GB Politics

Gb political

25/02/2024

Inshallah
گلگت بلتستان گورنر شپ استور سے
پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾سے سئنیر قانون دان ایڈوکیٹ عتیق الرحمان کو بنانے پے غور خوض شروع
زرائع
🇱🇾❤️✌🏻

Photos from GB Politics's post 20/08/2023

پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عتیق الرحمان ایڈوکیٹ اور نوجوان رہنما انجینئر حفیظ الرحمان ڈور ٹو ڈور مہم میں شریک ہیں۔دونوں رہنماؤں کی پارٹی سے وابستگی اور قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔انہوں نے پارٹی کے ہر فیصلے کو اہمیت دی ہے اور ڈٹ کے پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔آج پارٹی نے مجھے ٹکٹ دیا ہے اور دونوں برادران میری مہم چلارہے ہیں ۔یہی پیپلزپارٹی کی خوبصورتی ہے اسی لئے مرد حر آصف علی زرداری صاحب نے پیپلزپارٹی کو پولیٹیکل یونیورسٹی کہا ہے۔
جئے بھٹو جئے عوام
✌🏻🇱🇾

Photos from ‎آئینہ استور - Aaena e Astore‎'s post 15/08/2023
Mobile uploads 13/08/2023

Mashallah

Photos from Gilgit Baltistan Assembly's post 08/08/2023
08/08/2023

استور ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی نے عبدالحمید خان کو پارٹی امیدوار نامزد کر دیا

Photos from GB Politics's post 06/08/2023

*پریس ریلیز پاکستان پارٹی گلگت بلتستان*
*مورخہ 6 اگست 2023*

گلگت(پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں استور کے حلقہ 1 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ پیپلزپارٹی کو استور میں ضمنی الیکشن کے لئے 2 امیدواروں نے درخواستیں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے نام پہ دس ہزار کے بنک ڈرافٹ کے ساتھ جمع کرائی ہیں جن میں عبدالحمید خان اور انجینئر حفیظ الرحمان شامل ہیں۔
صوبائی کابینہ نے متفقہ طور پر دونوں امیدواروں کی پارٹی وابستگی پر تفصیلی گفت و شنید کی۔ عبدالحمید خان جو کہ 2009 کے الیکشن میں ازاد الیکشن جیت کر پارٹی میں شامل ہوے تھے اور 2020 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑے اس حلقے سے جیتنے والے امیدوار سابق وزیر اعلی خالد خورشید نے اپنے دور حکومت میں اس حلقے میں سیاسی انتقامی کاروائیاں کی ہیں جن کی وجہ سے عبدالحمید خان کو بحیثیت امیدوار پیپلزپارٹی مشکلات کا سامنا رہا ہے لیکن وہ پارٹی نظریے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
دوسرے امیدوار انجینئر حفیظ الرحمان نوجوان اور باصلاحیت اور پیپلز پارٹی کے نظریاتی گھرانے سے تعلق رکھنے والا جیالا کارکن ہے جن کا خاندان ہمیشہ پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ لہٰذا ضمنی الیکشن کے لیے صوبائی کابینہ نے مشاورت سے سفارشات مرتب کر کے مرکزی قیادت کو بھیجی ہیں۔
اجلاس میں جمیل احمد سینئر نائب صدر، محمد علی اختر نائب صدر، سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات, عتیق احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری، شیرباز قریشی سیکریٹری مالیات نے شرکت کی۔

جاری کردہ۔
سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان۔

05/08/2023

Eng Hafeez Ur Rehman Official✌🏻🇱🇾

Photos from GB Politics's post 03/08/2023

ہم پہ نفرتیں اثر نہیں کرتی
ہم محبت مزاج لوگ ہیں

انجینیئر حفیظ الرحمن سنئیر رہنما پی پی پی جی بی 🇱🇾✌🏻❤️

03/08/2023

سیاست کا سکندرانجینیئر حفیظ الرحمن 🇱🇾✌🏻

Photos from GB Politics's post 02/08/2023

حفیظ سرکار کی منی مرگ میں شاندار انٹری۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیے حفیظ سرکار

02/08/2023

استور حلقہ 1 اس وقت سب سے جاندار کمپئین حفیظ سرکار کر رہے ہیں 🇱🇾✌🏻

Photos from GB Politics's post 02/08/2023

انجینئر حفیظ الرحمان (امیدوار حلقہ 1 استور) کا بوبین ایریا کا دورہ، لوگوں نے شاندار استقبال کیا، سیاست میں حصہ لینے پر خوش آمدید کہا اور جانی مالی تعاون کی یقین دھانی کی،اس موقع پر انجینئر حفیظ الرحمان عوام کے بیچ گھل مل گئے اور لوگوں کو اپنے منشور سے آگاہ کرلیا،
شکریہ بوبن❤️ آپ کی محبتوں کا، آپ کے تعاون کا، آپ کی حوصلہ افزائی کا 👍

01/08/2023

استور ضمنی الیکشن، امیدواروں میں سے سمیع ایڈوکیٹ ، عبدالقیوم اور حمید کے کاغذات مسترد۔۔۔؟

31/07/2023

کورے باٹیس گا رانن
ووٹ حاجی حافیظِ.
حاجی حفیظ سنئیر رہنما پی پی پی جی بی و امیدوار جی بی ایل -۱۳۔

میرا قائدانجینیئر حفیظ الرحمن 🇱🇾✌🏻❤️

31/07/2023

Eng Hafeez Ur Rehman Official

30/07/2023

میرا قائدانجینیئر حفیظ الرحمن سنئیر رہنما پی پی پی جی بی و امیدوار جی بی ایل اے -۱۳ استور ..

30/07/2023

چلیں تعارف کراتے ہیں
امیدوار GBLA.13 حلقہ ون استور انجینئر حفیظ الرحمان کون ہیں۔ مرحوم AIG محمد مصطفے صاحب کے صاحبزادے۔ پیپلز پارٹی GB کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ عتیق الرحمان اور ڈپٹی سیکریٹری GB اسمبلی تنزیل الرحمان کے بھائی اور DG ہیلتھ ڈاکٹر بسم اللہ خان صاحب کے بھانجے ہیں۔ اپ نے ٹنڈو جام ایگریکلچر یونیورسٹی سے ایگریکلچر انجینیئرنگ کی ہے۔ اپ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام میں پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے صدر بھی رہے۔ اپ زمانہ طالب علمی سے ہی جیالے رہے ہیں۔
یہ ہے ان کا مختصر سا تعارف۔

27/07/2023

انجینیر حفیظ کی طرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ حصول کے لئے مرکزی سیکرٹری جنرل کی ہدایات پہ سعدیہ دانش کو درخواست پیش کی گئی.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#PPPZindabad
کورے باٹیس گا رانن ووٹ حاجی حافیظِ.                 حاجی حفیظ سنئیر رہنما پی پی پی جی بی و امیدوار جی بی ایل -۱۳۔میرا قا...

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit

Other Public Figures in Gilgit (show all)
Nasir Nasir
Gilgit

dosen't matter what you think just matters what you do.

Saqib Javed Offical Saqib Javed Offical
Gilgit

alhamdullealha For everey thing ☺☺My Life MooM Dad 😘☺

Jd.romeo Gamings Jd.romeo Gamings
Gilgit

Gaming vedio creater

NSF Boys Hostal Gilgit Region NSF Boys Hostal Gilgit Region
Gilgit Baltistan
Gilgit

اسلام علیکم ۔ اس پیج کے زریعے تمام طلبہ|طلبات اپنے ایجوکیشن،ہوسٹلز اور دیگر معلومات حاصل کر سکتے ہے ۔

Astor beauty natural Astor beauty natural
Gotumsar
Gilgit, 151214

Natural video store gilgit Baltistan Pakistan

Hussain Haidery Hussain Haidery
Gilgit

روتا ہوا ہر لمحہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا

Ammar Ali Ammar Ali
Gilgit, 15100

WELCOME TO OUR PAGE � MR ZINDAGI...

Gilgit-Baltistan Gilgit-Baltistan
Gilgit

GILGIT-BALTISTAN is not affiliated with any organization whose jobs are posted on our website.

The more you are motivated,the happier you are. The more you are motivated,the happier you are.
Gilgit

Public interested videos

Yasir Arfat-Official Yasir Arfat-Official
Jutial
Gilgit, 1500

Social Worker

Bashir Ahmad Kulocho Official Bashir Ahmad Kulocho Official
Gilgit

bashirahmad