Roznama Pakistan News

Roznama Pakistan News

You may also like

Signitic Advertising
Signitic Advertising

Chief Editor : Jan M Ramzan
Roznama Pakistan News is a an online urdu newspaper and is the product o

04/02/2023

Like this page 👀

04/02/2023

ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ ﻧﮭﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﺗﮭﯽ ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﮍ ﮔﯿﺎ

22/01/2023

JUMMA Mubarak 🤲


humble

04/01/2023
30/12/2022

پرانا پاکستان مبارک ہو۔

06/12/2022
06/12/2022
18/09/2022
25/07/2021

Pakistan 🇵🇰 ZindaBad

20/07/2021

‏حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول و منظور فرمائیں اور اہلِ اسلام کو اس باسعادت فریضہ کو سرانجام دینے کی توفیق و وسائل عطا فرمائیں۔ مالکِ کائنات وطنِ عزیز و ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

‎ ‎
طالب دعا
صدر جان محمد رمضان
پنجاب یونین آف جرنلسٹس _ آفیشل

15/07/2021

OPEN NOW

02/07/2021

11/04/2021

یوکرائن پر روسی حملے کا خطرہ

صدر ایردوان سے مدد مانگنے یوکرائنی صدر ترکی پہنچ گئے

یوکرائن کی سرحد پر روسی فوج کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ نیٹو کے ممبر یوکرائن کے مشرقی علاقے دونباس کی سرحد پر روسی فوجی دستے پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ساتھ بھاری توپ خانہ اور دیگر جدید جنگی اسلحہ بھی ہے۔

روسی حملے سے بچنے کے لئے یوکرائن کے صدر ولاد میر زلینسکی استنبول پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ہوبر مینشن میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

میڈیا کو اس ملاقات سے دور رکھا گیا ہے تاہم صدارتی ترجمان کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے اہم وزرا نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے ایجنڈے میں علاقائی اور بین الاقوامی امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر کرائیمیا کے تاتاریوں کے حالات زندگی اور انہیں درپیش مشکلات پر بات ہوئی۔

یوکرائن کے صدر کی ترکی آمد سے قبل صدر ایردوان نے روسی صدر ولاد میر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی۔ صدر ایردوان نے یوکرائن کے علاقے دونباس کا معاملہ سفارتی سطح پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدارتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکی اور روس کے تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر صدر ایردوان اور ولاد میر پیوٹن کے درمیان بات چیت ہوئی۔

یوکرائن کے وزیر دفاع ایندری تاران نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے جو بیانات آ رہے ہیں اس سے دونباس میں دونوں ملکوں کے مسلح تصادم کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ دونباس میں روسی زبان بولنے والی کمیونٹی کے حقوق مجروح کئے جا رہے ہیں جس پر روس یوکرائن پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے۔

یوکرائن کے وزیر دفاع نے کہا کہ کریملن (روسی صدر کا دفتر) نے یوکرائن پر حملہ کرنے کا سیاسی فیصلہ کر لیا ہے اور کسی بھی وقت روسی فوج حملہ کر دے گی۔

یوکرائن نے اپنی سرحد پر روسی فوج کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت پر تشویش ظاہر کی ہے۔ یوکرائن کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان ہلکی پھلکی جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

نیشنل سیکرٹ فورس آف پاکستان

04/04/2021

ھم دہشت گردوں کی فائرنگ سے آفتاب آفریدی ، اہلیہ اور دو بچوں کے شہید ہونے پر انتہائی افسردہ ہیں اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں
اللہ تبارک و تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین

جان محمد رمضان
چیئرمین ، جانباز ٹی وی پاکستان

03/04/2021

میں جب ڈیوٹی پر تھی پیچھے سے میری ماں دنیا سے چلی گئی😔 میرے لئیے میرا پاکستان ہی سب کچھ ہے میں آج اتنا فخر محسوس کر رہی ہوں کہ کاش میرے ساتھ میری ماں ہوتی ♥️😔

02/04/2021

ساتھیوں مجاہدو جاگ اٹھا ہے سارا وطن۔
ایک خوبصورت آواز خاموش ہو گٸی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار شوکت علی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک ان کی مغفرت کرےاور ان کے لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے۔آمین
مرحوم پاکستان کا بہت بڑا سرمایہ تھے۔

صدر ۔جان محمد رمضان
فنانس سیکرٹری۔رانا شہزادہ الطاف
پنجاب یونین آف جرنلسٹس آفشیل

01/04/2021

ISPR
General Nadeem Raza, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, who is on official visit to Turkey, called on General Hulusi Akar (Retd), Minister of National Defence, at Ankara. CJCSC also had separate meetings with General Yasar Guler, Commander Turkish Armed Forces and Chiefs of the tri-services. Chairman JCSC also visited Turkish Aerospace Industries.
During the meetings, both sides deliberated upon various areas of interest, bilateral cooperation including security, counter-terrorism and prevailing regional environment particularly with reference to Afghanistan. Both sides also dilated upon measures to enhance cooperation in the field of defence production and reaffirmed their commitment to further strengthen the excellent relationship.
Turkish military leadership lauded the professionalism of Pakistan Armed Forces and acknowledged the sacrifices rendered by Pakistan in fight against terrorism.
Chairman JCSC was also awarded Turkey's highest military award "Legion of Merit" in an impressive investiture ceremony.
Earlier, upon arrival at Turkish General Staff Headquarters, CJCSC was given Guard of Honour by a smartly turned out contingent of Armed Forces of Turkey.
Chairman JCSC also laid wreath at the Martyrs’ Monument.

01/04/2021

یادگار ویکسین سینٹر وزٹ

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مینار پاکستان کے قریب ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے پک اینڈ ڈراپ کیلئے خصوصی ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایمبولینس کا معائنہ کیا اور محکمہ صحت کے احسن اقدام کو سراہا
ایمبولینس سروس کے ذریعے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے گھر سے سنٹر پرلانے اورپھر گھر ڈراپ کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔عثمان بزدار
بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو ویکسین لگوانے کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز خوش آئند ہے۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کا سپورٹس کمپلیکس میں قائم کوروناویکسینیشن سنٹر کا دورہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن لگانے کے عمل کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسینیشن سنٹر میں فراہم کردہ سہولتوں کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سنٹر میں بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے سہولتوں پر اطمینان کا اظہار
وزیراعلی عثمان بزدار نے ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں سے سنٹر میں موجود سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
بزرگ شہریوں کی شاندار انتظامات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی تعریف
ویکسینیشن سنٹر میں بہترین سہولتیں موجود ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گفتگو
آپ کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہمارے لئے مثالی اقدامات کئے ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
سنٹر پر کئے گئے انتظامات پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
یہاں عزت کے ساتھ ویکسین لگوائی ہے۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
حکومت پنجاب نے ویکسینیشن کا بہترین نظام وضع کیا ہے۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
سنٹر پر کورونا ویکسین لگواتے ہوئے کوئی دقت نہیں ہوئی۔بزرگ خواتین کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
بزرگ خواتین نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف کاؤنٹرز پر جا کر ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسین لگوانے والے بزرگ افراد کی خیریت دریافت کی
ویکسینیشن سنٹر میں انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔عثمان بزدار
بزرگ شہریوں کو مکمل عزت و احترام سے ویکسینیشن لگانے کو عمل جاری ہے۔عثمان بزدار
ویکسینیشن کے مراکز میں مزید اضافہ کریں گے۔عثمان بزدار
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

01/04/2021

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ ترجمان پاک بحریہ

کانفرنس کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورت حال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ

امیرالبحر نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف نے ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلٸے حکومتی پالیسیوں پر مکمل عملدرامد کے حوالے سے بھی ہدایات دیں۔ ترجمان پاک بحریہ

کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کیلٸے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک بحریہ.

⚔️🇵🇰❤️راجہ شوکت🇵🇰❤️⚔️

Photos from Roznama Pakistan News's post 01/04/2021

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مینار پاکستان کے قریب ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس آمد
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے پک اینڈ ڈراپ کیلئے خصوصی ایمبولینس سروس کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایمبولینس کا معائنہ کیا اور محکمہ صحت کے احسن اقدام کو سراہا
ایمبولینس سروس کے ذریعے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے گھر سے سنٹر پرلانے اورپھر گھر ڈراپ کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔عثمان بزدار
بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کو ویکسین لگوانے کیلئے ایمبولینس سروس کا آغاز خوش آئند ہے۔عثمان بزدار
وزیراعلی عثمان بزدار کا سپورٹس کمپلیکس میں قائم کوروناویکسینیشن سنٹر کا دورہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں کو کورونا ویکسینیشن لگانے کے عمل کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسینیشن سنٹر میں فراہم کردہ سہولتوں کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سنٹر میں بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے سہولتوں پر اطمینان کا اظہار
وزیراعلی عثمان بزدار نے ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں سے سنٹر میں موجود سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
بزرگ شہریوں کی شاندار انتظامات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی تعریف
ویکسینیشن سنٹر میں بہترین سہولتیں موجود ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے گفتگو
آپ کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ہمارے لئے مثالی اقدامات کئے ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
سنٹر پر کئے گئے انتظامات پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
یہاں عزت کے ساتھ ویکسین لگوائی ہے۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
حکومت پنجاب نے ویکسینیشن کا بہترین نظام وضع کیا ہے۔بزرگ شہریوں کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
سنٹر پر کورونا ویکسین لگواتے ہوئے کوئی دقت نہیں ہوئی۔بزرگ خواتین کی وزیراعلیٰ سے گفتگو
بزرگ خواتین نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دعائیں دیں
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف کاؤنٹرز پر جا کر ویکسینیشن کے عمل کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ویکسین لگوانے والے بزرگ افراد کی خیریت دریافت کی
ویکسینیشن سنٹر میں انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔عثمان بزدار
بزرگ شہریوں کو مکمل عزت و احترام سے ویکسینیشن لگانے کو عمل جاری ہے۔عثمان بزدار
ویکسینیشن کے مراکز میں مزید اضافہ کریں گے۔عثمان بزدار
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، کمشنر لاہور ڈویژن، سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

31/03/2021

ISPR
His Excellency Mr Markian Chuchuk, Ukrainian Ambassador to Pakistan called on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at GHQ, today.
During the meeting matters of mutual interest, regional security and enhanced bilateral & defence cooperation came under discussion. COAS said that Pakistan attaches great importance to furthering bilateral relations with Ukraine in all domains. Visiting dignitary appreciated Pakistan's sincere efforts for bringing peace and stability in the region, especially the Afghan Peace Process. Both sides reiterated the commitment for expanding bilateral engagements through structured forums and regular exchanges, particularly with respect to defence cooperation.

آئی ایس پی آر
پاکستان میں یوکرائن کے سفیر محترمہ مسز مارکین چوچوک نے آج جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ اور دفاعی تعاون میں اضافے کے امور زیربحث آئے۔ سی او ایس نے کہا کہ پاکستان یوکرائن کے ساتھ تمام ڈومینز میں دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ معززین عازمین نے خطے میں امن اور استحکام لانے کے لئے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں ، خصوصا Afghan افغان امن عمل کی تعریف کی۔ دونوں فریقوں نے خاص طور پر دفاعی تعاون کے سلسلے میں ، منظم فورمز اور باضابطہ تبادلے کے ذریعے دوطرفہ مصروفیات کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

30/03/2021

Chief of the Air Staff, ACM Zaheer Ahmed Baber Sidhu visited NHQ & called on CNS Adm Muhammad Amjad Khan Niazi. Air Chief was welcomed by Naval Chief & presented Guard of Honour. Air Chief laid wreath at Shuhada Monument & was introduced to Principal Staff Officers at NHQ.

CNS congratulated CAS on assuming Command of PAF & said that PN & PAF will continue endeavours to enhance synergy & seamless integration in related matters. Air Chief also assured PAF’s full support & pledged to work together in making defence of the country impregnable.

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے ایئر چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

معزز مہمان نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کا پرنسپل سٹاف آفیسرز سے تعارف کرایا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

بعدازاں سربراہ پاک فضائیہ نے امیر البحر سے ملاقات کی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلٸے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

امیرالبحر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک بحریہ مسلح افواج کے مشترکہ شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کیلٸے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔ ترجمان پاک بحریہ

ایئر چیف نے خطے میں سمندری تحفظ کیلئے پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کارکردگی کی تعریف کی۔ ترجمان پاک بحریہ

سربراہ پاک فضائیہ نے پیشہ وارانہ امور میں پاک بحریہ کے بھر پور تعاون کو سراہا اور نیک خواہشات کے اظہار پر نیول چیف کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان پاک بحریہ

29/03/2021

لاہور : جیب کترا، نقلی پولیس افسر ، جعلی کرنسی کے ساتھ گرفتار
لاہور : بس کا عملہ بھی ملزم کے ساتھ جیب تراشی میں شامل تھے
لاہور :جیب کترےنے خود کو پولیس افسر کے طور پر متعارف کرایا
موٹر وے پولیس
لاہور : قومی شاہراہ پر رینالہ خورد کے بس کو ٹریفک کی خلاف ورزی پر روکا گیا
موٹر وے پولیس
لاہور : ایک مسافر جسں نے خود کو پولیس افسر کے طور پر متعارف کرایا
لاہور : پٹرولنگ افسران کی پوچھ گچھ پر مسافر نے فرار ہونے کی کوشش کی
لاہور : موٹروے پولیس نے تعاقب کر کے گرفتار کیا تلاشی لینے پر کریڈٹ کارڈ اور جعلی کرنسی برآمد
لاہور : مزید تفتیش پر پتا چلا کہ ملزم پہلے بھی سات ایف آئی آرز میں نامزد ہے
لاہور : ڈی ایس پی سائرہ طارق نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کی
لاہور : موٹروے پولیس نے مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا
لاہور : سیکٹر کمانڈر نے پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے

28/03/2021

‏کتنی عظیم ہے وہ ہستی جن کے پاس دشمن بھی اپنی چیزیں بطور امانت رکھوا کر بے فکر ہو جایا کرتے تھے

محمدﷺﷺﷺ💞

28/03/2021

State Bank of Pakistan is now out of reach of Pakistan , Mubashar Lucman Unofficial

28/03/2021

ایمان تقوی جہاد فی سبیل اللہ
- warriors- Pakistan
عنوان ___فوج سے محبت
تحریر ___ misba
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
آؤ محبتوں کے ديے جلاۓ پاک فوج کے حوصلے بڑھائیں تاکہ وہ ملک و قوم کو غداروں دشمنوں سے بچائیں ملک میں امن وسکون کے پھول کھلائیں پاک فوج کی محبت پاکستان کے ہر شہری کے دل میں ہے کیونکہ ملک وقوم پر جب بھی کوئی آفت مصیبت ان پڑی پاک فوج نے ہر قدم ساتھ دیا اوردے رہی ہے إن شاءالله دیتی رہے گی کبھی زلزلہ کبھی سیلاب کبھی دہشت گردی کبھی سیاست کی دھندلیاں کبھی سرحد پہ دشمن کے حملے ہر ایک کا پاک فوج نے ہمت طاقت استقامت سے مقابلہ کیا حلالی اور غیرت مند قومیں اپنی فوج سے محبت اور ان کی عزت کرتی ہیں الحَمْد للهْ‎ ہمیں اپنی فوج سے محبت ہے اللہ ہماری فوج کی ہر محاز پہ الغیب سے مدد کرے اندرونی بیرونی سازشوں سے بچاۓ اپنی امان میں رکھے امین ثم آمین
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
꧁ ꧂

▌│█║▌║║║▌║▌║█
🦌

27/03/2021

ارتھ آور کی مناسبت سے وزیر اعظم آفس کی لائٹس بجھا دی گئی ہیں

27/03/2021

‏لبیــــــــــــک غزوہ ہند

پاکستان کی حفاظت کرنے والوں کی اللہ حفاظت فرمائے، آمین

صدر ، جان محمد رمضان
پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ 🇵🇰 ♥

26/03/2021

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں متعدد لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپس کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے پاک فوج کے لئے مختلف رینج کے خصوصی آلات سے متعلق سہولتوں اور انفراسٹرکچر کا جائزہ لیا۔

‏جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایوی ایشن اثاثوں اور گاڑیوں کی اپ گریڈیشن کے لئے میکنزم کے بارے میں بریف کیا گیا۔ آرمی چیف نے ایوی ایشن بیس ورکشاپ میں ائرکرافٹس کی 200 ویں رول آؤٹ تقریب کے دوران مختلف ہیلی کاپٹرز کی مکمل اوورہالنگ کی صلاحیت کوسراہا۔

‏انہوں نے اس شاندار کامیابی پر کمانڈنٹ اور سٹاف کی انتھک کوششوں کو بھی سراہا۔ اس صلاحیت سے درآمدات پر آنے والے اخراجات کم ہوں گے۔ انسٹالیشن ورکشاپس آمد پر چیف آف لاجسٹک سٹاف جنرل اظہر صالح عباسی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
DG ISPR ISPR

25/03/2021

Our Pride Cmdr Shahid Iqbal Tanoli⁩ today leading the navy formation in Pakistan Day Parade.

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مبشر لقمان
CMDR Shahid Iqbal Tanoli Leading
لاہور پولیس مقابلہ
آئی ایس پی آر  ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کا  دورہ، آئی ایس پی آر‏  آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاری...
غریبوں، مسکینوں درد مندوں کا ھمدرد  سی سی پی او لاھور غلام محمود ڈوگر
Press Conference DPO SKP

Telephone

Website

Address

195 Ravi Link Road Lahore
Gujrat
50700

Other Gujrat media companies (show all)
Update Malik Pur Mirza Update Malik Pur Mirza
Gujrat

اس پیج پر آپ کو گاؤں ملک پور مرزا کے بارے میں تازہ ترین خبریں ملتی رہیں گی اس لیے اس کو لائیک کر لیں

FAKE TAK News FAKE TAK News
Gujrat

Gujrat News=گجرات نیوز Gujrat News=گجرات نیوز
Gujrat

Gujrat News=گجرات نیوز

Jahanzaib Media Network Jahanzaib Media Network
Gujrat

All madia

Insaf news Insaf news
Gujrat

Insaf news

JARAS News JARAS News
Gujrat, 50700

Welcome to Jaras News Gujrat on Facebook - for the stories that matter to you. Something to share? U

Gujrat Online News Gujrat Online News
Gulzara Madena Road Gujrat
Gujrat, 50700

news

shah g vloge shah g vloge
Bhimber Road Dualat Nager Gujarat
Gujrat, 50910

A42News HD A42News HD
Gujrat

https://youtube.com/@A42.Official

Sahara News Sahara News
Gujrat

سیاسی و سماجی رہنمائوں کا چینل

AAP News HD _Gujrat AAP News HD _Gujrat
Gujrat, 053

پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہن?