Faisal builders and property advisor

Faisal builders and property advisor

We give you the best investment opportunities in real estate, And guide you where you put yours inve

04/06/2024

آپ کا اصل مذہب وہ ہے جو آپ مسجد ،مندر ،چرچ سے نکلنے کے بعد کرتے ہیں!!

01/06/2024

MASHALLAH
FAISAL BUILDERS
JALALPUR RING ROAD GUJRAT ❤️

01/01/2024

(Faisal Builders)

13/08/2023

PAKISTAN ❤️❤️❤️

29/07/2023
Photos from Faisal builders and property advisor's post 05/02/2022

4 Marla House
Double story, Street 12 feet ,Ready for Sale
Demand,70,00,000
Ghazi Khokhar link road Gujrat.

30/01/2022

بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ
حَمِيدٌ مَجِيد
Assalam o alikum..
"DUA of a DAY"
Ya ALLAH ! Hmary gunaho ko muaf farma dy.
Ya ALLAH ! Hmari mushkilo ko asan farma dy.
Ya ALLAh hmy zehni aur qalbi sakoon ata farma.
Ya ALLAH ! Jo bimar hain unko shifa ata farma.
Ya ALLAH ! Hamy halal rizq ata farma.
Ya ALLAh ! Hamy aag k azab sy bacha Lena.
Ya ALLAh ! Hamari duao ko qubul farma.
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Ameen

29/01/2022

10 Marla House under Construction
Gujrat.

31/12/2021

Happy New Year 2022

07/07/2021

Toheed tariq House

01/01/2021

Dear I wish you very happy, secure and prosperous New Year 2021. May this year brings happiness, prosperity and health. Stay safe & blessed.
Regards
FAISAL builders
Malik Faisal Imran
Malik kabeer Ahmad
Malik Yasir Iqbal
Toheed Tariq

19/12/2020

♦️مختار نامہ کے بارے میں مکمل معلومات

✍️1۔ مختار نامہ لکھنے کے لئے ایک ہزار کا اشٹام ضروری ہے ورنہ اشٹام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوگی۔

2017 YLR 138

✍️2.مختارنامہ دینے والے کی موت کے بعد مختارنامہ غیر موثر ہو جاتا ہے۔

2017 YLR 138

✍️3.مختارنامہ اگر بیرون ملک تیار کیا گیا ہو تو اس صورت میں بیرون ملک کے قواعد و ضبط کے مطابق تیار کیا جانا چاہئے
NLY 2009 civil 241

✍️4.مختارنامہ پر دو گواہان کی تصدیق لازمی ہے ۔

PLD 1996 LHR.367

♦️سوال : ایک مختار نامہ خاص برائے پیروی مقدمہ تحریر کریں..👇

منکہ عمیر شفیق ولد محمد شفیق قوم مغل ساکن _____ کا رہائشی ہوں. من مقر کا ایک مقدمہ نمبر _________
بعدالت جناب__________ ضلع _____میں دائر کر رکھا ہے. من مقرر مقدمہ کی پیروی اصالتا کرنے سے قاصر ہے.
لہٰذا میں اپنی جانب سے مسمی وقاص مشتاق ولد محمد مشتاق قوم عباسی ساکن____کو اپنا مختار خاص مقرر کرکے اختیار تفویض کرتا ہوں کہ:

✍️1.مذکورہ مقدمہ میں میری جانب سے پیروی کرے یا کسی وکیل، مشیر یا دیگر قانون پیشہ ور کو برائے مقدمہ پیروی نامزد کرے.

✍️2 جواب دعویٰ داخل کرے.

✍️3.دستاویزات پیش عدالت کرے یا واپس لے.

✍️4.صلح نامہ یا راضی نامہ کرے یا دستبرداری یا باز دعویٰ منجانب من مقر کرے.

✍️5. بیان حلفی تصدیق کرے.

✍️6.معائنہ مثل کرے.

✍️7. مقدمہ کو ثالثی کے سپرد کراۓ.

✍️8.گواہان کو طلب عدالت کرواۓ.

✍️9.مختانہ وکیل ادا کرے.

✍️10.خرچہ گواہان داخل عدالت کرے.

✍️11.اجراۓ ڈگری کرواۓ.

✍️12. روپیہ من مقر کی جانب سے وصول کرۓ اور اسکی رسید جاری کرے.

✍️13. کسی آرڈر یا فیصلہ کے خلاف نگرانی، اپیل کرۓ.

✍️14.مقدمہ عدالت عالیہ یا عدالت عظمیٰ میں داخل کرۓ غرضیکہ مقدمہ کی پیروی میں قانوناً ہر طرح کی کارروائی کرے.

✍️15.جملہ ساختہ و پرداختہ مختار موصوف مثل کردہ ذات خاص خود کے منظور و مقبول ہوگا

لہذا مختار نامہ تحریر کر دیا گیا ہے تاکہ سند رہے. تحریر............

العبد
من مقر مزکور

العبد
مختار خاص مزکور

1.گواہ شد
___________________

2.گواہ شد
___________________

14/12/2020

FAISAL CENTRE

12/11/2020

Knowledge

05/11/2020

زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔

1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔
2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔
3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔
4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔
5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔
6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔
7- گردوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گردوری کہتے ہیں۔
اہم نوٹ: زمین خریدتے وقت ہمیشہ خسرہ نمبر کی فرد کی بنیاد پر زمین خریدیں۔ مثلا فرض کریں ایک بندہ دو ایکڑ کا مالک ہے اس کا کھیوٹ نمبر 1 اور اس کے دو ایکڑ کھیوٹ نمبر 1 کی الگ الگ کھتونی نمبر 5 خسرہ نمبر 50 اوردوسرا ایکڑ کھتونی نمبر 10 میں خسرہ نمبر 100 ہیں۔ آپ اس سے ایک ایکڑ خریدنا چاہتے ہیں اور وہ آپ جو پسند کرتے ہیں اس کا خسرہ نمبر 50 ہے مگر اسے فرد اس 50 نمبر خسرہ کی نہیں بلکہ پوری رقبے کی کھیوٹ سے ملتی ہے جس میں وہ آپ کے نام ایک ایکڑ کروا دیتا ہے تو اب قانوناَ آپ اس کے دونوں ایک میں خسرہ نمبر 50 اور خسرہ نمبر 100 میں آدھے آدھے ایکڑ کے مالک بن جائیں گے اور اگر خسرہ نمبر 50فرد ہی آپ کو دے گا تو اس کی بنیاد پر وہی ایکڑ پورا آپ کے نام لگے گا۔ بیشک وہ آپ کو آپ کا پسند کیا ہوا خسرہ نمبر 50 ہی کاشت کے لیے دے رہا ہو مگر مستقبل میں آپ کے بچوں میں جھگڑا ہو سکتا ہے کہ آپ کے یا اس کے بچے کہیں آپ کا آدھا ایکڑ یہاں بول رہا ہے یہاں جاؤ ہمارا وہاں ہے ہم وہاں جائیں گے وغیرہ۔ یہ تو دو ایکڑ کی مثال تھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی زیادہ ایکڑ کے مالک سے زمین خرید لیں تو بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ ایکڑ نہیں بلکہ کوئی دوسرا دیا تھا لہذا اسے کاشت کرو جا کر وہ چاہے بنجر ہو۔ اس لیے زمین لینے سے پہلے تسلی کر لیا کریں۔

29/10/2020

Commercial plots Available Main Jalalpur Link Road

Photos from Faisal builders and property advisor's post 14/08/2020

The day this wish is to convey capacity to all Pakistanis to cheer up and celebrate the Independence.
Let every one of us Pakistanis take an oath on this Independence Day to make our country the one that is most readily useful in the foreseeable future world.

Wishing A Happy Independence day

18/06/2020

3.5 Marla 4 Marla 5 Marla 5.5 Marla plots
Available in Ghazi Khokhar Town Gujrat
Street 12 ft corner Plots

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Telephone

Website

Address


Jalalpur Ring Road Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00