Zara zareen
ہماری آخری جدوجہد ایک نئے پاکستان کی تعمیر کے لیے ہے. 🇵🇰🇵🇰
اقتدار ملا تو ہم وہ پیسہ ملک لا ئیںگے جو یہاں سے لوٹ کر لے جایا گیا،شہباز شریف 😄
Support the treatment of DESERVING cancer patients at Shaukat Khanum Hospitals
اب یہ شرارت کس کی ہے 😁
شاہ محمود قریشی کی ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم
✌️
ماہ رنگ بلوچ آئرن لیڈی 🖤
یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن ہیں، یہ انتخابات دراصل حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، اس لیے لازم ہے کہ تمام طرح کے خوف سے آزاد ہو کر ہم 8 فروری کو باہر نکلیں اور اس ظلم و جبر کے خلاف ووٹ دیں۔
قاضی صاحب کی عدالت کا حکم ڈپٹی کمشنر کے نوٹیفیکیشن کے آگے ڈھیر....😌
شاہ محمود قریشی 15 دن کیلئے اڈیالہ جیل میں نظر بند۔۔۔!!!
ہمارا کلمہ ہمیں زمینی خداؤں کے خوف اورغیر اللہ کی غلامی سے بچاتا ہے
خوف کے آگے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں!
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉
بلے کا نشان بحال
i love you
پشاور ہائی کورٹ
Today,s Best photo
میرے ساتھ تحریک انصاف کے لوگ کہاں کہاں سے ہیں اپنا ضلع بتائیں
جیے بھٹو 😁😜
جناح کے پاکستان میں ہم
جناح سا حاکم لائیں گے🇵🇰
“It’s the dreamers who change the world”
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉 Thanks u love you all friend 💞
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جیل سے جاری کردہ تحریری پیغام، آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد ویڈیو پیغام کی صورت سنیئے
الیکشن میں ن لیگ کو سنٹرل پنجاب میں بھی جگہ نہیں ملنی!
مبارک ہو ✌
شیرافضل مروت کو رہاکرنےکاحکم
آج قوم کو خوشیوں کی طرف لے کر جانا چاہتا ہوں اگر پاکستان کی خدمت کرنا پاگل پن ہے تو میں پاگل ہوں. لطیف کھوسہ
”پاکستان کی تاریخ کا فیصلہ کن وقت ہے۔ آپ نے گلی گلی جانا ہے اور اپنی حقیقی آزادی اور جمہوریت کی جدوجہد کرنی ہے“
بریکنگ نیوز : الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا
لیڈر
مشال یوسفزئی نے باہر آکر بیان جاری کردیا جو نہیں بولنے دیا گیا باہر آکر بول دیا
Punjab Jaag Gaya
تُوں ہسدی ہوئی بڑی چنگی لگدی اے .......................
”آپ سب نے ذمہ داری لینی ہے! پولنگ سٹیشنز پر پہرہ دینا ہے! یہ دھاندلا بھی کر لیں تب بھی ان کو شکست دینی ہے“
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔
سورج سب سے پہلے کس ملک میں نکلتا ہے
انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے
سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
جنگلی اونٹ 🐫🐫🐫🐫
پاکستان زندہ باد - عمران خان زندہ باد - پاک فوج زندہ باد!
کوہاٹ ورکرز کنونشن کے مناظر۔
پر دیسی بھایوں لو یو شیئر کرو
آج چئیرمین عمران خان نے اپنے وکلاء سے ملاقات میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں سلو پوائزننگ کی جا رہی ہے۔ یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے جس پر عدالت کو فوری طور پر نوٹس لینا چاہئے! ماضی میں بھی دو مرتبہ ان کی جان لینے کی کوشش کی جا چکی ہے۔ بارہا استدعا اور خدشات کے اظہار کے باوجود انہیں اب تک اپنے گھر کا کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا۔
امامت کی حقیقت ۔۔
اگر آپ کو مزہ آ ۓ تو شیئر کیجئے گا 😀
جناب دنیا کا کوئی بھی دشمن فوج اور عوام میں دراڑ نہیں ڈال سکتا آپ چوروں کی سہولت کاری چھوڑ دے دراڑ ختم ہو جائے گی اپنی 70 فیصد آبادی کے خلاف ہی اصل ملک دشمنی ہے 👸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad