Legal Eagles Law Associates
Consultants in all kinds of Civil,Immigration Corporate,Criminal,HumanRights & Family matters.We have best Team to tackle problem & providing best solution
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ اگر
کوئی جوڈیشل آفیسر سپریم کورٹ کے کیسی لاء کو نہیں مانتا یا نظر انداز کرتا ہے تو وہ سزا کا مستحق ہے۔
PLD 2021 SC 761
کسی ایک محکمہ سے دوسرے میں ٹرانسفر یا پوسٹنگ کی وجہ سے سول سرونٹ کی سنئیروٹی یا سروس سٹکچر تبدیل نہیں کیا جا سکتا سپریم کوٹ آف پاکستان
2022 SCMR 374
*Gift must fulfill three conditions, namely declaration of gift by the donor; acceptance of gift by the donee, and delivery of possession of corpus---Valid gift could also be effected orally if the said three prerequisites were complied with and proved through valid and cogent evidence---Written instrument was not a requirement under the Islamic Law nor was the same compulsorily registerable under the provisions of the Registration Act, 1908 .*
*PLD 2022 Supreme Court 85*
Regards:
Malik Jamal Tariq Advocte
Birthday celebration of Mr Taimur Gujjar Adv with Mr Yasir Hayat Chattah newly elected Secretary DBA and Mr Imtiaz Ahmad Loona Member Punjab Bar Council. Special thanks Malik Azeem Qadri Adv who give honour and hospitality for us.
2021 LHC 4565
لاہور ہائیکورٹ نے مجسٹریٹس کو پہلی بیوی کی بلااجازت دوسری شادی کرنے والے شوہروں کے ٹرائل سے روک دیا۔
دوسری شادی کرنیوالے ملزم شوہروں کے ٹرائل سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
جسٹس امجد رفیق نے قانونی نکتہ طے کردیا کہ پنجاب بھر کے مجسٹریٹس پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملزم شوہر کے ٹرائل نہیں کر سکتے۔ ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے مجسٹریٹس کو دوسری شادی کے کیسز کے ٹرائل کرنے سے روک دیا۔
فیصلے میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے 1964 کے ایکٹ کے سیکشن 20کے تحت صرف فیملی عدالتوں کو مسلم فیملی لا آرڈیننس کے کیسز سننے کا اختیار ہے، مجسٹریٹس کی جانب سے ایسے کیسز کا ٹرائل کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سب سیکشن (2) کی خلاف ورزی ہے۔
ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس امجد رفیق نے پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔
ملزم مظفر نے پہلی شادی عشرت بی بی کے ساتھ 2ستمبر2013 کو کی تھی، مظفر نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر 4اپریل2015کو ستارہ جبیں سے دوسری شادی کرلی، پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر مجسٹریٹ نے مظفر کو 3ماہ قیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، مجسٹریٹ نے ٹرائل کرکے اختیارات سے تجاوز کیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کا مجسٹریٹ کی جانب سے ٹرائل کرنا کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت نے ملزم مظفر کی تین ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی کالعدم قرار دیدی ۔
فیصلے کے مطابق پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے استغاثہ دائر کیا، مجسریٹ نے مسلم فیملی لاء کے سیکشن 6کے تحت شوہر کو سزاسنائی، ایڈیشنل سیشن جج نے بھی اپیل کنندہ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
اپیل کنندہ کے وکیل نے موقف اختیار کیا مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے تحت صرف فیملی کورٹ کو کیس سننے کا اختیار تھا، جوڈیشل مجسٹریٹ کو سماعت کا اختیار نہیں تھا لہذا سزا بھی کالعدم قرار دی جائے۔
عدالت نے فیصلے میں کہا کہ مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے سیکشن 5 میں لفظ (ایکسکلوزیو) کا مطلب فیملی کورٹ کے علاوہ کوئی دوسری عدالت اسکے اختیارات استعمال نہیں کرسکتی، یہ بات واضح ہے کہ صرف فیملی کورٹ کو ہی اس نوعیت کے جرائم پر سماعت کرنے کا اختیار ہے ۔ سیکشن 20کے تحت فیملی کورٹ کو فرسٹ کلاس مجسریٹ کے اختیاراتِ دیے گئے ہیں، لہذا مجسریٹ کاسزا دینے اور ایڈیشنل سیشن جج کا سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔......
DBA-FSD condemned & announce strike on 21st June against the false & Frivolous FIR's against Rana Zain Muzammal J/Secretary, Ghulam Dastgir Bhatti, Malik Babar Javed, Sajid Shah, Khawaja Asad & Aziz Akhtar Kainth Adv's on the baseless issues.
We will arrange protest on 21st June 10AM at Zila Council Chowk against the False FIR's.
Note:Strike will be observed strictly so all members are requested to obey this strike.
Ch.Khurram Ijaz Kahlon
Sec-DBA
Roznama Dunya Faisalabad EDITION 18 November 2020 NEWS DETAIL | ID 5403265_20960748 |Daily Dunya ePaper|Roznama Dunya
خواتین اور بچوں کے کریمینل بننے کی وجوہات جانننے کیلئے. میاں سلمان اورملک جمال.طارق ایڈوکیٹس کا دنیا نیوز پہ تجزیہ ملاحظہ فرمائیں 👇👇
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-11-18&edition=FAB&id=5403265_20960748
بہت ہی اہم کیس لا کا مجموعہ۔جو کہ ہر وکیل کو لازمی طور پر پتہ ہو۔ صدقہ جاریہ سمجھ کر سب وکیلوں کو پوسٹ شیٸر کریں۔اور پیج کو بھی لاٸیک کریں۔شکریہ
بہادر علی خان صاحب رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ، علی احمد سیان سی-ای-او، ایجوکیشن۔ فیصل آباد ، میاں محمد سلمان ادریس، ملک جمال طارق
عدالت عالیہ لاہور کے چیف جسٹس مسٹر قاسم علی خان نے فیصل آباد کے سنیر قانون دان محمد سلمان ادریس کی رٹ پیٹیشن بعنوان ”محمد سلمان ادریس بنام فیڈریشن آف پاکستان وغیرہ” بابت استعمال و نشر رو اشاعت نہ کرنے نعرہ یا الفاظ یعنی “کورونا سے ڈرنا نہیں لڑناہے” پر کاروائی کرتے ہوۓ حکومت کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اور دوران سماعت کہا کہ وزیراعظم عمران خان اِن الفاظ کا استعمال اپنی تقاریر میں بغیر زبان پھسلنے کے تواتر کے ساتھ کیا جس پر فاضل کونسل ملک جمال طارق ایڈوکیٹ نے عدالت سے استدعا کی کہ حکومت کو بذات خود یا بذریعہ نشرواشاعت ایسے غیر شرعی الفاظات و نعرہ جات کے استعمال سے روکا جائے جس پر فاضل عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل کا موقف سنا جو کہ حکومت کے حق میں تسلی بخش نہ پایا گیا اس کے بعدعدالتی کاروائی کو آئیندہ تاریخ کے لیے موخر کرتے ہوۓ تمام تر معاملہ اسلامی نظریات کونسل کو ارسال کردیا اور اس کے علاوہ اسلامی نظریاتی کونسل کو مزیدیہ بھی حکم دیا کہ اس ساری صورتحال کا تمام اسلامی پہلوؤں پر جائزہ لے کر عدالت ہذا کو آئیندہ تاریخ سے قبل واضح راۓ دیں تاکہ اسلامی نقطہ نظر کے مطابق فیصلہ کر سکیں اور اس کے علاوہ اسلامی نظریاتی کونسل، صدر مملکت اسلامی جہموریہ پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کو بھی اس بارے آگاہی دیں۔
"CHILD MARRIAGE"
Must read Judgment.
لاھور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں کا کم عمری کی شادی کے موضوع پر تفصیلی فیصلہ۔جس میں
کم عمری کی شادی کے مضمرات،
موجودہ متعلقہ قوانین میں موجود نقائص،
موجودہ متعلقہ قوانین پر عملدرامد،
نکاح خواں کی ذمہ داریاں تفصیل سے بیان کی گئ ھیں
اور دیگر متعلقہ موضوعات پربھی تفصیلی بحث کی گئ ھے
Justice Anwaar ul Haq Pannu, Judge of Lahore High Court has delivered a very detailed judgment on child marriages, lacunas in the relevant law, and implementation of existing laws. His lordship has also pointed out the role of Nikah Khawans and in what circumstances their licenses can be canceled. Mr. Pannu has highlighted the side effects of child marriages as well.
Tahira Bibi vs SHO etc
Writ Petition No.15567 of 2019
2019 LHC 4540
DBA-FSD strongly condemned the Murdecrous attack on learned Member M. Ajmal Mukhtar Jatala Adv by Dolphin Police and announce strike on 8th May. We also demand registration of FIR as well as strict action against concernd Dolphin Police Officials.
I Strongly Condemn this False FIR against our Learned Members of DBA Fsd
Mian Bilal Sarwar Advocate and Malik Mudassar Hussain Advocate 🚫
and Demanding Cancelation of this False FIR with immediate effect..
Legal Eagles Law Associates
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
133- Legal Eagles Law Associates, Tanveer Randhawa Building Near CPO Office, Dis
Faisalabad
38000
Office No. 255 Sufi Barket Building District Courts
Faisalabad, 37300
Allah is Greatest Smart & Strategic Representation Delivering Better Outcomes for Client 03000-115994
Faisalabad
Noman Awan Law Associates for the people of pakistan who dnt know about their legal rights.
Chamber No. 316 And 313, Jinnah Law Chambers Building Basement, DBA Faisalabad
Faisalabad
We provide legal services related to any matter. We deal in Civil law, Criminal law, Corporate law, Family law, intellectual property law, Constitutional law, Civil rights law and ...
26, 28 Justice Iftikhar Law Chambers, District Courts
Faisalabad, 38000
JS Legal provide services in all jurisdictions providing effective legal solutions whilst focusing on making the law work for our clients. JS legal is leading law firm in Faisalaba...
District Bar Association Faisalabad
Faisalabad, 38000
About Meravkeel was founded on the belief that legal services should be accessible to everyone.
P-573, Ameen Town
Faisalabad, 38000
Deal In Criminal, Civil & Registry Matters