Usmiii Writes

Justice. Humanity. Self Esteem. PTI Will Change the Pakistan
It Will Make Pakistan for All People?

28/10/2023

‏محدود ہونا باعثِ عافیت ہے۔ یہ بات آپ تب محسوس کرتے ہیں جب آپ "دھکیل" دیۓ جاتے ہیں

26/10/2023

یوتھیوں نے عمران خان کے بہکاوے میں آ کر ریاست کے خلاف موبائل اٹھا لئے تھے 😉

مطالعہ پاکستان 2035 ✌️🇵🇰

26/10/2023

برگروں سے دہشت گردوں تک کا سفر😀

21/10/2023

جلسی تو وڑ گئی

21/10/2023

مینار پاکستان میں سٹیج 200 فٹ دور بنایا گیا ہے تا کہ میاں صاحب تک جوتا نہ پہنچ سکے🩴🤣🤣🤣

21/10/2023

شیخ رشید کے پرچی ڈھونڈنے نے سارا انٹرویو واڑ دیا. ڈفرز
😅

20/10/2023

اے پتر وکٹاں تے نئیں ٹک دے😢

20/10/2023

مینار پاکستان گراؤنڈ مریم کے ولیمے کیلئے سجا دیا گیا ۔

20/10/2023

کیسے روحانی مناظر ہونگے کہ جب پٹواری 21 اکتوبر کو قیمے والے نان اور بریانی کھاکر ہنڈا 125 پر پل صراط عبور کرتے ہوئے، جوق در جوق جنتوں میں داخل ہو رہے ہونگے۔۔۔!!
😝😝😝

18/10/2023
17/10/2023

گڈ نائٹ،😂

16/10/2023

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں مکڈونلڈ کیا ہے.
اور جن امیروں کو مکڈونلڈ کا پتہ ہے ان کو یہ نہیں پتہ کہ
بیت المقدس کیا ہے

16/10/2023

فرخ حبیب پر کوئی گلہ نہیں ،

گن پوائنٹ پر کچھ بھی کہلوایا جا سکتا ہے۔۔!!!

16/10/2023

سردیاں آ رہی ہیں بھائی 😅

14/10/2023

وڑ گیا۔۔۔۔!!! 🧐

14/10/2023

اج کا میچ تو وڑ گیا
😑😑

14/10/2023

“My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I ”- Imran Khan (25.07.2014)

14/10/2023

قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر ڈٹ کر کھڑے ہونے والے بہادر اور محبت وطن لیڈر

11/10/2023

سنا ہے آج اس فیصلہ کے بعد نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا
😂😁😝

29/09/2023

مائی لارڈ! سیاسی انجینیرنگ سے فرصت مل گئی ہوتو
سیکیورٹی کے معاملات بھی دیکھ لو جو کہ اصل میں آپکا کام ہے! #بلوچستان لہو لہو

29/09/2023

یا اللّه خیر

ہنگو میں مسجد میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکہ 😢

29/09/2023

اس نمونے کی سیلفیاں اس غریب اعوام کو کڑوڑوں کی پڑ رہی ہیں
جب تک ایسے نمونے زندہ ہے تب تک پاکستان کو برباد ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا

28/09/2023

شیر افضل مروت کیجانب سے افنان پٹواری کی چھترول کا سرکاری نتیجہ موصول 😂😂😂

28/09/2023

عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں

27/09/2023

دھائیوں سے چلنے والے واپڈا آپریشن میں تمام امیر لوگ ایماندار جبکہ تمام غریب لوگ چور نکلے

😝💔😝

27/09/2023

خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
‏اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں میں

25/09/2023

بریکنگ نیوز 🚨
خان صاحب کی رہائی ہونے کو ہے۔ انتظامات مکمل!

21/09/2023

خدا کے اوپر اعتقاد اور ہماری امید ہار نہیں رہی

19/09/2023

‏إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
رہنما تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں کا 9 سالہ بیٹا عمار جو اپنے والد، دادی کی گرفتاری، ہر روز اپنے گھر پر چھاپوں، توڑ پھوڑ، خوف و ہراس کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر پہنچ چکا تھا، جس کو ریاستی پریشر کی وجہ سے کسی بھی ہسپتال نے بھی مزید رکھنے سے انکار کر دیا تھا وہ 9 سالہ معصوم بچہ بالآخر اس ریاستی دہشت گردی کی تاب نہ لاتے ہوئے آج دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔

17/09/2023

ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی
😥
زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤ گے

16/09/2023

"آئین صرف آزاد اور با اختیار قوموں کیلئے ہوتے ہیں غلاموں کے لئے صرف بندوق ، فوج اور مذہب ہوتا ہے

16/09/2023

پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے۔ دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھےپر بیٹھ کر کیوں آئے گا

16/09/2023

ڈالر 333 توں کھچ کہ 305
پٹرول 305 توں کھچ کہ 333

مستری منیر کا معاشی واری وٹہ😂😁😝

12/09/2023

❤️

Want your business to be the top-listed Media Company in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر ڈٹ کر کھڑے ہونے والے بہادر اور محبت وطن لیڈر#FairTrialForImranKhan
💔
#ImranKhanPTI #fbreels
#ImranKhanPTI #fbreels
😂🤷🏼‍♂️
#fbreels
#fbreels
🔥
One day InshaAllah InshaAllah!!!🥰
#fbreels #love

Category

Website

Address

Faisalabad

Other Digital creator in Faisalabad (show all)
Zarmina Khan Zarmina Khan
Faisalabad

Muneeb Ul Rehman Muneeb Ul Rehman
Faisalabad

Follow my YouTube channel please Name: muneebjutt229

MFA Pakistan MFA Pakistan
Faisalabad

Learning, growing, and evolving

Asad Faisalabadi Asad Faisalabadi
Faisalabad

Asad Faisalabadi �

Hamad vlog’s Hamad vlog’s
Faisalabad

Follow my page ❣️❣️❣️

Sasta Gamer Sasta Gamer
Faisalabad, 38000

Assalam o Alaikum , welcome to this page

Victoria Skills Academy Victoria Skills Academy
Faisalabad
Faisalabad

Ban Babu digital Ban Babu digital
P549
Faisalabad

Kiara Sharma Kiara Sharma
Faisalabad

Hi welcome Everyone to my page

Mr fsd vloger Mr fsd vloger
Faisalabad, 38000

Hye i am ahmad this is my official page like follow and shre thanks

514 میر بلوچ 514 میر بلوچ
Jhang
Faisalabad

𝕊𝔸𝕃𝔸𝕄 𝕐𝔸 ℍ𝕌𝕊𝕊𝔸𝕀ℕ

CCTV Reels CCTV Reels
Faisalabad