Gilgit Institute of Medical Sciences & Technology - GIMS & T
Allied Health Professionals (2-Years Medical Diplomas)
گلگت انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز و ٹیکنالوجی انتظامیہ کی جانب سے تمام طلباءو طالبات ، اہل گلگت بلتستان و اہل پاکستان کو نئے سال کی خوشیاں مبارک 💜
پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان صدر صدر محترم زمرد خان (ہلال امتیاز ) وائیس پریزیڈنٹ محمد اسماعیل جسکانی سیکریٹری ڈاکٹر ابرار رفیق بلوچستان کے فوکل پرسن جاوید اقبال بوزدار اور پوری ٹیم سیکریٹری ہیلتھ صوبہ بلوچستان محترم عبداللہ خان صاحب کو جرئت مندانہ فیصلوں پر خراج عقیدت و سلام پیش کرتی ہے سیکریٹری ہیلتھ کی جانب سے اٹھائے گئے تاریخی اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے کونسل اپنا ہر ممکن تعاون کرنے کا یقین دلواتی ہے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل ملک بھر کے خصوصی طور بلوچستان صوبہ کے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کی ترقی سروس اسٹرکچر میں بھتری لانے اور الائیڈ ہیلتھ سائینس کی تعلیم کو اپ گریڈ کرانے میں ایک مثالی کردار ادا کرے گی۔
اب صوبہ بلوچستان میں بھی پیرامیڈکس کی بجائے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کا لفظ استعمال کیا جائے گا اور پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ کو اپ گریڈیشن کر کے کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائینسز کا نام دیا جائے گا بلوچستان میڈیکل فیکلٹی کو بلوچستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایگزامینیشن بورڈ رکھا جائے گا ۔
تمام ایک سالہ سرٹیفکیٹ کی بجائے انٹرمیڈیٹ بورڈ کی طرح ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ یعنی دو سالہ F.Sc کا کرائی جائے گی اور تمام میڈیکل یونیورسٹیز میں چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام شروع کرائے جائیں گے ۔
ترجمان ۔
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل آف پاکستان
اطلاع عام ۔
گلگت انسٹویٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں محدود نشستوں پر مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز میں داخلے جاری ہیں ۔
۱- میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
۲- آپریشن ٹیکنالوجی
۳- ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
۴- ریڈیو گرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی
۵- کارڈئیک ٹیکنالوجی
۶- ڈینٹل ہائجین ٹیکنالوجی
۷- اوفتھالمک ٹیکنالوجی
۸- فزیوتھراپک ٹیکنالوجی
نوٹ - داخلے ۲۰ نومبر تک جاری رہینگے۔
12 November, World Pneumonia Day!
Take care of your health , Because Health is Wealth 🌸
Be aware of internet Hackers and Hypocritical complaints and reporters.
Faced the Challenges insha'Allah
A healthy heart is the main source of your strength!
29th September is World Heart Day ♥️
Some things you can do to greatly reduce your risks for the heart diseases, heart attacks and strokes are as below !
↪️ Stop To***co 🚬 use
↪️ Exercise Regularly
↪️ Avoid too much salt 🧂
↪️ Minimise your sugar intake
↪️ Limit alcohol 🍷 consumption
↪️ Eat plenty of fruits and vegetables
گلگت انسٹویٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں مندرجہ ذیل ٹیکنالوجیز میں داخلے جاری ہے ۔
۱- میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
۲- آپریشن ٹیکنالوجی
۳- ڈسپنسنگ ٹیکنالوجی
۴- ریڈیو گرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی
۵- کارڈئیک ٹیکنالوجی
۶- ڈینٹل ہائجین ٹیکنالوجی
۷- اوفتھالمک ٹیکنالوجی
۸- فزیوتھراپک ٹیکنالوجی
نوٹ - 15ستمبر 2023سے کلاسز کا باقائدہ آغاز ہوگا ۔
Alhamdulillah, Gilgit Institute of Medical Sciences & Technology (GIMS & T ) is now officially accredited by Federal Board of Intermediate & Secondary Education ( FBISE , code 6708 ) and Punjab Medical Faculty ( PMF) for FSc in Medical Technologies 💫
Admissions are open the session 2023- 2025 .
Grab the best opportunity and unleash your potential in medical education 😊
سیکٹری پنجاب میڈیکل فیکلٹی ڈاکٹر ندیم احمد میڈیا کو میڈیکل ٹیکنالوجی کی اہمیت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے۔
آنے والا وقت میڈیکل ہنر کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھنے کا سنہری موقع۔ گورنمنٹ اور پرایویٹ ہسپتال میں جاب کی گرانٹی۔ باہر ممالک جانے کا بہترین موقع۔
پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے میڈیکل پروگرامز ایف ایس سی پری میڈیکل کے برابر ھیں۔ اب ایک ہی فیس میں ایف ایس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کی ڈگری حاصل کریں۔
گلگت انسیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی محدود نشستوں پر ۲۰۲۳_۲۰۲۵ کے لیے داخلوں کا اعلان کر رہا ہے
پہلے آ ہیے پہلے پاہیے کی بنیاد پر داخلے دیے جائیں گے،
For Admission call at
05811-553370/03129729721
Hospital Road near old polo ground Gilgit.
گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کیلئے خوشخبری ۔
گلگت انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسز میں سیشن ۲۰۲۳-۲۰۲۵ کے لئے داخلے کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے ۔
گلگت بلتستان کا پہلا پروفیشنل ادارہ جو آپ کو گھر کے دہلیز پہ میڈیکل شعبے میں اپنا کیرئیرجاری رکھنے کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے ۔
گلگت انسٹیوٹ آف مڈیکل سائنسز جو کہ پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF) اورفیڈرل بورڈ آف بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE )سے منظور شدہ ہے اور بہترین اساتذہ ، لیب، میڈیکل لائبریری ، ٹرینگ ہسپتال اور بہترین تعلیمی ماحول سے مزین ہے ۔
آئے اس ادارے کا حصہ بنے اور اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائے ۔
پتہ : مین PHQ ہسپتال روڈ نزد اولڈ پولو گراؤنڈ گلگت
Gilgit Institute of Medical Sciences & Technology - GIMS & T Allied Health Professionals (2-Years Medical Diplomas)
Admission Start
Session 2023-2024
First come first basis
Limited seats available
GIMS & T is the leading medical institute in Gilgit-Baltistan equipped with laboratories, qualified faculty, medical library and attached with Gilgit Diagnostic Centre - GDC for clinical training!
GIMS is also officially affiliated with FBISE and Punjab Medical Faculty ( PMF ) .
Admissions are open now , Be a part of our esteemed institution and unleash your potential in medical education!
Admissions are Open on Limited Seats only.
Hurry up and get yourself registered in Gilgit Institue of Medical Sciences & T (GIMS & T ) .
خوشخبری ۔
وہ تمام طلباء و طالبات جو میٹرک سائنس میں پاس کر چکے ہیں اور میڈیکل پروفیشن میں اپنا کیرئیر جاری رکھنا چاہتے ہیں ۔ وہ اب گلگت انسٹویٹ آف میڈیکل سائنسز اور ٹیکنالوجی میں دو سالہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔
گلگت انسٹویٹ آف میڈیکل سائنسز اور ٹیکنالوجی جو کہ گلگت شہر میں واقع ہے اور تجربہ کار اساتذہ، بہترین انفراسٹکچر اور ٹرینگ ہسپتال اور دیگر سہولیات سے مزین ہے ۔
نوٹ ۔ پہلے آئیں اور پہلے بائیں کی بنیاد پہ داخلے جاری ہے۔
⏺️ ANNOUNCEMENT 📣 📣
Unleash Your Medical Potential at Gilgit Institute Of Medical Sciences & Technology (GIMS & T).
Embrace excellence, discover innovation, and embark on a transformative journey towards a rewarding medical career.
↪️ Join us today and be a part of the future of healthcare! 🌟👩⚕️🎓
↪️ Admissions open for the session 2023 -2025 !
↪️ Visit us at our campus for more information and admission details.
⏺️ Office timings :9am to 3pm ( Monday to Saturday)
⏺️ Address: Near Old Polo Ground, Main Hospital Road Gilgit.
⏺️ ANNOUNCEMENT 📣 📣
Unleash Your Medical Potential at Gilgit Institute Of Medical Sciences & Technology (GIMS & T).
Embrace excellence, discover innovation, and embark on a transformative journey towards a rewarding medical career.
↪️ Join us today and be a part of the future of healthcare! 🌟👩⚕️🎓
↪️ Admissions open for the session 2023 -2025 !
↪️ Visit us at our campus for more information and admission details.
⏺️ Office timings :9am to 3pm ( Monday to Saturday)
⏺️ Address: Near Old Polo Ground, Main Hospital Road Gilgit.
Skill Lab
PPA team visit !
Thanks for your encouragement 🌸
▶️To whom it may concern !
Various job opportunities are being offered at Cardiac Hospital Gilgit
Apply before the due date !
Skill Lab Engagement !
One day , your hard work will pay off .
Mid Term Examination 2023 is being held at GIMS & T !
Laboratory engagement is the most important aspect of training and imparting knowledge and skills.
Our students, our asset .
To whom it may concern 😊
Golden opportunity for the candidates having the diploma or concerned degree .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Near Old Polo Ground , Hospital Road Gilgit
Gilgit
15100
Opening Hours
Monday | 09:00 - 16:00 |
Tuesday | 09:00 - 16:00 |
Wednesday | 09:00 - 16:00 |
Thursday | 09:00 - 16:00 |
Friday | 09:00 - 16:00 |
Saturday | 09:00 - 16:00 |
Hospital Road Gilgit Baltistan
Gilgit, 15001
Nexus pharma international medicine company co . LTD located in Gilgit baltistan we have loanch this company few months ago kindly everyone helfull for me thank for everyone
Gilgit, 05811
Please be Careful about Health
Cinema Bazar Opposite Telenor Franchise Gilgit
Gilgit
We deal in all kinds of surgical,electromedical products,instruments,disposables,wheelchairs and all
Gilgit, 35551
🛍️ Discover a World of Shopping Delights on Our Ecommerce page! 🌟 Welcome to our Ecommerc
Hospital Road
Gilgit, 7788
I will continue to provide as much medical information as possible to the people through this page.
Gilgit Baltistan Medical Center , Pak China Market . Near NBP Jutial Gilgit
Gilgit, 15100
"Your Health, Our Priority! 🏥✨ Visit the Gilgit Baltistan Medical Center.