Albaaqi Glass
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Albaaqi Glass, Home decor, Gujranwala.
ایک غریب خاندان کے لڑکے نے اپنے باپ سے کہا۔ میرے لئے بائیسکل خرید دیجئے باپ کے لئے بائیسکل خریدنا مشکل تھا۔ اس نے ٹال دیا، لڑکا بار بار کہتا رہا اور باپ بار بار منع کرتا رہا۔ آخر کار ایک روز باپ نے ڈانٹ کر کہا :"میں نے کہہ دیا کہ میں بائیسکل نہیں خریدوں گا۔ آئندہ مجھ سے اس قسم کی بات مت کرنا۔"
یہ سن کر لڑکے کی آنکھ میں آنسو آگئے ۔ وہ کچھ دیر تک چپ رہا۔ اس کے بعد روتے ہوئے بولا............. آپ ہی تو ہمارے باپ ہیں پھر آپ سے نہ کہیں تو کس سے کہیں .............
اس جملہ نے باپ کو تڑپا دیا ۔ اچانک اس کا انداز بدل گیا۔ اس نے کہا: "اچھا بیٹے! اطمینان رکھو۔ میں تم کو ضرور بائیسکل دوں گا۔" یہ کہتے ہوئے باپ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ کچھ دنوں میں اس نے پیسے پورا کر کے بیٹے کے لئے نئی بائیسکل خرید دی...
لڑکے نے بظاہر ایک لفظ کہا تھا۔ مگر یہ ایسا لفظ تھا جس کی قیمت اس کی اپنی زندگی تھی۔جس میں اس کی پوری ہستی شامل ہو گئی تھی۔ اس لفظ کا مطلب یہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو اپنے سرپرست کے آگے بالکل خالی کردیا ہے۔ یہ لفظ بول کر اس نے اپنے آپ کو ایک ایسے نقطہ پر کھڑا کر دیا جہاں اس کی درخواست اس کے سرپرست کے لئے بھی اتنا بڑا مسئلہ بن گئی جتنا وہ خود اس کے اپنے لئے تھی...
یہ انسانی واقعہ خدائی واقعہ کی تمثیل ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کون سی دعا ہےجو لوٹائی نہیں جاتی۔ یہ وہ دعا ہےجس میں بندہ اپنے پوری ہستی کو انڈيل دیتا ہے ۔ جب بندہ کی آنکھ سے عجز کا وہ قطرہ ٹپک پڑتا ہے جس کا تحمل زمین و آسمان بھی نہ کر سکیں...
یہ وہ لمحہ ہےجب کہ دعا محض زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ نہیں ہوتی بلکہ اپنی شخصیت کو مٹا دینے ، ختم کردینے کی انتہا بن جاتی ہے....
اس وقت الله کی رحمتیں اپنے بندے پر ٹوٹ پڑتی ہیں۔ بندگی اور خدائی دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو جاتے ہیں۔ قادر مطلق عاجز مطلق کو اپنی آغوش میں لےلیتا ہے...
جس انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسا کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا ، اس کی دعا ضرور قبول کرتا ہے.....اور همارا يه بهروسه هى همارا ايمان ہے!!
مولانا وحیدالدین خان
💯
اپنے رزق کے لیے اپنے ایمان کو نہ بیچیں 🙏
اللہ ہماری حفاظت کرے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Gujranwala
50250
Sialkot Road Nazd Al-mashuur Sakhi Hottel Walay
Gujranwala
We deal in PVC wall pelling, fall ceiling, wallpapers, 3D flex wallpaper, vanyle flooring,...etc
Pippli Wala Chowk Kangniwala Bypas Green Town Gujranwala
Gujranwala
New & UniQue Products For Your Home Decoration . wall & FlOor Tiles ,UniQue Kitchen Tiles etc.
Gujranwala, 50250
We are manufacturers of fancy dustbins sets as well as other items and we also deal in wholesale
Gujranwala
We Deal of all kind Pprc pipe & Pprc fitting and Hardware Accessories, Sanitary Accessories
Qila Didar Singh
Gujranwala, 52330
Shah'Rose Architects is an Architecture and Interior Design practice based in Islamabad. The practice was established in December 2014. Our design methodology is underpinned by con...
Street # 8, Ali Park Fareed Town Kashmir Road
Gujranwala, 52250
We deal's in Framing, Flowers, Wall Clocks, Lamps, Gift Items & All decoration items.
Umer Town
Gujranwala, 52080
Hi my name is arshad mehmood and I belong to Pakistan.My page about Diy & crafts.
Kangni Wala
Gujranwala, 52250
Luxury fittings for bathrooms and kitchens. Our inclusive range of bathroom, showers, kitchen wares, tiles, taps made with latest leading technologies.