نبیﷺ کا روضہ
Nearby media companies
38000
West Canal Road
Punjab
1122
Office
Peoples Colony 1 Harrianwala Chowk D Ground
38000
Sargodha 38000
ہمارے پیج کو لائک کریں اور پوسٹ اور اگّے شیئر کریں!❣️
14 اپریل یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمدؒ👑❤️
May Allah SWT lighten up his grave with noor upon noor and make it a place of comfort and ease. Ameen Ya Rabul 'Alameen!
*قرآن کو مٹانے والے ہر دور میں آئے مٹ گئے فنا ہوگئے دفن ہوگئے*
*قرآن چمکتا رہا چمکتا ہے چمکتا رہے گا* ..!!
*ان شاءاللہ ❤️*
Follow me
Note
Copyright Disclaimer under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research
ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ہے🥀💕
Follow me
Note
Copyright Disclaimer under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research
ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا
لیکن محافظ قرآن تو بن سکتا ہے🥀💕
سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے
(Pls Ignore Hashtags)
Video Credit to the right owner!
Copyright Disclaimer!
Under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research.
مَولَاىَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَدًا
ِعَلَى حَبِيبِكَ خَيرِ الْخَلْقِ
Follow me
Note
Copyright Disclaimer under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research
ویسے تو کوئی اندازہ نہیں کر سکتا جہنم کیسی ہوگی۔
لیکن کمپیوٹر نے جہنم کی تصویر کشی کرنے کی کوشش کی ہے۔
اللّٰہ پاک ہمیں جہنم سے نجات دیں،امین!
مولانا اسرار احمد (رحمتہ اللہ علیہ)❣️
Keep following & sharing 💕
ہمارے سنجیدہ ہونے کا اصل تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں عملا سرچشمہ ہدایت کی طرف رجوع کریں، اور جو رہنمائی اس سے ملتی ہے، اس کے مطابق اپنے اخلاق و معاملات اور طرز زندگی کو، اپنے تمدن اور اس کے قوانین کو، اپنے نظام تعلیم اور نظام معیشت کو اور نظام ریاست کو بالفعل ڈھالنے کےلیے تیار ہو جائیں۔
سید مودودیؒ
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہوں اور اِنتقال بھی کر گیا
حضرت مولانا مفتی محمد اسحاق مدنی رحمۃ اللہ علیہ(1933_2013)
Follow ❤️
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہوں اور انتقال بھی کر گیا 💯
_السید ابوالاعلیٰ مودودی (علیہ رحمہ)(1979-1903)_
Follow ❤️
Islam is the real Deen "Alhamdullilah ❤️"
Keep follow Us! 💯💕
السید ابو الاعلیٰ مودودی (علیہ رحمہ) فرماتے ہیں ؛ "اسلام چاہتا ہے کہ ہر شخص اپنے اوپر پیٹ بھرنا حرام سمجھے اگر اسے معلوم ہو کہ اُسکا ہمسایا بھوکا سو رہا ہے ( حوالا ،کتاب تصریحات :415)💕❣️
ہمارے پیج کو لائک کریں اور پوسٹ اور اگّے شیئر کریں!❣️
یہ شخص جماعت اسلامی چھوڑ گئے تھے لیکن مولانا مودودیؒ اور اسکے دل میں ایک دوسرے کیلئے عزت اور احترام کا رشتہ بعد میں بھی رہا تھا
مولانا مودودیؒ نے اس کے متعلق فرمایا تھا یہ جہاں بھی رہے گا دین کی خدمت کرے گا۔
ڈاکٹر اسرارؒ اخری وقت تک مولانا مودودیؒ کو اپنا استاد کہا کرتے تھے اور انہیں اچھے الفاظ سے یاد کرتے تھے اور اپنی خواہش کا اظہار کرتے کہ
کاش مولانا مودودیؒ کے وفات سے پہلے ان کے بستر مرگ پر ان سے ملاقات ہوجاتی!
ہمارے ہاں یہ رواج ہے اگر کوئی پارٹی یا تنظیم چھوڑتا ہے تو ایسے بیہودہ اور خطرناک الزامات ایک دوسرے پر لگتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جائے۔
کیونکہ ان لوگوں کے نزدیک دین کی خدمت یہی ہے کہ ہر کوئی میری پارٹی یا تنظیم میں رہے
لیکن ڈاکٹر اسرارؒ اور مولانا مودودیؒ ان سب سے مختلف تھے۔
اگر اختلاف اور اخلاق سیکھنا ہو تو مولانا مودودیؒ اور ڈاکٹر اسرارؒ سے سیکھئے۔ موجودہ وقت میں ایسے ہیرے ملنے نایاب ہیں۔
قرآن کا عظیم داعی تھا وہ
امام غزالیؒ کی تفہیم کا مجدد تھا وہ
علامہ اقبالؒ کی شاعری کا شارح تھا وہ
سیدمودودیؒ کی فکر کا مفکر تھا وہ
عصرحاضر میں ایک انمول تفسیر قرآن تھا وہ
وہ درویش خدا مست تھا , وہ شرق و غرب سے بالاتر رہا لاہور میں بیٹھ کر بخارا و سمرقند انکے دل میں بستا تھا انکی فکر نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر تھی
اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
14 اپریل یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمدؒ
افتخار احمد
السید ابو الاعلی مودودی (علیہ رحمتہ اللہ)❤️
*حَسرت ہی رہی کوئی ہمیں دین پَڑھاتا*
*جِس نے بھی پَڑھایا ہے مَسلک ہی پَڑھایا ...*
السید ابو الاعلیٰ مودودِی ( علیہ رحمہ)
كن أنت تزدد جمالاً
Be yourself and you will increase in Beauty 💯
Agreed 💯
جنگ بدر مسلمانوں کی سب سے اہم اور پہلی بڑی جنگ تھی۔ مسلمانوں کی فوج جس کی تعداد 313 کے لگ بھگ تھی، نے قریش کے 1000 کے لشکر کا مقابلہ کیا، اللہ کی مدد سے مسلمان فتح یاب ہوئے۔
بادشاہی صرف خدا کا حق ہے۔❤️💕❤️
مولانا ابو الاعلی مودودی (علیہ رحمہ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Faisalabad
Chal # 20 Jb Khanki Chak Jhumra Dist Faisalabad
Faisalabad, 37731
کیا آپ نے آج درودشریف پڑھا ھے؟