اسلام اور ہم

اسلام اور ہم

07/07/2023

ترجمہ سورۃ الناس
تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب۔سب لوگوں کا بادشاہ۔سب لوگوں کا خدا۔ اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے ۔وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں ۔ جن اور آدمی۔

07/07/2023

ترجمہ سورۃ الناس

01/10/2022

اﷲ عزوجل فرماتا ہے:

{ هُدًى لِّلْمُتَّقِیْنَۙ(۲) الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۙ(۳) } ( پ ۱ ، البقرۃ :۲ ، ۳)
یہ کتاب پرہیز گاروں کو ہدایت ہے، جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز قائم رکھتے اور ہم نے جو دیا اس میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں ۔

11/09/2022

تیمّم کا بیان

10/09/2022

پانی کا بیان

09/09/2022

غسل کا حکم۔

09/09/2022
08/09/2022

اسلام اور عورت مارچ                                                

16/07/2022

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

03/06/2022

اسلام اور عورت مارچ
                                               

19/05/2022

اسلام اور عورت مارچ
                                               

18/05/2022

اسلام اور عورت مارچ

17/05/2022

اسلام اور عورت مارچ

13/05/2022

اسلام اور عورت مارچ

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gujrat
0000

Other Social Services in Gujrat (show all)
سی ای او پاکستان پوسٹ نیوز انٹرنیشنل T.A چوہدری سی ای او پاکستان پوسٹ نیوز انٹرنیشنل T.A چوہدری
Four
Gujrat, 50700

امیدوار جنرل کونسلرNA69 مسلم لیگ قائداعظم پاکستان (تنزی?

khawar Karim khawar Karim
Baru, JPJ
Gujrat, 50700

جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیں خدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے

Syed Muhammad Salman Gillani Officals Syed Muhammad Salman Gillani Officals
Gujrat, 50700

# متولی آستانہ عالیہ گیلانیہ قادریہ نوریہ # مشیر وزیر اعلی پنجاب # سابق ممبر یوسی چک سادہ

Kalra khasa Kalra khasa
Kalra Khasa
Gujrat, 50700

Kalra khasa

Azan social media expert Azan social media expert
Gujrat
Gujrat

Azan

azhar khan azhar khan
Jalalpur Road Gujrat
Gujrat, 50700

azhar

Chaudhry Anab Mehndi gorsi Chaudhry Anab Mehndi gorsi
Bhau Ghaseet Pur, Kharian
Gujrat

چوہدری عناب مہندی گورسی بھاؤ گھسیٹ پور

Bhadresh Rajpura Bhadresh Rajpura
Gujrat

social worker an NGO leader

Hope Pakistan Hope Pakistan
Gujrat

Hope for Humanity without discrimination.

AlRai Education and Health Welfare Society AlRai Education and Health Welfare Society
Kutchery Chowk
Gujrat, 50700

Al Rai (Alrai) Education and Health welfare society (Referred as Alrai Trust) is a Non Government Or