Dar-ul-Uloom Nooria Rizvia
Nooria Rizvia is the best Islamic Institute in Fasialabad
This is the Official Page Of NOORIA RIZVIA
حافظ محمد صالح حیات صاحب ( مدرس دارالعلوم نوریہ رضویہ) کی شادی میں پیر سید حمایت رسول قادری صاحب ، پیر سید سعادت رسول قادری صاحب اور جملہ اساتذہ کی شرکت
سادات کرام اور اساتذہ نے حافظ محمد صالح حیات کو مبارک باد دی اور خصوصی دعاؤں سے نوازا
قبلہ پیر سید ہدایت رسول قادری (رح) کے یوم ولادت 10 اکتوبر "یوم ھدایت کے موقع پر سالِ ہفتم کے زیرِ اہتمام استاد گرامی قبلہ مفتی محمد شہباز علی قادری صاحب اور محمد قاسم القادری صاحب نے دربار شریف پہ حاضری دی اور کیک کاٹا
قبلہ پیر سید ہدایت رسول قادری (رح) کے یوم ولادت 10 اکتوبر کے موقع پر پیر سید سعادت رسول قادری(پرنسپل شعبہ تحفیظ القرآن و وائس پرنسپل دارالعلوم نوریہ رضویہ للبنات) کی مزار شریف پر فاتحہ خوانی .
قبلہ پیر سید ہدایت رسول قادری (رح) کے یوم ولادت 10 اکتوبر کے موقع پر پیر سید حمایت رسول قادری کی مزار شریف پر فاتحہ خوانی .
Witness the Magical Moments: EAGERS Performing Habibi Muhammad RasoololAllahﷺ' Live at Minar-e-Pakistan 🎶🇵🇰✨
ٹپس TIPSکالج فیصل آباد کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کے شرکاء سے پیر سید شفاعت رسول قادری صاحب خطاب کر رہے ہیں
تصویری جھلکیاں
پیر سید فیض محی الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پر پیر سید شفاعت رسول قادری صاحب خطاب کرتے فرما رہے ہیں
چاند تاروں میں نصیر آج بڑی ہلچل ہے
یہی آثار بتاتے ہیں کہ آپ آتے ہیں
آمد مصطفی مرحبا مرحبا
ضیافت میلاد النبی ﷺ
نعت خواں محمد عاصم علی جماعتی
30 واں سالانہ مشعل بردار جلوس کا محترم حاجی انوار صاحب استقبال کررہے ہیں.
اللہ پاک ان کے جزبات اور محبتوں کو سدا سلامت رکھے.
دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد کے طلبأ کا منہاج القرآن یونیورسٹی لاہور کا مطالعاتی دورہ
عید نبویﷺ کا زمانہ آگیا
لب پہ خوشیوں کا ترانہ آگیا
جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پہ سالانہ عظیم الشان مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا ہے
زیرقیادت:
حضرت علامہ صاحبزادہ پیر سید شفاعت رسول شاہ قادری صاحب
بتاریخ:
24ستمبر 2023ء بمطابق 7 ربیع الاول1445ھ بروز اتوار بعداز نماز عشاء
روٹ:
جلوس بغدادی جامع مسجد سے شروع ہو کر گوبند پورہ سے ہوتے ہوۓ مین چوک گورونانک پورہ پر ختم ہوگا
تمام عشاقان رسولﷺ سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے
📞03216626668
📞03088410170
دارالعلوم نوریہ رضویہ گلبرگ اے فیصل آباد کے طلبأ کا پیر سید حمایت رسول قادری و سید سعادت رسول قادری (پرنسپل شعبہ تحفیظ القرآن) کے ہمراہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے خصوصی ملاقات۔
منقبت "زہد حیدر کے امیں تھے سیدی زاہد علی"
محترم شمس الرحمن مشہدی صاحب
محترم حاجی امین القادری (صدرجمیعت نوریہ رضویہ) سے دارالعلوم نوریہ رضویہ کے اساتذہ و جلمۂ اسٹاف کی خصوصی ملاقات اور عشائیہ کا خاص اہتمام کیا گیا.
*یومِ رضا و سالانہ عرس مبارک*
مبلغِ اسلام پیر طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ ابو الفیض *پیر سید زاہد علی شاہ قادری* نوری رضوی رحمتہ اللہ علیہ
🔅 *بفیضان نظر*
مجاہد ختم نبوت پیر طریقت رہبر شریعت *پیر سید ھدایت رسول شاہ قادری* رحمتہ اللہ علیہ
🔅 *بتاریخ*
*24صفر المظفر* 1445ھ
*بمطابق*
*11 ستمبر* 2023 بروز *پیر بعداز نمازِ مغرب*
🔅 *بمقام*
*دارالعلوم نوریہ رضویہ بغدادی جامع مسجد* گلبرگ اے فیصل آباد
🔅 *تلاوت*
قاری محمد عبداللہ رضا نعیمی صاحب
🔅 *نعت خوان*
محمد عاصم علی جماعتی صاحب
🔅 *خصوصی خطاب*
عظیم مذہبی سکالر صاحبزادہ پیر *سید محمد شمس الرحمٰن مشہدی* شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حسین آباد شریف و مرکزی آرگنائزر منہاج القرآن مشائخ کونسل
احباب عرسِ پاک میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں
📞0308-8410170
📞0321-6626668
پرنسپل شعبہ تحفیظ القرآن دارالعلوم نوریہ رضویہ صاحب زادہ سید سعادت رسول شاہ صاحب کو زیارتِ حرمین شریفین پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کا سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرماے آمین
اللہ تعالیٰ نے پرنسپل شعبہ تحفیظ القرآن صاحبزادہ سید سعادت رسول قادری صاحب کو عمرہ کی سعادت عطا فرمائی.
قبل از روانگی
دارالعلوم کے جملہ اساتذہ و طلباء نے مبارک پیش کر رہے ہیں
جامعہ نوریہ رضویہ کے فاضل اور جامع مسجد غوثیہ حامدیہ( گوبند پورہ) کے امام
حافظ محمد رمضان صدیقی صاحب
شدید علیل ہیں سب دوست دعا فرمائیں کہ اللہ پاک شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
دعا گو:
سید حمایت رسول قادری
پیر سید شفاعت رسول قادری
منجانب:
دارالعلوم نوریہ رضویہ, بغدادی جامع مسجد گلبرگ A, فیصل آباد
تنظیم نو منہاج القرآن علماء کونسل
" پیغام شہادت کانفرنس "
9 محرم الحرام, 28 جولائی 2023
بمقام :بغدادی جامع مسجد گلبرگ A, فیصل آباد
صدر المدرس دارالعلوم نوریہ رضویہ قبلہ مفتی شہباز علی القادری دامت برکاتہم العالیہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جامعہ نوریہ رضویہ تشریف لائے جہاں جملہ اساتذہ کرام و طلبہ کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
محترم خرم نواز گنڈا پور صاحب
مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک۔
راجہ زاہد محمود صاحب۔
مرکزی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک۔
رانا وحید شہزاد صاحب۔
مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ۔
فرحان عزیز صاحب۔
مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ۔
میاں کاشف محمود
صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع فیصل آباد
میاں عبدالقادر صاحب
صدر تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد۔۔
محمد آصف عزیز۔
جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ضلع فیصل آباد
کی
سابق صدر تحریک منہاج القرآن ضلع فیصل آباد فخرِشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری حضرت صاحبزادہ پیر سید ہدایت رسول شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر انوار پر حاضری۔
بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا۔
نواسہ مصطفیٰﷺ جگر گوشہ مرتضیٰ رضی اللہ عنہ سید الشہداء سیدنا امام عالی مقام *حضرت امام حسین* رضی اللہ عنہ کی یاد میں
سالانہ عظیم الشان محفل پیغامِ شہادت کانفرنس
بفیضانِ نظر
پیر طریقت رہبر شریعت مجاہد ختم نبوت حضرت علامہ پیر سید ھدایت رسول شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ
(بانی دارالعلوم نوریہ رضویہ و بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد)
خصوصی خطاب
عزت مآب ڈاکٹر محمد نعیم الدین الازھری صاحب خطیب دربار عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف
جس میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث صدافتخار ہو گی
بتاریخ :9 محرم الحرام 1445 ھجری بمطابق 28 جولائی 2023ء بروز جمعتہ المبارک بعداز نماز مغرب
بمقام : دارالعلوم نوریہ رضویہ بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد
محفل کے اختتام پہ لنگر حسینی کا وسیع انتظام ہو گا
خطبۂِ جمعہ بعنوان عظمتِ قرآن اور سویڈن میں رونما ہونے والے واقعے کی پر زور مذمت
پیر سید شفاعت رسول شاہ قادری صاحب
مہتمم دارالعلوم نوریہ رضویہ
وصال مرشد💔
21 December 2019
21 December 2019
تیسرا سالانہ عرس مبارک قبلہ علامہ پیر سید ہدایت رسول شاہ قادری رحمة اللہ علیہ میں
تلاوت کلام رحمان
عالمی شہرت یافتہ زینت القرا استاذالقرا
محترم قاری غلام مصطفی نعیمی
منظورِنظر قبلہ سیدی محترم قاری محمد عبداللہ رضا نعیمی
اور ثناءٕ خوانانِ مصطفی بلالی برادران و دیگر
ہدیہِ عقیدت بحضور سرور کونین پیش فرماتے ہوٸے
تیسرا سالانہ عرس مبارک قبلہ علامہ پیر سید ہدایت رسول شاہ قادری رحمة اللہ علیہ کے موقع پر جامعہ نوریہ رضویہ کے فاضلین میں سے اپنے اپنے فن میں اعلی کاردگی دکھانے والے قابل فخر تلامیذہ جن میں سے
محترم شفیق احمد کو جی سی یونیورسٹی سے ایم اے اردو میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پہ گولڈ میڈل
قاری محمد عبداللہ رضا کو یونیورسٹی کی نماٸندگی کرتے ہوٸے ستر سے زاٸد پوزیشنز حاصل کرنے پہ گورنر پنجاب کے ہاتھوں گولڈ میڈل
محترم سید عزم الحق شاہ صاحب کو ایم اے اردو میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پہ سلور میڈل
محترم ارشاد احمد صاحب کو بھی ایم اے اردو میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پہ سلور میڈل
جہانزیب حیات صاحب کو بھی ایم اے اردو میں سلور میڈل
جامعہ کے استاد پروفيسر عبدالقادر صاحب کو اعلی کاردکردگی اور
قبلہ سید شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کے قابل فخر سپوت محترم آصف عزیز صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کو بے لوث اور لازوال قربانیوں پہ سید ہدایت رسول شاہ ایوارڈ سے نوازا گیا
تیسرا سالانہ عرس مبارک قبلہ علامہ پیر سید ہدایت رسول شاہ قادری رحمة اللہ علیہ میں
فخر نوریہ رضویہ محترم عاصم علی جماعتی
نبیرہ پیر سید زاہد علی شاہ رحمة اللہ علیہ محمد حسین شاہد
محترم احمد رضا قادری منہاج یونیورسٹی لاہور
ہدیہِ عقیدت بحضور سرور کونین پیش فرماتے ہوٸے
تیسرا سالانہ عرس مبارک قبلہ علامہ پیر سید ہدایت رسول شاہ قادری رحمة اللہ علیہ میں
صاحب صدارت شخصيت محترم پیر سید سعید الحسن شاہ صاحب
بانی نورالھدی
مہمان خصوصی
محترم حاجی امین القادری
صدر جمیعت نوریہ رضویہ
مہمان اعزاز
محترم پروفيسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس
ڈین آف فیکلٹی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد
محترم میاں عبدالقادر صدر منہاج القرآن ضلع فیصل آباد
نظامت
محترم پروفیسر غلام مرتضی
پرنسپل سپرٸیر کالج
محترم عرفان فرید
ودیگر قبلہ سیدی شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوٸے
اسٹیج پہ مختلف شعبہ ہاٸے زندگی سے تعلق رکھنے والی مقتدر شخصيات موجود
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gulberg Road Jinnah Colony Faisalabad
Faisalabad
38000