Legal Discussion FSD Forum
Fighting for What Matters: Your Constitutional Rights
court ky bahir faring 🤯
Visit TikTok to discover videos! Watch, follow, and discover more trending content.
Suit for damages claims ⚖️
حق مہر⚖️
I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉
پچھتا وے وچ رو نہ سکیا
میلی چادر دھو نہ سکیا
ARGO LAW FIRM ⚖️
خود محبت کی شادیاں کرلیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں دونوں بچیوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔
عدالت نے دونوں بچیوں کو ماں کے حوالے کرتے ہوئے قرار دیا کہ بچیوں کا باپ اتوار کے روز صبح 10 سے 5 بجے تک بچیوں سے ملاقات کرسکے گا، اگر والد کی جانب سے عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔
دوران سماعت بچیوں کے والد کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ بچیاں والد کے پاس ہونی چاہئیں کیونکہ ماں رات کی نوکری کرتی ہے، بچیوں کی ماں کے پاس دیکھ بھال کا وقت ہی نہیں ہوتا۔
اس پر چیف جسٹس کا کہنا تھاکہ اسلام میں حضانت کا اصول آپ نے پڑھا ہے یا نہیں؟ شریعت کے مطابق بچے ماں کے پاس رہتے ہیں، ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نماز، روزہ اور حج کرنا کافی نہیں، انسانیت اور اخلاق بھی لازم ہیں، طلاق نہیں ہوئی والدین کی آپس کی ناراضی بچوں کا مستقبل خراب کر دے گی۔
چیف جسٹس نے بچوں کے والد سے سوال کیا کہ آپ نے پسند کی شادی کی یا ارینج میرج تھی؟ اس پر والد نے جواب دیاکہ میری پسند کی شادی تھی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں۔
بعد ازاں سپریم کورٹ نے والدین کی رضامندی سے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر کیس نمٹا دیا۔
Best of luck for 2nd year Students
Allah pak sabko kamyab krya 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Faisalabad, 38000
Ch Muhammad Ayub Shahzad Nihung Advocat High Court Office: Chamber # 3 Allama Iqbal Law Chambers Fsd
Chamber No 30 District Courts Faisalabad
Faisalabad, 38000
Aim to work for humanity or Justice We are providing legal services in every field of life
Chamber No. 9, Iftikhar Law Chambers, District Courts, 041-2622285
Faisalabad, 26222
We perform complete legal work of company registration and NGO Registration. We also deal with the matters of Punjab Charity Commission, Punjab Healthcare Commission and Punjab Foo...
DBA
Faisalabad, 38000
Humble request to all Honorable Members of DBA FSD Vote & Support Candidate 4 President DBA FSD 2022-2023
C. E. O Health Road, Near Land Records Center Layyah
Faisalabad
Tax Fair Law Firm -Trusted for Tax Optimization, Corporate Governance, EPR Solutions, DUNS Acquisition & Legal Drafting.
Chamber No. 135_B District Court Faisalabad
Faisalabad, 38000
Call me:03210661919 Call me:03327640509 Pakistan's Best Lawyers
Faisalabad
Noman Awan Law Associates for the people of pakistan who dnt know about their legal rights.