Academic Director Ansar Ali-City School JPJ
You may also like
City Grammar School Jalal pur Jattan Campus
اجرت میں نہ ہوا اضافہ کام اور بھی بڑھ گیا
مزدور کا دن تھا۔۔۔ امیر کا آرام بڑھ گیا 💔
السلام علیکم!
آپ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ رمضان کے دوران تمام کیے گیے اعمال صالح قبول فرمائے اور بعد از رمضان بھی اسی طرح نیک اعمال کرنے کی توفیق اور استقامت نصیب فرمائے۔ آمین
الحمدللہ! سٹی گرائمر سکول کے حمید نگر کیمپس کے افتتاح کے لیے دن و رات کام جاری ، پینٹ کا کام مکمل ہو گیا ہے، سٹی گرائمر سکول کے حمید نگر کیمپس کا مکمل ایریا 25 مرلہ ہےجس میں 12 مرلہ پر بچوں کے لئے خوبصورت باغیچہ تیار کیا جارہاہے۔ پلے گروپ ،نرسری اور پریپ کلاس کے لیے ایک خوبصورت ہال تیار کیا جا رہا ہے ۔ انشاء اللہ تین دن کے بعد بچوں کی ریگولر کلاسسز کا آغاز کر دیا جاے گا. *سٹی گرائمر سکول (حمید نگر کیمپس)*
*_ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول: سر انصر علی_*
City Grammar School JPJ
All Campuses
Free admission+ Free books for new admission
From 1st April to 10th April
دل میں منافقت رکھ کر زبان کا میٹھا بننا ہمیں نہیں اتا✌🏻
جسے عزت دی دل سے دی جسے چھوڑا دل سے چھوڑا ✨
🇵🇰🇩🇪
City Grammar School JPJ
Staff Required
Science Teachers
Arts Teachers
Aaya
Sweeper
Shahbazpur Road JPJ
03056008684
City Grammar School JpJ
Jalalpur Jattan Campus
shahbazpur Road Jalal pur Jattan
03056008684/03167284770
Admissions Open
PG to 10th
HIFZ
City Grammar School
Jalalpur Jattan Campus
shahbazpur Road Jalal pur Jattan
03056008684/03167284770
Admissions Open
PG to 10th
صبح بخیر
اگر یقین مضبوط ہو تو اللّہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے،
اللّہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں (آمین)
Congratulation
میٹرک کے طلباء کیلئے چند ہدایات:
1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔
2. پیپر کیلئے گھر سے نکلتے وقت رولنمبر سلپ اور جیومیٹری بکس(پین، مارکر، رولر، انک، کیلکولیٹر وغیرہ) لازمی چیک کر لیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھیں۔
*_سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں_*
نوٹ!
*محترم والدین اسلام علیکم!* مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کل کی( پی -ٹی -ایم) کینسل کر دی گئی ہے انشاء اللہ *اتوار مؤرخہ 2024-02-03* کو (پی -ٹی -ایم)ہو گی۔
*منجانب:*
*ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
*_سر انصر علی_*
*رابطہ نمبر*
03056008684
03167284770
*_سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں_*
*نوٹ! برائے فائنل ٹرم پی-ٹی-ایم🏆🏅*
*محترم والدین اسلام علیکم!*
الحمدللہ!✨سٹی گرائمر سکول کے بچوں کا سیشن 2024-2023 آج مکمل ہو گیا ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آج اول تا ہفتم تمام کلاسز کے فائنل ٹرم پیپر حتم ہو گئے ہیں تو بچوں کے فائنل ٹرم کے حوالے سے *(پی -ٹی- ایم)* کا انعقاد بروز *ہفتہ مؤرخہ2024-03-02* کو سٹی گرائمر سکول کے گرلز کیمپس میں منعقد کی گئی ہے۔لہزا تمام والدین اپنے بچوں کا رزلٹ کارڈ اور پوزیشنین وغیرہ کی تمام کارکردگی سٹی گرائمر کے گرلز کیمپس سے ہی وصول کر سکتے ہیں۔
*ایڈریس: شہباز پور روڈ محلہ بابے کا لاہور جلالپورجٹاں*
ٹائمنگ: 9:00Am- 01:00Pm
*منجانب:*
*ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
*_سر انصر علی_*
*رابطہ نمبر*
03056008684
03167284770
CGS Tour Activity
Allahhmaduillah
ALLAH Blessed me With Baby Boy 😍🙏
HBD DuA Fatima
*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
محترم والدین اسلام علیکم!
مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز بدھ مؤرخہ 2024-01-10 سے اسکول کھل رہےہیں۔کل بچے اپنا مکمل بیگ لے کر اسکول آئیں گے۔ سردی سے بچنے کے لیے بچوں کو ہائی نیک ،سویٹر،کورٹ، ٹوپیاں ،دستانے وغیرہ پہنا کر بھیجیں ۔صبح سے بچوں کی اسکول ٹائمنگ درج ذیل ہے ۔لہزا اسی ٹائم کے مطابق بچوں کو اسکول سے لینے اور چھوڑنے آئیں ۔
*پلے گروپ تا پریپ:* *12:30-9:30*
*اول تا دہم: 2:30-9:30*
کیا تماشہ بنایا ہوا ہے پتا نئ
آخری سال والا پاگلوں نے جب شریعت کے احکام اسلامی سال کے مطابق شروع ہوتے ہیں تو تم کیسے اسکو آخری دن سال کا شمار کرتے ہو🤔🤔🤔🤔
*سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کے حق میں نہیں ہے۔*
*اب حتمی فیصلہ نگران حکومت اور وزیرِ اعلیٰ خود کریں گے۔ پیر تک فیصلہ ہوجائے گا۔*
City Grammar school JPj
*_سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں_*
*نوٹ!*
محترم والدین اسلام علیکم!
⭕مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کو موسم سرما کی تعطیلات بروز سوموار مؤرخہ 2023-12-18 سے لے کر بروز سوموار مؤرخہ 2024-01-01 تک ہیں۔اسکول دوبارہ انشاء اللہ 2024-01-02 بروز منگل والے دن اپنے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
⭕ بچوں کو چھٹیوں کا کام دے دیا گیا ہے لہذا بچوں کو چھٹیوں میں دیے گئے سلیبس کے مطابق کام کروائیں۔
شکریہ
*منجانب: ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول سر انصر علی*
*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
محترم والدین اسلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کی انٹرٹینمنٹ کے لیے سٹی گرائمر سکول نے بروز بدھ مؤرخہ 2023-12-13 کو اپنے اسکول میں فن فیئر( تفریحی میلہ) کا انعقاد کیا ہے جس میں بچوں کے لیے جھولے ، مختلف کھانے کے سٹال اور کھیلنے کے لیے گیمز ہیں۔ فن فیئر میں بچے اپنے ساتھ اپنی فیملیز کو بھی شریک کر سکتے ہیں۔
ایڈریس: سٹی گرائمر سکول بابے کا لاہور شہباز پور روڈ جلالپورجٹاں
منجانب: ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول *سر انصر علی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gujrat
50780
Challay Sharif Road, Karianwala
Gujrat, 50830
An education system that seeks to establish enlightened schools for young minds, rooted in tradition
M. A. S SCHOOL SYSTEM JINNAH CHOWK GUJRAT
Gujrat, 50700
WESTFIELD PRE CADET ACADEMY (WPCA)
Single Road Shell Petrol Pump Shadman
Gujrat
Red Ark School System gives hands on experiences to the young learners.
Misali Cadet Model School Shadiwal Gujrat
Gujrat, 50700
Misali Cadet Model School Pakistan best school. The Education System of Misali is wonderful. English Medium School. fellow all Islamic rules. special focus on student attitude and ...
Near Govt. Boys High School Alam Garh
Gujrat
Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.” “The power of educ
Near Ghuman Chowk, University Road
Gujrat, 50700
Play Group to 8th class
Bypass Road Near Shaheen Chowk, Murrarian Shareef Gujrat
Gujrat
We are delighted to welcome you to our Page and We look forward to learning and growing together.