Dr Ahsan Ayub Khan
Physical Therapist ����
Certified KT Specialist (UK)
Chiropractor
� Salamat Hospital, Gu
Happy 75th Independence Day 🇵🇰
🇳🇴
Joint Pains/Aches
جوڑوں کا درد
100% علاج بغیر آپریشن اور ادویات
Dr. Ahsan Ayub Khan
Physical Therapist/Chiropractor
Ex-Physiotherapist UTH/DHQ Hospital Gujranwala.
Salamat Hospital & Health Care Centre
126-D Satellite Town Gujranwala
0316-7963335
Cervical Radiculopathy/Neck Pain Management
Dr Ahsan Ayub Khan
Physical Therapist/Chiropractor
0316-7963335
Salamat Hospital Gujranwala
⚫ Lumbar Radiculopathy / Back Pain / Sciatica ⚫
کمر درد / شیاٹیکا
Treatment Without Medicine & Surgery
بغیر ادویات اور سرجری کے علاج
Dr Ahsan Ayub Khan
DPT(UMT), CKTS(UK), CMIAS(USA)
Phyical Therapist/Chiropractor
0316-7963335
Stroke/Paralysis Treatment & Rehab
اسٹروک/فالج کا علاج
Dr. Ahsan Ayub Khan
Physical Therapist
0316-7963335
Patient got into accident on a bike due to which he suffered from fracture in the distal femoral head. After removal of cast he was referred for Physiotherapy to gain full ROM of Knee Joint and Rehabilitation of Knee Joint to return back to active life.
Alhamdulilah after first session, his Knee ROM was 60°. After 5 sessions he got his full Knee ROM.
Then he was shifted towards Strengthening of thighs muscles in order to perform his ADL's.
Alhamdulilah after 7 Sessions, he was walking without any helping aid in pain free pattern.
مریض کو موٹر سائیکل پر حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے اس کے گھٹنے کے جوڑ میں فریکچر ہو گیا۔ کاسٹ کو ہٹانے کے بعد اسے گھٹنے کے جوڑ کا مکمل حرکت حاصل کرنے کے لیے فزیوتھراپی کے لیے ریفر کیا گیا اور دوبارہ فعال زندگی میں واپس آنے کے لیے گھٹنے کے جوڑ کی بحالی۔
الحمدللہ پہلے سیشن کے بعد ان کا گھٹنے کا 60° تک حرکت بحال ہوگیا تھا۔
5 سیشن کے بعد اسے اپنا مکمل گھٹنے کی حرکت واپس آگی تھی۔
پھر اسے اپنا ADL انجام دینے کے لیے رانوں کے پٹھوں کی مضبوطی کی طرف منتقل کر دیا گیا۔
الحمدللہ 7 سیشنز کے بعد وہ بغیر کسی مدد کے بغیر درد سے پاک انداز میں چل رہا تھا۔
Dr. Ahsan Ayub Khan
Physical Therapist/Pain Specialist
0316-7963335
Patient complained clicking sound on left side of face while opening mouth for last 1.5 years. After consulting different dentists and orthopedics, his clicking sound still remained constant. He also had difficulty in opening mouth. His ROM was also limited. His mandible was also deviated towards right side depicting weakness of Left Lateral Pterygoid Muscle and Left Masseter Muscle. His Right Lateral Pterygoid Muscle was facing tightness.
His treatment procedure included TMJ Mobilization followed by Strengthening of Left side of Face Muscles. Stretching exercises were performed on Right side of Face.
After first treatment session his angular deviation was reduced and clicking sound from Left TMJ was gone. His ROM of TMJ was full without any pain.
مریض نے پچھلے 1.5 سالوں سے منہ کھولنے کے دوران چہرے کے بائیں جانب آواز پر کلک کرنے کی شکایت کی۔ مختلف دانتوں کے ڈاکٹروں اور آرتھوپیڈکس سے مشورہ کرنے کے بعد، اس کی کلک کرنے کی آواز اب بھی برقرار رہی۔ اسے منہ کھولنے میں بھی دقت ہوتی تھی۔ اس کا روم بھی محدود تھا۔ اس کا مینڈیبل بھی دائیں طرف کی طرف ہٹ گیا تھا جس میں Left Pterygoid Muscles اور Left Masseter Muscle کی کمزوری کو دکھایا گیا تھا۔ اس کے Right Lateral Pterygoid Muscle کو تنگی کا سامنا تھا۔
اس کے علاج کے طریقہ کار میں TMJ موبلائزیشن شامل ہے جس کے بعد چہرے کے بائیں جانب کے پٹھوں کو مضبوط کرنا شامل ہے۔ چہرے کے دائیں جانب کھینچنے کی مشقیں کی گئیں۔
پہلے سیشن کے بعد اس کا Angular Deviation کم ہو گیا تھا اور بائیں TMJ سے کلک کرنے والی آواز ختم ہو گئی تھی۔ اس کا TMJ کی Range of Motion بغیر کسی درد کے مکمل تھا۔
Dr. Ahsan Ayub Khan
0316-7963335
Ramadan Kareem ❤
◾ Cervical Radiculopathy/Neck Pain ◾
گردن کا درد و کھچاو/ نس کا دباو
بغیر سرجری و ادویات یقینی علاج
Dr. Ahsan Ayub Khan
0305-6253839
◾Osteoarthritis/Knee Pain & Stiffness◾
گھٹنوں کا کھچاو اور درد
Dr. Ahsan Ayub Khan
0316-7963335
Pakistan Resolution Day 🇵🇰
May This Flag Always Stays Higher ❤
◾ FROZEN SHOULDER TREATMENT ◾
کندھا جام اور درد سے نجات
سرجری اور ادویا ت سے نجات
Dr. Ahsan Ayub Khan
0316-7963335
symptoms
◾ Back Pain/Sciatica Pain Management & Treatment ◾
&_Medicine
آپریشن اور ادویات سے چھٹکارہ
Dr. Ahsan Ayub Khan
0316-7963335
International Women Day to all the brave females around the world ❤
Thanks for making us good human beings 💫
◾Neck Pain Treatment & Management ◾
بغیر سرجری اور ادویات کے علاج
Dr Ahsan Ayub Khan
0316-7963335
ہر قسم کی اسپورٹس انجری جیسے ACL Tear, PCL Tear, Stress Fracture, Post Traumatic Rehabilitation کیلئے فزیوتھراپی ایک مفید اور قابل اعتماد طریقہ علاج ہے۔ کندھے، گھٹنے، پاوں اور کمر سے جڑے ہر قسم کی تکلیف کا حل فزیوتھراپی میں پنہاں ہے۔
ٹائمنگ
06PM - 10PM
سلامت ہسپتال
126- D سیٹلائیٹ ٹاون گوجرانوالہ
💫
Happy New Year 💫
اگر آپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور ادویات سے تنگ پڑچکے ہیں تو فزیوتھراپی آپ کیلئے واحد طریقہ علاج ہے جس سے آپ درد سے چھٹکارہ اور دوبارہ چلنے کے قابل ہوسکتے ہیں۔ اپنی روزمرہ کی زندگی کی طرف واپس آنے اور درد سے نجات کیلئے رابطہ کریں۔
وہ تمام افراد جو چوٹ یا آپریشن کے بعد چلنے پھرنے اور گھٹنا موڑنے کی تکلیف کا شکار ہیں وہ بھی فزیوتھراپی سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ٹائمنگ
شام 06 بجےتا رات 10بجے
سلامت ہسپتال
ا126-D سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ-
آج کے مصروف دور میں ہر انسان کمر درد کا شکار ہے۔ کمر درد کی مختلف وجوہات ہیں۔ وزن اٹھانے، غلط بیٹھنے، چوٹ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے کمر پر سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔
فزیوتھیراپی سے کمر درد، بغیر ادویات اور جدید مشینوں، کا علاج کیا جاتا ہے۔ چوٹ کی درد، درد شیٹیکا، ڈسک کے مسائل، ریڑھ کی ہڈی کے مسائل، پٹھوں کے کھچاو، آپریشن کے بعد کھچاو اور درد کے علاج کیلئے رابطہ فرمائیں۔
ٹائمنگ
شام 06 بجےتا رات 10بجے
سلامت ہسپتال
۔126-D سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ-
لقوے سے متاثرہ افراد میں چہرے کے پٹھے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور چہرہ کھچاو کے باعث ایک طرف مڑ جاتا ہے۔ چہرے کو واپس اپنی اصل حالت میں لانے کیلئےورزشوں اور جدید مشینوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ فزیوتھیراپی لقوے سے متاثرہ افراد کیلئے نہایت مفید طریقہ علاج ہے۔
لقوے اور دیگر امراض کے تسلی بخش علاج کیلئے رابطہ فرمائیں۔
ٹائمنگ
شام 06 بجےتا رات 10بجے
سلامت ہسپتال
۔126-D سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ
فالج سے متاثرہ افراد میں ہائی بلڈپریشر اور دیگروجوہات کےباعث جسم کا ایک حصہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
مریض اس صورتحال کے باعث بسترسےجڑجاتےہیں۔ فالج کامریض دوبارہ اپنےپاوں پرکھڑاہوسکتاہے۔ اپنی روزمرہ کی زندگی کا دوبارہ حصہ بن سکتا ہے۔
فزیوتھیراپی واحد طریقہ علاج ہے جو فالج کی وجہ سے کمزوری کو ختم کرتا ہے۔ فالج سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں۔
ٹائمنگ
شام 06 بجےتا رات 10بجے
سلامت ہسپتال
۔126-D سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ
کندھا جام ایک نہایت دردناک اور تکلیف دہ صورتحال ہے۔ اس بیماری میں مسلسل درد اور کندھے کی حرکت کی کمی کی شکایت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رات کو سونے میں مسائل اور روزمرہ کے کام متاثر ہوتے ہیں۔ کندھے کی حرکت کی واپسی اور درد سے نجات کا واحد حل فزیوتھیراپی ہے۔
بغیر ادویات، درد کے خاتمے اور کندھے کی حرکت کی واپسی کیلئے رابطہ کریں۔
ٹائمنگ
شام 06 بجےتا رات 10بجے
سلامت ہسپتال
۔126-D سیٹلائٹ ٹاون گوجرانوالہ۔
For Consultation
📱 0316-7963335
🕕 06 PM - 10 PM
Timing
🕕 06 PM - 10 PM
For Appointment
📱055-3258497 | 0316-7963335
Physiotherapy, a mode of treatment in which pain is treated with Manual Therapy and Electrotherapy. Eradicating medication for Pain Management is our goal. Physiotherapy is a holistic approach in which the problem is solved from the root cause. The treatment eradicates the root cause and patient gets a life lasting relief.
Here is a list of problems that can be treated by Physiotherapy:
• Back Pain
• Neck Pain
• Cervical and Lumbar Radiculopathy
• Stroke
• Facial/ Bell's Palsy
• Frozen Shoulder
• Knee Pain
• Osteoarthritis
• Post Operative Rehabilitation
• Sports Injury Rehabilitation
• Autism & Children with Delayed Milestones
• Hand & Wrist Stiffness/Pain
• Foot & Ankle Disorders
• General Body Aches
• General Body Weakness
• Total Hip Replacement Post-Op Rehab
• Total Knee Replacement Post-Op Rehab
Problems related to body structure are resolved also by Chiropractory and Manual Therapy Techniques.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
Main Bazar
Gujranwala
Man key Problem Solver is a website that provides lots of information about Health, Psychology, Insurance, SEO, and Marketing. We Daily post some Information on this website. So, k...
Jhangi, Ferozwala Road
Gujranwala, 50250
MedEx Clinic brings you the best, affordable health care in the vicinity by doctors who care for you.
Al Shafee Market Near Zigham Medical Store Nowshera Warkan Road Tatle Ali District Gujranwala
Gujranwala
ذکاوت حس جلد انزال ہو جانا شہوت کی کمی جراثیم کی کمی نامردی سرعت انزال جریان اح**ام سوزاک شوگر
Gujranwala, 5202
مزید معلومات کے لیے: 03330409077 WhatsApp کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں
الشفیع مارکیٹ نزدضیغم میڈیکل سٹور نوشہرہ ورکاں روڈ تتلے عالی گوجرانوالہ
Gujranwala
جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے پریشان مت ہوں ہم سے ایک با?
Street Unchi Masjid Wali Talwandi Musa Khan Pasrur Road
Gujranwala, 52250
Shifa Min Janib Allah
Disposal Road
Gujranwala, 52254
Special interest in Skin, Infertility (both male and female), Stomach problems and obesity.
G Magnolia Park GT Road
Gujranwala, 54000
الحمدلللہ ہم ہر مرض کا کامیاب اور مکمل علاج کرتے ہیں