں علاج کے لئے پرائیویٹ ہسپتال جائیں، تعلیم کے لیے پرائیویٹ اسکولوں کا انتخاب کریں انصاف کے لئے مقامی معززین کی منت سماجت کریں روزگار کے لئے عرب ملک یا ڈنکی لگا کر یورپ جائیں اور ووٹ صرف فوتگی اور ولیمے پر آنے والوں کو دیں۔

04/01/2024

ایک بار منیر نیازی صاحب نے بتایا کہ اس سے زیادہ بے عزتی کبھی نہیں ھوئی، کہ ہوا یوں کہ وہ ایک تانگے میں سوار ہوئے۔ اس تانگے کی ایک اور تانگے والے سے ٹھن گئی۔ اب دونوں تانگے نہایت خطرناک انداز میں بھاگنے لگے منیر نیازی اور دیگر سواریوں نے گھبرا کر شور مچادیا کہ تانگے کی رفتار کم کرو۔ جب اصرار بڑھا تو کوچوان نے مقابل کوچوان کو یہ کہتے ہوئے گھوڑے کی لگامیں کھینچ لیں کہ
" پْتر جے میریاں سواریاں بے غیرت نہ ہوندیاں تے تینوں دسدا

24/12/2023

غیر سیاسی

24/12/2023

*گناہ کبھی دکھائی نہیں دیتے*

*مگر اُن کا وزن بے تحاشا ہوتا ہے اور پھر یہ گناہ دل و دماغ کو اتنا بوجھل کر دیتے ہیں کہ ہمیں کہیں سُکون نہیں ملتا۔۔۔۔!!*

*نہ رشتوں میں، نہ زندگی میں انسان کو حکم ہوا کہ اپنے نفس کو مارو، لیکن اُس نے اپنے ضمیر کو ہی مار دیا ہے۔۔۔۔!!*

23/12/2023

شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں، لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کر سکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔

شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔ دونوں کی اپنی اپنی حدود ہیں جہاں وہ بہترین ہیں۔

اگر گلاب کی خوشبو ٹماٹر سے اچھی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے کھانا تیار کرنے میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ایک کا موازنہ دوسرے کے ساتھ نہ کریں۔

آپ کی اپنی ایک طاقت ہے، اسے تلاش کریں اور اس کے مطابق خود کو تیار کریں۔

کبھی خود کو حقارت کی نظر سے نہ دیکھیں، بلکہ ہمیشہ خود سے اچھی اُمیدیں وابستہ رکھیں۔

یاد رکھیں، ٹوٹا ہوا رنگین قلم بھی رنگ بھرنے کے قابل ہوتا ہے۔

اپنے اختتام تک پہنچنے سے پہلے، خود کو بہتر کاموں کے استعمال میں لے آئیں۔

*وقت کا بدترین استعمال، اسے خود کا دوسروں کے ساتھ موازنہ کرنے میں ضائع کرنا ہے۔*

*مویشی گھاس کھانے سے موٹے تازے ہو جاتے ہیں۔ جبکہ یہی گھاس اگر درندے کھانے لگ جائیں تو وہ اس کی وجہ سے مر سکتے ہیں۔*

کبھی بھی اپنا موازنہ دوسروں کے ساتھ نہ کریں۔ اپنی دوڑ اپنی رفتار سے مکمل کریں ۔

جو طریقہ کسی اور کی کامیابی کی وجہ بنا، ضروری نہیں کہ آپ کیلئے بھی سازگار ہو۔

اللّٰہ پاک کے عطاء کردہ تحفوں، نعمتوں اور صلاحیتوں پر نظر رکھیں اور اُن تحفوں سے حسد کرنے سے باز رہیں، جو اللّٰہ پاک نے دوسروں کو دیے ہیں۔

خوش رہیں آباد رہیں

21/12/2023

ایک فنکشن میں مدعو تھا جس میں یونیورسٹی کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں نے شرکت کرنی تھی۔ بوفے سسٹم تھا جس میں تین چار کھانے تھے۔ منتظمین کی جانب سے بار بار گزارش کی جاتی رہی کہ کھانا بہت ہے، ختم نہیں ہوگا، بس اتنا ڈالیں جتنا آپ کو ضرورت ہو۔ وہ ختم کر لیں تو حسب ضرورت پھر سے پلیٹ میں ڈال لیں۔ اس کے باوجود بھی آخر میں بہت زیادہ پلیٹوں میں کھانا بچا ہوا تھا۔ اس پروگرام میں نہ تو کوئی ان پڑھ اور جاہل تھے اور نہ ہی غریب تھے کہ انھیں اچھا کھانا کئی دن کے بعد نصیب ہوا ہو۔ بلکہ بہت ہی زیادہ پڑھے لکھے اور امیر لوگ تھے جن کے لیے ہر قسمی کھانا افورڈ کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے معاشرے میں لوگوں کے اس عجیب رویے کی کیا وجوہات ہیں؟
میرے خیال میں تو اس کا تعلیم اور پیسے سے اتنا تعلق نہیں ہے جتنا ہمارے معاشرتی رویوں کے ساتھ ہے۔ کیونکہ کئی بار انتہائی غریب اور ان پڑھ شخص کو بھی رزق کی قدر کرتے دیکھا ہے اور پڑھے لکھے اور امیروں کو رزق کی بے قدری کرتے بھی اکثر دیکھتا ہوں۔
فری کا کھانا دیکھ کر لوگ اتنے عجیب کیوں ہو جاتے ہیں؟
اب جبکہ شادی ہال میں فی آدمی کے حساب سے ریٹ طے ہوتا ہے اور کبھی بھی کچھ وہ ختم نہیں ہونے دیتے کہ نیا پہنچ جاتا ہے اس کے باوجود بھی ہر شخص اپنی پلیٹ ایسے کیوں بھر لیتا ہے کہ جیسے پھر اسے نہیں ملنا؟
کیا کسی شخص کو معلوم نہیں ہو پاتا کہ اس نے کتنا کھانا ہے کہ اتنا ہی پلیٹ میں ڈالے؟
کیا لوگوں کو احساس نہیں کہ اس کا آخرت میں حساب دینا ہوگا؟
کیا لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ جتنا کھانا وہ ضائع کرتے ہیں وہ خود ان کے لیے بھی زرعی اجناس کو کم کر دیتا ہے اور اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے جس سے جہاں غریب متاثر ہوتا ہے وہاں وہ بھی لازمی متاثر ہوتے ہیں؟
کیا لوگوں کو احساس نہیں ہوتا کہ ہمارے ملک میں ہماری ضرورت سے کہیں زیادہ اناج پیدا ہوتا ہے لیکن ہم تقریباً تیس فیصد سے بھی کھانا ضائع کر دیتے ہیں اور یہی ہمیں دوسرے ممالک سے منگوانا پڑتا ہے جس سے ہمارا ملک مزید قرضوں میں ڈوب جاتا ہے؟
کیا لوگوں کو احساس نہیں ہوتا کہ ایک حد سے زیادہ کھانا کھانے کی کوشش میں ہم اپنی ہی صحت کا بیڑا غرق کر لیتے ہیں؟
تو کوئی ہے جو سوچے سمجھے؟

11/12/2023

آئی جی پنجاب کا ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے حوالے سے احسن اقدام

پنجاب کا ہر شہری گھر بیٹھے آنلائن لرنر اپلائی کر سکتا ہے نیچے دیۓ گۓ لنک پر کلک کر ے آپنا اکاؤنٹ بنائیں اور آنلائن اپلائی کریں ۔

dlims.punjab.gov.pk

01/12/2023

پنجاب حکومت کا چنگ چی رکشہ بند کروانے کا اصولی فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ سے غیر منظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں دوسرے مرحلہ میں چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں سے نکالا جائے گا

چنگ چی رکشے کی آئندہ مینوفیکچرنگ پر پابندی ہو گی

چنگ چی رکشہ کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ مینو فیکچرنگ کمپنیوں کو ریگولرائز کیا جائے. ذرائع

30/11/2023

‏ہمارا تعلیمی نظام۔۔!
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں
پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں
ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں
‏ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں.

28/11/2023

No excuse without helmets

Viewers, indiscriminate action is being taken against motorcycle riders without helmets in Punjab Pakistan and now a fine of 2 thousand rupees is being imposed without helmets. Life is given once, we should value it. Vigorous action is also being taken against the drivers, now FIRs are being filed against the underage drivers, so this video is an awareness message for all friends that should be followed.

https://www.instagram.com/rai_imtiaz_ali/
https://www.facebook.com/Rai-Imtiaz-Ali-102209338928134
https://twitter.com/SLAR_HASSAN

25/11/2023

*السلام علیکم:-*

دیواروں کے کان ھوں یا نہ ھوں مگر فرشتوں کے پاس قلم ضرور ھوتا

25/11/2023

لاہور ٹریفک پولیس،
25 نومبر 2023

*مال روڈ/ کل ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا*

مال روڈ کل اتوار کے روز ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا،

صرف سائیکل سوار اور پیدل شہری مال روڈ کو استعمال کرسکیں گیں،

شہری پریشانی سے بچنے کیلئے مال روڈ پر سفر نہ کریں، مستنصر فیروز

حکومت پنجاب کی طرف سے سموگ کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے، سی ٹی او لاہور

24/11/2023

بغیر لائسنس کریک ڈاؤن کے دوران لرنر پرمٹ رکھنے والوں پر مقدمات درج نہ کرنے کی ہدایت،

لرنر پرمٹ رکھنے والے افراد کو اپنا لائسنس بنوانے کی ہدایت،

لرنر پرمٹ رکھنے والوں کو دو،دو ہزار روپے جرمانے کا حکم،

لرنر پرمٹ رکھنے والے افراد کسی صورت مین شاہراہ پر گاڑی چلانے کے مجاز نہیں،

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

No excuse without helmets
How to make Driving Learner Permit with in 2 Minuets
Maryam Abad Mela Zayarat e Muqadsa Maryam 2023
.#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot   ...
پیر تصدق شاہ شیرازی کو اڈہ  مائی کی مسیت کے پاس  فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا گیا  مضروب کو سول ہسپتال ساہیوال منتقل کر ...
تحصیل باڑا خود کش حملہ
تحصیل باڑا خود کش حملہ
سواں پل راولپنڈی پر بہت بڑے حادثے کی اطلاع...سیمنٹ سے بھرے ٹرالے کی بریک فیل ہونے سے کئی چھوٹی گاڑیوں اور انسانی جانوں ک...
سواں پل راولپنڈی پر بہت بڑے حادثے کی اطلاع...سیمنٹ سے بھرے ٹرالے کی بریک فیل ہونے سے کئی چھوٹی گاڑیوں اور انسانی جانوں ک...
🤣🤪🤣کمال کر گئے مولوی صاحب🤪🤣🤪
لاہور کلمہ چوک انڈر  پاس۔۔۔ بارش کے بعد کا نظارا
کوئٹہ برما ھوٹل منیر احمد روڈ۔پر سرکاری ویگو گاڑی سے بکرے کی چوری کی واردات

Address


Pakistan Punjab Faisalabad Samundri
Faisalabad
38000

Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Faisalabad (show all)
CPLC Faisalabad CPLC Faisalabad
CPLC Hqtrs. University Road, Police Lines
Faisalabad, 38030

Citizen Police Liaison Committee Faisalabad, Since 16 Dec 2001

Hafiz Helping Hands Welfare Organization Hafiz Helping Hands Welfare Organization
Chak No 56/R. B Sarhalli
Faisalabad, 38000

Welfare Organization of Chak no 56 Sarhalli

Patient Welfare Association Children Hospital Faisalabad Patient Welfare Association Children Hospital Faisalabad
Room No. 37, OPD Block, Ground Floor, Children Hospital
Faisalabad, 38000

Patient Welfare Assocition (R) is working for ailing humanity specially for child patients. PWA is p

Rahat e Qalb Foundation Rahat e Qalb Foundation
Faisalabad

"RAHAT E QALAB STUDENTS FOUNDATION" "Those who spend in charity will be richly rewarded” (Quran 57:10) Rahat e Qalb Foundation is a non - profit, student based foundation. Our m...

Sahara Charity Foundation Organization Center SCFOC Sahara Charity Foundation Organization Center SCFOC
Punj Peer
Faisalabad, 38000

helper

Hum Kadam Welfare Trust Hum Kadam Welfare Trust
Chak #216 Rb Muhammad Wala District Faisalabad
Faisalabad

Muft Dukaan Muft Dukaan
Faisalabad, 38000

Organization by Sitara Organization by Sitara
206 B, Street#2 , Block B, Eden Garden
Faisalabad, 38000

“What makes a child gifted and talented may not always be good grades in school 🏫 , but a diffent way of looking at the world and learning”

Huqooq Ul Ibad Welfare Huqooq Ul Ibad Welfare
Faisalabad

The strongest people make time to help others, even if they're struggling with their own personal problems.

Eat and meet Eat and meet
252 RB
Faisalabad

Pauline Sunday School Ministries Pauline Sunday School Ministries
214 RB, Dhuddi Wala Dawood Colony
Faisalabad, 38000

This Pauline Ministry particularly deals with the downtrodden children of the society who can afford the expenditures of the school. We will be teaching them Ethical & Biblical Kno...

Pakistan Welfare Society Pakistan Welfare Society
Faisalabad, 38000

Pakistan Welfare Society is here to Support Everyone.