ShazadA kashmiri

Don't worry I'm not alone. Because loneliness is
Always with mee.

30/10/2023
29/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوس ناک خبر ...
مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ..

25/10/2023

برطانیہ جانے والے 20 نوجوان ورک پرمٹ حاصل کرتے کرتے 10 سال کی پابندی لگوا بیٹھےمیرپور ۔سماہنی ۔گجرات ۔اسلام گڑھ کے نوجوانوں سے60 لاکھ پاؤنڈز کا فراڈ کر دیا

24/10/2023

‏مومن باتیں کم اور عمل زیادہ کرتا ہے۔ جبکہ منافق باتیں زیادہ اور عمل کم کرتا ہے

‏(فضیل بن عیاض رحمہ اللہ)

22/10/2023

فلسطین، غزہ کے متاثرین کے لیے معروف فنکار عاطف اسلم کی جانب سے 15 ملین روپے کے عطیات موصول۔

Deep gratitude to the esteemed Atif Aslam for his generous contribution of 15 million PKR towards essential medical and food aid for Gaza, Palestine during these trying times. We humbly request your support for the Alkhidmat Gaza Fund.

Every donation makes a difference.
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 http://alkhidmat.org/.../emergency-appeal-palestine-save...
📞 0800 44 44 8
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Al-Khidmat Foundation
𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗡𝗮𝗺𝗲: Meezan Bank
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 0214 0100861151
𝗜𝗕𝗔𝗡: PK35MEZN0002140100861151
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA

05/11/2021

۔



عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ۔۔۔
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا،
قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔
(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں)
بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،
اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا
جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا.
چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا،
اس نے کہا "نسلی نہیں ھے"
بادشاہ کو تعجب ھوا، اس نے جنگل سے سائیس کو بلاکر دریافت کیا،،،،
اس نے بتایا، گھوڑا نسلی ھے لیکن اس کی پیدائش پر اس کی ماں مرگئ تھی، یہ ایک گائے کا دودھ پی کر اس کے ساتھ پلا ھے.
مسئول کو بلایا گیا،
تم کو کیسے پتا چلا، اصیل نہیں ھے؟؟؟
اس نے کہا،
جب یہ گھاس کھاتا ھےتو گائیوں کی طرح سر نیچے کر کے
جبکہ نسلی گھوڑا گھاس منہ میں لےکر سر اٹھا لیتا ھے.
بادشاہ اس کی فراست سے بہت متاثر ھوا،
مسئول کے گھر اناج،گھی،بھنے دنبے،اور پرندوں کا اعلی گوشت بطور انعام بھجوایا.
اس کے ساتھ ساتھ اسے ملکہ کے محل میں تعینات کر دیا،
چند دنوں بعد، بادشاہ نے مصاحب سے بیگم کے بارے رائے مانگی،
اس نے کہا.
طور و اطوار تو ملکہ جیسے ھیں لیکن "شہزادی نہیں ھے،"
بادشاہ کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی ، حواس بحال کئے، ساس کو بلا بیجھا،
معاملہ اس کے گوش گذار کیا. اس نے کہا ، حقیقت یہ ھے تمہارے باپ نے، میرے خاوند سے ھماری بیٹی کی پیدائش پر ھی رشتہ مانگ لیا تھا، لیکن ھماری بیٹی 6 ماہ ہی میں فوت ھو گئ تھی،
چنانچہ ھم نے تمہاری بادشاہت سے قریبی تعلقات قائم کرنے کے لئے کسی کی بچی کو اپنی بیٹی بنالیا.
بادشاہ نے مصاحب سے دریافت کیا، "تم کو کیسے علم ھوا،"
اس نے کہا، اس کا "خادموں کے ساتھ سلوک" جاہلوں سے بدتر ھے،
بادشاہ اس کی فراست سے خاصا متاثر ھوا، "بہت سا اناج، بھیڑ بکریاں" بطور انعام دیں.
ساتھ ہی اسے اپنے دربار میں متعین کر دیا.
کچھ وقت گزرا،
"مصاحب کو بلایا،"
"اپنے بارے دریافت کیا،" مصاحب نے کہا، جان کی امان،
بادشاہ نے وعدہ کیا، اس نے کہا:
"نہ تو تم بادشاہ زادے ھو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ھے"
بادشاہ کو تاؤ آیا، مگر جان کی امان دے چکا تھا،
سیدھا والدہ کے محل پہنچا، "والدہ نے کہا یہ سچ ھے"
تم ایک چرواہے کے بیٹے ھو،ہماری

15/05/2020

اسلام آباد
وفاقی حکومت نے 4 کیٹگریز کے طلباء و طالبات کیلئے ستمبر میں خصوصی امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں کے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ جبکہ دسویں اور بارہویں کے بچوں کو3 فیصد اضافی نمبرز دے کرپاس کردیا جائے گا، 40 فیصد سے زائد مضامین میں فیل، پوزیشن بہتر بنانے اور کمپوزٹ امتحان دینے والوں سے ستمبر میں امتحان لیا جائے گا۔
انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال 40 لاکھ بچوں نے نویں،دسویں،گیارہویں اور بارہویں کا امتحان دینے کا پروگرام بنایا تھا، ہم بچوں کی صحت کے ساتھ رسک نہیں لے سکتے،لیکن سوال یہ تھا کہ اگر امتحان نہیں لیں گے تو بچوں کا سال ضائع نہیں کرنا،اور اس کا کیافارمولا بنایا جائے جس سے بچوں کا سال بچ جائے۔اس حوالے سے آج کے اجلا س میں بڑے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔جن بچوں نے کلاس نویں اور گیارہویں کا امتحان دیا ہوا ہے، ان کو دسویں اور بارہویں جماعت میں پروموٹ کردیا گیا ہے۔اس کیٹگری میں ریگولر اور پرائیویٹ جتنے بھی طلباء ہیں ان کو پچھلے سال کے نتیجے کی بنیاد پرپروموٹ کردیا گیا ہے۔یہ بچے اگلے سال کمپوزٹ امتحان نہیں دیں گے۔اگلے سال پھر وہ دسویں اور بارہویں کا امتحان دیں گے۔انہوں نے کہا کہ جن بچوں نے دسویں اور بارہویں کے امتحانات دینے ہیں،ان بچوں کے پچھلی کلاسوں کے نتیجے کو دیکھا جائے گا اور اس کی بنیاد پر اگلی کلاسوں میں پروموٹ کردیا جائے گا۔جائزہ لیا کہ نویں کے مقابلے میں دسویں اور گیارہویں کے مقابلے میں بارہویں کا نتیجہ بہتر ہوتا ہے، اس لیے ہم ان کو 3 فیصد اضافہ نمبر یا پرسنٹیج دے کرپروموٹ کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسے طلباء جونویں اور گیارہویں میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہیں،ان کو پاسنگ مارکس دے دیے جائیں گے،اس میں پہلی صورت ایسی کچھ ایسے بچے جو گیارہویں کے امتحان پر مطمئن نہیں ہیں،دوسری صورت جو طلباء کمپوزٹ امتحان دینا چاہتے تھے،تیسری کیٹگری یہ کہ جو طلباء چند مضامین کا امتحان دینا چاہتے ہیں۔
چوتھی کیٹگری یہ جو طلباء 40 فیصد سے زائد مضامین میں فیل ہیں ان کو پاسنگ مارکس نہیں دیے جاسکتے، حالات کو مدنظر رکھ کر ان 4 کیٹگریز کیلئے ستمبر اورنومبرکے درمیان میں خصوصی امتحان لیا جائے گا۔ پروموٹ جماعتوں کا رزلٹ کارڈ مضامین کے لحاظ سے نہیں ہوگا بلکہ گریڈ وائز ہوگا۔ جن بچوں نے خصوصی امتحان میں حصہ لینا ہے،وہ ی

02/04/2020

I miss you sattar khan lala 😭

Want your school to be the top-listed School/college in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

😭😭😭😭

Telephone

Website

Address

Gujrat
123GGG@

Other Colleges & Universities in Gujrat (show all)
PPDC-Pakistan Product Design Centre PPDC-Pakistan Product Design Centre
University Of Gujrat
Gujrat

For the first time in Pakistan Product Design Development via PPDC is the new Industrialization of P

Govt Graduate College Of Commerce Gujrat-official Govt Graduate College Of Commerce Gujrat-official
Jalal Pur Jahatin Road Gujrat
Gujrat, 50700

Epic School of Languages Kotla Epic School of Languages Kotla
Near Kotla Autos, Bhimber Road Kotla
Gujrat

Sigma Academy - Gujrat Sigma Academy - Gujrat
Shadiwal
Gujrat

The Future begins Here! Best Academy for character building in Gujrat

Zamonga Mena da watan da Zamonga Mena da watan da
Mardan
Gujrat

KIPS College Gujrat Campus KIPS College Gujrat Campus
Mohallah Eid Gah Near Government Science College
Gujrat, 50700

KIPS College offers quality education with a difference. We work on the overall development and char

Skill of ShortHand Skill of ShortHand
Gujrat

This page is created to give comprehensive and good knowledge of Short Hand Language,which is growing need of every office. So keep watching and connected with us to be knowledge a...

Superior College Kotla Campus Superior College Kotla Campus
Kotla Arab Ali Khan, Bhimber Road Samrala, District Gujrat
Gujrat, 50931

All Official information and news about Superior College Kotla Campus

The University of Chenab, Gujrat The University of Chenab, Gujrat
Adjacent To Chenab Bridge, G. T Road
Gujrat, 50700

The University of Chenab! Government-chartered & HEC-recognized, offering ADPs, bachelor's & master's degree programs in multiple disciplines. #uchenab

Govt Graduate College Gujrat Govt Graduate College Gujrat
Bolay
Gujrat, 50700

The unique Master Level Institution of commerce in public sector at Distt Gujrat

Rana Dharmendra Pratap Singh Rana Dharmendra Pratap Singh
Nr, Dumad Road
Gujrat, 390008

Golden words Golden words
Gujrat

I shared good saying and good quotation on in this add